Pher Quran se haj mahinay bataen? Namaazon k Naam bataen Quran se 5 namazen saabit kren. In sab k liye apko sunnat e Rasool chahiye, to bas yehi baat hay Quran aur Sunnat. Alhamdulleha, Hasbun Allah e va naimal waqeel ❤❤
@farahtariq4278 جناب ان جھوٹے مولویوں کے پاس بس یہی ہے کہ نماز کانام بتائیں، دیکھیں نماز کی آیت دوبار آئی یے ، نماز کا طریقہ رسول اللہ عملا امامت میں سب کو بتاتے رہے بلکہ امامت کرتے رہے ،نماز روزہ حج جہاد زکات سنت انبیاء ہیں رسول اللہ نے سب کو ٹریننگ دی تھی بار بار بتاتے رہے تاکہ کسی کو تحریف کرنے کی جرات نہ ہو ،ان اماموں نے تو اسی نماز کو بھی تحریف کردیا ہے بسم اللہ اہستہ پڑھو رفع یدین کرو اب انہی باتوں کی وجہ ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے، ،باقی رہا دین تو صرف قرآن میں ہے ہم کسی روایت کا محتاج نہیں ہیں کسی امام کا محتاج نہیں ہیں۔
salam eng sahab ko ❤❤❤❤❤
ان کی جوتیاں انہیں کے سر ،جو اولیاء ہیں حقیقتا پھر بھی ہمیں کیا ؟ وہ جانیں ان کا خدا ۔۔۔۔۔ قرآن اور نہیں بلکہ قرآن صرف قرآن۔