اے ہمارے اللہ تو ہماری آہ و زاری اور پکار سنتا ہے، اور تو جانتا ہے، اے اللہ اپنے بندوں کو پاکی و پاکیزگی عطاء فرما، ہر قسم کے بغض و عداوت کی آگ سے ہمیں نجات دے، اے پروردگار ہمیں اپنے مقرب اور مخلص بندوں میں اپنے کود و کرم سے شامل فرما، ہم تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہمیں اپنے دریائے عطا، آسمان فضل اور آفتاب کرم سے بے بہرہ نہ فرما، اے پروردگار ہمیں ایسے آداب و اخلاق سے مزین اور موید فرما، جنکے باعث اقوام عالم میں ہمارے درجات و مقامات بلند ہوں، تو ہی قادر مطلق ہے، تو ہی عزت و بخشش کا مالک و مختار ہے، اے اللہ تو پاک ہے، اے ہمارے اللہ ہر عارف تیرے عرفان سے عاجز و قاصر ہونے کا اقرار کرتا ہے، ہر عالم تیرے ظہورات علم کے روبرو اپنے جہل کا اعتراف کرتا ہے، تیرے ظہوراتِ قدرت کے آگے ہر صاحب قدرت اپنی کمزوری کا اظہار کرتا ہے، تیرے نشاناتِ غنا کے سامنے ہر غنی اپنے فقر کو تسلیم کرتا ہے، تیرے آثار حکمت کا مشاہدہ کر کے ہر عاقل حیرت زدہ ہے، ہر ایک عارف تیرے عرفان کی جانب متوجہ ہے، اے عاشقوں کے محبوبِ قلوب اے مشتاق دلوں کے طبیب تجھے تیرے اسم اعظم کا واسطہ دے کر تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہمارے دلوں کو اپنی طرف کھینچ لے، شیطان، شیطان کے تیر اور شریروں کے نیزے ذرا بھی ہم پر اثر نہ کر سکیں، انکی ہوائیں انہیں مضطرب نہ کر سکیں، دنیا و آخرت میں ہمارے لئے عزت کے دروازے کھول دے، تو جو چاہے کر سکتا ہے، تو ہی سب سے برتر سب سے بالا تر ہے ،،، آمین ح
اے ہمارے اللہ تو ہماری آہ و زاری اور پکار سنتا ہے، اور تو جانتا ہے، اے اللہ اپنے بندوں کو پاکی و پاکیزگی عطاء فرما، ہر قسم کے بغض و عداوت کی آگ سے ہمیں نجات دے، اے پروردگار ہمیں اپنے مقرب اور مخلص بندوں میں اپنے کود و کرم سے شامل فرما، ہم تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہمیں اپنے دریائے عطا، آسمان فضل اور آفتاب کرم سے بے بہرہ نہ فرما، اے پروردگار ہمیں ایسے آداب و اخلاق سے مزین اور موید فرما، جنکے باعث اقوام عالم میں ہمارے درجات و مقامات بلند ہوں، تو ہی قادر مطلق ہے، تو ہی عزت و بخشش کا مالک و مختار ہے، اے اللہ تو پاک ہے، اے ہمارے اللہ ہر عارف تیرے عرفان سے عاجز و قاصر ہونے کا اقرار کرتا ہے، ہر عالم تیرے ظہورات علم کے روبرو اپنے جہل کا اعتراف کرتا ہے، تیرے ظہوراتِ قدرت کے آگے ہر صاحب قدرت اپنی کمزوری کا اظہار کرتا ہے، تیرے نشاناتِ غنا کے سامنے ہر غنی اپنے فقر کو تسلیم کرتا ہے، تیرے آثار حکمت کا مشاہدہ کر کے ہر عاقل حیرت زدہ ہے، ہر ایک عارف تیرے عرفان کی جانب متوجہ ہے، اے عاشقوں کے محبوبِ قلوب اے مشتاق دلوں کے طبیب تجھے تیرے اسم اعظم کا واسطہ دے کر تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہمارے دلوں کو اپنی طرف کھینچ لے، شیطان، شیطان کے تیر اور شریروں کے نیزے ذرا بھی ہم پر اثر نہ کر سکیں، انکی ہوائیں انہیں مضطرب نہ کر سکیں، دنیا و آخرت میں ہمارے لئے عزت کے دروازے کھول دے، تو جو چاہے کر سکتا ہے، تو ہی سب سے برتر سب سے بالا تر ہے ،،، آمین
ح
O bhai wappass aja suprem kort ka fasla agaya ha