السلام علیکم۔ بنیادی طور پر تو میں انگریزی کا معلم ہوں لیکن اردو زبان سے لگاو کی وجہ سے قواعد میں دلچسپی رہتی ہے۔ آپ کا چینل بہت مفید پایا۔ لیکچرز نے کافی متاثر کیا۔ امید یے آپ ایسے الفاظ پر ویڈیو بنائیں جن کا واحد جمع بناتے ہوئے تزکیر و تانیث تبدیل ہوتی ہیں۔
Asslam U Alaikum Ustad Me Ap ka Bohat Shukar Guzar hun ke Aap ki videos ki maddad se Ap ko sun sun kar Aaj meri Shayari Bohat Nikhaar Agya Me Aap Ka Bohat Shukar Guzar hun sir Me Aap ke liye dua karta Ap jahan Rahain Hamesha Shaad o Abad Rahain Allah Ap ko koi gham Na de Siwa e Gham e Hussain As ke🙏🏻
السلا م علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ ۰۰۰ بہت اچھی ویڈیو ۰۰۰ بہت اچھی ماشاء اللہ ۰۰۰۰ بلا شبہ بے شک سر جی ۰۰۰ آپ کی اس نظر کرم اور عنایت کے پیش نظر ہم بہت کچھ سیکھا اور سیکھ ہی رہے ہیں سر جی ۰۰۰۰ بالکل اس حقیقت سے انکار بھی نہیں ۰۰۰۰ آج ہم نے دس بارہ الفاظ ۰۰۰ آپ کی کرم فرمائ پر جان چکے سر جی ۰۰۰ یہ ہمارے لئیے بہت بڑا اعزاز ہوا ۰۰۰۰ اللہ پا ک سے دعا گو ہوں ۰۰۰ کہ یہ سلسلہ یوں ہی برقرار رہے ۰۰۰۰ربط مسلسل ہو اٹوٹ ہو ۰۰۰ بےشمار ہو ۰۰۰ آپ بالکل حفظ وامان میں ہو ۰۰۰۰ دو جہان میں کامیاب وکامران ہو ۰۰۰ آمین ثم آمین یارب المین ۰
السلام علیکم۔
بنیادی طور پر تو میں انگریزی کا معلم ہوں لیکن اردو زبان سے لگاو کی وجہ سے قواعد میں دلچسپی رہتی ہے۔
آپ کا چینل بہت مفید پایا۔ لیکچرز نے کافی متاثر کیا۔
امید یے آپ ایسے الفاظ پر ویڈیو بنائیں جن کا واحد جمع بناتے ہوئے تزکیر و تانیث تبدیل ہوتی ہیں۔
Asslam U Alaikum
Ustad Me Ap ka Bohat Shukar Guzar hun ke Aap ki videos ki maddad se Ap ko sun sun kar Aaj meri Shayari Bohat Nikhaar Agya Me Aap Ka Bohat Shukar Guzar hun sir Me Aap ke liye dua karta Ap jahan Rahain Hamesha Shaad o Abad Rahain
Allah Ap ko koi gham Na de Siwa e Gham e Hussain As ke🙏🏻
بہت بہت شکریہ
Bahot khub
Thank you sir
Very nice and good sir.
السلا م علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ ۰۰۰ بہت اچھی ویڈیو ۰۰۰ بہت اچھی ماشاء اللہ ۰۰۰۰ بلا شبہ بے شک سر جی ۰۰۰ آپ کی اس نظر کرم اور عنایت کے پیش نظر ہم بہت کچھ سیکھا
اور سیکھ ہی رہے ہیں سر جی ۰۰۰۰ بالکل اس حقیقت سے انکار بھی نہیں ۰۰۰۰ آج ہم نے دس بارہ الفاظ ۰۰۰ آپ کی کرم فرمائ پر جان چکے سر جی ۰۰۰ یہ ہمارے لئیے بہت بڑا
اعزاز ہوا ۰۰۰۰ اللہ پا ک سے دعا گو ہوں ۰۰۰ کہ یہ سلسلہ یوں ہی برقرار رہے ۰۰۰۰ربط مسلسل ہو اٹوٹ ہو ۰۰۰ بےشمار ہو ۰۰۰ آپ بالکل حفظ وامان میں ہو ۰۰۰۰ دو جہان
میں کامیاب وکامران ہو ۰۰۰ آمین ثم آمین یارب المین ۰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عالم صاحب اس کا پی ڈی ایف (pdf ) کیسے ملےگا
Thanks sir
Think you🥰
Thank so much
Watan ki jama hai autan
اسلام و علیکم سر
سمتوں میں شُمال صحیح ہے یا شِِمال
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
پرانے لغت میں شِمال ہے
جدید لغات میں شُمال ہے
اس لیے دونوں کا استعمال درست ہے
❤️❤️
السلام علیکم بھائی صاحب
السلام علیکم بھائی صاحب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
لباس کی جمع کیا ہو گی
اوطان
سر دولت کی جمع تو دولتیں ہے جبکہ دول تو جمع استثنا ہے برائے کرام یہ جمع استثنا کی تعریف بتادیجئے
وطن کی جمع کیا ہے؟
@@AliHamzaQadiri اوطان
सर 'जौहर' का ज'मा क्या होगा?
اشجار کا مترادف لفظ کیا ہے
اشجار کا مترادف لفظ کیاہے شجاریا ہے یہ درختوں
قلب کی جمع kya hai
قلوب
Jazakallah Khair My Aaj exam likhi thi Tet وہی جواب ڈالی تھی
اوطان