قسم سے ببو کی نعت کے دوران جتنی بھی لیڈیز خاص طور پر شو والی خواتین نے اپنے سر پر دوپٹہ لیا ھے ماشاءاللہ کتنی پیاری اور حیا والی لگ رھی ھیں... کاش یہ خواتین نعت سننے کے بعد بھی اسی طرح سر ڈھانپ کے بیٹھا کریں....
ایک ضروری اعلان آج سے میرا تعلق افطار پارٹی کے سوا اور کسی جماعت سے نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ آج کل کے حالات میں یہی پارٹی ملک اور قوم کی بہترین خدمت کر سکتی ہے 😎
اناللہ واناالیہ راجعون منصور صاحب اللّٰہ کو پیارے ہو گئے بہت دکھ ہوا پروگرام کی جان تھے اور ببو رانا کے استاد بھی تھے اور نہایت شفیق انسان اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یقیناً کمی محسوس ہوتی رہے گی 😢💔🙏🏻
Assalam o Alaikum Aftab Saab very best shows hain aap ke pori world mein mein her roz aap ke show ka wait karta hon aur boht enjoy karta hon aap sb ko Allah hamesha khush rakhe I love your shows from Saudi Arabia Riyadh
یااللہ حضرت حسن اور حضرت حسین کے صدقے اور اپنے پیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے رحمت کر اور راضی ہو جا اپنی رحمت سے اور ہر غیر مسلم کو ایمان کی دولت عطا کر اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت کر
Sorry to say, but Aftab Sir, best administrator in the history was Umar ibn ul khattab r.a , accepted by east and west both. Besides this comment show is classic looking forward to watch new episodes on eid in which Zafri and Nasir will rock the stage. best wishes, Nasir Khan from Germany
Respected Aftab Ahmed ! Thank you very much for exploring the history that can encourage us to follow our elders in our daily routines and state affairs !!! M. Shamshad (a Historian from QAU, Islamabad)
Very impressed with the comedy that Aftaab Iqbal brings...clean, subtle and very informative. He has a good knowledge of various things plus takes a lot of effort to prepare a program. Based in US, with parents migrating from Lahore to India, and growing up in Delhi, lot of memories come back !!!. Some of the Panjabi words bring lot of memories...Salute to him and his team, for raising Farmer issues...hope he also discussed issues raised esp by TLP and other religious parties...But pl continue the good work Janab !!
"Babbu Rana" (Babar Fateh Ali Khan ) just One word Wow! You are the second person who delivered this naath so beautifully that it gave me goose bumps! Like I said before you are a gift from Allah to Pakistan!
ضلع اٹک میں دریائے سند ھ کے کنارے ایک علاقہ ہے جسے ’’باغ نیلاب ‘‘کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نیلاب کے ایک طرف تو دریائے سندھ کا ساحل ہے اور دوسری طرف پہاڑی سلسلہ۔ قریب ہی دریائے کابل اور دریائے سندھ کا سنگم ہوتا ہے۔ پہاڑی سلسلے اور ساحل کے درمیان وسیع وعریض میدان ہے ۔نیلاب اسی میدان کا تاریخی نام ہے ۔ 24نومبر 1221 ء بروز بدھ، دن کا آخری پہر ہے، نیلاب کا میدان لاشوں سے اٹا پڑا ہے ،ہر سمت انسانی اعضاء ڈھیریوں کی صورت میں نظر آرہے ہیں ، زخمیوں کی آہ و بکا سے کان پڑی آوازیں سننا دشوار ہے۔آسمان پر منڈلاتے گدِھوں کے غول جگہ جگہ گھومتے بغیر سواروں کے گھوڑے کہ جن کے سوار قتل ہوچکے ہیں، بکھری ہوئی شمشیریں اور ڈھالیں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ تاریخ اسلام کا ایک عظیم الشان معرکہ آج اس میدان میں پیش آیا ہے۔   مگر یہ معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ،ساحل کے ساتھ جہاں پہاڑی سلسلہ ختم ہوتا ہے وہاں اب بھی شمشیریں میان سے باہر ہیں ،گھوڑے پر سوار ایک آہن پوش جواں مرد اب بھی دشمن سے مدمقابل ہے۔شمشیرزنی کا مقابلہ جاری ہے۔ سوار اگرچہ مکمل طور پر جنگی لباس میں ہے مگر اس کی وجاہت،دلیری اور اس کے گرد موجود حفاظتی دستہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ سوار اپنے لشکر کا سالار ہے۔ دفعتاًقریب موجود خیموں میں سے ایک عورت نکل کر چلاتی ہے ’’جلال! جلال! تجھے اللہ کا واسطہ ہمیں قتل کردے جلال ہمیں تاتاریوں کی قید سے بچا لے ! ‘‘ یہ سالار سلطان جلال الدین خوارزم شاہ ہے! صدیوں پرانی سلطنت خوارزم کا سلطان جو کئی سال سے تاتاریوں سے نبرد آزما ہے ۔ جلال الدین نے کئی دفعہ تاتاریوں کے لشکر کو شکست سے دوچار کیا ۔مگر اس دفعہ تاتاریوں کا سالار چنگیز خان بذات خود اس کا مدمقابل ہے ۔چنگیز خان صحرائے گوبی سے یلغار کرتا اور سلطان جلال الدین کا تعاقب کرتا دریائے سندھ کے کنارے اس وقت سلطان سے برسرِ پیکارہے۔ شاہی خیمہ سے پھر اس عورت کی صدا آتی ہے ،یہ خاتون سلطان کی والدہ ہیں اور خیمہ میں سلطان کی ازواج اور شاہی خاندان کی دیگر عورتیں اور بچے ہیں ۔انہیں نظر آرہا ہے کہ سلطان جلال الدین کو شکست ہوچکی ہے اور وہ مٹھی بھر سپاہیوں کے ساتھ تاتاریوں سے زیادہ دیر تک نہیں لڑسکتا ۔شاہی خواتین چنگیز خان کی قید میں جانے سے مرجانا زیادہ بہتر سمجھتی ہیں ۔سلطان شش و پنج میں مبتلا ہے کہ خونی رشتہ داروں کو اپنے ہاتھ سے وہ کس طرح موت سے ہمکنار کرے۔ سلطان کے محافظ سپاہیوں کی تعداد گھٹتی جارہی ہے اور تاتاریوں کا گھیرا تنگ سے تنگ ہوتا جارہا ہے، سامنے ہی ظلم اورو ستم کا نشان بنا چنگیز خان موجود ہے اور وہ اس آخری معرکہ آرائی کو دلچسپی سے دیکھ رہا ہے۔ اس کا حکم ہے کہ سلطان کو زندہ گرفتار کیا جائے اسی لئے تاتاری سپاہی سلطان کو تھکا کر گرفتار کرنا چاہتے ہیں ۔   شاہی خیمہ سے سلطان کی والدہ کی صدا ایک دفعہ پھر بلند ہوتی ہے۔ اس دفعہ سلطان جلال الدین فیصلہ کرلیتا ہے۔ وہ شاہی خیموں کی طرف بڑھتا ہے اور پھر تاریخ ایک عجیب منظر دیکھتی ہے۔ سلطان شاہی خواتین کوجس میں اس کی والدہ اور بیویاں شامل ہیں یکے بعد دیگرے دریائے سندھ کی موجوں کے سپرد کر دیتا ہے ۔ اہل و عیال سے بے پرواہ ہو کر سلطان ایک بار پھر تاتاریوں کی افواج سے نبرد آزما ہوجاتا ہے ۔اس کے ساتھیوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ۔تاتاری سپاہ کا گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔سلطان کے پیچھے دریائے سند ھ کی موجیں اپنی جولانی دکھارہی ہیں ۔سامنے کی طرف سے تاتاریوں کا لشکر سیلاب کے مانند بڑھتا چلا آرہا ہے ۔ سلطان لبِ دریاچٹانوں کی بلندی پر چڑھ جاتا ہے ۔(چنگیز خان کا منشی عطاء الملک الجوینی لکھتا ہے کہ اس مقام پر دریا کی گہرائی بہت زیادہ تھی) چٹان پر موجود جلال الدین اپنا تھکا ماندہ گھوڑا تبدیل کرتا ہے ،تیر اندازوں سے محفوظ رہنے کیلئے ڈھال کمر پر لٹکا لیتا ہے ،نیزہ، ترکش اور کمان ساتھ لیتا ہے ایک مسکراتی نگاہ چنگیز خان کی طرف ڈالتا ہے جو سلطان کو زندہ گرفتار کرنے کی فکر میں ہے۔ اس سے پہلے کہ چنگیز خان سلطان کا ارادہ بھانپ لے سلطان گھوڑے کو چابک رسید کرتے ہوئے خطرناک بلندی سے دریا سندھ کی سرکش اور تیز و تند موجوں میں چھلانگ لگا دیتا ہے ! موجوں میں گرجدار آواز پیدا ہوتی ہے ،پانی کئی فٹ اوپر اچھلتا ہے ،چند ثانیوں کیلئے سلطان پانی میں غائب ہو جاتا ہے مگر اگلے ہی لمحے سلطان جلال الدین گھوڑے کی پشت سے چمٹا نظر آتا ہے ۔نومبر کا مہینہ ہے، دریا کا پانی یخ بستہ ہے، اوپر سے سلطان کا جسم زخموں سے چور ہے مگر سلطان کمال ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھوڑے کی پشت سے چمٹا رہتا ہے ۔وفادار گھوڑا اپنے سوار کو لے کر تیرتے ہوئے کنارے کی طرف بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔پانی کی لہریں کبھی اسے ساحل کے قریب کردیتی ہیں تو کبھی دور۔ لہروں سے لڑتے ہوئے آخر کار سلطان کا گھوڑا دوسرے کنارے پر پہنچنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔
ماشاءاللہ پوری ٹیم کو سلام آفتاب صاحب اللہ تعالٰی کی ذات پر بھروسہ رکھیں آپ کے لیے یہ مشکل وقت ہے بےشک وہ بڑا غفور الرحیم ہے اور جب بندہ کا تعلق اللہ کے ساتھ ہو جائے تو اس کے لیے دنیا والو کی باتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔
babbu yar, emotional ker dia. mai siraf yah program tumari waja sy daikhta hn, you really rock. where is your ustaad jee, kafi din hoay unka zikar nhe kya
السلام و علیکم۔ نعت مقبول شروع ہوتے ہی سب خواتین نے دوپٹّے سے اپنے سر کیوں اوڑھ لئیے۔ ۔۔۔اگر سر اوڑھنا ادب اور احترام کی علامت ہے اور اچھا کام ہے تو سر اوڑھے کیوں نہیں رکھتیں۔
Unbelievable. Someone has disliked the video within 16 seconds after the video is uploaded. I am shocked. How can someone give his opinion within 16 seconds..
BLOOPERS are awesome! please Also include those.. in the end.! that is more fun too as well..! no body do like that.. its another milestone done by only Aftab sab.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو غریب بندہ ہوں دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے پلیز سپورٹ کریں اللہ تعالی آپ کے ماں باپ کو صحت و تندرستی دے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو غریب بندہ ہوں دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے پلیز سپورٹ کریں اللہ تعالی آپ کے ماں باپ کو صحت و تندرستی دے آمین:"-
کس کس کو نبی آخری زمان جناب حضرت سیدنا مصطفیٰ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا امتی ہونے پر فخر ہے-
Subhan Allah
Nobody
muja
I am reporting your profile.
Subhanallah
Wah wah babu ranna such an excellent recitation of naat e rasoolallah saw
Excellent history knowledge, better way for me to learn through ur show, stay blessed safe and secure Aftab sir and artists (Montreal)Sandeep Gill
سر جی
آج کا شو پسند آیا
مسلمانوں کے ھیروز کو اجاگر کریں
اور ببو کی نعت ماشاءاللہ
Babo sing so beautiful . I can’t stope my tears . Very emotional voice 😥 . Beautiful
Recite kehte hain.
@@kazzalelmaya5681 g
Alauddin khilji roz roz thora paida hote hain
Best Kings 🤴 of history
I am addicted to watch this show. Best example of infotainment. Aftab iqbal, hats off for preparing and presenting such a content
قسم سے ببو کی نعت کے دوران جتنی بھی لیڈیز خاص طور پر شو والی خواتین نے اپنے سر پر دوپٹہ لیا ھے ماشاءاللہ کتنی پیاری اور حیا والی لگ رھی ھیں... کاش یہ خواتین نعت سننے کے بعد بھی اسی طرح سر ڈھانپ کے بیٹھا کریں....
Bilkul janab druest kaha aapney
Allah pak tofeq dey oret ka asel hussan pardey main hi hay
Ap k bloopers, bloopers sy zyada is bt ka proof hain k Aftab saab b achy khaasy comedian bn chuky hain 😂😂
Hahahaha waqai 🤣
Sahi kaha 🤭
@@fatimaasma8154 eeeee
The uuhj.jzjza
Oh bhai aftab iqbal is saare shows ke script writer hein ditector hein woh host ki sirf acting karte hein.
Team khabardar, please enlist "auj sik mitran di vadairi aey" naat in your show this Ramadan. Kind regards.
جو شخص اس ٹائم پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں"!💯✨
آمین❤️
Sari dua puri ho gye tu duniya khatam gye gi
Mashahallah babu رانا
Ameen
آمین یا رب امین
Ameen 🕋🕋🕋
Sir Mera monthly 60 GB data main sy 50 ap k show par lag Jata but knowledge boht milta haii esi liy itna dekhta ho great show great your team
سر آپ کمال شخصیّت ہیں اللہ پاک آپکوخوش اورسلامت رکھے۔فن کونکھارنےاورسنبھالنےکی جتنی خدمت وکاوش آپ نےکی ہےشاید ہی کوئی اورکرسکے۔
Aa'MeeN
Subhan Allah for babbu rana' recited naat.
Suberb
Zaberdast naat prhi gae kal bhi aj bhi, agr permanent segment kr skain to kia hi bat ho 💓
جناب رانا صاحب آپ کی آواز میں اللہ کا خاص کرم ہے اللہ آپ کو خوش رکھے یہ دعا ہیں ہماری
ایک ضروری اعلان
آج سے میرا تعلق افطار پارٹی کے سوا اور کسی جماعت سے نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ آج کل کے حالات میں یہی پارٹی ملک اور قوم کی بہترین خدمت کر سکتی ہے
😎
اناللہ واناالیہ راجعون منصور صاحب اللّٰہ کو پیارے ہو گئے بہت دکھ ہوا پروگرام کی جان تھے اور ببو رانا کے استاد بھی تھے اور نہایت شفیق انسان اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یقیناً کمی محسوس ہوتی رہے گی 😢💔🙏🏻
ببو رانا نے شاندار نعت/قوالی پڑھی واہ واہ سبحان اللہ ❤👌
Masha ALLAH bht pyari naat prhi babbu rana ny
Assalam o Alaikum Aftab Saab very best shows hain aap ke pori world mein mein her roz aap ke show ka wait karta hon aur boht enjoy karta hon aap sb ko Allah hamesha khush rakhe I love your shows from Saudi Arabia Riyadh
یااللہ حضرت حسن اور حضرت حسین کے صدقے اور اپنے پیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے رحمت کر اور راضی ہو جا اپنی رحمت سے اور ہر غیر مسلم کو ایمان کی دولت عطا کر اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت کر
Sorry to say, but Aftab Sir, best administrator in the history was Umar ibn ul khattab r.a , accepted by east and west both. Besides this comment show is classic looking forward to watch new episodes on eid in which Zafri and Nasir will rock the stage.
best wishes,
Nasir Khan from Germany
You are right but please dobara dekho unhon ny br e sgeer ki baat ki thi
Aby yr ya bary sagir ki bat ho rhi
Agreed bro
سر وہ ایشیا کی بات کر رہے ہیں سارے عالم کی نہی
بے شک حضرت عمر فاروق دنیا کے سب سے اچھے ایڈمنسٹریٹر تھے 💙
ببو رانا! جزاک الّٰلہ احسن الجزا۔ الّٰلہ جٖلِّ شَانَہٗ تُمہیں دُنیا، دِین اور آخرت کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین! ثُمَّ آمین! یُو مَیْک مِیْ کَرائی اَلاٹ!
Finally 😍mjay buht buht pasand he ye show ,insan sb gham bhool jata kch dayr k liy ❤
Bilkul ap nay dil ki bat ki... ❣️
جناب آفتاب صاحب حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں کچھ بتائیں برائے مہربانی
Lazmi
lazmi
Masha'Allah babu sahb Allah apko sehat o kamyabi atta farmay . Boht khobsorat Naat ap ne parhi , Subhan Allah
I am really happy so see that this show is not merely a show now. I See it as an academy. Good to see it keep it up AFI
Mojhe ye tabdeeli boht pasand Aae mashallah Aftab sahab
Bloopers are one of the best sagment. Kindly add it once in a week after ramzan also. And sir kindly do Tehsil Shakargarh in ibn e batuta.
Totaly agree👍
Lol wo cmnts nhi parhty
میرا سوہنا شہر شکرگڑھ
Nice show
Fantastic comedian Good host
Respected Aftab Ahmed !
Thank you very much for exploring the history that can encourage us to follow our elders in our daily routines and state affairs !!!
M. Shamshad (a Historian from QAU, Islamabad)
aj khiljies k itni tareef sun kr maza a gya💖😍
❤️
Love you dear 💖
Love you khiljies 😊
@@javedakhtar8582 love you too dear💖
“Yaad rakho agr, uth gaey ik nazr......” part is my favorite
Kaifi ne khilji k kirdaar se bht insaf kya !!!
Nyc actor
Very impressed with the comedy that Aftaab Iqbal brings...clean, subtle and very informative. He has a good knowledge of various things plus takes a lot of effort to prepare a program. Based in US, with parents migrating from Lahore to India, and growing up in Delhi, lot of memories come back !!!. Some of the Panjabi words bring lot of memories...Salute to him and his team, for raising Farmer issues...hope he also discussed issues raised esp by TLP and other religious parties...But pl continue the good work Janab !!
ببو رانا بہت خوبصورت آواز ھے آپ کی ۔۔۔ڈاکٹر عروبہ ۔۔ واقعی ماشاءاللہ ۔
رمضان مبارک 🌹 سبحان اللہ 💕 تاجدارِ حرم 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🕋💕
Mansoor sahb ka sun k boht dukh hua.
Allah un k darajat buland frmay, or aap sb ko sabr e jameel ata frmay
Aa'MeeN
Ameen
"Babbu Rana" (Babar Fateh Ali Khan ) just One word Wow! You are the second person who delivered this naath so beautifully that it gave me goose bumps! Like I said before you are a gift from Allah to Pakistan!
I love film kitab aur log segment .. Aftab Sir plz next time koi kitab bhi introduce krwayen. It's been a long time since you have discussed any book.
Assalam o alikum
Aftaab saab main muscat oman say hu
I'm big fan of you and i watch every episode oh yours show.
We love you aftaab sahab
ضلع اٹک میں دریائے سند ھ کے کنارے ایک علاقہ ہے جسے ’’باغ نیلاب ‘‘کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نیلاب کے ایک طرف تو دریائے سندھ کا ساحل ہے اور دوسری طرف پہاڑی سلسلہ۔ قریب ہی دریائے کابل اور دریائے سندھ کا سنگم ہوتا ہے۔ پہاڑی سلسلے اور ساحل کے درمیان وسیع وعریض میدان ہے ۔نیلاب اسی میدان کا تاریخی نام ہے ۔
24نومبر 1221 ء بروز بدھ، دن کا آخری پہر ہے، نیلاب کا میدان لاشوں سے اٹا پڑا ہے ،ہر سمت انسانی اعضاء ڈھیریوں کی صورت میں نظر آرہے ہیں ، زخمیوں کی آہ و بکا سے کان پڑی آوازیں سننا دشوار ہے۔آسمان پر منڈلاتے گدِھوں کے غول جگہ جگہ گھومتے بغیر سواروں کے گھوڑے کہ جن کے سوار قتل ہوچکے ہیں، بکھری ہوئی شمشیریں اور ڈھالیں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ تاریخ اسلام کا ایک عظیم الشان معرکہ آج اس میدان میں پیش آیا ہے۔


مگر یہ معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ،ساحل کے ساتھ جہاں پہاڑی سلسلہ ختم ہوتا ہے وہاں اب بھی شمشیریں میان سے باہر ہیں ،گھوڑے پر سوار ایک آہن پوش جواں مرد اب بھی دشمن سے مدمقابل ہے۔شمشیرزنی کا مقابلہ جاری ہے۔ سوار اگرچہ مکمل طور پر جنگی لباس میں ہے مگر اس کی وجاہت،دلیری اور اس کے گرد موجود حفاظتی دستہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ سوار اپنے لشکر کا سالار ہے۔ دفعتاًقریب موجود خیموں میں سے ایک عورت نکل کر چلاتی ہے ’’جلال! جلال! تجھے اللہ کا واسطہ ہمیں قتل کردے جلال ہمیں تاتاریوں کی قید سے بچا لے ! ‘‘
یہ سالار سلطان جلال الدین خوارزم شاہ ہے! صدیوں پرانی سلطنت خوارزم کا سلطان جو کئی سال سے تاتاریوں سے نبرد آزما ہے ۔
جلال الدین نے کئی دفعہ تاتاریوں کے لشکر کو شکست سے دوچار کیا ۔مگر اس دفعہ تاتاریوں کا سالار چنگیز خان بذات خود اس کا مدمقابل ہے ۔چنگیز خان صحرائے گوبی سے یلغار کرتا اور سلطان جلال الدین کا تعاقب کرتا دریائے سندھ کے کنارے اس وقت سلطان سے برسرِ پیکارہے۔
شاہی خیمہ سے پھر اس عورت کی صدا آتی ہے ،یہ خاتون سلطان کی والدہ ہیں اور خیمہ میں سلطان کی ازواج اور شاہی خاندان کی دیگر عورتیں اور بچے ہیں ۔انہیں نظر آرہا ہے کہ سلطان جلال الدین کو شکست ہوچکی ہے اور وہ مٹھی بھر سپاہیوں کے ساتھ تاتاریوں سے زیادہ دیر تک نہیں لڑسکتا ۔شاہی خواتین چنگیز خان کی قید میں جانے سے مرجانا زیادہ بہتر سمجھتی ہیں ۔سلطان شش و پنج میں مبتلا ہے کہ خونی رشتہ داروں کو اپنے ہاتھ سے وہ کس طرح موت سے ہمکنار کرے۔ سلطان کے محافظ سپاہیوں کی تعداد گھٹتی جارہی ہے اور تاتاریوں کا گھیرا تنگ سے تنگ ہوتا جارہا ہے، سامنے ہی ظلم اورو ستم کا نشان بنا چنگیز خان موجود ہے اور وہ اس آخری معرکہ آرائی کو دلچسپی سے دیکھ رہا ہے۔ اس کا حکم ہے کہ سلطان کو زندہ گرفتار کیا جائے اسی لئے تاتاری سپاہی سلطان کو تھکا کر گرفتار کرنا چاہتے ہیں ۔


شاہی خیمہ سے سلطان کی والدہ کی صدا ایک دفعہ پھر بلند ہوتی ہے۔ اس دفعہ سلطان جلال الدین فیصلہ کرلیتا ہے۔ وہ شاہی خیموں کی طرف بڑھتا ہے اور پھر تاریخ ایک عجیب منظر دیکھتی ہے۔ سلطان شاہی خواتین کوجس میں اس کی والدہ اور بیویاں شامل ہیں یکے بعد دیگرے دریائے سندھ کی موجوں کے سپرد کر دیتا ہے ۔
اہل و عیال سے بے پرواہ ہو کر سلطان ایک بار پھر تاتاریوں کی افواج سے نبرد آزما ہوجاتا ہے ۔اس کے ساتھیوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ۔تاتاری سپاہ کا گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔سلطان کے پیچھے دریائے سند ھ کی موجیں اپنی جولانی دکھارہی ہیں ۔سامنے کی طرف سے تاتاریوں کا لشکر سیلاب کے مانند بڑھتا چلا آرہا ہے ۔ سلطان لبِ دریاچٹانوں کی بلندی پر چڑھ جاتا ہے ۔(چنگیز خان کا منشی عطاء الملک الجوینی لکھتا ہے کہ اس مقام پر دریا کی گہرائی بہت زیادہ تھی) چٹان پر موجود جلال الدین اپنا تھکا ماندہ گھوڑا تبدیل کرتا ہے ،تیر اندازوں سے محفوظ رہنے کیلئے ڈھال کمر پر لٹکا لیتا ہے ،نیزہ، ترکش اور کمان ساتھ لیتا ہے ایک مسکراتی نگاہ چنگیز خان کی طرف ڈالتا ہے جو سلطان کو زندہ گرفتار کرنے کی فکر میں ہے۔ اس سے پہلے کہ چنگیز خان سلطان کا ارادہ بھانپ لے سلطان گھوڑے کو چابک رسید کرتے ہوئے خطرناک بلندی سے دریا سندھ کی سرکش اور تیز و تند موجوں میں چھلانگ لگا دیتا ہے !
موجوں میں گرجدار آواز پیدا ہوتی ہے ،پانی کئی فٹ اوپر اچھلتا ہے ،چند ثانیوں کیلئے سلطان پانی میں غائب ہو جاتا ہے مگر اگلے ہی لمحے سلطان جلال الدین گھوڑے کی پشت سے چمٹا نظر آتا ہے ۔نومبر کا مہینہ ہے، دریا کا پانی یخ بستہ ہے، اوپر سے سلطان کا جسم زخموں سے چور ہے مگر سلطان کمال ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھوڑے کی پشت سے چمٹا رہتا ہے ۔وفادار گھوڑا اپنے سوار کو لے کر تیرتے ہوئے کنارے کی طرف بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔پانی کی لہریں کبھی اسے ساحل کے قریب کردیتی ہیں تو کبھی دور۔ لہروں سے لڑتے ہوئے آخر کار سلطان کا گھوڑا دوسرے کنارے پر پہنچنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔
Kis book say ap nay ye lia hay ap nay
Zabardast
Bohat pyari naat
Masha Allah
Jzak allah khair
I was waiting for this loment my whole life🤩🤩🤩🤩....allauddin khilji
ماشاءاللہ پوری ٹیم کو سلام
آفتاب صاحب اللہ تعالٰی کی ذات پر بھروسہ رکھیں آپ کے لیے یہ مشکل وقت ہے بےشک وہ بڑا غفور الرحیم ہے اور جب بندہ کا تعلق اللہ کے ساتھ ہو جائے تو اس کے لیے دنیا والو کی باتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔
babbu yar, emotional ker dia. mai siraf yah program tumari waja sy daikhta hn, you really rock. where is your ustaad jee, kafi din hoay unka zikar nhe kya
He passed away
It is very informative show.Sir kindly tehsil Chishtian ko show me discuss kry kindly.
Bilkul
Bloooopers are best. Plz continue rkhi rkhye ga
Please Bring Ottomon Sultan Mehmed the 2nd to the show!!
phly b bhot bar suni hai ye naat per apki awaz m maza agya babu gud
وعلیکم السلام بھائی
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین
Eak aur behtreen program bohat khob aftab Iqbal sahab.
إناالله وإنا إليه راجعون مسعود صاحب کی وفات کا بہت افسوس ہوا اللہ کریم درجات بلند فرمائے آمین
مسعود صاحب نہیں منصور صاحب ہے مرحوم کا نام
Who was he??
منصور صاحب کو الله جنت لفردوس جگہ دے
I was waiting for show
Me too
I am also waiting from Germany
Great show from California 🇺🇸🇺🇸
Love All Team GWAI ❤️❤️❤️...
Nabeel is unbelievable superb . What a talent . MashaAllah
السلام و علیکم۔ نعت مقبول شروع ہوتے ہی سب خواتین نے دوپٹّے سے اپنے سر کیوں اوڑھ لئیے۔ ۔۔۔اگر سر اوڑھنا ادب اور احترام کی علامت ہے اور اچھا کام ہے تو سر اوڑھے کیوں نہیں رکھتیں۔
i found aftab sir the best mrrasi in this club who's agree with me
Bdaa DUKH hai sir ,,MANSOOR SAAB k jaane kaa ,,
ڈاکٹر عروبہ اور عکاشہ واقی زہین ہیں ان کے موضوع سے متعلق سوالات سے انکی زہانت کا اندازہ ہوتا ہے
Great show 😍
اسلام
Alla show lekin Agha majid, honey albella, or saleem albella k show aadhura hi rehta hai,, i wish k sb dubra saath hn 😇😇👍
Great show today what Naat is great I love i read naat and lov Naat
Amazing Super Wonderful
Unbelievable. Someone has disliked the video within 16 seconds after the video is uploaded. I am shocked. How can someone give his opinion within 16 seconds..
Might be a robot 🤖🤭🤭🤭😂
Because they are only came here to dislike the video
Jealous people who dislike it
After 4 hours 129 dislikers are that tip of
People who lost there one 👂
You know why 🤐👂💯
Bloopers are even more hilarious. I will love to see this segment after Ramadan as well.
Great initiative. 👍
Love from jhelum🤩🤩
نعت شریف 😍 ببو رانا کیا کمال پڑھا ہے ما شاءاللہ
Asllam o alikom aftab sab and pory team ajj pela like tey coment saudia to sb ko ramzan mubaruk
BLOOPERS are awesome! please Also include those.. in the end.! that is more fun too as well..! no body do like that.. its another milestone done by only Aftab sab.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو غریب بندہ ہوں دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے پلیز سپورٹ کریں اللہ تعالی آپ کے ماں باپ کو صحت و تندرستی دے آمین
جاسوسی تو پاکستانیوں خون میں ہے۔ ایسے ہی تو نہیں ہم دنیا میں نمبر ون۔ ہماری ISI دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
Pakistan❤Zindabad
Very butifull naat and voice.
Great 👍babou mashaAllah
بہت زبردست
ببو رانا جزاک اللہ❤️♥️
Honey albela wapis aa gya hy ya purani recordings hn koi guide kro please
Recorded !
Masha allah
Wah kya baat hai
Tajdaare haram
Welcome back dr arroba.
Finally I found a comment about her
Babu Rana ki lajawab performance.
* khudadad slahiyat ki aaj samaj aai.
357dislikers are those tip of shopkeepers who don’t listen 👂
Or the lost one 👂🤔🤐🤦♂️😂
I like it but achy bhai jaan allha pak ko hmesha khush rakhy
Rest in peace Mansoor sb.
Alauddin khilji was no doubt a hero.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو غریب بندہ ہوں دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے پلیز سپورٹ کریں اللہ تعالی آپ کے ماں باپ کو صحت و تندرستی دے آمین:"-
Good work Aftab iqbal i love this program
Ustaaaad shaaagirdd seee wah ji waah maza aagya.
Allah Pak mansoor shbb ko janatul firdos main alla mukam atta frmaye
ماشاء اللہ جی بہت خوب جناب ببو رانا صاحب
Sub log boht zabar dast act krtay hainnn ..special Ukasha bibi sing .
sir itni information ky liya thank you
Sir Aftab Iqbal my favorite historian
Allah pak mansoor sb ka wh jahan acha karay aur un ka lawqeen ko sabar daay ameen
Ameen
Aslamwalikum wa Rehmatullahi wa Barkatuhu. Very good show and very good information. Allah Hafiz
Shabash. B.Rana. very Naat . JazakAllah
TODAY IS EXCELLENT GREAT HISTORICAL SHOW THX GOD ALLAH BLESS YOU
Very informative and funny .keep it up All team 👍👍👍👌👌👌👌✌✌
لاجواب لاجواب لاجواب زبردست
ماشااللہ ببو نے بہت اچھی نعت پڑھی ۔
Masha Allah. Both e khubsurat naat ❤
Whenever lala talks i always see babu 😂😂😂😂 DISHHHH!!!
What does that even mean?