@@NiyaziSufi niyazi sahab Yeh kalam mere Pir o Murshid ka likha hua kalam hai Hazrat Ibrahim shah Qadri, Chisty,Yamani,Banda nawazi,(Sahib Quadeeri) Halkatta Sharif,wadi junction, Dist-Gulbargah Sharif, Karnataka.
خراجِ عقیدت در بارگاہِ حضور ابو الفتح، صدرالدین، سید محمد حسینی، المعروف خواجہ بندہ نواز، شہباز، بلند پرواز، گیسو دراز، چشتی، رحمتہ اللہ علیہ •°•°•°•°•°•°•°•°• ❣️❣️🌹❣️❣️ پھر جہاں کا ہو مجھے کَیا کوئی غم، بندہ نواز جب ہے سر پر، آپ کا دستِ کرم بندہ نواز غوثِ اعظم کی عنایت، فیضِ مولا مرتضیٰ ہے نبی کی آپ پر نظرِ کرم بندہ نواز آیا جس دم آپ کے نورانی روضے کا خیال چرخِ دِل سے چھَٹ گیا، ابرِ اَلَم بندہ نواز آپ کی ہر اِک ادا ہے مظہرِ عشق و وفا کیوں کہ ہیں آپ عاشقِ شاہِ اُمم، بندہ آپ کا غدار جو ہے خلد پا سکتا نہیں راہِ حق ہے آپ کا نقشِ قدم بندہ نواز سب نے ٹھکرایا مجھے سب نے کیا بے آبرو آپ ہی بہرِ خدا رکھ لیں بھرم بندہ نواز سب کی بگڑی بنتی ہے اس در سے سب کے واسطے آپ کا در ہے بڑا ہی محترم بندہ نواز کیجئے توصیفؔ کی خاطر دعا، یوں ہی سدا عشقِ احمد میں چَلے اس کا قلم بندہ نواز •°•°•°•°• از۔ توصیف رضا خان رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا +91 9594346926
Hi bhai
Subhanalah subhanalah
Allah ki pehchaan hai sarkar
As Salamu Alaikum 🙂
SAHEB DAR-E-KARAM PER SAR RAK KE REHRAHA HU APNI BHI SARI IZZATH BANDA NAWAZ SE HAI
Mashallah md bhai
Bohot khub
Wah bhau nice qawwali 👍👌👌
Ye Hazrat Yusuf Sharif Kon hai ...?
Aur ye Hazrat banda Nawaz ke kon hai
🌹Hazarat Yussufain Shareefain RH Hyderabad Nampally mai Aap ki Bargah,,,🌹
🌹Hazarat Khajha Banda Nawaz RH Gulbarga Shareef..🌹
Yousuf shareef bandanawaz karam. Kardo
Kalam E Sahib Quadeeri
Halkatta Sharif
SubhanAllah
Jazak Allah sahab ! Thanks for the information !
@@NiyaziSufi niyazi sahab
Yeh kalam mere Pir o Murshid ka likha hua kalam hai
Hazrat Ibrahim shah Qadri, Chisty,Yamani,Banda nawazi,(Sahib Quadeeri)
Halkatta Sharif,wadi junction,
Dist-Gulbargah Sharif,
Karnataka.
Subhanallah mashallah
Thanks a lot bhai for this
Information
Bahut khub
🌷Ya Yusuf Sharif 🌷ya 🌷🌷Khawaja garib 🌷🌷nawaz ya bandanawaz 🌷
Assalamualaikum huzoor khawaja banda nawaz hamare ghar ko kaha maisar thi apki kadmo ki meher bani hai
YA QUADEER ALLAH YA SAHEB QUADIR RAHAM SARKAR 🌹🌹🌹🌹
mashallah bht ache kalaam Bandanawazi
Nice
خراجِ عقیدت
در بارگاہِ حضور
ابو الفتح، صدرالدین، سید محمد حسینی، المعروف خواجہ بندہ نواز، شہباز، بلند پرواز، گیسو دراز، چشتی، رحمتہ اللہ علیہ
•°•°•°•°•°•°•°•°•
❣️❣️🌹❣️❣️
پھر جہاں کا ہو مجھے کَیا کوئی غم، بندہ نواز
جب ہے سر پر، آپ کا دستِ کرم بندہ نواز
غوثِ اعظم کی عنایت، فیضِ مولا مرتضیٰ
ہے نبی کی آپ پر نظرِ کرم بندہ نواز
آیا جس دم آپ کے نورانی روضے کا خیال
چرخِ دِل سے چھَٹ گیا، ابرِ اَلَم بندہ نواز
آپ کی ہر اِک ادا ہے مظہرِ عشق و وفا
کیوں کہ ہیں آپ عاشقِ شاہِ اُمم، بندہ
آپ کا غدار جو ہے خلد پا سکتا نہیں
راہِ حق ہے آپ کا نقشِ قدم بندہ نواز
سب نے ٹھکرایا مجھے سب نے کیا بے آبرو
آپ ہی بہرِ خدا رکھ لیں بھرم بندہ نواز
سب کی بگڑی بنتی ہے اس در سے سب کے واسطے
آپ کا در ہے بڑا ہی محترم بندہ نواز
کیجئے توصیفؔ کی خاطر دعا، یوں ہی سدا
عشقِ احمد میں چَلے اس کا قلم بندہ نواز
•°•°•°•°•
از۔ توصیف رضا خان رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا
+91 9594346926
Saleemraza
Hazrat saheb quadeeri
masha Allah
Qqq
Mashallah heart teaching kalaam and voice
Bhai is Qawwali me yusuf sharif Hazrat kon hai.... Banda nawaz sarkar ko janta hu
Bhai Hyderabad me sarkar yousufain shareefain dargha hai bahout hi . Mashoor nampally
👌lajabab 🌼🖤💜
❤️Mashallah kalma e Saheb Quadeeri sarkar 😘
🙋
Ya bandanawaz
Masha Allah
*Masha Allah* 😍
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲
🎉
Nice kalam
Mashallah
Chalo re chishtiyo...... Holi khelo Yusuf shareef aye Banda nawaz aaye
🌹🌹mashallah🌹🌹
🌹🌹Mashallah 🌹🌹
Mashalla awesome
Mymix
Wahwa
Subhanallah subhanallah
👌👌👌👍
md Hussain mashellah
🤚🤲🕋🤲🖐️🫡👍
KBN
😑👌👌👍👍
NCIS mr
N
L
.
Mashallah
KBN