Khatm E bukhari Shareef 18 March 2019| تقریب ختم بخاری شریف

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • Bayan by: Molana Muhammad Zarwali Khan DBA
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    For full Jummah bayanat of live streaming:
    • Jummah Bayan
    For full Shab e Jummah bayanat of live streaming:
    • Shab e Jummah Bayan
    #shabeJummah #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

КОМЕНТАРІ • 84

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 5 років тому +40

    حضرت الشیخ مفتی زرولی خان صاحب علوم دینیہ کے بحرزخار ہیں طرہ امتیاز شان فخرنشان ہیں..اللہ ان کاسایہ ہم پر دیر پارکھے..
    لکھنؤ.ہند..

  • @khanrayees4281
    @khanrayees4281 7 місяців тому +2

    خدایا حضرت اقدس حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات کو بلند فرماؤ حضرت اقدس کی قبر مبارک کو نور سے منور فرمائے آمین ثم آمین
    بہت ستاتی ہے آپ کی یاد
    کیسے سناؤں اور کس کو سناؤں
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 3 роки тому +2

    آج دوسال بعد پھر سے حضرت مفتی زرولی خان صاحب کی یہ ختم بخاری کی ویڈیو کلپ سامنے آگئی..یا ہم نہ ہوں یا یہ ذوق نظر نہ ہو.....اور آج ہمارے درمیان مفتی صاحب نہیں ہیں سوائے ان یادوں کے...اللہ ان کی مغفرت فرمائے...مفتی صاحب کی مدح میں کیا کہوں کہ بس یوں....اک شاخ گل پہ تھا ایک بلبل..مہکتا تھا سارا چمن اس کی دم سے..اکابر کی اوصاف سے متصف تھا..کہ گلشن بھی ویران لگتا ہے اک دم سے...

  • @sadamhussin2647
    @sadamhussin2647 5 років тому +10

    اللہ تعالی مفتی صاحب کو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین

  • @mohammedashfaq1743
    @mohammedashfaq1743 5 років тому +10

    ماشااللہ اللہ مزید ترقیات سے نواز ے علماء دیوبند زندہ باد

  • @muhammadtahir147
    @muhammadtahir147 3 роки тому +2

    زمین کے اوپر کامیاب لوگ یہ ہے جو دین کا کام کرتا ہے اللہ ہمیں سب کو توفیق دے دے دین پھلانے کا

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 5 років тому +12

    ماشاء اللہ لاقوۃ الابااللہ..
    اللہ ہمیں بھی علم و عمل کابڑا بنائے..

  • @nadiakhan1595
    @nadiakhan1595 2 роки тому +3

    ما شاءاللہ

  • @وسیماحمد-ظ4ذ
    @وسیماحمد-ظ4ذ 5 років тому +6

    ماشاءالله ایسے علماء سرمایہ ہے ہمارے لیے
    اللہ‎ تعالیٰ ہمیشہ یہ سرمایہ ہمارے سروں کے اوپر رکھے ۔ہم ان کی چھاؤں میں رہے ۔آمین

  • @LiaqatAli-sp3ze
    @LiaqatAli-sp3ze 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ جنت کاماحول ہے۔یااللہ اسطرح ہر گھر میں یہ دینی ماحول بنائے ۔

  • @KhubaibZubairi
    @KhubaibZubairi 4 роки тому +3

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ اھل علم اھل حق علماء کرام کی حفاظت فرماۓ دنیا اور آخرت میں عذت عطاء فرماۓ

  • @anasameen2438
    @anasameen2438 3 роки тому +3

    اللہ حضرت الشیخ کی خدمات کو قبول فرمائے اور حضرت کی مغفرت فرمائے آمین

  • @sadamhussin2647
    @sadamhussin2647 5 років тому +6

    اللہ تعالی مفتی صاحب کا امت پے سایہ تادیر قائم اور دئم فرمائے آمین

  • @raheembuksh5592
    @raheembuksh5592 3 роки тому +3

    Mashallaho la qoowata illah billah

  • @Islamis4all
    @Islamis4all 5 років тому +4

    یہ تو مفتی زر ولی خان صاحب نہیں ہیں یہ شاید ان کے بیٹے محمد أنور شاه ہیں

  • @azmat443
    @azmat443 5 років тому +8

    ختم بخاری شریف
    10 رجب 1440 ھجری
    18 مارچ 2019
    .
    01. تلاوت کلام پاک
    16. نظم
    .
    25. بیان مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    30. ختم بخاری شریف پر کلام
    31. سند کی اہمیت
    32. إمام بخاری رحمہ اللہ کا بلند مقام
    33. قرآن مجید، سند پر کلام جاری
    34. انبیاء کرام علیہم السلام، سند پر کلام جاری
    37. علماء کرام وارث الانبیاء ہیں، علماء کرام کی ذمہ داری
    45. حديث کا علم، طلباء کرام دنیاوی طعنوں سے پریشان نہ ہوں، دین اور دنیا کا تعلق
    49. فرقے، امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ
    .
    52. درس آخری حدیث شروع
    .
    56. بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    59. علمی اشعار
    1:00. نعتیہ شعر
    1:07. ختم بخاری پر کلام، تکالیف کے ادوار، اشعار، طلبہ کا آخری سبق، شعر، ایک ترکی عالم کا شعر
    1:13. ختم بخاری پر کلام جاری، شعر، ابوسفيان نے جب صلح حدیبیہ میں جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ہاں کچھ وقت گزارا، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ساتھ محبت
    1:16. مولانا سبا احسن مرحوم کے ولیمے کا واقعہ، حضرت الشیخ کا اپنے اساتذہ کا استقبال، پشتو شعر، مجلس پر کلام جاری
    1:23. تصوف اور فقہ، شیخ عبدالحق صاحب رحمہ اللہ کے کتب
    1:25. إمام بخاری رحمہ اللہ کا احادیث مبارکہ جمع کرنے کا آغاز، امام بخاری رحمہ اللہ کا کشتی میں ایک ڈاکو کے ساتھ واقعہ، علماء دین کا منصب
    1:30. امیر شریعت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے واقعات
    1:33. علم ہمیشہ مقدم رہتا ہے، حضرت الشیخ کا اسلام آباد میں اپنا ایک واقعہ، علم کا تحفظ ضروری ہے، حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا واقعہ
    1:39. اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ اور ایک بہروپیا کا واقعہ
    1:46. جوانی میں حضرت الشیخ کا بیان، پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانئے، امام بخاری رحمہ اللہ کے دیگر کتب، اس امت کے فتنے، ائمہ اربع کا اختلاف، مشرک اور بدعتی کا اختلاف، مرزائی، پرویزی
    1:50. پاکستان کا ہندوؤں کو سبق سکھانا، افواج پاکستان کے لئے دعا، حکومت کا مدارس کے خلاف کاروائی کرنا غلط ہے، مغرب کا دباؤ، مدارس پر جس نے ہاتھ ڈالا وہ حکمران نہیں رہتا، جمعے کا قاتل نواز شریر کی مذمت، جمعے کا مبارک دن، خان صاحب کے شوشے، چوہوں کی مثال، پشتو شعر، محمد بن سلمان جیسے غیرتی آپ کے پشت پر کھڑے ہیں، شعر
    1:58. بخاری شریف کے آخری حدیث پر کلام شروع، تفسیر کبیر کتاب کا حوالہ، قیامت کے دن ترازو عدل، عربی شعر، میزان پر کلام جاری، حضرت داؤد علیہ السلام نے جب میزان دیکھنے کی خواہش ظاہر کی، پشتو اشعار، اخلاص
    2:02. میزان پر کلام جاری، انسان اور جنات دونوں مکلف ہیں، عبادت کے معنی توحید ہے، کتب کے حوالے، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کی طرف منسوب قول کہ احتساب قیامت کے بعد صرف انسان کے جنت جائیں گے، کتب کے حوالے، اعمال کے وزن، قسطاس کے معنی، سعید ابن جبیر رحمہ اللہ اور حجاج ابن یوسف کا واقعہ
    2:11. استاذ، امام مجاهد تفسیر قرآن کے بہت بڑے امام ہیں، یتیمۃ البیان کتاب کا حوالہ، ابن جنی رحمہ اللہ اور ابوالفیض فارسی رحمہ اللہ کا واقعہ، استاذ کی صحبت
    2:15. رجال البخاری کتاب کا حوالہ، بخاری شریف کی آخری حدیث پر کلام جاری، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے احادیث کی تعداد، عمدۃ القاری شرح بخاری کتاب کا حوالہ، حضرت عبداللہ ابن امر ابن العاس رضی اللہ عنہ کے احادیث کی تعداد، منکر حدیث کا جھوٹ
    2:19. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام عبد شمس تھا اور اسلام میں ان کا نام عبدالرحمن ہے، حضرت کو ابو ہریرہ اس لئے کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک بلی پال رکھی تھی، بخاری شریف کی آخری حدیث پر کلام جاری، وظیفہ مختصر، استغفار کے فضائل
    2:21. اشعار، آخری حدیث پر کلام جاری، آخرت کا سکہ
    2:28. دستار بندی شروع
    2:39. تصوير پر ایک آدمی کو تنبیہ، تصویر حرام ناجائز ہے
    2:51. ایک طالب علم سے شکوہ اور اس کے لئے دعا
    3:01. جامعہ احسن الدراسات، شعر
    3:05. الاحسن اسلامی فاؤنڈیشن سکول
    3:07. دوستوں اور مہمانوں کے لئے شعر
    3:08. دعا
    3:14. چند نکاح

  • @fayyazahmed68
    @fayyazahmed68 5 років тому +5

    کان ھذا الشیخ بحرا ذخارا و عالما متبحرا

  • @jannatulfirdavs6652
    @jannatulfirdavs6652 5 років тому +4

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته من بلاد البخاري. كنت ختم دورة الحديث في سنة 2004. كان انورشاه غلاما. الان ماشاءالله. عالما داعيا.

  • @Mkofficial2932
    @Mkofficial2932 5 років тому +3

    اللہ حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے

  • @Mkofficial2932
    @Mkofficial2932 5 років тому +4

    اللہ حضرت کی نظر بد سے حفاظت فرمائے

    • @azizahmad5580
      @azizahmad5580 5 років тому

      اللہ پاک حضرت مفتی صاحب کے فیوض و برکات سے پوری امت کو مستفیض فرماۓ. آمین.
      حضرت نے غالباً ۲۸ مئ کو دورہ تفسیر میں حضرت عبداللہ شاہ غازی رح کا تذکرہ کرتے ہوۓ فرمایا کہ وہ حضرت امام مالک رح کے شیوخ میں ہیں اور ان کا اصل اسم گرامی بھی بتایا. اگر کوئ صاحب اس ضمن میں میری مدد کریں تو میں بےحد شکر گزار ہوں گا

    • @Mkofficial2932
      @Mkofficial2932 5 років тому

      @@azizahmad5580 aziz bhai maafi chahta hun mujhe yaad ni hai

  • @sadamhussin2647
    @sadamhussin2647 5 років тому +2

    ماشااللہ جی بھت خوب جی

  • @exploringshangla
    @exploringshangla 5 років тому +2

    ماشاءاللہ

  • @ammarfaheem5960
    @ammarfaheem5960 5 років тому +2

    mashallah allah hazrat ki umar me barkat ataa farmaye or hame bhi hazrat ke jesa allah banaye or khoob apne deen ka kaam le plzz sabhi hazarat dua krna like plzz

  • @Mkofficial2932
    @Mkofficial2932 5 років тому +2

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت دے

  • @adilnadwi5530
    @adilnadwi5530 5 років тому +2

    ما شاءاللہ

  • @shahnoor5194
    @shahnoor5194 3 роки тому

    ماشاءاللہ

  • @salmanhashmi168
    @salmanhashmi168 5 років тому +1

    Ma sha Allah ❤ Allah pak mofty sahab ka saya hum par ta der qaim or daim rakhay ameen hazrat ko shifa qamila ajilah ata farmain ameen

  • @UmerFarooq-ix6vu
    @UmerFarooq-ix6vu 5 років тому +1

    ماشاءاللہ

  • @junedmultani74
    @junedmultani74 5 років тому +1

    Alllah hazart vala ke Umar me Barakat nasib farmaye

  • @bakankaban8716
    @bakankaban8716 5 років тому +1

    اللہ پاک اپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے

  • @numannuman2915
    @numannuman2915 5 років тому +1

    کیا احسن العلوم میں صرف یہ دو ہی اساتذہ ہیں، مولانا انور شاہ صاحب کے اپنے اساتذہ کہاں ہیں؟ ان میں سے کسی نے بیان نہیں فرمایا۔

    • @pyamdel4735
      @pyamdel4735 5 років тому

      یہ احسن العلوم نہیں سراجیہ ہے

    • @numannuman2915
      @numannuman2915 5 років тому

      کیا مطلب؟ بظاہر تو جامعہ احسن العلوم لگ رہا ہے،

    • @RR-tu5vt
      @RR-tu5vt 4 роки тому

      Ahsan ul uloom hi hai. Baray asatiza e karam aik din qabal bayan de chuky hutay hen jb akhri hadees class m hti hai. Taqreeb m wo khitab nai frmaty

  • @عضمتقرآنزندہباد
    @عضمتقرآنزندہباد 5 років тому +2

    masha allha

  • @hasikasamander6593
    @hasikasamander6593 5 років тому +1

    ماشاءاللہ

  • @ZainKhan-yr8tw
    @ZainKhan-yr8tw 5 років тому +1

    Ye video itni atak atak ke chalti hai is kuch kigiye please.

  • @muhammadsaeed5896
    @muhammadsaeed5896 3 роки тому

    ماشاللہ بھت خوب اللہ ایمان کے ساتھ زندگی میں برکت دے محمد سعید سعودی عرب نائب امام مسجدسیدہ زین جدہ سعودی عرب والسلاعلیکم

  • @mubhayat
    @mubhayat 5 років тому +1

    allah taala hazrat ki umar me barkat ata farmave unka saya hamare saro par kayim va daeem farmave

  • @homeofficial9282
    @homeofficial9282 Рік тому

    Mashallah

  • @القناةالاسلامية-ب4غ

    ما شاء الله ، موروثي مولانا !

  • @وسیماحمد-ظ4ذ
    @وسیماحمد-ظ4ذ 5 років тому +1

    ماشاءالله

  • @atsats9818
    @atsats9818 3 роки тому +1

    Mashaallah

  • @Islamis4all
    @Islamis4all 5 років тому

    اس میں کوئ شک نہیں کہ سند جعل سازوں کا راستہ روکنے کے لیے ایک اہم ہتھیار ہے یہ سند کا علم ہی ہے جس کے ذریعے احادیث مبارکہ کی حفاظت ممکن ہوئ

  • @HA554N
    @HA554N 5 років тому +1

    2:16:12 حضرت نے فرمایا کے تصویر بنانا حرام ہے لیکن یہ سب ویڈیو بن رہی ہے اور حضرت کی ہر ہفتے ویڈیو آتی ہے؟؟؟

    • @Mkofficial2932
      @Mkofficial2932 5 років тому

      تصویر اور ویڈیو میں فرق ہے تصویر میں ٹہراؤ ہے ویڈیو میں ٹہراؤ نہیں ہوتا اس لیے ویڈیو میں خفت ہے دین کی اشاعت کےلیے اسکا استعمال کرسکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تصویر بالاتفاق حرام ہے اور ویڈیو میں علماء کا اختلاف ہے اشاعت دین کی بناء پر اسکی اجازت مل سکتی ہے

    • @HA554N
      @HA554N 5 років тому

      Abulkalam Uddi اچھا بہت خوب جزاک اللہ خیرا

    • @AhmedSaeed-wi7jv
      @AhmedSaeed-wi7jv 5 років тому

      video you tyub me dalna tasvir ke mane me he

  • @mollakhan9562
    @mollakhan9562 5 років тому

    Allah Rabbul Izzat Apne Fajal O Karam Se Jamia Ahsanul Uloom Karachi Ke Tamam Ulma & Asatiza, Talaba-E-Uloom Ki Aur Tamam Madaris Ke Asatiza, Ulma $ Talaba Ki Umar Me Barkat Farmakar In Ulma-E-Haq, Masha'ikheen-E-Kamileen Ka Saya Ta Det Rakhe
    Aameen Ya Rabbal Aameen

  • @abdurrafaytanoli4614
    @abdurrafaytanoli4614 5 років тому +1

    MashaAllah

  • @shahnazsid9820
    @shahnazsid9820 5 років тому

    MashaALLAH zaberdust Allah nazer baad say bachay or Allah in sub ki hefazat fermaya Ameem summa Ameem

  • @atsats9818
    @atsats9818 3 роки тому

    Bukhari shreef ki aakhri ibarat mujh kam zarf ko bhi nseeb hoi h Alhmdulilah

  • @uzairabid6925
    @uzairabid6925 5 років тому

    جزاك الله خير. ماشاء الله تبارك الله. 28-3-2019

  • @khankhan-ge6oi
    @khankhan-ge6oi 5 років тому

    Sub gazrat bashamul bara pir sb Pakistan per Bhut sakht waqat ha Afghanistan aur India Ka Borders SA Army amna samna ha 24 hours forces alert ha ap ku a gao jahad Ka Lia hukum Allah ha jahad karo kufar Ka khalaf ab waqat ha Shahadat Ka rutba pana Ka.

  • @burhanuldeen3080
    @burhanuldeen3080 3 роки тому

    Pata nahi aab kaya programne hay

  • @geoorgenydo966
    @geoorgenydo966 5 років тому

    Allah pak mufti sab ko apny hifz.o.aman men rakhy my fravite mufti sab

  • @الخیریاسلامکچینل
    @الخیریاسلامکچینل 3 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mohdajmal2562
    @mohdajmal2562 5 років тому +1

    Mashallah

  • @aamirusman9355
    @aamirusman9355 3 роки тому

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @muhammadtahir147
    @muhammadtahir147 3 роки тому

    ماشاء الله بارك الله في عمرك

  • @afrozalam6379
    @afrozalam6379 3 роки тому

    Jzakallah ♥️ 💯

  • @abcde666
    @abcde666 4 роки тому

    Jazakallahu kharan jaza

  • @rmfcful
    @rmfcful 4 роки тому

    Ankhain thandi ho gaye

  • @hariskhan-id4zu
    @hariskhan-id4zu 5 років тому

    Bukhari shareef parhnay say kya hoga

    • @m.a.hm.a.h5368
      @m.a.hm.a.h5368 3 роки тому

      Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam ke mubarak mooh se nikle huwe alfaaz ko apni zubaan par lana. Us se bar kar aur kyaa chaahiye aap ko.

  • @abcabc-ln6lb
    @abcabc-ln6lb 5 років тому

    👍👍👍

  • @rajshaikh6513
    @rajshaikh6513 5 років тому

    Ino hazrat mufti zarwali khan ke farzand h kya ?

    • @maliksayeed3147
      @maliksayeed3147 5 років тому +1

      G haan. Shuru mein jo sahab baan kiye wo Mufti Zarwali Sahab ke farzand hain.

    • @rajshaikh6513
      @rajshaikh6513 5 років тому +1

      @@maliksayeed3147 shukriya for kind info bhai

    • @maliksayeed3147
      @maliksayeed3147 5 років тому

      @@rajshaikh6513 : = )

  • @shahidupnullah4151
    @shahidupnullah4151 5 років тому

    Deer ka ullah de umeer deer kra