مشہور تابعی حضرت امام محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں دو بدمذہب شخص حاضر ہوئے اور بولے : (اے امام محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ) ہم آپ کو ایک حدیث سناتے ہیں آپ نے فرمایا : نہیں ، پھر وہ دونوں بولے : (ٹھیک ہے تو) ہم آپ کے سامنے قرآن کی ایک آیت تلاوت کر دیتے ہیں ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ نہیں ، تم دونوں اٹھ کے چلے جاؤ پس وہ دونوں چلے گئے تو حاضرین میں سے کسی نے کہا کہ (اے امام رضی اللہ عنہ) اگر وہ آپ کے سامنے قرآن پڑھ دیتے تو کیا ہرج تھا ؟ آپ نے فرمایا : (یہ بدمذہب پڑھتے تو قرآن ہی ہیں لیکن) مجھے اندیشہ تھا کہ یہ لوگ کوئی آیت پڑھ کر اس کی ایسی (غلط اور من مانی) تفسیر (بیان) کرتے جو میرے دل میں بیٹھ جاتی (یعنی مجھے اس کا آئندہ خیال آتا) ۔ (سنن دارمی مترجم، جلد1، صفحہ نمبر173، حدیث نمبر412، شبیر برادرز لاہور)
) حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں ”ایاکم وایاهم لایضلونکم ولا یفتنوکم” ان سے دور رہو اور اپنے سے انہیں دور کرو کہیں وہ تمھیں گمراہ نہ کردیں کہیں وہ تمھیں فتنہ میں نہ ڈالدیں (صحیح مسلم، باب النھی عن الرویۃ عن الضعفاء قدیمی کتب خانہ کراچی ۱۰/۱)
Asli peer Rhabir sb....InshAllha.
الله ما نور قلوبنا بعلمك وستعمل بدن
به تعاطقه.
Jazakallah
Mashallah
❤❤Hazrat Mufti Ayoub sahab❤❤
Mufti Muhammad Ayoub Sahab Naqshbandi ♥️
MaaSha Allah
ماشاءالله، كن سعيدا دائما... ❤
Subhan Allah ❤️❤️🥰🥰
MashahAllah...
❤️❤️❤️.
MashaAllah
Aap nei sahi farmaya Mashallah ❤❤
❤️❤️🙏
💖💖💖
Xbr10
Assalamu aliakum
Zoo panun❤❤
Pora vedio kB upload krai Gy sir
InshaAllah
Kl zaroor..
Zoo panun
مشہور تابعی حضرت امام محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں دو بدمذہب شخص حاضر ہوئے اور بولے : (اے امام محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ) ہم آپ کو ایک حدیث سناتے ہیں آپ نے فرمایا : نہیں ، پھر وہ دونوں بولے : (ٹھیک ہے تو) ہم آپ کے سامنے قرآن کی ایک آیت تلاوت کر دیتے ہیں ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ نہیں ، تم دونوں اٹھ کے چلے جاؤ پس وہ دونوں چلے گئے تو حاضرین میں سے کسی نے کہا کہ (اے امام رضی اللہ عنہ) اگر وہ آپ کے سامنے قرآن پڑھ دیتے تو کیا ہرج تھا ؟ آپ نے فرمایا : (یہ بدمذہب پڑھتے تو قرآن ہی ہیں لیکن) مجھے اندیشہ تھا کہ یہ لوگ کوئی آیت پڑھ کر اس کی ایسی (غلط اور من مانی) تفسیر (بیان) کرتے جو میرے دل میں بیٹھ جاتی (یعنی مجھے اس کا آئندہ خیال آتا) ۔ (سنن دارمی مترجم، جلد1، صفحہ نمبر173، حدیث نمبر412، شبیر برادرز لاہور)
) حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں ”ایاکم وایاهم لایضلونکم ولا یفتنوکم” ان سے دور رہو اور اپنے سے انہیں دور کرو کہیں وہ تمھیں گمراہ نہ کردیں کہیں وہ تمھیں فتنہ میں نہ ڈالدیں
(صحیح مسلم، باب النھی عن الرویۃ عن الضعفاء قدیمی کتب خانہ کراچی ۱۰/۱)
Ye peer sahab kahan khan ka rehna waly hai
Boon Larkipora
مکرم ۔انظرو۔ ۔۔۔۔۔ لا تنظر ۔۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ کا قول نہیں ہے ۔
بلکہ اس قول کی نسبت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف کی جاتی ہے
❤️❤️❤️❤️❤️