Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

امریکی صدر جو بائیڈن کا قوم سے خطاب

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 лип 2024
  • صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر قوم سے خطاب میں ملک کے اندر اتحاد پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ انتخابی مہم کو مکمل طور پر پُر امن ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ جمہوریت پر یقین رکھتا ہے اور بیلٹ باکس سے فیصلے کرتا ہے نہ کہ بلٹ یعنی گولی سے۔
    صدر اتوار کو اوول آفس سے قوم سے خطاب کر رہے تھے۔ ایک دن میں بائیڈن کا یہ دوسرا خطاب تھا۔

КОМЕНТАРІ • 6

  • @imtiazdar7787
    @imtiazdar7787 Місяць тому

    *"Spred faith and love over hate" ~Joseph*

  • @Mr.Nobody.......
    @Mr.Nobody....... Місяць тому +5

    اردو میں ترجمہ کون کرے گا؟
    سب ٹائٹل ھی لگا دیتے
    یہ وائس آف امریکہ کا اردو چینل ھے انگلش والا نہیں

    • @imtiazdar7787
      @imtiazdar7787 Місяць тому

      *بولا بیلٹ بوکس سے فیصلہ کرؤ ناکہ بُلٹ سے وغیرہ وغیرہ*

  • @WHATTHEFOX140
    @WHATTHEFOX140 Місяць тому

    He is the most impotent president in the history