آج 2019 میں مجھے اشرف مصباحی صاحب کے ذریعہ حضرت غلام رسول سعیدی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کے بارے میں علم ہوا کہ وہ اس دنیائے فانی کوچ کرچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی حضرت کے درجات کو بلند فرمائے۔۔۔۔اور ان کے وسیلے سے ہماری اور ہمارے والدین کی مغفرت فرمائے آمین۔۔۔۔۔
Subhaanallah. Allama Ghulam Rasool Saeedi Rahimahullah was my teacher at the Darul Uloom Jamia Naimia Lahore in 1970s where I was a foreign student from South Africa. I studied Sciences of Hadees under him.He was a great teacher and erudite scholar of note.As a person he was friendly with a great sense of humour.He was also very health concious.He was very particular about his diet and daily physical exercise.I have very fond memories of my association with him. May Allah grant him a high and beautiful abode in Jannah.
الحمد للہ مجھے یہ سعادت حآصل ھے کہ میں علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ للہ کا ھم عصر استاد بھائی اوران کا شاگرد بھی ھون بندیال شریف جب ان کااخری سالل تھا مین بندیآل شریف میں داخل ھوا۔ تو حضرت مولاناعطا محمد عطامحمدگولڑوی میرا۔ ایک سبق علامہ سعیدی مرحوم کے حوالے کیا دوزسرے اسباق مجھے خود پڑھائے حق مغفرت فرمائے۔ عظیم لوگ تھے حافظ محمدعبدالقیوم طارق روڈکراچی
علامہ غلام رسول سعیدی صاحب میری زندگی میں سورج کی روشنی کی طرح ہیں. اعلی حضرت احمد رضا خان کے بعد اس مقام کا اگر کوئی شخص ہے. وہ علامہ غلام رسول سعیدی صاحب ہیں
Unhon ny bahasyyat mohadis r mofassir behtreen Kam Kya. Allah Pak unki maghfirat farmaye. Her kisi ko unk Kam ko study kerni chahye Especially sharah sahih bukhari r sharah muslim
اور اگر ان بڑے لوگوں کے بیچ مجھ مسکین سے پوچھ لیا تو میں اللہ کی توفیق سے یہ کہوں گا۔ ہے روایت بخاری کی تم بھی سنو قبر میں پو چھا جائے گا جو وہ سنو جب نکیران آ کر کہیں گے مجھے اِن کے بارے میں بھی کچھ پتا ہے تجھے رب کی توفیق سے مجھ کو امید ہے میں کہوں گا جوابا یہ امید ہے تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا جانِ عالم کہا کرتا تھا ان کو میں شانِ عالم کہا کرتا تھا ان کو میں سب سےاعلیٰ کہا کرتا تھا ان کو میں سب سے اعلم کہا کرتا تھا ان کو میں تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا خاتم الانبیا مانتا تھا انہیں رہبر و رہنما مانتا تھا انہیں شہسوارِ نبوت تو تھے مصطفیٰ شانِ ارض و سما مانتا تھا انہیں تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا عرش کی زیب و زینت تو تھے مصطفیٰ فرش کی طیب و نزہت تو تھے مصطفیٰ سیدُ ا لاولیں سیدُ الآ خریں ختم ِ دور ِ رسالت تو تھے مصطفیٰ تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا مطلع ہر سعادت تو کہتا تھا میں مقطع ہر سیادت تو کہتا تھا میں نسخہء جامعیت شہہ انبیا قاسم کنز نعمت تو کہتا تھا میں تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا شافع روزِ جزا مصطفیٰ مصطفیٰ موجِ بحرِ سخا مصطفیٰ مصطفیٰ جن کی گرد سَفر سدرۃُ المنتہیٰ وہ حبیبِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا ان کی تو صیف دنیا میں کرتا تھا میں ان کی نعتوں کو ہی لکھتا پڑتا تھا میں ان کے یاروں کی مدح مرا کام تھا آلِ آقا کی توصیف لکھتا تھا میں تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا ان کو کہتا تھا میں سیدی مصطفیٰ ان کا کلمہ پڑھا کرتا تھا با خدا یہ ملاتے تھے بندوں کو رب سے وہاں دنیا میں تھے ہمارے یہی رہنما تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا ان کی یادوں میں گزری ہے سب زندگی موت تک کی ہے فیاضؔ نے بندگی اب تو مرنا بھی ممکن نہیں قدسیو اب تو دیدار ہو جائے بے بندگی تم نے پوچھا جو میں نے تو وہ کہہ دیا یہ محمد کے بارے میں، میں کہتا تھا
Ya sayyadi huzoor Ghulam Rasool saeedi damat barkatahu
اللہ تعالیٰ سیخ الحدیث و التفسیر کے درجاتِ بلند فرمائے ۔آمین
آج 2019 میں مجھے اشرف مصباحی صاحب کے ذریعہ حضرت غلام رسول سعیدی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کے بارے میں علم ہوا کہ وہ اس دنیائے فانی کوچ کرچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی حضرت کے درجات کو بلند فرمائے۔۔۔۔اور ان کے وسیلے سے ہماری اور ہمارے والدین کی مغفرت فرمائے آمین۔۔۔۔۔
Bahot dar bad pata chala ap kow.
Hazrat Seed e Malat tow 2016 main parda farmaya giya tha
حضرت بہت محبت کرنے والی شخصیت تھے
سبحان الله
آج 5 سال بعد پھر سے یہ خوب صورت بیان سمعت فرمایا ۔۔۔۔واللہ علماء حق کے دربار میں بیٹھنا ہی سعادت ہے جس کو یہ سعادت ملی وہ بانصیب ۔۔۔۔
علامہ غلام رسول سعیدی کو اللہ جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام نصیب فرمائے
Ameen
Subhaanallah.
Allama Ghulam Rasool Saeedi Rahimahullah was my teacher at the Darul Uloom Jamia Naimia Lahore in 1970s where I was a foreign student from South Africa.
I studied Sciences of Hadees under him.He was a great teacher and erudite scholar of note.As a person he was friendly with a great sense of humour.He was also very health concious.He was very particular about his diet and daily physical exercise.I have very fond memories of my association with him.
May Allah grant him a high and beautiful abode in Jannah.
سبحان اللہ ماشااللہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
امام غلام رسول سعیدی رحمتہ اللہ علیہ
A true legend of the Ahl us Sunnah
ماشاءاللہ بہت خوب
Allama Ghulam Rasool saeedi has done tremendous work... Allah jannat naseeb karay
الحمد للہ مجھے یہ سعادت حآصل ھے کہ میں علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ للہ کا ھم عصر استاد بھائی اوران کا شاگرد بھی ھون بندیال شریف جب ان کااخری سالل تھا مین بندیآل شریف میں داخل ھوا۔ تو حضرت مولاناعطا محمد عطامحمدگولڑوی میرا۔ ایک سبق علامہ سعیدی مرحوم کے حوالے کیا دوزسرے اسباق مجھے خود پڑھائے حق مغفرت فرمائے۔ عظیم لوگ تھے حافظ محمدعبدالقیوم طارق روڈکراچی
صلی اللہ سبحان اللہ
أپ نے بڑی سعادت پائ
ماشاء اللہ تبارك وتعالی
A great loss to the Ahle Sunnah, may Allah Azzawajal grant them the highest rank in Jannah, Ameen
ALLAH TAALA hazrat ko buland darajat aur ala maqamatata farmay
MashAllah! May Allah preserve Allama Ghulam Rasool Saeedi for years and years to come and bless barakah in his life & work .. Ameen
بہت خوب بہت خوب بہت اچھا
ALLAH GIVE HIM JANNAT...AMeen
آج پتہ چلا ہے علامہ غلام رسول سعیدی کا انتقال ہوگیا ہے اللہ عزوجل مولانا سعیدی صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
Best of Islamic scholar in the world.
Haq
اللہ اکبر
Allah pak Ap RA ki maghferat o Darjaat buland farmay and Apka Nemulbadal ata farmay
بہت خوب
Allah Kareem fzl fermae aameen
Subhan Allah Masha Allah sachay Aashiq e rasool
Masha allah
Masha Allah great Alim
علامہ غلام رسول سعیدی صاحب میری زندگی میں سورج کی روشنی کی طرح ہیں. اعلی حضرت احمد رضا خان کے بعد اس مقام کا اگر کوئی شخص ہے. وہ علامہ غلام رسول سعیدی صاحب ہیں
Unhon ny bahasyyat mohadis r mofassir behtreen Kam Kya. Allah Pak unki maghfirat farmaye. Her kisi ko unk Kam ko study kerni chahye
Especially sharah sahih bukhari r sharah muslim
Haq
unki naemat al bari bae misaal sharah hae
AND ALSO TIBYANUL QURAN
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
Allah ap ko jannatul firdaus ata kare AMEEN
علمائے اھل سنت زندہ باد
اور اگر ان بڑے لوگوں کے بیچ مجھ مسکین سے پوچھ لیا تو میں اللہ کی توفیق سے یہ کہوں گا۔
ہے روایت بخاری کی تم بھی سنو
قبر میں پو چھا جائے گا جو وہ سنو
جب نکیران آ کر کہیں گے مجھے
اِن کے بارے میں بھی کچھ پتا ہے تجھے
رب کی توفیق سے مجھ کو امید ہے
میں کہوں گا جوابا یہ امید ہے
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
جانِ عالم کہا کرتا تھا ان کو میں
شانِ عالم کہا کرتا تھا ان کو میں
سب سےاعلیٰ کہا کرتا تھا ان کو میں
سب سے اعلم کہا کرتا تھا ان کو میں
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
خاتم الانبیا مانتا تھا انہیں
رہبر و رہنما مانتا تھا انہیں
شہسوارِ نبوت تو تھے مصطفیٰ
شانِ ارض و سما مانتا تھا انہیں
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
عرش کی زیب و زینت تو تھے مصطفیٰ
فرش کی طیب و نزہت تو تھے مصطفیٰ
سیدُ ا لاولیں سیدُ الآ خریں
ختم ِ دور ِ رسالت تو تھے مصطفیٰ
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
مطلع ہر سعادت تو کہتا تھا میں
مقطع ہر سیادت تو کہتا تھا میں
نسخہء جامعیت شہہ انبیا
قاسم کنز نعمت تو کہتا تھا میں
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
شافع روزِ جزا مصطفیٰ مصطفیٰ
موجِ بحرِ سخا مصطفیٰ مصطفیٰ
جن کی گرد سَفر سدرۃُ المنتہیٰ
وہ حبیبِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
ان کی تو صیف دنیا میں کرتا تھا میں
ان کی نعتوں کو ہی لکھتا پڑتا تھا میں
ان کے یاروں کی مدح مرا کام تھا
آلِ آقا کی توصیف لکھتا تھا میں
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
ان کو کہتا تھا میں سیدی مصطفیٰ
ان کا کلمہ پڑھا کرتا تھا با خدا
یہ ملاتے تھے بندوں کو رب سے وہاں
دنیا میں تھے ہمارے یہی رہنما
تم نے پوچھا ہے سن لو فرشتو ذرا
میں محمد کے بارے میں کہتا تھا کیا
ان کی یادوں میں گزری ہے سب زندگی
موت تک کی ہے فیاضؔ نے بندگی
اب تو مرنا بھی ممکن نہیں قدسیو
اب تو دیدار ہو جائے بے بندگی
تم نے پوچھا جو میں نے تو وہ کہہ دیا
یہ محمد کے بارے میں، میں کہتا تھا
محترم جناب قل لااملک لنفسی نفعا ولاضراکاترجمہ اورتفسیربیان کردیتے تومسئلہ کی مزید وضاحت ھوجاتی
(اللہ کے دءیے بغیر)میں محمد کسی کے نفع نقصان کا مالک نہیں۔اللہ کے دءیے سے واللہ یعطیع وانما انا قاسم