جناب کمپنی(ھنڈا ایٹلس) اپنی ھر CG 125 کا کاربوریٹر کا مکسچر 2.5 چکر پر سیٹ کرکے بھیجتی ھے جب ھنڈا ایٹلس کا نیا کاربوریٹر خریدا جائے تو وہ بھی 2.5 چکر پر سیٹ ھوتا ھے وہ خراب کاربوریٹر ھے جس کے چکر 2.5 سے کم یا زیادہ ھوتے ھیں یا کرنے ہڑتے ھیں یا انجان مکینک جن کو کاربوریٹر سیٹ/ایڈجسٹ کرنا نھیں آتا وہ مکسچر کے چکر(چوڑی) 2.5 سے کم یا زیادہ کر دیتے ھیں
Very nice Bhai Jan mera bike to Aapka mureed hy aap k pas aany sy hi isko shifa ho gai thanks veer g
بہت عمدہ بھائی صاحب الللہ پاک آپکی عمر۔ رزق اور صحت میں برکت دے۔ آمین
JAZAK ALLAH ❤️
MashaAllah ustaad g Allah nay apko bohat ilam dia ha Allah Pak sehat Dy ameen
ماشاءاللہ اوستاز جی
Walaikum salm good information mustaq bhai
Really good work 👍
جزاک اللّٰہ
جناب اپنا اڈریس بتادیں 11ماڈل 125سی سی ہونڈا
بہت اچھے مشتاق صاحب الللہ پاک آپکو لمبی عمر دے ۔ آمین
Thanks bro for your feedback
کونسی بائیک بیسٹ ہے
Yamaha YB125Z DX یا
Suzuki GR 150
محترم اگر کاربوریٹر اندر سے بہت میلا ہو جائے جیسا کہ زنگ تو کیا بلیچ وغیرہ سے صفائی کر سکتے ہیں ؟
Kia bat ha nice
Kya honda deluxe mein honda cg 125 ka mixture lagsakhta hai
Nice information good great
good info Mushtaq bhi thanks 👍
Thank you ❤️
Ye jis 125 carburetor me race wala screw bilkul andar hota h wo kiya thk hota h ya wo b tabdeel hota h?
Good work
👍👍👍👍👍👍
Is adjustment se Kitni average de gi bike 1Liter per?
Bhai honda deluxe 125 ka mixture mill jata hai
اسلام علیکم بھائی آپ کی شاپ کہاں ھے
Great
Nice
کیا موٹر ساٸکل میں رکشہ کگ سکتا ہے
Riksha ki 100 ki lag jaaye ge laikin silenser ky sath touch kary ga
Nice 👍 work
Average zada KY liya change Kiya hoga Bhai
Beautiful
Assalam o Alaikum Bhai aap ki shop kis shehr mein he?
مشتاق آٹو سروس کوٹ رادھا کشن ضلع قصور نزد رائے ونڈ
As Salam O alaikum mushtaq Bhai m elektirshan hu apki kuch help chahiyee mujy
جی بھائی
Yae mixture screw kitny ka mil jata hai
50
Bhai Jan apse ek request ki ha ap pori karden plzzzz
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Bhai Aghr APko milna ho
First
Hello 👋
جناب کمپنی(ھنڈا ایٹلس) اپنی ھر CG 125 کا کاربوریٹر کا مکسچر 2.5 چکر پر سیٹ کرکے بھیجتی ھے
جب ھنڈا ایٹلس کا نیا کاربوریٹر خریدا جائے تو وہ بھی 2.5 چکر پر سیٹ ھوتا ھے
وہ خراب کاربوریٹر ھے جس کے چکر 2.5 سے کم یا زیادہ ھوتے ھیں یا کرنے ہڑتے ھیں
یا انجان مکینک جن کو کاربوریٹر سیٹ/ایڈجسٹ کرنا نھیں آتا وہ مکسچر کے چکر(چوڑی) 2.5 سے کم یا زیادہ کر دیتے ھیں
MashaAllah ustaad g Allah nay apko bohat ilam dia ha Allah Pak sehat Dy ameen
Nice