اگر گاڑی بہت گرم ہو جائے تو کیا کریں : If your car overheats?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • اگر آپ کی گاڑی چلتے ہوئے انتہائی گرم ہوجائے تو اس ایمرجنسی میں کیا کریں کہ آپ کا انجن انجن بچ جائے

КОМЕНТАРІ • 11

  • @sohailmahmood9051
    @sohailmahmood9051 5 років тому +1

    useful video msg / Allah Almighty may bless you , Aameen 👌🏻✅👍🏻

  • @SALUZER_YT_OFFICIAL
    @SALUZER_YT_OFFICIAL 3 роки тому

    پانی کی سائیڈ والی بوتل میں پانی فل گرم ھو جاتا ھے اور گڑ گڑ کر کے باھر نکلتا ھے ریڈی ایٹر میں پانی فل ھوتا ھے ۔ ھیٹ کی سوئی بھی نارمل ھوتی ھے ۔کیا وجہ ھو سکتی ھے؟

    • @akhaqan
      @akhaqan  2 роки тому

      گاڑی کی ہیڈ گیس کٹ خراب ہوچکی ہے

  • @movidz9827
    @movidz9827 5 років тому +2

    Thanks for the information... kindly tell us about the engine mounts and auto tensior

    • @akhaqan
      @akhaqan  5 років тому

      Thanks, will do that soon

  • @ahmedrazi569
    @ahmedrazi569 2 роки тому

    اگر گاڑی میں بار بار تھودا پانی کم ہورہا ہو تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے

    • @akhaqan
      @akhaqan  2 роки тому

      اس کی دو ممکنہ وجوہات ہیں یا ریڈی ایٹر میں یا اس سے منسلک کسی پائپ میں لیگ ہے یا پھر گاڑی کی ہیڈ گیس کٹ خراب ہوچکی ہے

    • @bakht8251
      @bakht8251 Рік тому

      آسلام علیکم سر کیسے ہو سر میرے گاڈی کی ریڈیٹر گندا ہوگیا کو کیسے ساپ کرنا ہے

  • @rajafayyazalhassan7956
    @rajafayyazalhassan7956 3 роки тому

    Love you Amer. Stay blessed.

  • @hakswat1888
    @hakswat1888 4 роки тому

    بہت زبردست...

    • @adreesmughalmughal7328
      @adreesmughalmughal7328 4 роки тому +1

      پہلا سٹیپ بھی موٹا کپڑا رکھ کر ھی کھولیں