السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے اور کمنٹ کرنے کا شکریہ cgam.pk/ مزید کنسٹرکشن سے متعلقہ مٹیریلز مثلا سولر پینل، انورٹر، بیٹری، سریا، سیمنٹ، ریت، بجری، اینٹ، ماربل، ٹائل، پینٹ، چوکاٹھ، دروازے، کھڑکیاں، واش بیسن، کموڈ، باتھ سیٹ وغیرہ کے تازہ ترین ریٹ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے ہماری ویب سائٹ کے لنک پر کلک کریں cgam.pk/
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ محترم کسی بھی دروازے کا اگر اپ نے سائز لینا ہو تو لمبائی ضرب چوڑائی کریں گے بالفرض ایک دروازہ اپ کا 7 فٹ لمبا ہے جبکہ دو فٹ چوڑا ہے تو اپ کا وہ جو سائز ائے گا وہ 7/2 یعنی 14 مربع فٹ اس کی پیمائش بن جائے گی اپ کو جو پیسے دینے ہوں گے 14 مربع فٹ کے دینے ہوں گے اور اس میں اپ کا جو المینیم کا ریٹ ہے وہ بالفرض 1000 رز ہے 800 ہے جو بھی ایک مربع فٹ کا ریٹ اپ کا یا پھر طے ہوگا کاریگر کے ساتھ وہ اپ کو دینا پڑے گا اس میں شیشہ بھی شامل ہوگا ایلومینیم کے اندر جو رپرنگ وغیرہ لگیں گی وہ فریم اور مزدوری ہر چیز اس میں شامل ہوگی فارمولا بالکل سیمپل ہے لکڑی کا دروازہ ہو یا سٹیل کا ہو یا لوہے کا ہو لمبائی ضرب چڑھائی لیکن بعض دروازے ہوتے ہیں پونے سات فٹ تو ان کی لمبائی وہ سات فٹ ہی کاؤنٹ کرتے ہیں یعنی سیمپل باسات فٹ بائی دو فٹ 7 فٹ بائی 3 فٹ سات فٹ بائی 4 فٹ تو دو فٹ والا 14 مربع فٹ ہو جائے گا 7:30 والا 21 مرتبہ فٹ ہو جائے گا 7.8 مربع فٹ ہو جائے گا اور پر مربع فٹ جو بھی اپ کی قیمت ہے وہی اس کے ساتھ ضرب دیں گے تو اس کی ٹوٹل کاسٹ بھی نکل ائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتا چلوں کہ المنیم کے دروازے میں ہینڈل کیچڑ اور تالا ہر چیز شامل ہوتا ہے جبکہ لکڑی کے دروازے کے اندر کنڈیاں کیچڑ تالا وغیرہ شامل نہیں ہوتا وہ ٹوٹلی اپ کو بس دروازہ تیار کر کے دیں گے باقی جو کچھ لگے گا وہ اپ کو الگ سے خود لگوانا پڑے گا
السلام علیکم کشمور کرنے کا کمنٹ کرنے کا بھی شکریہ محترم میں اپ کے سوال کو سمجھ نہیں پایا کہ اپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں برائے مہربانی سوال کو تھوڑا تفصیل سے لکھیں تاکہ مجھے سمجھ ا سکے جزاک اللہ
Sir hamray haan to dealers 1.2 ya 1.4 mm k hisab se nahi bhejte balkeh wo 16 gage, 18 gage aor 20 gage ka keh kar bhejte hein. Ab in me se humein konsa gage select krna chahiye?
السلام علیکم ایک شاعر یا 6 گیج بہترین ہے اسے اپ 16 گیج بھی کہہ سکتے ہیں جبکہ 1.4 کو اپ 18 گیج کہہ سکتے ہیں اور 1.2 ایم ایم کو اپ 20 گیس بھی کہہ سکتے ہیں جو ایک اشاریہ دو ہے بیسیکلی وہ ہلکا ہوتا ہے ایک اشاریہ 6 سب سے بہترین ہے اس سے اوپر بھی ہے لیکن 1.6 ہی بہترین ہوتا ہے سب سے بیسٹ مارکیٹ کے اندر یہ سمجھا جاتا ہے لیکن اگر کوئی اس سے بھی زیادہ اچھا لگوانا چاہے تو وہ اس سے اوپر کے گیج بھی لگا سکتا ہے یعنی جس راہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ پائپ کے اندر 14 اگست کا پائپ یا 12 یا 10 کیج لیکن 12 یا 14 کا گیج کا کوئی بھی پائی بندہ نہیں لگواتا ہر بندہ 16 گیج تک ہی زیادہ سے زیادہ اگر لوہے کے اندر جو پائپ ہیں وہ دیکھے جائیں تو وہ بندہ اپنے گھر کے اندر کسی بھی کھڑکی میں یا دروازے میں لگوائے گا
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ کے کمینٹس اور اپ کے لائکس اور اپ کا چینل کو سبسکرائب کرنا ہمارے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے جس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ہمیں اپ کے کمینٹس کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے برائے مہربانی اپنے کمینٹ کے ذریعے اپنی قیمتی ارادہ سے ہمیں اگاہ کرتے رہیں تاکہ ہم اس چینل کا معیار بہتر سے بہتر کر سکیں شکریہ
Thanks you sir. Sir ye confirm krna chahta hun, agr 1.4 ek dhoka hay to is ka matlab ye hay k 18 gage bhi ek dhoka hay. Asal mein wo exist hee nhi karta?
کسی بھی چیز کی موٹائی کو گیج کہتے ہیں مثال کے طور پر ایک بلیڈ آپ کے ہاتھ میں ہے تو جتنا وہ موٹا ہے اس کو ہم کہیں گے کہ یہ گی جس طرح کوئی تار ہے وائر مثال کے طور پر آپ نے بجلی کی تار لیں تو وہ جو گولائی ہے اس کی جتنا اس کا ڈایا ہے وہ چیز ہے جس ہم اسی طرح ثریا ہے تو اس کی کال آئی ہے اس کو بھی ہم گیج کے طور پر تعلیم حاصل کرتے ہیں جتنی اس کی تھکن ہے وہ اس کا بیج کہلاتا ہے
Very informative
Nice and informative
Thanks
Kindly share your contact info
جزاك الله
Good
nice
Good bhai
ویڈیو دیکھنے اور ویڈیو کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ
Zabardast🎉🎉❤❤
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے اور کمنٹ کرنے کا شکریہ cgam.pk/
مزید کنسٹرکشن سے متعلقہ مٹیریلز مثلا سولر پینل، انورٹر، بیٹری، سریا، سیمنٹ، ریت، بجری، اینٹ، ماربل، ٹائل، پینٹ، چوکاٹھ، دروازے، کھڑکیاں، واش بیسن، کموڈ، باتھ سیٹ وغیرہ کے تازہ ترین ریٹ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے ہماری ویب سائٹ کے لنک پر کلک کریں cgam.pk/
Almunium k door ki size kis tarah lety hain? Agr 1 door 7 fit lamba he or 2 fit 2 inch chora to size kasy lain ge? Calculate kar k bataen
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ محترم کسی بھی دروازے کا اگر اپ نے سائز لینا ہو تو لمبائی ضرب چوڑائی کریں گے بالفرض ایک دروازہ اپ کا 7 فٹ لمبا ہے جبکہ دو فٹ چوڑا ہے تو اپ کا وہ جو سائز ائے گا وہ 7/2 یعنی 14 مربع فٹ اس کی پیمائش بن جائے گی اپ کو جو پیسے دینے ہوں گے 14 مربع فٹ کے دینے ہوں گے اور اس میں اپ کا جو المینیم کا ریٹ ہے وہ بالفرض 1000 رز ہے 800 ہے جو بھی ایک مربع فٹ کا ریٹ اپ کا یا پھر طے ہوگا کاریگر کے ساتھ وہ اپ کو دینا پڑے گا اس میں شیشہ بھی شامل ہوگا ایلومینیم کے اندر جو رپرنگ وغیرہ لگیں گی وہ فریم اور مزدوری ہر چیز اس میں شامل ہوگی فارمولا بالکل سیمپل ہے لکڑی کا دروازہ ہو یا سٹیل کا ہو یا لوہے کا ہو لمبائی ضرب چڑھائی لیکن بعض دروازے ہوتے ہیں پونے سات فٹ تو ان کی لمبائی وہ سات فٹ ہی کاؤنٹ کرتے ہیں یعنی سیمپل باسات فٹ بائی دو فٹ 7 فٹ بائی 3 فٹ سات فٹ بائی 4 فٹ تو دو فٹ والا 14 مربع فٹ ہو جائے گا 7:30 والا 21 مرتبہ فٹ ہو جائے گا 7.8 مربع فٹ ہو جائے گا اور پر مربع فٹ جو بھی اپ کی قیمت ہے وہی اس کے ساتھ ضرب دیں گے تو اس کی ٹوٹل کاسٹ بھی نکل ائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتا چلوں کہ المنیم کے دروازے میں ہینڈل کیچڑ اور تالا ہر چیز شامل ہوتا ہے جبکہ لکڑی کے دروازے کے اندر کنڈیاں کیچڑ تالا وغیرہ شامل نہیں ہوتا وہ ٹوٹلی اپ کو بس دروازہ تیار کر کے دیں گے باقی جو کچھ لگے گا وہ اپ کو الگ سے خود لگوانا پڑے گا
How much is for the square meter of aluminium double glazed window?
السلام علیکم ایلومینیم کی پیمائش پر اس کی ائی فوٹ کے حساب سے ہوتی ہے عباس کلو میٹر کے حساب سے نہیں ہوتی پاکستان کے اندر
Please describe the details in little from....
Thanks
السلام علیکم کشمور کرنے کا کمنٹ کرنے کا بھی شکریہ محترم میں اپ کے سوال کو سمجھ نہیں پایا کہ اپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں برائے مہربانی سوال کو تھوڑا تفصیل سے لکھیں تاکہ مجھے سمجھ ا سکے جزاک اللہ
Sir hamray haan to dealers 1.2 ya 1.4 mm k hisab se nahi bhejte balkeh wo 16 gage, 18 gage aor 20 gage ka keh kar bhejte hein. Ab in me se humein konsa gage select krna chahiye?
السلام علیکم ایک شاعر یا 6 گیج بہترین ہے اسے اپ 16 گیج بھی کہہ سکتے ہیں جبکہ 1.4 کو اپ 18 گیج کہہ سکتے ہیں اور 1.2 ایم ایم کو اپ 20 گیس بھی کہہ سکتے ہیں جو ایک اشاریہ دو ہے بیسیکلی وہ ہلکا ہوتا ہے ایک اشاریہ 6 سب سے بہترین ہے اس سے اوپر بھی ہے لیکن 1.6 ہی بہترین ہوتا ہے سب سے بیسٹ مارکیٹ کے اندر یہ سمجھا جاتا ہے لیکن اگر کوئی اس سے بھی زیادہ اچھا لگوانا چاہے تو وہ اس سے اوپر کے گیج بھی لگا سکتا ہے یعنی جس راہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ پائپ کے اندر 14 اگست کا پائپ یا 12 یا 10 کیج لیکن 12 یا 14 کا گیج کا کوئی بھی پائی بندہ نہیں لگواتا ہر بندہ 16 گیج تک ہی زیادہ سے زیادہ اگر لوہے کے اندر جو پائپ ہیں وہ دیکھے جائیں تو وہ بندہ اپنے گھر کے اندر کسی بھی کھڑکی میں یا دروازے میں لگوائے گا
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ کے کمینٹس اور اپ کے لائکس اور اپ کا چینل کو سبسکرائب کرنا ہمارے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے جس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ہمیں اپ کے کمینٹس کا بڑی شدت سے انتظار رہتا ہے برائے مہربانی اپنے کمینٹ کے ذریعے اپنی قیمتی ارادہ سے ہمیں اگاہ کرتے رہیں تاکہ ہم اس چینل کا معیار بہتر سے بہتر کر سکیں شکریہ
Thanks you sir.
Sir ye confirm krna chahta hun, agr 1.4 ek dhoka hay to is ka matlab ye hay k 18 gage bhi ek dhoka hay. Asal mein wo exist hee nhi karta?
Aluminum section available direct from factory
Price list plz
@@cgampk WhatsApp number
گیج کس کو کہتے ہیں
کسی بھی چیز کی موٹائی کو گیج کہتے ہیں مثال کے طور پر ایک بلیڈ آپ کے ہاتھ میں ہے تو جتنا وہ موٹا ہے اس کو ہم کہیں گے کہ یہ گی جس طرح کوئی تار ہے وائر مثال کے طور پر آپ نے بجلی کی تار لیں تو وہ جو گولائی ہے اس کی جتنا اس کا ڈایا ہے وہ چیز ہے جس ہم اسی طرح ثریا ہے تو اس کی کال آئی ہے اس کو بھی ہم گیج کے طور پر تعلیم حاصل کرتے ہیں جتنی اس کی تھکن ہے وہ اس کا بیج کہلاتا ہے
Contact plz?
APNA CONTACT # share krain
جو بات بھی آپ نے پوچھنی ہے کمنٹس میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں آپ
@@cgampk mobile no