Ayyame Fatmiyah Noha 2023 | Pasliyan Toot Gayi | Mahfooz Sultanpuri | Shahadat Bibi Fatima Noha 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • Ayyame Fatmiyah Noha 2023 | Pasliyan Toot Gayi | Mahfooz Sultanpuri | Shahadat Bibi Fatima Noha 2023
    Don't Forget To Subscribe 👇
    / mahfoozsult. .
    New Noha Shahadat Bibi Fatima Zahra (sa) Noha 2023
    Title - Zulm Zehra Pe Hua Pasliyan Toot Gayi
    Related - Shahadat Bibi Fatima Zahra (sa)
    Reciter - Janab Mahfooz Sultanpuri India
    Poetry - Fakhri Meeruthi
    Vocal Recording - Sachin Verma (Multi Track Lucknow India)
    Audio - ODS
    Chorus - Rizwan Mirza
    Video - Azmat Hyder
    Production - @AzadariChittora
    #ayyamefatiyah #nohabibifatima #newnoha2023 #mahfoozsultanpuri
    #bibifatimanoha #pasliyantootgayi #newnohabibifatima
    Lyrics :-
    ظلم زھرا پے ہوا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    غم کا طوفان اٹھا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (1)
    یا نبی آپکی اکلوتی دلاری بیٹی
    ہائے کس حال میں ہے آپکی پیاری بیٹی
    جلتا دروازہ گرا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (2)
    دیکھئے اہل ستم، ظلم یہ ڈھانے آئے
    در کو شهیزدی جنت کے جلانے آئے
    ہو گئی کیسی جفا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (3)
    تھی عجب ظلم کی دستک، درو دیوار کے بیچ
    پس گیا جسم مبارک، درو دیوار کے بیچ
    ہائے شمبهلا نہ گیا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (4)
    دی تڈپ کر یہ صدا، مجھکو شمبھالو فضه
    یہ نہ کہ پائی کہ محسن کو بچا لو فضه
    غم کا طوفان اٹھا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (5)
    قتل فرزند ہوا قبل ولادت ہائے
    ہوئی کس حال میں محسن کی شہادت ہائے
    ہائے ہر درد سہا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (6)
    درد سہ کر بھی بتاتی ہی نہیں تھی زهرا
    ہاتھ پہلو سے ہٹاتی ہی نہیں تھی زهرا
    ہر مورخ نے لکھا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (7)
    زخم زهرا نے علی سے بھی چھپائے ہائے
    غسل میت کو دیا جب تو علی چللاے
    مجھکو معلوم نہ تھا پسلیاں ٹوٹ گئیں
    (8)
    کیا کہیں فخری و محفوظ جو غم ہوتا ہے
    مرثیہ پڑھتا ہے احساس، قلم روتا ہے
    ہے فضاؤں میں صدا، پسلیاں ٹوٹ گئیں

КОМЕНТАРІ • 139