قاری زبید رسول رحمۃ اللہ علیہ بہت عمدہ آواز کے حامل تھے نعت خوانی میں پوری دنیا میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا ،،، بہت عمدہ اور لاجواب کام کیا ہے،،، اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ،،،
اللہ کریم اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبلہ جناب محترم قاری زبید رسول صاحب رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ھمیشہ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سیدالانبیاء و المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم، اور آپ کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ جی بہت خوب صورت ذکر کیا اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور قبلہ قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین بہت اچھا کام کیا اور بہت زیادہ معلومات حاصل ھویں
MashAllah... very nice efforts.. I am also from Haroonabad and great fan of Qari sb... Sir Riaz sb is my teacher. May Allah kareem bless qari sb with Highest rank in Jannah... Ameen
Arsalan bhai jo log public property hon wo sab k liye aisy hi hoty hain jesy un k hi hon . So jis ny jitna time un k sath guzara uss main un ko jesa dekha Wesy hi samjha. Haqeeqat ye hy k Qari zubaid Rasool sahb jesa insan , Natt Khawan sadiyon main peda hoty hain . Jin k andaz ko copy karny ki koshish ki jati hy lekin ho hi nahi pati lekin wo kisi ko copy nahi karty kun k Qudrat khud un ko sajati aur sanwarti hy . Allah pak ap ko khush rakhy . Qari sahb aisy admi hain jin k liye log abhi bhi aisy ho tarpty hain jesy wo aJ hi dunia sy gaye hon .
قاری زبید رسول رحمہ اللہ جیسا عظیم ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مائیں روز روز جنم نہیں دیتیں صدیوں بعد ایسے نابغہ عصر لوگ پیدا ہوتے ہیں پتہ نہیں ان جیسا نعت خوان کب پیدا ہوگا قوم منتظر رہے گی دگر دانائے راز آید کہ نہ آید۔۔۔❤
بلبل چمنستان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منفرد ممتاز پیکر سوز و گداز اللہ تبارک و تعالی درجات کو بہت زیادہ بلندیاں عطا فرمائے قصیدہ بردہ شریف ایک ہوک اٹھے میرے سینے سے یوں دور ہوں
Masha Allah G Allah ap ko jaza e khyr ata frmay... Allah prof. Sab ko sehat wali lambi zindgi ata frmay... Mujhy bhi mery mamo jan ny Qari sb ka taruf krwaya tha us waqat sy me jab bhi Haroon Abad jata hun to mery schedule me hota hy Qari sb k mazar shareef py hazri dena... ❤
جی ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے آپ کی ارسلان بھائی۔قاری صاحب جیسے عاشق رسولﷺ ثناء خوان کا ذکر آج کے دور میں جتنا کیا جائے وہ کم ہے۔مجھے صرف ایک بات کا گلہ ہے کہ قاری صاحب اور انکے عظیم اُستاد جناب الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ کے درمیان تعلق اور مجلس حسان سے منسلک ہونےکو ایک واجبی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ قاری صاحب کو عوام الناس میں متعارف کروانے میں انکے استاد محترم یا مجلس حسان کا کوئی اہم کردار نہیں ۔دیکھئیے حق دار کو اس کا پورا حق ملنا چاہیے اور کون نہیں جانتا کہ اگر ظہوری صاحب نہ ہوتے تو پھر قاری صاحبؒ کی شاید وہ مقبولیت نہ ہوتی جو ظہوری صاحبؒ سے وابستہ ہونے کے بعد ملی۔اگر آپ قبلہ ظہوری صاحب کے کلام اور انکی بنائی طرزوں کو قاری صاحب کی زندگی سے نکال دیں تو باقی کیا رہ جاتا ہے۔مقابلہ نعت خوانی میں جانے سے پہلے کئی کئی گھنٹے ظہوری صاحب قاری صاحب کو گھر بلا کر تربیت دیتے تھے اور ایک بار تو ایسا ہوا کہ قاری صاحب اپنے اُستاد جی کا کلام تیار کر کے لائے لیکن پھر ظہوری صاحب نے انھیں حفیظ تائب صاحبؒ کے کلام کی تیاری کروا کر مقابلہ نعت خوانی میں بھیجا۔ظہوری صاحب کا انداز سادہ ضرور تھا لیکن فن کی باریکیوں سے بخوبی واقف تھے ہاں یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے نعت خوانی کرتے ہوئے ان باریکیوں کا بے جا استعمال نہیں کیا اور اپنے انداز کو سادہ رکھا۔زیادہ تر استاد اپنے شاگردوں کو اپنے انداز پر لگانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ قبلہ ظہوری صاحب نے اپنے کسی شاگرد کی اس طرح تربیت نہیں کی اور انکی چھپی صلاحیتوں کو مزید نکھارا جس پر گھنٹوں محنت لگتی تھی قاری صاحب کی مثال آپ کے سامنے ہے۔کوشش کریں کہ جب بھی قاری صاحب کے حوالے سے ذکر ہو تو پھر انکے استاد محترم قبلہ ظہوری صاحب کا ذکر اس طرح واجبی انداز میں نہ کریں۔شکریہ
تشنگی باقی ھے۔
شراب کہن پھر پلا ساقیا
وہی جام گردش میں لا ساقیا
قاری زبید رسول رحمۃ اللہ علیہ بہت عمدہ آواز کے حامل تھے نعت خوانی میں پوری دنیا میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا ،،، بہت عمدہ اور لاجواب کام کیا ہے،،،
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ،،،
عظیم نعت خواں بلبل سوز و گداز عظیم شہر ہارون آباد کا عظیم انسان
اللہ تعالیٰ مرحوم قاری صاحب کے درجات بلند فر ما ے آمین
ماشاءاللہ
معلومات میں بہت اضافہ ہوا
ایسی عظیم شخصیات نہ جانے جلدی کیوں چلی جاتی ہیں
اللہ پاک قاری زبید رسول کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔
ماشاءاللہ
اللہ کریم اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبلہ جناب محترم قاری زبید رسول صاحب رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ھمیشہ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سیدالانبیاء و المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم، اور آپ کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے امین
نہایت معلومات افزا اور خوبصورت پروگرام ہے، تاہم تشنگی باقی ہے ۔ قاری زبید رسول شہید پر مزید پروگرام کریں ، بہت شکریہ
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ارسلان صاحب سدا بہار رہیں
سلام سلام قاری صاحب
میزبان اور مہمان اور قاری صاحب مرحوم کا تذکرہ ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین آمین
قاری زبید رسول صاحب کے قریبی دوستوں میں آنکل یونس آنکل شہباز آنکل توقیر آنکل فیاض آنکل سلیم انکل شوکت تھانوی شامل تھے ۔
SubhanAllah kya bat hey mashaAllah
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
ایسا منفرد اور معلوماتی پروگرام قاری صاحب کے بارے میں نہ سنا نہ دیکھا ۔یہ آپ کی بہترین کاوش ہے
Thanx
ARSAL Sb
Ap ki kawish bht behtreen ha.❤❤❤
Stay Blessed
BANSURY NABI E AKRAM HAZRAT MUHAMMAD SALLALLHU ALAIHI WASALLAM KO BOHAT NAPASAND THI
AWAZ KA JADUGAR
QARI ZUBAID RASOOL
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
ارسلان بھایی آپکی کاوش کو دل سے سلام
MashAllah bht acha lga apki ye wali episode ko dekh k.Allah Pak apko Jaza e Khair Ata Farmaye ameen sm ameen
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ و علی آلک واصحابک یا حبیب اللہ
Masha Allah G bohat khoob
Zabardast
Boat khoob
بہت خوب
💖
ماشاءاللہ جی بہت خوب صورت ذکر کیا اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور قبلہ قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین بہت اچھا کام کیا اور بہت زیادہ معلومات حاصل ھویں
Subkhanallah
ماشاء الله قارى صاحب كو الله تعالى جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ ❤❤❤❤❤
MashAllah... very nice efforts.. I am also from Haroonabad and great fan of Qari sb... Sir Riaz sb is my teacher. May Allah kareem bless qari sb with Highest rank in Jannah... Ameen
buhat buhat shukriya
SubhanALLAH - Pleased to hear all this
💜💜
Mashaallah bht acha lga❤❤❤porani had taza kar de mery walid qari zubed rasol kdewany thy 😢
Allah Pak Qari Zubaid Rasool sb k bht darjat bulnd Farmaye ameen sm ameen.
thank you so much for this masterpiece ❤❤❤
Thanx.Stay Blessed. Your Appreciation Means a lot to me .
Arsalan bhai jo log public property hon wo sab k liye aisy hi hoty hain jesy un k hi hon .
So jis ny jitna time un k sath guzara uss main un ko jesa dekha Wesy hi samjha.
Haqeeqat ye hy k Qari zubaid Rasool sahb jesa insan , Natt Khawan sadiyon main peda hoty hain .
Jin k andaz ko copy karny ki koshish ki jati hy lekin ho hi nahi pati lekin wo kisi ko copy nahi karty kun k Qudrat khud un ko sajati aur sanwarti hy .
Allah pak ap ko khush rakhy .
Qari sahb aisy admi hain jin k liye log abhi bhi aisy ho tarpty hain jesy wo aJ hi dunia sy gaye hon .
قاری زبید رسول رحمہ اللہ جیسا عظیم ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مائیں روز روز جنم نہیں دیتیں
صدیوں بعد ایسے نابغہ عصر لوگ پیدا ہوتے ہیں پتہ نہیں ان جیسا نعت خوان کب پیدا ہوگا قوم منتظر رہے گی
دگر دانائے راز آید کہ نہ آید۔۔۔❤
Great
بلبل چمنستان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منفرد ممتاز پیکر سوز و گداز اللہ تبارک و تعالی درجات کو بہت زیادہ بلندیاں عطا فرمائے قصیدہ بردہ شریف ایک ہوک اٹھے میرے سینے سے یوں دور ہوں
ارسلان بھاییء قاری صاحب میرے بھی استاد ہیں میں ھارون آباد میں بھی گیا تھا
Masha Allah G
Allah ap ko jaza e khyr ata frmay...
Allah prof. Sab ko sehat wali lambi zindgi ata frmay...
Mujhy bhi mery mamo jan ny Qari sb ka taruf krwaya tha us waqat sy me jab bhi Haroon Abad jata hun to mery schedule me hota hy Qari sb k mazar shareef py hazri dena...
❤
💖
جی ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے آپ کی ارسلان بھائی۔قاری صاحب جیسے عاشق رسولﷺ ثناء خوان کا ذکر آج کے دور میں جتنا کیا جائے وہ کم ہے۔مجھے صرف ایک بات کا گلہ ہے کہ قاری صاحب اور انکے عظیم اُستاد جناب الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ کے درمیان تعلق اور مجلس حسان سے منسلک ہونےکو ایک واجبی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ قاری صاحب کو عوام الناس میں متعارف کروانے میں انکے استاد محترم یا مجلس حسان کا کوئی اہم کردار نہیں ۔دیکھئیے حق دار کو اس کا پورا حق ملنا چاہیے اور کون نہیں جانتا کہ اگر ظہوری صاحب نہ ہوتے تو پھر قاری صاحبؒ کی شاید وہ مقبولیت نہ ہوتی جو ظہوری صاحبؒ سے وابستہ ہونے کے بعد ملی۔اگر آپ قبلہ ظہوری صاحب کے کلام اور انکی بنائی طرزوں کو قاری صاحب کی زندگی سے نکال دیں تو باقی کیا رہ جاتا ہے۔مقابلہ نعت خوانی میں جانے سے پہلے کئی کئی گھنٹے ظہوری صاحب قاری صاحب کو گھر بلا کر تربیت دیتے تھے اور ایک بار تو ایسا ہوا کہ قاری صاحب اپنے اُستاد جی کا کلام تیار کر کے لائے لیکن پھر ظہوری صاحب نے انھیں حفیظ تائب صاحبؒ کے کلام کی تیاری کروا کر مقابلہ نعت خوانی میں بھیجا۔ظہوری صاحب کا انداز سادہ ضرور تھا لیکن فن کی باریکیوں سے بخوبی واقف تھے ہاں یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے نعت خوانی کرتے ہوئے ان باریکیوں کا بے جا استعمال نہیں کیا اور اپنے انداز کو سادہ رکھا۔زیادہ تر استاد اپنے شاگردوں کو اپنے انداز پر لگانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ قبلہ ظہوری صاحب نے اپنے کسی شاگرد کی اس طرح تربیت نہیں کی اور انکی چھپی صلاحیتوں کو مزید نکھارا جس پر گھنٹوں محنت لگتی تھی قاری صاحب کی مثال آپ کے سامنے ہے۔کوشش کریں کہ جب بھی قاری صاحب کے حوالے سے ذکر ہو تو پھر انکے استاد محترم قبلہ ظہوری صاحب کا ذکر اس طرح واجبی انداز میں نہ کریں۔شکریہ
Arsal sahib aik Kalam har eik qalb e hazeen ka Jo muda thera Mily ga kindly if available upload it I will be very thankful to you
Qari sb py 1 nashist or bhi kren in ki shadi kahan hui kab hui bchy kitny thy ab kahan hen etc
jin singers or naat khwan hazrat ka zikr aya hy is qist my jin sy Qari Zubaid sab inspire thy un k name mention kr dy plz
💖
❤❤❤❤❤