Please don't say Imran Khan say him Imran Niazi. Imran Niazi is basically a sports man not a politician or leader. ( Jo Apna ghr nae chala sakta wo Pakistan ko kasay chalay sakta hai) Sir General Asim Munir sb, May Allah bless you with good health, safety and long life. Pakistan Zinda bad. Pak Army Zinda bad.
جناب نصر اللہ ملک صاحب ،بخاری صاحب ،کلاسرا صاحب اسسلام علیکم آج کا آپ کا یہ پروگرام پوری قوم کے لئے ایک مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے اس پروگرام کے بعد پوری قوم کی آنکھیں کھل جانی چاہیے یہی حقیقت جو کچھ آپ حضرات نے بیان کیا ۔ اللہ کریم آپ سب کو حق پر کھڑا رہنے کی استقامت عطا فرمائے
دو,چار,دس یا سو چار سو لوگوں کی بات اتنا اثر نہیں ر کھتی جتنا کروڑوں لوگوں کی بات کا اثر ہوتا ہے اردو زبان میں ایک محاورہ بھی ہے آواز خلق را نقارہِ خدا سمجھو Voice of people is voice of God. When all people say you are an ass,it is time to bray.
نصر اللہ ملک صاحب آپ کو آپ کے معزز مہمانوں کو میرا سلام سلیم بخاری صاحب ایک محب وطن ۔ مخلص اور نڈر صحافی ہیں ان کا ھونا ملک وقوم اور ھمارے لئے ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ھے ۔ میں پچھلی دو ڈھائی دہائیوں سے ان کا مداح ھوں ۔ راؤف کلاسرہ بھائی ہمارے گاؤں کے ہیں انہوں نے میرے ضلع لیہ کا نام روشن کیا ایسی ناقابل فراموش ہستی ھمارے لیے کسی انعام الہی سے کم نہیں ۔ باقی ملک صاحب آپکو مشرف دور سے دیکھ اور سن رہا ھوں صحافتی حلقوں میں آپ جیسے فیئر تبصرہ کرنے والے شاید بہت کم ہی دیکھے ھیں میں نے تو اپنی پوری لائف میں زیادہ تر صحافی چمک ، چڑھتے سورج کے پجاری ، لفافہ مافیہ اور کوپی کے شوقین ھی دیکھے ھیں ۔ اس لئے میں نے پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے وقت جرنل ازم کی بجائے سائیکالوجی کو ترجیح دی تھی
Well said Jinab Saleem Bukhari sb. اگر ملک کو صحیح ڈگر پہ چلانا ھے تو تمام سازشیوں سے جان چھڑانا ھو گی اور جوڈیشنری کو بھی کسی ڈیسیپلن میں لانا ھو۔ یہ کام ذرہ لمبا ھے مگر اچھی حکمت عملی اور مسلسل کوششوں سے کم عرصے میں کیا جا سکتا ھے۔
کلاسرا صاحب آپ اکثر کہتے ہیں کہ ارشد شریف بھائی جیسا میرا دوست تھا ۔ برائے مہربانی آپ اپنے ہر پروگرام میں ارشد شریف کے قاتلوں پکڑنے کی بھر پور اور بلند آواز میں مطالبہ کیا کریں ہر پروگرام میں شکریہ اور کیا خوب تجزیہ کیا ھے ارشد شریف کے قتل کے بارے میں سلیم بحاری صاحب نے ۔ ارشد شریف کے قتل کی کڑیاں منسلک ہیں پاکستانی شیطانی طاغوتی نظام سے اور کیوں نہ ھو انصاف اور اس قدر ہائی پروفائل کیس ۔ عاصم منیر نے وعدہ کیا ھے ارشد شریف کی والدہ سے اوکے OK لیکن برائے مہربانی آپ تینوں شرفا اور دوسرے جو آپ جیسے صحافی ہیں سب کو قائل کریں زیادہ سے زیادہ آواز بلند کریں ارشد شریف کے قاتلوں کو پکڑنے کے بارے میں ۔۔ انشاءاللہ ارشد شریف کی شہادت اور بہت سارے دیگر شہداء کی موت ایک دن ضرور رنگ لائے گی ملک نصر اللہ صاحب پلیز آپ بھی پورا زور لگائیں
@Saleem Bukhari بہت ھی غلط بول رھے ہیں آپ ،، پراجیکٹ عمران فیض حمید نے نہیں بلکہ احمد شجاع پاشا نے لانچ کیا تھا ،، جب آپ اتنا حقایق سے ہٹ کر بات کریں گے تو نوجوان آپ پر آوازے تو کسیں گے ،، اپنی کچھ تو کریڈیبلٹی بچا کر رکھیں ۔ ۔ !!
میں فوج کو یہ بھی چاہیے نا کہ جو قدر برگیڈیر جنہوں نے تین تین کروڑ روپیہ لے کے سیٹیں دی ہیں عاصم کو چاہیے نا ان کی بھی انکوائری کریں 3 کروڑ 3 کروڑ ایم بی کا ریٹ تھا 5 کروڑ ایم این اے کا ریٹ تھا
سلام علیکم اینکر صاحب میں پردیس میں ھوں کچھ اینکر ں ۔۔۔ عمران مر جائے کوئی بات نہیں نواز شریف صاحب کو وٹ بہت دیا آج بھی وٹ دیا نواز شریف کیسے آئے زبان ہماری نہیں بولے گی
When someone is down everyone joins the bandwagon to criticise him in this case faiz hameed and if he done something wrong he should be punished for it but this bukhari had no balls to criticise him when was dg isi but he is arrested they attacked him.
as I always say, Pakistanis have just to find fault with Pakistan and Army. Bukhari Sahib said in last 77 years, no political party in Pakistan ever tried to stop appointment of Army Chief less PTI. Agree but 1st, can u give any example in any of world where 100% social media, for the sake of earning $, is just talking abut the army chief's selection and appointment? 2nd ever in any other country in the world, such attempts to forestall such appointments by public or politician had ever been taken? but yes we Pakistanis have no issues then finding issues with our own country.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، ملک صاحب بیشک بہت سارے لوگوں نے میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کیا ہو گا اور کرتے چلے آرہے ہوں گے ۔ آپ مانیں یا نہ مانیں میڈیا کا کردار 2016 سے آج تک سب سے گھناؤنا ہے ۔ آپ لوگ چن چن کر ان دانشوروں کو اپنے اپنے پروگرام میں بلاتے تھے اور ان کی مرضی کے سوال پوچھتے تھے ، ان سب دانشوروں کی نجی زندگیوں کا اگر جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے وہ دانشور تو اپنا گھر چلانے کے بھی قابل نہیں تھے، وہ آج کدھر ہیں۔ میرے بھائی آج بھی پاکستان کے 125 با اختیار لوگوں کا قبلہ دوسری طرف یے۔
عوام کو ورغلایا نہیں جا سکتا. بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو. زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو. ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو. یا رب العزت پاکستان کو منافقین اور ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ تو سب کچھ ٹھیک کرنے والا ہے اور کوئی نہیں جو قوم کو ایک نا کردہ گناہ کے عذاب سے نجات دلا سکے آمین ثم آمین
اگر روف کلاسرا کا تجزیہ درست ہے تو تحریک عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔ جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت گئی اور فیض حمید آرمی چیف بننے سے محروم رہے جیسا کہ روف کلاسرا تبصرہ کر رہے ہیں ۔ ان تبصرہ نگاروں سے اللہ محفوظ رکھے
نیازی سور نے اتنی تیزی کے ساتھ ملک تباہ کیا تھا کہ مذید موقع دینے کی بجائے باجوہ نے اس سور کی حکومت ختم کروائی ۔ بذدار پنکی گوگی پنجاب کے کمشنر سے کلرک تک ریٹ لسٹ لگا کر پیسے لے کر تبادلے کر رہے تھے ایسے سوروں کو کیسے 1 یا ڈیڑھ سال مذید دیا جا سکتا تھا اس لیے باجوہ نے ایسا کیا جبکہ فیض اس فیصلہ میں شامل نہیں تھا ۔ اس کو سائیڈ پر کر دیا گیا تھا ۔
Bokhari Sb., aap nay kaha k subcheezon k zimandar Faiz Hameed hain, Sir, batour DG (C) ISI unhon nay jo kuch kiya , kia us waqt k DG(ISI) Navaid Mukhtar zimandar nahi thay, phir DG ISI bannay k baad jo kuch kiya Faiz Hameed nay us waqt k Army Chief Bajwa zimandar kiya nahi thay. Personal grudges chal rahay hain. Yeh qoom kub such bolna shru karay gee.
Agr seyasatdan sirf 10 sal k leye seyasat chor dy koe mpa MNA waziron musheron ki foj Zafar muj na ho to Pakistan ka sara qarza be utr jaye ga awr Pakistan Asia ka economically tiger be bn Jay ga
This slim bukhari calls himself senior journalist but his inflammatory language about pti and saying unkay galay mein jo pattay dalay jatay thay is highly condemnable and look at his nostrils how they flare when he talks about pti leadership and no I'm not fan of imran Khan or nawaz sharif or another such party but when you are commenting on particular topic as a journalist there should be no bias or degrading use of words but this so called journalist always shows his hate for pti and it's leadership. Shame on you bukhari shame on you!
Imran Khan is an honest and patriatic leader that is why Pakistanis like him and pray for him. Insha Allah loogon ki duyan qabool hongi. Pak army hamari army ha. Plz donot create conflict between pti and pak army.ghr ja kr Allah ko hazar nazar krk souchay biased role play kr rahay chund paison ki khatar.
نیازی کی واضح ترین کرپشن کی کسر رہ گئی تھی وہ بھی اللّٰہ تعالیٰ نے ظاہر کر دی۔😢 کشمیر کا سودا اپنے دور میں کیا۔۔ کیا میں مان لوں کہ نہیں؟ یہ نیازُو ٹرمپ سے مِل کر رات کو ایئرپورٹ پر آیا اور بولا میں نیا ورلڈکپ جیت کر لایا ہوں۔ اور اُس رات کی اگلی صبح انڈیا نے کشمیر پہ اپنا مکمل قبضہ کر لیا 😢😢😢۔ نیازی ہمیشہ ہی انڈیا کے آگے ہتھیار ڈال دیتا ہے ۔ ٹکا خان ہو یا عمرانڈُو۔😢😢😢 ایک مزے کی واردات سناتا ہوں۔ کہیں پنڈی میں نیازی جمع تھے اور بڑی بڑھکیں مارتے کھڑے تھے کہ دوسری پارٹی کو آ لینے دو اُن کی پھینٹی لگائیں گے۔۔ اور جناب وہ پارٹی آ ہی گئی کہیں سے۔۔ بس ذرا دو چار ڈنڈے تھے ہاتھوں میں۔۔تو پھر آپ نیازیوں کی ہسٹری کو سامنے رکھتے ہوئے سمجھ گئے ہوں گے کہ کیا "ہُوا" ہو گا؟ "ہَوا" ہو گئے سارے نیازی۔😂😂😂 عمران نیازی کے سپورٹرز کی کوالِٹِّیز سن لیں جاتے جاتے 😂 1۔ نشئی (چرسی، شیشہ فُوکنے آلے، سگریٹ نوشی والے، پورن والے، سوشل میڈیا ایڈکٹ، نسوار والے) 2۔ پختون (اینڈ سنواری بھائی) 3۔ یہودی 4۔ ہندؤ 5۔ نام نہاد ممی ڈیڈی یا ممی ڈیڈی بننے کے خواہشمند افراد 6۔ نالائق لوگ 7۔ اہلِ تاش اِی (انکا نمبر تو یہودیوں اور ہندؤں سے اوپر کر لیں (سیریل نمبر 2 یا 1 سمجھ لیں). اور بھی کیٹیگری ہیں لیکن چلیں جانے دیں "بہت" ہیں ۔ آپ یہ بتائیں "آپ کس کیٹیگری میں شامل ہیں"😂😂😂😂❤❤❤
Mere khyal me to yah naya treqa nkala gya hae drust nahin .swal yah hae kah jnrl pagal tha 2 pakistan bnne ke bad konsi Hkomat hae jo 5 sal pore keya Faiz jane aur fuj jane imran khan drmyan me kahan se aa gya .raha rabte krna to zinda insan mlte hi rahte hain aik dosre se
ایک جتنا اوپر سے کالا ہے اتنا ہی اندر سے کالا ہے دوسرا داڑھی کو خزاب لگا کر خود ہی اپنے منہ کا بیڑہ غرق کر لیتا ہے تیسرے نے نقلی بال لگوا کر خود کو نواز شریف سے ملانے کی کوشش کی ہے😂
کب یہ حالات ٹھیک ھونگے کون ٹھیک کرے گا عوام پریشان ہیں کوئی تو حل ھو گا ملک کے تمام سیاست دانوں کے مقدمات آرمی کورٹ میں چلایا جائے ۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
آپ ریاست کا لفظ مت استعممال کریں چند جرنیل ریاست کا نام نہیں ۔۔۔ اگر لوگ گھروں کے اندر محفوظ نہیں ہونگے ، اسلامی ملک ہوتے ہوئے چادر اور دیواری محفوظ نہ ہو تو نہتے لوگ صرف سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالیں گے اور یہ اس سلسلے کو روک نہیں سکتے آپ میڈیا پرسن ہو کر بھی انکو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔صد افسوس آپ پر
بخاری صاحب نے سوشل میڈیا کے عذاب کے بارے میں بجا فرمایا خدا کی قسم یہاں عمان میں ھم جیسے پڑھے لکھے لوگوں کے دلائل بھی پاکستانی تو کیا بنگالیوں اور عربیوں کے جذبات کے سامنے ٹھس ھو جاتے ھیں جو کہتے ھیں کہ خان پاکستان کا ہیرو ھے تم کیوں نہیں اسے مان رہے ۔ پچھلے دس برسوں میں سوشل میڈٰیا پہ نہ صرف پاکستانیوں بلکہ ان سے ریلیٹڈ لوگوں کی بہت ھی بھاری انوسٹمنٹ سے جو ذہن سازی کی گئی ھے اسے ری ہیبلیٹیٹ کرنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ۔ پیسہ اور بہت وقت لگے گا
سیاست ۔صحافت اور کاروبار بیوروکریسی اشرافیہ کے بہترین دماغ عمران خان کی مخالفت میں شریک ہوئے بلکہ ہمہ تن گوش رہے ہیں ۔ لیکن اسکا بال بھی بانکہ نہ کرسکے الٹا انہی کو شکست فاش ہورہی ہے۔
آپ دونوں حضرات جو اتنے وفادار ہے آج کے دور میی ائی ایس ائی کا سیاست میں کیا کردار ہے اس پر تھوڑا سا منہ کھولے نیوز چینلز کتنے آزاد ہے آپ کتنے آزاد ہے یہ ذرا بتائیں
پاکستانی قوم قانون کی بالادستی اوروطن میں خوشحالی اور امن امان کے قیام کے لئے دعا کرتے ہیں اور جو یہ کام کر سکتے ہیں کریں ہم ساتھ ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔بہت ہی زبردست اور عمدہ و اعلیٰ تجزیہ ۔
Please don't say Imran Khan say him Imran Niazi.
Imran Niazi is basically a sports man not a politician or leader. ( Jo Apna ghr nae chala
sakta wo Pakistan ko kasay chalay sakta hai) Sir General Asim Munir sb, May Allah bless you with good health, safety and long life. Pakistan Zinda bad.
Pak Army Zinda bad.
اللہ پاک پاکستان کو فنتہ عمران سے محفوظ کرے آمین ثم آمین
Ameen
Aameen
Ameen
@@AkbarKhan-s1g ❤🎉😊 achah he
Best Banch midya
Saleem Bukhary Rouf closera Malik Nusrulha Grate Anchor
Best Army Chif G Hafiz Asim munir Grate man
Strong army strong Pakistan Calgary Canada 🇨🇦
Love you bukhari bhai ❤
Pakistani people please support army Calgary Canada 🇨🇦
Pak Army nay zindabad
A fair analysis ❤
بہت صحیح تجزیہ ہے ( جو نا سمجھے ہیں وہ نا سمجھینگے تیری بات ) ورغلانے ہوئے لوگ ہیں-
Zabardast debang tazia hota hy salim bayii ruaf sab k dear
Allaha bless Pakistan Calgary Canada 🇨🇦
اللّہ تعالیٰ فسادیوں کا ساتھ نہیں دیتا ۔ آخر انہیں اپنے انجام کو پہنچنا ہو تا ہے ۔
Imran khan KO iss liye vote Diya tha k wo hamara sochay ga. Lekan ye aur chakrun aur anaparasti mein bhatak Gaya. Ab Allah hi Hafiz.
جناب نصر اللہ ملک صاحب ،بخاری صاحب ،کلاسرا صاحب اسسلام علیکم
آج کا آپ کا یہ پروگرام پوری قوم کے لئے ایک مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے اس پروگرام کے بعد پوری قوم کی آنکھیں کھل جانی چاہیے یہی حقیقت جو کچھ آپ حضرات نے بیان کیا ۔ اللہ کریم آپ سب کو حق پر کھڑا رہنے کی استقامت عطا فرمائے
دو,چار,دس یا سو چار سو لوگوں کی بات اتنا اثر نہیں ر کھتی جتنا کروڑوں لوگوں کی بات کا اثر ہوتا ہے
اردو زبان میں ایک محاورہ بھی ہے
آواز خلق را نقارہِ خدا سمجھو
Voice of people is voice of God.
When all people say you are an ass,it is time to bray.
نصر اللہ ملک صاحب آپ کو آپ کے معزز مہمانوں کو میرا سلام
سلیم بخاری صاحب ایک محب وطن ۔ مخلص اور نڈر صحافی ہیں ان کا ھونا ملک وقوم اور ھمارے لئے ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ھے ۔ میں پچھلی دو ڈھائی دہائیوں سے ان کا مداح ھوں ۔ راؤف کلاسرہ بھائی ہمارے گاؤں کے ہیں انہوں نے میرے ضلع لیہ کا نام روشن کیا ایسی ناقابل فراموش ہستی ھمارے لیے کسی انعام الہی سے کم نہیں ۔ باقی ملک صاحب آپکو مشرف دور سے دیکھ اور سن رہا ھوں صحافتی حلقوں میں آپ جیسے فیئر تبصرہ کرنے والے شاید بہت کم ہی دیکھے ھیں میں نے تو اپنی پوری لائف میں زیادہ تر صحافی چمک ، چڑھتے سورج کے پجاری ، لفافہ مافیہ اور کوپی کے شوقین ھی دیکھے ھیں ۔ اس لئے میں نے پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے وقت جرنل ازم کی بجائے سائیکالوجی کو ترجیح دی تھی
تجھے کیا چاہئے اِن سے؟ 😂😂😂
Saleem bhai right ✅️
Well said Jinab Saleem Bukhari sb.
اگر ملک کو صحیح ڈگر پہ چلانا ھے تو تمام سازشیوں سے جان چھڑانا ھو گی اور جوڈیشنری کو بھی کسی ڈیسیپلن میں لانا ھو۔
یہ کام ذرہ لمبا ھے مگر اچھی حکمت عملی اور مسلسل کوششوں سے کم عرصے میں کیا جا سکتا ھے۔
Jajo ko bhi arrest kero please judge ko arrest kero please
کلاسرا صاحب آپ اکثر کہتے ہیں کہ ارشد شریف بھائی جیسا میرا دوست تھا ۔ برائے مہربانی آپ اپنے ہر پروگرام میں ارشد شریف کے قاتلوں پکڑنے کی بھر پور اور بلند آواز میں مطالبہ کیا کریں ہر پروگرام میں شکریہ
اور کیا خوب تجزیہ کیا ھے ارشد شریف کے قتل کے بارے میں سلیم بحاری صاحب نے ۔
ارشد شریف کے قتل کی کڑیاں منسلک ہیں پاکستانی شیطانی طاغوتی نظام سے اور کیوں نہ ھو انصاف اور اس قدر ہائی پروفائل کیس ۔
عاصم منیر نے وعدہ کیا ھے ارشد شریف کی والدہ سے اوکے OK
لیکن برائے مہربانی آپ تینوں شرفا
اور دوسرے جو آپ جیسے صحافی ہیں سب کو قائل کریں زیادہ سے زیادہ آواز بلند کریں ارشد شریف کے قاتلوں کو پکڑنے کے بارے میں ۔۔
انشاءاللہ ارشد شریف کی شہادت اور بہت سارے دیگر شہداء کی موت ایک دن ضرور رنگ لائے گی
ملک نصر اللہ صاحب پلیز آپ بھی پورا زور لگائیں
Imran niazi faiz hameed or imrando judges or baqi sb kirdaro ko expose kr k qom k samny inki haqiqat lai jay or in sbko nishan e ibrat bnaya jay is
GOOD SALEEM BUKHARI SAHAB ❤❤❤💯💯💯👍👍👍
Malik sahib nice hobby. ❤❤❤❤❤
Dono ne ek dusiro ko use kiya
Gart salee and raof
Pakistan. KO. India
SA. Khatra. Nahe.
Pakistan. KO. Genral. Faaz. Net.
Work. Na. Fail. Kea.
GOOD PROGRAM ❤❤❤💯💯💯👍👍👍
Money can buy the devil himself.
@Saleem Bukhari
بہت ھی غلط بول رھے ہیں آپ ،، پراجیکٹ عمران فیض حمید نے نہیں بلکہ احمد شجاع پاشا نے لانچ کیا تھا ،، جب آپ اتنا حقایق سے ہٹ کر بات کریں گے تو نوجوان آپ پر آوازے تو کسیں گے ،، اپنی کچھ تو کریڈیبلٹی بچا کر رکھیں ۔ ۔ !!
Yes, Saleem sab it happened in form of Rawalpindi conspiracy
ilove both of you
میں فوج کو یہ بھی چاہیے نا کہ جو قدر برگیڈیر جنہوں نے تین تین کروڑ روپیہ لے کے سیٹیں دی ہیں عاصم کو چاہیے نا ان کی بھی انکوائری کریں 3 کروڑ 3 کروڑ ایم بی کا ریٹ تھا 5 کروڑ ایم این اے کا ریٹ تھا
Excellent talk show
Rauf bhai right ✅️
Bukhari lifafi on ka nam bhe loo na
تين؛ شيطان ايك سات شومي الله خيركري
سلام علیکم اینکر صاحب میں پردیس میں ھوں کچھ اینکر ں ۔۔۔ عمران مر جائے کوئی بات نہیں نواز شریف صاحب کو وٹ بہت دیا آج بھی وٹ دیا نواز شریف کیسے آئے زبان ہماری نہیں بولے گی
Pakistan public love imran khan
When someone is down everyone joins the bandwagon to criticise him in this case faiz hameed and if he done something wrong he should be punished for it but this bukhari had no balls to criticise him when was dg isi but he is arrested they attacked him.
as I always say, Pakistanis have just to find fault with Pakistan and Army. Bukhari Sahib said in last 77 years, no political party in Pakistan ever tried to stop appointment of Army Chief less PTI. Agree but 1st, can u give any example in any of world where 100% social media, for the sake of earning $, is just talking abut the army chief's selection and appointment? 2nd ever in any other country in the world, such attempts to forestall such appointments by public or politician had ever been taken? but yes we Pakistanis have no issues then finding issues with our own country.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، ملک صاحب بیشک بہت سارے لوگوں نے میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کیا ہو گا اور کرتے چلے آرہے ہوں گے ۔ آپ مانیں یا نہ مانیں میڈیا کا کردار 2016 سے آج تک سب سے گھناؤنا ہے ۔ آپ لوگ چن چن کر ان دانشوروں کو اپنے اپنے پروگرام میں بلاتے تھے اور ان کی مرضی کے سوال پوچھتے تھے ، ان سب دانشوروں کی نجی زندگیوں کا اگر جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے وہ دانشور تو اپنا گھر چلانے کے بھی قابل نہیں تھے، وہ آج کدھر ہیں۔ میرے بھائی آج بھی پاکستان کے 125 با اختیار لوگوں کا قبلہ دوسری طرف یے۔
❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏🩷🩷🩷🩷 NASRULLAH MALIK SAHEB🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷💯💯😁👏👌👍✌🩷🩷
KALASARA MEIN BHI EIK CHOTAA SA YOUTHIYA CHUPAA HOA HAI … TUNING KI ZARORAT HAI
SEEEEB LARRROOO.KHOOOB LARRROOO...BHOT ACHY...😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
عوام کو ورغلایا نہیں جا سکتا. بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو. زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو. ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو. یا رب العزت پاکستان کو منافقین اور ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ تو سب کچھ ٹھیک کرنے والا ہے اور کوئی نہیں جو قوم کو ایک نا کردہ گناہ کے عذاب سے نجات دلا سکے آمین ثم آمین
You people haven't seen this thing in the last 3 years Even a common man will be hit with shoes
Lehri Sting also in the show
Time west😂
Kya quam hai saheb, bijli-gas-tax chori, sitting PM ki wife necklace chori kurti hai, agla sitting PM ghadichor, usski wife 5 CTS ki anghoothi mangti hai, Punjab ke dakoo, kachche ke DAKOO... Aur abb FAUZI DAKOO 😅😅😮😢😢🎉🎉😢😢😮😅😅
Good 👍 analysis Malik Sb ❤❤
No governance no success
Boht hi stupid analysis of Saleem bukhaari
اگر روف کلاسرا کا تجزیہ درست ہے تو تحریک عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔ جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت گئی اور فیض حمید آرمی چیف بننے سے محروم رہے جیسا کہ روف کلاسرا تبصرہ کر رہے ہیں ۔ ان تبصرہ نگاروں سے اللہ محفوظ رکھے
نیازی سور نے اتنی تیزی کے ساتھ ملک تباہ کیا تھا کہ مذید موقع دینے کی بجائے باجوہ نے اس سور کی حکومت ختم کروائی ۔
بذدار پنکی گوگی پنجاب کے کمشنر سے کلرک تک ریٹ لسٹ لگا کر پیسے لے کر تبادلے کر رہے تھے
ایسے سوروں کو کیسے 1 یا ڈیڑھ سال مذید دیا جا سکتا تھا
اس لیے باجوہ نے ایسا کیا جبکہ فیض اس فیصلہ میں شامل نہیں تھا ۔ اس کو سائیڈ پر کر دیا گیا تھا ۔
You are making fun of koran and mazheb shame on you all
Bokhari Sb., aap nay kaha k subcheezon k zimandar Faiz Hameed hain, Sir, batour DG (C) ISI unhon nay jo kuch kiya , kia us waqt k DG(ISI) Navaid Mukhtar zimandar nahi thay, phir DG ISI bannay k baad jo kuch kiya Faiz Hameed nay us waqt k Army Chief Bajwa zimandar kiya nahi thay. Personal grudges chal rahay hain. Yeh qoom kub such bolna shru karay gee.
Agr seyasatdan sirf 10 sal k leye seyasat chor dy koe mpa MNA waziron musheron ki foj Zafar muj na ho to Pakistan ka sara qarza be utr jaye ga awr Pakistan Asia ka economically tiger be bn Jay ga
kuch bhi kar lo dilon per Allah Qadir hey ------- samajh per tum ko nahi aati
This slim bukhari calls himself senior journalist but his inflammatory language about pti and saying unkay galay mein jo pattay dalay jatay thay is highly condemnable and look at his nostrils how they flare when he talks about pti leadership and no I'm not fan of imran Khan or nawaz sharif or another such party but when you are commenting on particular topic as a journalist there should be no bias or degrading use of words but this so called journalist always shows his hate for pti and it's leadership.
Shame on you bukhari shame on you!
High voltage patwari show😂
Salim bukhari aalo Chola, samosay pakoray wala
Imran khan no more pakistan ka Dushmin Buna ha khan sahib Alha
Pakistan Bachay Kuch sahfi be Gundy ha
3 puppy 🐶 of corrupt media mafia
Hum choro ko saba hotay nahi dekhain gay
iss mulk ko khaney walon or jinhon ney aaj iss mulk ko 77 salon mae bhikari bnaya on apney rishtay daron k barey mae bji roshni dalain
Imran khan Saysi Admy ha wo Saysi nahi ha
Army nahi Chury ga
3 idiots 3 lafay
Jbh
Naee Rahman Mair Jamyet isalamy Nalike Admy Bushrum Admy ha
Imran Khan is an honest and patriatic leader that is why Pakistanis like him and pray for him. Insha Allah loogon ki duyan qabool hongi. Pak army hamari army ha. Plz donot create conflict between pti and pak army.ghr ja kr Allah ko hazar nazar krk souchay biased role play kr rahay chund paison ki khatar.
سفید جھوٹ 😂😂😂
نیازی کی واضح ترین کرپشن کی کسر رہ گئی تھی وہ بھی اللّٰہ تعالیٰ نے ظاہر کر دی۔😢
کشمیر کا سودا اپنے دور میں کیا۔۔ کیا میں مان لوں کہ نہیں؟ یہ نیازُو ٹرمپ سے مِل کر رات کو ایئرپورٹ پر آیا اور بولا میں نیا ورلڈکپ جیت کر لایا ہوں۔ اور اُس رات کی اگلی صبح انڈیا نے کشمیر پہ اپنا مکمل قبضہ کر لیا 😢😢😢۔
نیازی ہمیشہ ہی انڈیا کے آگے ہتھیار ڈال دیتا ہے ۔ ٹکا خان ہو یا عمرانڈُو۔😢😢😢
ایک مزے کی واردات سناتا ہوں۔ کہیں پنڈی میں نیازی جمع تھے اور بڑی بڑھکیں مارتے کھڑے تھے کہ دوسری پارٹی کو آ لینے دو اُن کی پھینٹی لگائیں گے۔۔ اور جناب وہ پارٹی آ ہی گئی کہیں سے۔۔ بس ذرا دو چار ڈنڈے تھے ہاتھوں میں۔۔تو پھر آپ نیازیوں کی ہسٹری کو سامنے رکھتے ہوئے سمجھ گئے ہوں گے کہ کیا "ہُوا" ہو گا؟
"ہَوا" ہو گئے سارے نیازی۔😂😂😂
عمران نیازی کے سپورٹرز کی کوالِٹِّیز سن لیں جاتے جاتے 😂
1۔ نشئی (چرسی، شیشہ فُوکنے آلے، سگریٹ نوشی والے، پورن والے، سوشل میڈیا ایڈکٹ، نسوار والے)
2۔ پختون (اینڈ سنواری بھائی)
3۔ یہودی
4۔ ہندؤ
5۔ نام نہاد ممی ڈیڈی یا ممی ڈیڈی بننے کے خواہشمند افراد
6۔ نالائق لوگ
7۔ اہلِ تاش اِی (انکا نمبر تو یہودیوں اور ہندؤں سے اوپر کر لیں (سیریل نمبر 2 یا 1 سمجھ لیں).
اور بھی کیٹیگری ہیں لیکن چلیں جانے دیں "بہت" ہیں ۔ آپ یہ بتائیں "آپ کس کیٹیگری میں شامل ہیں"😂😂😂😂❤❤❤
Orders from America 😮
عمران خان زندہ باد ❤
Saleem Bukhari uncle apni umer.dekho or jhoot.bolta ho.
Fazool bakwas
Teeno aik dosray Kay tuttay he utho gay or bukwas kr rhay hoooo
Is program main muzamil suharwardi or amir rana ko bhi hona chahye tha ❤
Chif Justs x Saqib Nassar ko Band kar Bund kiya ha
یاد رکھیں کہ احتساب ریٹائرمنٹ کے بعد کے جرائم کا ہونا ہے
Bhai ye paise. ki game he. Ye sb bhi V log Noon k himayet meen. he
Mere khyal me to yah naya treqa nkala gya hae drust nahin .swal yah hae kah jnrl pagal tha 2 pakistan bnne ke bad konsi Hkomat hae jo 5 sal pore keya Faiz jane aur fuj jane imran khan drmyan me kahan se aa gya .raha rabte krna to zinda insan mlte hi rahte hain aik dosre se
اب بھونکنا شروع کرو
ان تینوں لوگوں کے چہروں کو دیکھ کر ہی ان کی منافقت کا اندازہ ہو جاتا ہے
ایک جتنا اوپر سے کالا ہے اتنا ہی اندر سے کالا ہے
دوسرا داڑھی کو خزاب لگا کر خود ہی اپنے منہ کا بیڑہ غرق کر لیتا ہے
تیسرے نے نقلی بال لگوا کر خود کو نواز شریف سے ملانے کی کوشش کی ہے😂
کب یہ حالات ٹھیک ھونگے کون ٹھیک کرے گا
عوام پریشان ہیں کوئی تو حل ھو گا
ملک کے تمام سیاست دانوں کے مقدمات آرمی کورٹ میں چلایا جائے ۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
آپ ریاست کا لفظ مت استعممال کریں چند جرنیل ریاست کا نام نہیں ۔۔۔ اگر لوگ گھروں کے اندر محفوظ نہیں ہونگے ، اسلامی ملک ہوتے ہوئے چادر اور دیواری محفوظ نہ ہو تو نہتے لوگ صرف سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالیں گے اور یہ اس سلسلے کو روک نہیں سکتے آپ میڈیا پرسن ہو کر بھی انکو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔صد افسوس آپ پر
بخاری صاحب نے سوشل میڈیا کے عذاب کے بارے میں بجا فرمایا خدا کی قسم یہاں عمان میں ھم جیسے پڑھے لکھے لوگوں کے دلائل بھی پاکستانی تو کیا بنگالیوں اور عربیوں کے جذبات کے سامنے ٹھس ھو جاتے ھیں جو کہتے ھیں کہ خان پاکستان کا ہیرو ھے تم کیوں نہیں اسے مان رہے ۔ پچھلے دس برسوں میں سوشل میڈٰیا پہ نہ صرف پاکستانیوں بلکہ ان سے ریلیٹڈ لوگوں کی بہت ھی بھاری انوسٹمنٹ سے جو ذہن سازی کی گئی ھے اسے ری ہیبلیٹیٹ کرنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ۔ پیسہ اور بہت وقت لگے گا
سیاست ۔صحافت اور کاروبار بیوروکریسی اشرافیہ کے بہترین دماغ عمران خان کی مخالفت میں شریک ہوئے بلکہ ہمہ تن گوش رہے ہیں ۔ لیکن اسکا بال بھی بانکہ نہ کرسکے الٹا انہی کو شکست فاش ہورہی ہے۔
3 lfafy
اج بھی لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے آٹھا جا رہا ہے آپ نے آنکھوں پر پھٹی بانڈی ہوئی ہے
Dogi meadia
You three hypocrites keep playing Reforms, Reforms. Your Banana Republic 🇵🇰, has been DESTROYED.
جب تین فوجی اور سرکاری غلامی ایک جگہ ہوں تو عمران کا ذکر نہ ہو ہو ہی نہیں سکتا
Imran Khan zinda baad
آپ دونوں حضرات جو اتنے وفادار ہے آج کے دور میی ائی ایس ائی کا سیاست میں کیا کردار ہے اس پر تھوڑا سا منہ کھولے نیوز چینلز کتنے آزاد ہے آپ کتنے آزاد ہے یہ ذرا بتائیں
وہ بتا تو رھے ھیں فیضو اور ناسور نہ جو جو کیا
General faiz hameed se yeh bhi pochna chahiye ke Nawaz Sharif ko kaise pakistan se farar karwaya?
عمران خان زندہ باد
yaa Allah imran naizi ko mazeed ebrt kaa nishaan banaa ameen
Fuuuuuu
بہتر ہوتا آپ کا استاد سلیم بخاری نہ ہوتا روف کلاسرا ہوتا
انسان کی جب قسمت خراب ہو جائے تو چونٹیاں بھی تاک کے کاٹتی ہیں
رؤف کلاسرا نے کمال کردیا ہے آج-
Truth, and nothing but the truth!
Paaakistaaan hamRA be hae❤❤❤❤NA ..K....ARMY CHEEF KA..❤❤❤❤❤
Toowoomba madddiya waaaly b choor hoooo❤❤❤❤❤❤❤
Tooom madiya waaaly b choor hooo❤❤❤❤❤