3 سال 7 ماہ 21 دن حکومت کرنے اور ایک اینٹ تک لگا نہ سکنے والوں کو ہر چگہ رشوت اور کمیشن نظر آتا لیکن تسلی رکھیں رشوت اور کمیشن کھانے کے باوجود اس نے مکمل ہو جانا ہے ۔۔
سوچنے کی بات یہ ھے ..کہ پاکستان میں ترقیاتی کاموں کا زور صرف اور صرف پنجاب میں نظر آ رھا ھے ..پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان اج بھی 1920 کے زمانے سے گزر رھا ھے ..نہ سڑکیں نہ بڑے ھسپتال اور نہ ہی بنیادی ضروریات کی سہولتیں ..یہاں تک کہ پینے کے پانی کے لئے خواتین کلومیٹرز کا فاصلہ طے کر کے اپنے لئے پانی کا بندوبست کرتی ہیں ..خدارا چھوٹے صوبوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے ..بلوچستان بھی پاکستان کا نہایت اھم صوبہ ھے ..اس طرف بھی تھوڑا نظر کرم کجییے 😳😳
@@temurbeg2570 لوگوں سے منھ چھپا کر ملنے والا تین بار کا وزیراعظم اپنے کرتوتوں کی وجہ سے تندوروں پر روٹی کی گولائی چیک کرتا پھر رہا ھے اور اربوں کھربوں کی لوٹی ہوئی دولت اسکا مذاق اُڑا رہی ھے اور آج بھی چند معصوم اسکی شکل پر اعتبار کر رھے ہیں
Thanks for the vision of Nawaz Sharif by which Pakistanis were fortunate enough to have motorways. Otherwise G-T Road route was punishing, horrible and time consuming.
نام نہاد پاکستان کے غلام علاقوں میں رہنے والے ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان لاہور سے شروع ہو کر پوٹھوار (نام نہاد اسلام آباد) پر ختم ہوتا ہے۔ اس کے لیے پاکستان کے فنڈز پختونستان، بلوچستان، سندھ اور زیادہ تر کراچی سے لوٹے گئے۔ لیکن سارا پیسہ پاکستان جاتا ہے۔ پاکستان اور نوآبادیاتی علاقے کا فرق دیکھیں۔
لاہور میں لاہوریے ریڈ انڈین کی طرح بہت کم پائے جاتے ہیں وہ بھی تنگ گلیوں والے پرانے علاقوں میں۔ اسلام آباد کی زمین پنجاب سے لی گئی اور سارے ملک کے لوگ رہتے ہیں۔ یہ آپ کو کس نے بتایا ہے کہ یہ سڑکیں عوام کی ضرورت اور خواہش پر بنی ہیں۔ یہ تو حکمران کلاس کیلئے ہیں، عوام کو سفر کی اجازت ہے تا کہ ٹال ٹیکس کی صورت مزید کھانے پینے کا بندوبست ہو سکے۔ لاہوریوں نے ان طعنوں سے تنگ آ کر موومنٹ شروع کر دی کہ غیر لاہوری ہماری جان چھوڑیں تو یقین کریں اوریجنل لاہوری جو ہر حال میں خوش رہتے ہیں مزید باغ باغ ہو جائیں گے۔ پتا نہیں کتنے "قیدی تخت لاہور" کے سیاستدانوں ریٹائرڈ فوجیوں ، بیوروکریٹ، تاجر اور باہر سے آئے ہوئے" ارب پتی قیدیوں" کی صورت لاہور میں موجیں کر رہے ہیں اور لاہور کی حسین فضا کو گندہ کر رہے ہیں ۔ یار جان چھوڑو لاہور کی اپنے بھائی بندوں ،رشتہ داروں، دوستوں کو کہو کہ اپنے آبائی دیس واپس آئیں ۔ آپ لوگوں کے اپنے influential آدمی اپنے علاقے کیلئے کام نہیں کرتے اور لاہور جیسے پیارے شہر کو بدنام کرتے ہو۔ منجانب عاشق لاہور
زرعی زمینوں کی تباہی کی طرف ایک اور قدم جگہ جگہ موٹر وے سمجھ سے بالاتر ہے بھاری بھرکم ٹول ٹیکس اکھٹا کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں اگر واقعی عوام کے فائدے کے لیے کچھ کرنا ہے تو ریلویز کو بحال کریں
@@temurbeg2570 hazara motorway total 300km hay or 50km Attok say peshawar tak hay baqi Kpk may aik inch motorway dikha do..yay Mulak Punjabio ka hay kya.. Kya yay qarzay punjabi Ada kartay hay.. or punjab may ab tak 4500km moter way ban chukey hay
Laikin kisi ko ye b maloom hai iss waja se Pakistan ki zarkhaiz tareen zameen ko kitna nuqsaan poncha aur kam hoti ja rahi.... iss area main ye motorways bane ja rhi ta k isski zari zameen khatam hojay . Fr khanay ko bahar se mangwana ap sab log srf kuch saal baad . Motorway kitni zarri zameen use krti fr aas pass housing schem shuru hojati aur plotting se zarri zameen khatm . Jab fasal na ho ghi tou food crisis for further. Zara sochiye....thanks
Pakistan s ist motorway M2 between Lahore Islamabad 375km while GT road distence 280km. What a plan of Nawaz sharif in 1997. At GT road 15 busey and some industrial cities like Gujrat,Sialkote, Gujranwala, Muraidkay, was far away from M2. Now Lahore kharian motorway is ok but why palnners not made a parrallel motorway of Lahore islamabad GT road ie 280km and 15 cities situated
وہ تو ٹھیک ہے زری زمین کم ہو جارہی ہے گندم کم پیدا ہو رہی ہی گنا کم اُگائا جارہا ہے اسِ لیے ملک میں آٹا چینی نہیں ملتی جو کہ ایک بہت بڑا المیہ بن گیا ہے پانی کی کمی ڈیم نا ہونے کی وجہ سے ہے بنجر زمین کو سہراب کرنے کے لیے پانی نہیں ہے موٹر وے سے کتنی آمدن ہو گی ؟
@@ayeshasadiq6256 2.5 hours kisne keh dia Apko bhai😂 zyada se zyada 1 ghnta 45 mnt lag Jayn gy bs wrna 1.5 ghnta se zyada Ni lgay ga Sialkot se Pindi tk
wazir a azam ka kam motor way banana NAHI hota..Wazir a Azam ka kam mulk ka nizam drust kerna hota ha,like ,police, judiciary,civil services etc etc..Not motor way
@@imransuleman7695 LALCHI KAMEENAY LOG CHAND TIKKAON KAY LIAY UA-cam SAY DOLLARS 💸 KAMANAY KAY LIAY ISS KHOBSOORT ❤️ URDU ZABAN 👄 KO DANISTA TOR PEH ALODA KAR RAHAY HEAN THINK ABOUT THAT 😭 YEH YEH MANHOOS JAHILL AURAT JO URDU BOLTI HAY YEH QUAT- E- SAMMAT🦻👂 KAY WASTAY HARAM KHORE / RISHWAT KHORE💩 DESI KANJAR PAKISTANI 🇵🇰 POLICE🚔🇵🇰 KAY ZAHNI 🧠 THASHADUD KAY MUTRADIF HAY 😭😭😭 YEH ISS CHANNEL KA DARK SIDE-EFFECTS HAY SAYAH RUKH .🤯🤯🤯👋LANAT APNI ISSLAH MAT KARNA JAHILL LOGON. BHAG UA-cam SAY LANATIPUNJABI.👋🤯.
بہت اچھا پروجیکٹ ھے اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Aameen
MashaAllah great achievement۔
kindly continue to work for betterment of the country۔
بہت اچھا
امید ہے رشوت اور کمیشن کے بغیر جلد ہی پورا کر دیا جائے گا 👍
3 سال 7 ماہ 21 دن حکومت کرنے اور ایک اینٹ تک لگا نہ سکنے والوں کو ہر چگہ رشوت اور کمیشن نظر آتا
لیکن
تسلی رکھیں
رشوت اور کمیشن کھانے کے باوجود اس نے مکمل ہو جانا ہے ۔۔
پاکستان کے اچھے منصوبوں کو واضح منظر پر لانا چاہیۓ تاکہ مایوسی اور ناامیدی کچھ تو کم ھو۔
ALLAH kary jald paya takmeel tak paunch jay Ameen
سوچنے کی بات یہ ھے ..کہ پاکستان میں ترقیاتی کاموں کا زور صرف اور صرف پنجاب میں نظر آ رھا ھے ..پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان اج بھی 1920 کے زمانے سے گزر رھا ھے ..نہ سڑکیں نہ بڑے ھسپتال اور نہ ہی بنیادی ضروریات کی سہولتیں ..یہاں تک کہ پینے کے پانی کے لئے خواتین کلومیٹرز کا فاصلہ طے کر کے اپنے لئے پانی کا بندوبست کرتی ہیں ..خدارا چھوٹے صوبوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے ..بلوچستان بھی پاکستان کا نہایت اھم صوبہ ھے ..اس طرف بھی تھوڑا نظر کرم کجییے 😳😳
زبردست منصوبہ
Masha Allah. G. Allah Pak. Kamyabae. Da
The best project.
Mashallah.
Allahtalla karay asani se complete ho jayee.❤
Thanks to Nawaz
very nice project sialkot to kharia city video bananey ka shukria
ان شاء اللّٰہ ضرور
ZBRDST MASHALLAH
❤❤❤❤MashaALLAH, mashaALLAH,
ALLAH Pakistan ko din dogni aur tigni trakki Ataa Farmayay, Aameen ya RAB ul Aalameen❤❤❤
Pakistan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤
very informative video thanks
میں جناب بہن اپ کو اٹلی سے سلام پیش کرتا ہوں اپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے ہم لوگ کھاریاں کے رہنے والے ہیں
دو لیڈر تھے ایک کہتا تھا میاں صاحب ترقی سڑکیں بنانے سے نہیں آتی۔ دوسرا کہتا ہے ترقی ہوا میں اڑ کر نہیں اتی ترقی سڑک کے راستے اتی ہے۔
Maa shaa Allah. Pakistan zindabad
Khan sb ne start kea tha..mashallah
شکریہ عمران خان یہ دو سال پہلے سے کام۔ہو رہا ہے
excellent information shared thanx
To much informative. There are so many good news in it. May Almighty Allah bless this country. Ameen ❤
Nyc work and nyc voice
موٹروے سے زیادہ مضبوط پائیدار اور سستا ریلوے لائن کا نظام ھے اور شاید کک بیک بھی کم ہو۔ ہم سے سات گنا بڑی آبادی والا بھارت بہترین مثال ھے
3 سال 7 ماہ 21 دن حکومت میں رہ کر ایک اینٹ نہ لگا سکنے والے ریلوے اور موثر ویز کا تقابلی جائزہ لے رہے ہیں ۔۔
اور نواز شریف پہ لعنتیں بھیج رہے ہیں ۔۔
@@temurbeg2570
لوگوں سے منھ چھپا کر ملنے والا تین بار کا وزیراعظم اپنے کرتوتوں کی وجہ سے تندوروں پر روٹی کی گولائی چیک کرتا پھر رہا ھے اور اربوں کھربوں کی لوٹی ہوئی دولت اسکا مذاق اُڑا رہی ھے اور آج بھی چند معصوم اسکی شکل پر اعتبار کر رھے ہیں
یہ پراجیکٹ کم از کم 30 سال پہلے بننا چاہئے تھا ۔عوام دوست پراجیکٹ ہے یہ 👍
Thanks God
FWO has been assigned the gigantic project.
FWO the most competent Construction organisation 😊
Mashallah Zabardast 🇩🇪🇵🇰
GREAT so GREAT pakistan
Kharian se agr motrway mangla ko milai jaye to AJK pora bhil link ho jaye ga
Great information
کھاریا ں جنگش پر بہت اچھا کام ہو رہا ہے
A very good project.
Nice project ❤❤❤
Gujrat new industrial area ki update k baray m video banay
I love islam . I love all muslims in the world .
Inshallah mashalla
Thanks for the vision of Nawaz Sharif by which Pakistanis were fortunate enough to have motorways. Otherwise G-T Road route was punishing, horrible and time consuming.
It is a CPEC project and no one should take its credit
CPEC project is based on infrastructure of motorways. And that was the vision of Nawaz Shareef in 1990s. Good morning buddy. Wake up.
excellent
نام نہاد پاکستان کے غلام علاقوں میں رہنے والے ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان لاہور سے شروع ہو کر پوٹھوار (نام نہاد اسلام آباد) پر ختم ہوتا ہے۔
اس کے لیے پاکستان کے فنڈز پختونستان، بلوچستان، سندھ اور زیادہ تر کراچی سے لوٹے گئے۔ لیکن سارا پیسہ پاکستان جاتا ہے۔
پاکستان اور نوآبادیاتی علاقے کا فرق دیکھیں۔
لاہور میں لاہوریے ریڈ انڈین کی طرح بہت کم پائے جاتے ہیں وہ بھی تنگ گلیوں والے پرانے علاقوں میں۔ اسلام آباد کی زمین پنجاب سے لی گئی اور سارے ملک کے لوگ رہتے ہیں۔ یہ آپ کو کس نے بتایا ہے کہ یہ سڑکیں عوام کی ضرورت اور خواہش پر بنی ہیں۔ یہ تو حکمران کلاس کیلئے ہیں، عوام کو سفر کی اجازت ہے تا کہ ٹال ٹیکس کی صورت مزید کھانے پینے کا بندوبست ہو سکے۔ لاہوریوں نے ان طعنوں سے تنگ آ کر موومنٹ شروع کر دی کہ غیر لاہوری ہماری جان چھوڑیں تو یقین کریں اوریجنل لاہوری جو ہر حال میں خوش رہتے ہیں مزید باغ باغ ہو جائیں گے۔ پتا نہیں کتنے "قیدی تخت لاہور" کے سیاستدانوں ریٹائرڈ فوجیوں ، بیوروکریٹ، تاجر اور باہر سے آئے ہوئے" ارب پتی قیدیوں" کی صورت لاہور میں موجیں کر رہے ہیں اور لاہور کی حسین فضا کو گندہ کر رہے ہیں ۔ یار جان چھوڑو لاہور کی اپنے بھائی بندوں ،رشتہ داروں، دوستوں کو کہو کہ اپنے آبائی دیس واپس آئیں ۔ آپ لوگوں کے اپنے influential آدمی اپنے علاقے کیلئے کام نہیں کرتے اور لاہور جیسے پیارے شہر کو بدنام کرتے ہو۔ منجانب عاشق لاہور
Thanks for info aunty❤🇵🇰.
Very nice
great
Very good
Lahore to Sialkot motorway is already operational we all know that. No update or video on work from Sialkot to kharian ?
زرعی زمینوں کی تباہی کی طرف ایک اور قدم
جگہ جگہ موٹر وے سمجھ سے بالاتر ہے
بھاری بھرکم ٹول ٹیکس اکھٹا کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں
اگر واقعی عوام کے فائدے کے لیے کچھ کرنا ہے تو ریلویز کو بحال کریں
Perfect comment I agree....
I don't agree. Fast transportation is backbone for business prosperity
madam this is Build Operate Transfer. Not blood Operate. plz correct
Thanks Nawaz sharif zindabad
Kiya abhi is per kaam ho raha hai?
Good infrastructure
❤ Pakistan❤
🎉
Saray taraqiati inqelab Punjab me
آپ کی نظر کمزور ہوچکی ہے
ہزارہ موٹر وے ۔۔۔
دماغی لحاظ سے اندھوں کو نظر نہیں آئے گا
وہ کے پی کے میں ہے
@@temurbeg2570 hazara motorway total 300km hay or 50km Attok say peshawar tak hay baqi Kpk may aik inch motorway dikha do..yay Mulak Punjabio ka hay kya.. Kya yay qarzay punjabi Ada kartay hay.. or punjab may ab tak 4500km moter way ban chukey hay
My city sialkot ❤😊
kiya NHA and FWO ko hayderabad / sukkuar motorway nazar nahi aarah ? wo kab banay go ?
Thanks shahbaz sharif zindabad
Ameen
I am from mandi bhawal din 🎉🎉🎉🎉
Make one detail video about land how you get when you get and how much you paying and when ? I think more than 18 month people just crying 😢
اگر نیازی نا ھوتا تو اب تک یہ سارا کام مکمل ھو چکا ھوتا
Wich place constrion chanb brig.
❤زبردست منصوبہ ھے
Kiya ye bn rha hai plz btya
Kharian Rawalpindi Motorway Any Progress Update
It takes 2 hour to reach Sialkot City. How you befooling two & a half hours
Gujranwala ka kia qusoor hy??
Laikin kisi ko ye b maloom hai iss waja se Pakistan ki zarkhaiz tareen zameen ko kitna nuqsaan poncha aur kam hoti ja rahi.... iss area main ye motorways bane ja rhi ta k isski zari zameen khatam hojay . Fr khanay ko bahar se mangwana ap sab log srf kuch saal baad . Motorway kitni zarri zameen use krti fr aas pass housing schem shuru hojati aur plotting se zarri zameen khatm . Jab fasal na ho ghi tou food crisis for further. Zara sochiye....thanks
Respected Sir,
What is final date of its completion for Traffic?
On February 29th
Khair to hai abhi to bus mati hi dali hai@@ayeshasadiq6256
Feb 29 date year?
Ye to 15 sal pahly mukamal hona thi uabhi tk adhi be nahe bun saki
Rawalpindi Kharian Motarway Kab Kam shero ho ga
Yeh💓sarey💓 Nawaz💓Sharif kay💓project💓 hen💗
Completion date?
Kb tk bany gi yeh motorway
AND WHAT AFTER THE TOLL PLAZA, IT TAKES HOURS TO REACH YOUR DESTINATION
1-1-24
Only M- tag
Toll payments
دونوں کو بیک وقت شروع کیا جاٸے۔
Sialkot Lahore motor way to bohat Bara mazaq ha
Wo to simple road ha motor way nahi ha
Kya baat kr rhay ho ap
Main khud abhi kuch din pehlay aya aur 1 ghantay k andar main lahore pohanch gaya tha
سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے مکمل ہونے پہM 2 ٹھپ ہو جائے گا
It's great need 6lane motor way but work is stopped
Any Projects For Azad kashmir? ? ?
Duniya kidar ponch gyir ha ,,, or hum Bahi tak sarkon ma pasaan howa han
کام بند ہے اس روڈ پر محترمہ
Not Blood, Built Operate and Transfer
But afsos Jin logo ki zameen per qabza kia abhi tak aik rupia nai dia gharebo ko
D I Khan pashawir ka kaya how a
Wo kpk ma ha, 😊
Ager Markhor harmakhori chor dy to bht saray achay kam mulk ma kiye ja sakte hain....
Pakistan s ist motorway M2 between Lahore Islamabad 375km while GT road distence 280km. What a plan of Nawaz sharif in 1997. At GT road 15 busey and some industrial cities like Gujrat,Sialkote, Gujranwala, Muraidkay, was far away from M2. Now Lahore kharian motorway is ok but why palnners not made a parrallel motorway of Lahore islamabad GT road ie 280km and 15 cities situated
Build, Operate, Transfer ........... NOT Blood, operate, Transfer :)
وہ تو ٹھیک ہے زری زمین کم ہو جارہی ہے گندم کم پیدا ہو رہی ہی گنا کم اُگائا جارہا ہے اسِ لیے ملک میں آٹا چینی نہیں ملتی جو کہ ایک بہت بڑا المیہ بن گیا ہے پانی کی کمی ڈیم نا ہونے کی وجہ سے ہے بنجر زمین کو سہراب کرنے کے لیے پانی نہیں ہے موٹر وے سے کتنی آمدن ہو گی ؟
It appears you do not rehearse and research what you read. Please improve your pronunciation.
ابھی موٹروے پر لاہور سے سیالکوٹ 1یک گھنٹہ لگتا ھے. اس کا مطلب یہ ہوا کہ سیالکوٹ سے راولپنڈی 1.5 گھنٹہ لگا کرے گا.
Almost 2.5 hours
@@ayeshasadiq62561.5 hours
@@ayeshasadiq6256 2.5 hours kisne keh dia Apko bhai😂 zyada se zyada 1 ghnta 45 mnt lag Jayn gy bs wrna 1.5 ghnta se zyada Ni lgay ga Sialkot se Pindi tk
@@fahadhailey32 that proposed motorway route distance would be around 295km. So 120km/h speed would be enough. It takes around 2.5 hours
@@ayeshasadiq6256 acha ap Lahore se isb/rwp Ki bat krray...me Sialkot se Pindi/isb Ki bat krra Tha...
Itna paisa railway pa Lagata to milk ki halat badal jati
wazir a azam ka kam motor way banana NAHI hota..Wazir a Azam ka kam mulk ka nizam drust kerna hota ha,like ,police, judiciary,civil services etc etc..Not motor way
😂 Jo moter way ban gai hae us ko dobara bnana hae
Third class motorway.only one way.
Itni choti news itni lambi 😂 from india
Apko kis NY kaha etni lambi video dekhu bhai.konsa apny use krni😅😂
Bogus documentary
How much foji n nawaz will get in bank?
O MANHOOS JAHILL AURAT SCHOOL JA AUR SAHEEH URDU BOLNA SEAKH BHAG UA-cam SAY LANATI 👋 🤯
tum Kya chate ho PHD kar k vedio banya Kare 😁😁😁😁
@@imransuleman7695 LALCHI KAMEENAY LOG CHAND TIKKAON KAY LIAY UA-cam SAY DOLLARS 💸 KAMANAY KAY LIAY ISS KHOBSOORT ❤️ URDU ZABAN 👄 KO DANISTA TOR PEH ALODA KAR RAHAY HEAN THINK ABOUT THAT 😭 YEH YEH MANHOOS JAHILL AURAT JO URDU BOLTI HAY YEH QUAT- E- SAMMAT🦻👂 KAY WASTAY HARAM KHORE / RISHWAT KHORE💩 DESI KANJAR PAKISTANI 🇵🇰 POLICE🚔🇵🇰 KAY ZAHNI 🧠 THASHADUD KAY MUTRADIF HAY 😭😭😭 YEH ISS CHANNEL KA DARK SIDE-EFFECTS HAY SAYAH RUKH .🤯🤯🤯👋LANAT APNI ISSLAH MAT KARNA JAHILL LOGON. BHAG UA-cam SAY LANATIPUNJABI.👋🤯.
Kharian Rawalpindi Motorway Any Progress Update
دونوں کو بیک وقت شروع کیا جاٸے ۔