جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
ابھی تک میرا بھی یہی کنسپٹ تھا کہ فلاں آیت فلاں آیات سے منسوخ ہوا ،،،، اب الحمد للّہ میرا ذہن کلئیر ہوا کہ منسوخ آیت نہیں بلکہ ہمارے ذہنوں میں جو وسوسے شیطان ڈالتے ہیں اسے اللہ تعالیٰ آیات ہی سے منسوخ کردیتا ہے ،،،
Mujhe bhi is question me bahut confusion tha ke hum sahi tarjuma kiska samjhe aj apne Ayaat se bahut acha explain Kiya ke gairallah ki taraf se hoga to ikhtelaf nazar ajayga... Jazakallah Brother ❤️❤️❤️
Satan deceives people by making faulty or improper intercessions since he is allowed a break by Allah. Sometimes, even a wicked intercession cannot be carried out against Allah's will.
war jahan haq baat miley jo quran o hadees se saabit ho usay laazmi tor par qubool kar len ke quran Majeed mein bhi jab Allah ke rasool ke haq par baat karte hain
ALLAH does not cancel the ayat but rather cancels the satanic thoughts by changing the place of an ayat with another ayat. Two books means one is Kitab/ Quran infront of us and when we read & understand it, it is being revealed to us which verifies the book in between our hands.
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہ
اگر ھمارا اللہ کی آیات پر ایمان ہو تو اللہ نے ھم کو اپنی کتاب میں پہلے سے بتا رکھا ہے رسول اللہ کی شان، کردار اور بہترین اخلاق کے بارے میں اور یہ کہ لوگ ان کی گستاخی کرتے ہیں اور اللہ دنیا و آخرت میں رسوائی اور سزا دیتا ہے. لوگ خود اللہ بننے کی ناکام تمنا اور ناکام کوشش کیسے کرتے ہیں جانیے
اپنے آباو اجداد کو چھوڑیں اور جہاں حق بات ملے جو قرآن و حدیث سے ثابت ہو اسے لازمی قبول کریں جیسا کہ قرآن مجید میں بھی جب اللہ کے پیغمبر حق بات پہنچاتے تو انکار کرنے والے یہ کہ کر انکار کر دیتے کہ ہم نے اپنے آباو اجداد کو اس پر پایا ہے، کون شیعہ، کون سنی، کون وہابی، کون بریلوی، کون حنفی مالکی شافعی حنبلی صرف مسلم جو اللہ نے ہمارا نام پہلے سے مسلم رکھا ہے۔
Mansokh sirf shaitan ki taraf se misguidence hoti hai, jisa mazboti ayat e Quran se milti hai, os waqt jab koi Quran se wazahat kerta hai, Quranic arabi se apni zuban ma.
Quran pak ki koi Aayat mansookh nahi hoti balke is Aayat ke sath jori hoi kahani ko ya jo kuch shetan insanon ke zehnon mein daal deta hai Allah us ko Aayat ke zarey mansookh kar deta hai .
قرآن پاک کی کوئ آیت منسوخ نہیں ہوتی بلکہ اس آیت کےساتھ جڑی ہوئ کہانی کویاجوکچھ شیطان انسانوں کےذہنوں میں ڈال دیتاہے اللہ اسکوآیت کےذریعہ منسوخ کردیتاہے۔
صحیح ایمان کو تقویت ملتی ہے۔
عنوان کی آیات اچھی طرح سے رکھی گئی ہیں۔
موضوع کی روح آسانی سے سمجھ میں آ جاتی ہے۔
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
Beautifully explained
No contradictions
SubhanAllah
Subhan Allah wazahat hogaie
صحیح ایمان کو تقویت ملتی ہے۔
جزاک اللّٰه
thank you sir my question also clarify
Guidance for those who take guard
Masha Allah’
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
Easy to understand
JazkaAllah
ابھی تک میرا بھی یہی کنسپٹ تھا کہ فلاں آیت فلاں آیات سے منسوخ ہوا ،،،، اب الحمد للّہ میرا ذہن کلئیر ہوا کہ منسوخ آیت نہیں بلکہ ہمارے ذہنوں میں جو وسوسے شیطان ڈالتے ہیں اسے اللہ تعالیٰ آیات ہی سے منسوخ کردیتا ہے ،،،
Masallah Jazakallah
Mohammad Sheikh na qabil tardeed hain kyunkay un ki paish kash qurani usoolon par mabni hai! !
Clarity for mankind.
Mujhe bhi is question me bahut confusion tha ke hum sahi tarjuma kiska samjhe aj apne Ayaat se bahut acha explain Kiya ke gairallah ki taraf se hoga to ikhtelaf nazar ajayga...
Jazakallah Brother ❤️❤️❤️
Sobhanallha
good wazahat
MashaAllah
Satan deceives people by making faulty or improper intercessions since he is allowed a break by Allah. Sometimes, even a wicked intercession cannot be carried out against Allah's will.
ماشاءاللّٰه
Mashallah nice brother mera bi sawal ka jawab diya. Jazakallah brother.
Good explenation
war jahan haq baat miley jo quran o hadees se saabit ho usay laazmi tor par qubool kar len ke quran Majeed mein bhi jab Allah ke rasool ke haq par baat karte hain
Seems to have a deepest vision on the Science of #Dilects and its evolutionary process.
An analysis without Predjeuices
شیخ صاحب نے اپنے پروگرام کو ذیادہ اسان طریقے سے سمجھانے کے لیے بلیک بورڈ کا استعمال کرنا چاہیے ۔
Good
ALLAH does not cancel the ayat but rather cancels the satanic thoughts by changing the place of an ayat with another ayat.
Two books means one is Kitab/ Quran infront of us and when we read & understand it, it is being revealed to us which verifies the book in between our hands.
Biblical misconception shattered
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی مرتبہ 5/48 نازل ہو رہی تھی تو کیا یہ کتاب پہلے سے ان کے ہاتھوں کے درمیان تھی ؟؟؟
subhanallah
وعلیکم السلام
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہ
Allah doesn't cancel the ayat however he cancels from the ayat whatever Satan encounters. The biggest misconception clarified!!
اگر ھمارا اللہ کی آیات پر ایمان ہو تو
اللہ نے ھم کو اپنی کتاب میں
پہلے سے بتا رکھا ہے
رسول اللہ کی شان، کردار اور بہترین اخلاق کے بارے میں
اور یہ کہ لوگ ان کی گستاخی کرتے ہیں
اور اللہ دنیا و آخرت میں رسوائی اور سزا دیتا ہے.
لوگ خود اللہ بننے کی ناکام تمنا اور ناکام کوشش کیسے کرتے ہیں جانیے
یہ صرف آیات سے حوالہ دیتا ہے۔
wowwww
إنشاءاللّٰه
اللہ لوگوں سے کلام کیوں نہیں کرتاہے ؟
صرف ایک ہی بشر سے کیوں کلام کرتا ہے؟
کیوں اللہ کا کلام، بشر سے اللہ کے کلام کی پہچان ہے؟
اپنے آباو اجداد کو چھوڑیں اور جہاں حق بات ملے جو قرآن و حدیث سے ثابت ہو اسے لازمی قبول کریں جیسا کہ قرآن مجید میں بھی جب اللہ کے پیغمبر حق بات پہنچاتے تو انکار کرنے والے یہ کہ کر انکار کر دیتے کہ ہم نے اپنے آباو اجداد کو اس پر پایا ہے، کون شیعہ، کون سنی، کون وہابی، کون بریلوی، کون حنفی مالکی شافعی حنبلی صرف مسلم جو اللہ نے ہمارا نام پہلے سے مسلم رکھا ہے۔
Yes
Hume toh pata hi nhi mansookh kya hai bhai pehle Iska matlab btana chahiye
Mansokh sirf shaitan ki taraf se misguidence hoti hai, jisa mazboti ayat e Quran se milti hai, os waqt jab koi Quran se wazahat kerta hai, Quranic arabi se apni zuban ma.
Quran pak ki koi Aayat mansookh nahi hoti balke
is Aayat ke sath jori hoi kahani ko ya jo kuch
shetan insanon ke zehnon mein daal deta hai
Allah us ko Aayat ke zarey mansookh kar deta hai .
قرآن پاک کی کوئ آیت منسوخ نہیں ہوتی بلکہ
اس آیت کےساتھ جڑی ہوئ کہانی کویاجوکچھ
شیطان انسانوں کےذہنوں میں ڈال دیتاہے
اللہ اسکوآیت کےذریعہ منسوخ کردیتاہے۔
ہمیشہ کے لیے غاہب حالات میں ہیں ہوتا
Can a Hindu attend this semminar???
Btw, Quite informative...
God Bless.
JSK...!!
Good