DEAR ABDUL QAYUM SADDIQI SB, TODAY I AND YOU AND YOUR FELLOW ARE VERY HAPPY AND THIS TYPE ACTION IS VERY INTELLIGENT AND ALL PAKISTANI PEOPLE'S LIKE THIS ORDINANCE AND TODAY 8 JUDGE'S WILL NOT SLEEP, THIS IS OUR WISH THAT 8 JUDGE'S GO HOME.
مولانا صاحب کا دل میں بڑا احترام تھا اور ہے پر پچھلے چند دنوں میں مولانا نے جو تھیڑ لگایا وہ نہ بھولنے والا ہے۔کبھی مسودہ دے دو۔کبھی مسودہ پڑھنے کے لیے ایک ماہ چاہیے اور کبھی مسودے کی حمایت کو توہین کہا گیا۔مولانا بھول گئے اج لائیو سٹریمنگ کا دور ہے اور ہر چالاکیوں اور حرکتوں کو نوٹ کر رہے ہیں اور دل میں بٹھا لیتے ہیں۔سیاست کرو ملک کے لیے کرو۔دراصل بھونڈوں نے بچے بچے کو ساست سکھا دی ہے اسلیے ہر کوئی مولانا کی انیوں جانیوں کو جان گیا۔
اگر حکومت کے پاس ووٹ پورے ہوں تو دو ترامیم ضرور شامل کریں ایک ائینی عدالت اور دوسری یہ جو ججز کی تین تین مہینوں کی چھٹیاں ہیں اِن کو ضرور ختم کرنے کی ترمیم ہونی چاہئے
Today debate is very much interesting, I hope happiness for Pakistani people's is well enough due to this ordinance, and 8 Judge's is requested to open offices in district court's. Shahbash ABDUL QAYUM SADDIQI and his colleagues.
مولانا پاکستانی صحافت کا 12 کھلاڑی ھے اس کی اھمیت سے کوئی انکار ھی نہیں کرسکتا ۔ کھیل کے دوران کبھی بھی کسی بھی وقت ضرورت پڑ سکتی ھے۔ اس لئے حکومت سازوں کو ان کو کے پی کے میں بے دست پا نہیں کرنا چاھئے تھا۔۔۔ اج مولانا جو بھی کررھے ھیں وہ اھمیت کا احساس دلانا ھے۔ جئے مولانا۔🎉
قیوم صاحب اپ کے تمام گروپس کے دوستوں کو ہماری طرف سے اشپیشل سلام قبول ہو دوسری طرف مطی بائی کا گروپس غلط رپوٹنگ کر رہا ہے لیکن آپ کا گروپس کماب ہو گیا ہے ماشاءاللہ❤❤
We have entered a very dangerous situation......😢😢 A long, deep & disastrous constitutional crisis...... 😢😢😢 I foresee, like many others, a head-on collision between judiciary and executive in coming month. 😮😮😮
عبدالقیوم صدیقی صاحب، میری آپ سے درخواست ھے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو میرا پیغام دینا کہ پاکستان کی عدلیہ میں ایسے افراد کو جج تعینات کریں جو امریکی چیف جسٹس جان رے(John Ray) جیسے کردار والے ہوں جس نے 24 ستمبر 1789ء کو امریکی صدر جارج واشنگٹن کے دورے حکومت میں وہ کردار کیا جس نے امریکہ کو ترقی کی طرف گامزن کیا نہ کہ سلطنت عثمانیہ کے قاضی(چیف جسٹس) جمال الدین آفندی جیسا جس نے 27 اپریل 1909ء میں یہودی تنظم ایلومیناتی/فری میسن کے کہنے پر سلطان عبد الحمید ثانی کو جلاوطنی کی سزا دے کر سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ کرنے کی بنیاد رکھی تھی
عبدالقیوم صاحب آپ کے شو کا مزہ مطیع اللہ جان اور حسنات ملک کے ساتھ آتا تھا۔ اگر وہ نہیں تو اکیلے کر دیا کریں یہ دائیں بائیں دو بندے بٹھا کے ٹھٹہ تو اڑا سکتے ہیں۔ بے وجہ ہنس ہنس کے ہمیں تو رلا سکتے ہیں لیکن بہترین تجزیہ نہیں کر سکتے۔ سنیئر صحافی ہیں قابل لوگوں کو قریب لائیں مسخروں سے دور رہیں تاکہ ہم بھی آپ سے جڑے رہیں وگرنہ پھر بائے بائے ہی کرنا پڑے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو تمام عمراندار لوگوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen Summa Aameen ❤❤❤
0000
0p0000
@@yaminzahid6634 00000000000000000000000000000p0pp0ppp000
اج پارلیمنٹ نے نظریہ ضرورت پر صحیح کام کیا ہے میاں نواز شریف صاحب نے اج ساری خلائی مخلوق پکڑ لی
صدیقی صاحب زبردست تجزیہ محفل بڑی اچھی لگی
عمران پراجیکٹ کا ایک اہم کردار عدلیہ ہے جہاں ابھی بھی کافی بیماری موجود ہے۔
G Right 💯💯💯💯💯😢😢😢😢
بقول عمران شفقت صاحب کے ، کہانی گئی مک تے قلہ گیا ٹھک۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤❤❤❤❤۔
پاکستان زندہ باد❤❤❤❤
پاک فوج زندہ باد❤❤❤❤❤
بڑی دیر سے آپ کے وی لاگ کا انتظار تھا خبر تو پہلے ہی مل گئی تھی لیکن آپ کے تجزیے کا اپنا ہی مزہ ھے ❤
صدیقی صاحب اپ نے جرگہ بڑا اکھٹا کیا ہیں لیکن افسوس ماٸک ایک ہیں
ماشااللہ آج تو حماد صاحب بھی ساتھ ھیں ❤❤❤❤❤
طیب کا تجزیہ زبردست
مختیار اے گل ودھ گٸ اے
زبردست چینل
ریاست اب کہیں جا کر روایتی مظلوم و مجبور بیوہ کی بجائے ذرا سا قلوپطرہ کی طرح ایکٹ کرتی نظر آنا شروع ہوئی ہے
✌🔥💪
زبردست رپورٹنگ اور تجزیہ۔
سلامت رہیں
DEAR ABDUL QAYUM SADDIQI SB, TODAY I AND YOU AND YOUR FELLOW ARE VERY HAPPY AND THIS TYPE ACTION IS VERY INTELLIGENT AND ALL PAKISTANI PEOPLE'S LIKE THIS ORDINANCE AND TODAY 8 JUDGE'S WILL NOT SLEEP, THIS IS OUR WISH THAT 8 JUDGE'S GO HOME.
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
طیب بلوچ صاحب حکومت نیلا ٹھوٹھہ کھانے سے بچ گئی ہے آپ کا یہ جملہ مھجے بُہت ہی زیادہ پسند آیا ہے
تھرماس نہیں سامان تھرماس بدل گیا!!!!!
خوبصورت جرات مندانہ تبصرے کرنے والے اپ حضرات کو فرشی سلام۔۔ بس تن کے رکھو
بالکل درست ، فضل ا لرحمان کا پروگرام واقعی " وڑ " گیا
صرف نظریه ضرورت هی نهیں ججوں کے فیصلے میں نظریه محبت کو بھی استعمال کیا
جیسا تم کرو گے ویسا ہم کرینگے ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کروگے وہ ہم کرینگے
Very informative and entertaining deliberations
مولانا صاحب کا دل میں بڑا احترام تھا اور ہے پر پچھلے چند دنوں میں مولانا نے جو تھیڑ لگایا وہ نہ بھولنے والا ہے۔کبھی مسودہ دے دو۔کبھی مسودہ پڑھنے کے لیے ایک ماہ چاہیے اور کبھی مسودے کی حمایت کو توہین کہا گیا۔مولانا بھول گئے اج لائیو سٹریمنگ کا دور ہے اور ہر چالاکیوں اور حرکتوں کو نوٹ کر رہے ہیں اور دل میں بٹھا لیتے ہیں۔سیاست کرو ملک کے لیے کرو۔دراصل بھونڈوں نے بچے بچے کو ساست سکھا دی ہے اسلیے ہر کوئی مولانا کی انیوں جانیوں کو جان گیا۔
سر جی میرا زندگی کا تجربہ ہے کہ حکومت اور ریاست کے ساتھ کوئی بھی ادارہ یا شخصیت مقابلہ نہیں کرسکتا حکومت اور ریاست کے پاس بُہت زیادہ طاقت ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
WE LIKE GENERAL ASIM MUNEER.
ZARDARI ZINDABAD.
اگر حکومت کے پاس ووٹ پورے ہوں تو دو ترامیم ضرور شامل کریں ایک ائینی عدالت اور دوسری یہ جو ججز کی تین تین مہینوں کی چھٹیاں ہیں اِن کو ضرور ختم کرنے کی ترمیم ہونی چاہئے
تیسرا کرپٹ۔جعلی ڈگری ہولڈر اور سہولتکار ججز کو گھر بھیجنے کا اختیار بھی پارلیمنٹ کے پاس ہو کیونکہ سپریم جوڈیشل کونسل میں یہ اکثر بچ جاتے ہیں۔
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
Today debate is very much interesting, I hope happiness for Pakistani people's is well enough due to this ordinance, and 8 Judge's is requested to open offices in district court's.
Shahbash ABDUL QAYUM SADDIQI and his colleagues.
مولانا پاکستانی صحافت کا 12 کھلاڑی ھے اس کی اھمیت سے کوئی انکار ھی نہیں کرسکتا ۔ کھیل کے دوران کبھی بھی کسی بھی وقت ضرورت پڑ سکتی ھے۔
اس لئے حکومت سازوں کو ان کو کے پی کے میں بے دست پا نہیں کرنا چاھئے تھا۔۔۔
اج مولانا جو بھی کررھے ھیں وہ اھمیت کا احساس دلانا ھے۔
جئے مولانا۔🎉
صدیاں گزر گئ صدیقی صاحب نے مہمانوں کو بات پوری نہ کرنے کی قسم۔کھائی تھی اور آج بھی قائم ہیں
آٹھ ججز کا فیصلہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ
ہے۔جب یہ فیصلہ دینے والے ججز
کی تصاویر سپریم کورٹ میں آویزاں
ہوں گی۔دنیا کے سیاح انکا درشن
کرنے آیا کریں گے۔
ZINDA ZAMIRO KO SALOOT ❤
Molana sb k damad ko Governor laga dain or un ko dobara Naib Sadar bana dain , Kashmir b inn ko dai dain Molan bilqul theik
سارے فساد کا جڑ یہی منیب ھے اسکو جلدی گھر بھیج کر کورٹ کو پاک اور ملک و قوم کا جان آزاد کرایا جائے.
شعیب احمد
طیب۔بلوچ۔زندہ۔باد۔چھا۔گیا۔یاد۔داشت۔تسلسل۔کے۔ساتھ۔پوائنٹس۔بالکل۔صیح۔کہا۔
جب قانون کے رکھوالے قانونی شطرنج کھیلنے لگیں گے تو پھر متاثرہ فریق کا شطرنج کی پوری بساط ھی کو الٹ دینے کے لئے گنڈاسا اٹھانا مجبوری بن جاتا ھے۔
Excellent
The. Blame on Nawaz is absolutly wrong
فوج اور پارلیمنٹ بڑی حد تک اداروںکے تصادم کو اوویڈ کر رہی ہے۔
Lovely discussion ,good, keep it up ,please
اسکو مولاناکہنا گناہ ہے یہ ماٶلانا ہے
ایسا کیا جھٹکا لگا کہ مولانا صاحب نے چلہ توڑ دیا اور فوری پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہو گئے ۔،
Good program 😊
Great analysis on prevailing situation
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢😢
Walecum Aslam
Re-writer of contitutions has to run away to hear review of his desion so the committee has to reconstitute.
Good
Siddique sb playing both way.😢
Really you are so beautiful analysis ❤❤❤❤❤❤
Excellent!
Allah daye wasatay Quyyam sahib kisay no gal wee kar layen daya karo
سر چھا گے آپ
قیوم صاحب اپ کے تمام گروپس کے دوستوں کو ہماری طرف سے اشپیشل سلام قبول ہو دوسری طرف مطی بائی کا گروپس غلط رپوٹنگ کر رہا ہے لیکن آپ کا گروپس کماب ہو گیا ہے ماشاءاللہ❤❤
AQS ❤ great Aniles
ایک اور بنچ فکسر وڑگیا
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت جسٹس آمین الدین خان تین رکنی بینچ کا ممبر ہوگیا
I m waiting ur vlog
قیوم صاحب بولنےتو دیاکریں
عبد القیوم صدیقی صاحب ججز سراسر غلط کر رہے ہیں
شام کے وقت اوپن ائیر گرین ایریا میں بیٹھ پروگرام کرنے سے پرہیز بہتر ہے۔ مچھر کا موسم ہے احتیاط بہتر۔ کہیں ان ڈور بیٹھنا بہتر ہے۔
We have entered a very dangerous situation......😢😢
A long, deep & disastrous constitutional crisis......
😢😢😢
I foresee, like many others, a head-on collision between judiciary and executive in coming month.
😮😮😮
All the heavy weights with AQS!
Parliament is the grandma
اصل بات پارلیمنٹ یا آئین ساز اسمبلی نہیں بلکہ عوامی نمائندے ہیں جنہوں نے آئین بنایا چاے وہ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوں یا آئین ساز اسمبلی میں
مائیک کی تعداد بڑھائیں
As I was said on 17/9/24 that Govt should proceed without Moulana!
Fair analysis
عبدالقیوم صدیقی صاحب، میری آپ سے درخواست ھے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو میرا پیغام دینا کہ پاکستان کی عدلیہ میں ایسے افراد کو جج تعینات کریں جو امریکی چیف جسٹس جان رے(John Ray) جیسے کردار والے ہوں جس نے 24 ستمبر 1789ء کو امریکی صدر جارج واشنگٹن کے دورے حکومت میں وہ کردار کیا جس نے امریکہ کو ترقی کی طرف گامزن کیا نہ کہ سلطنت عثمانیہ کے قاضی(چیف جسٹس) جمال الدین آفندی جیسا جس نے 27 اپریل 1909ء میں یہودی تنظم ایلومیناتی/فری میسن کے کہنے پر سلطان عبد الحمید ثانی کو جلاوطنی کی سزا دے کر سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ کرنے کی بنیاد رکھی تھی
siddiqi sb akely he kr lia krein v log agar dosroon ko bat nahi krny deni
Nice v log
IT IS GOOD THAT MULANA FAZAL IS ON BACKFOOT
Maulana ne Ghulam ka patta KIng samajh ker khela Zaroorat se ziyada chalaki bhee galay purtee hay
صدیقی صاحب، سارا کھیل آس لیے کھیلا جارہا ہے کہ 2 لوگ کوئ اختیار حاصل نہ کر سکیں، یعنی یہ خاکسار اور عبد القیوم صدیقی !
Nice show
Pakistan ki president situation per sirf yehi keh saktey hain!!
Allah Pak Pakistan ko fitna e niazi or imrando judges se mehfooz rakhey. Ameen
صدیقی بھائی کسی اور کو بھی پوری بات کرنے دیا کریں مہربانی
Dosroun ko tu sunney do
Nice boys
First
صدیقی صاحب آپ نے ضرور بیچ میں ٹانگ اڑانی ہوتی ہے
Hay Imrando judge
Aqs congratulation for removing three idiots e.I.MATI,TUR and HASSAN.
آپ کی بات سے ہزار فیصد نہیں بلکہ ہزاروں فیصد متفق ہوں آپ نے بالکل ٹھیک بات کی ہے یہ لوگ يوٹھیو ں میں شامل ہو گئے ہیں
طئب صاب ویلڈن
قیوم صدیقی صاحب اگر آپ اتنے صحافی اگٹھے کر کے دوسروں کو بولنے کا موقع ھی نہیں دیتے درمیان سے بات کاٹ لیتے ہیں جو اخلاقی طور پر درست نہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aien ki toheen krny walo k khalaf reference banta h k nai ap ki raye ka intazar h
WELDONE TAYAB BALOCH SAHIB
SALUTE YOU SIR
MOLANA LOST HIS CREDIBILITY 💯%
Siddique sahb plz bolnay de diya kare auro ko😅
Please increase mic for your team. one mic is not enought.
السلام علیکم محترم
صدیقی صاحب آپکا دوست مطی اللہ جان کیوں پرے پرے رھتا ھیں کہیں یوتھیاں جراثیم تو نہیں لگ گیا😮😮😮
Aaj khota-panti warh gayyi hay. Ab smooth sailing ho gi. Cases merit pey fix hon gey. MAS aur MA ki co. toot gayyi hay.
😅😅😅😅😅😅😅Pakistan politics is extremely challenging don't worry about Pakistan politics
سر خالی کرسی سردار جی کیلئے ھے
Very sorry to say that AQS pokes his nose in speech of participants
Agreed 💯 with Mr bloch
بہت کچھ ہو رہا ہے صرف مخصوص کلاس کی اختیارات کی جنگ ہے عوام کی کسی کو فکر نہیں سو سوائے انتشار کے کچھ نہیں نکلے گا
اللہ ہم پر رحم کرے
Saddiqui ap ka koe mokbla nhe ker skta
دوسروں کو بھی بولنے دیا کریں۔😂
عبدالقیوم صاحب آپ کے شو کا مزہ مطیع اللہ جان اور حسنات ملک کے ساتھ آتا تھا۔ اگر وہ نہیں تو اکیلے کر دیا کریں یہ دائیں بائیں دو بندے بٹھا کے ٹھٹہ تو اڑا سکتے ہیں۔ بے وجہ ہنس ہنس کے ہمیں تو رلا سکتے ہیں لیکن بہترین تجزیہ نہیں کر سکتے۔ سنیئر صحافی ہیں قابل لوگوں کو قریب لائیں مسخروں سے دور رہیں تاکہ ہم بھی آپ سے جڑے رہیں وگرنہ پھر بائے بائے ہی کرنا پڑے گا۔
Qayum sb,
Please apna mic change karain, please
yeah fuji tauts parliment without people votes but with boots stamps is very supereme.