میں کبھی آپکا شکریہ ادا نہیں کر سکتا بابا جانی۔مجھ جیسے کو جو دور جہالیت میں آپکو نہیں سمھجھ سکا تھا آج آپکا سب سے بڑا مُحِب ہے کہ مجھے کہاں سے اُٹھا کر حضور پاک کی غلامی میں لگا دیا ہے ❤۔اللّہ پاک اپنے محبوب کے صدقے آپکے پیچھے پیچھے جنت الفردوس میں ہمیں داخلہ عطا فرمائے۔ دیکھ تو نیازی زرا سو گیا کیا دیوانہ ان کی یاد میں شاید آنکھ لگ گئی ہوگی 😢❤
سالار عشق کا ہے خادم حسین رضوی یہ گردنیں نبیﷺ کی خاطر رکھی ہوئی ہیں پیغام دے گیا ہے خادم حسین رضوی #AllamaKhadimHussainRizvi #TehreekLabbaikPakistan #LabbaikYaRasoolAllah
Alhamdulillah my bi dubandi tha magar a baba ayesa jam pilagaya 💔😭 ab ise ku yaad ni jati har rat my rota hun ise yaad karke likin ky kare ham inki suhubat na utha sake 🇮🇳😭💔👆
اے خادم رضوی تونے جینا سکھا دیا رضوی آستانہ سلامت رہے آمین ثم آمین ان شاءاللہ عزوجل لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
کلام لکھنے والے نے بھی کمال کردیا اور کمال پڑھنے والوں نے بھی کمال کردیا ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ قیامت تک چرچے ہوتے رہیں گے خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے
سنا سنا کر تیرے عشق کے فسانے لگا رہا ہوں تیرے راہ پر زمانے کو😭💔 لکھنے والے اور پڑھنے والے کو بھی سلام اور جن پر لکھی گی ان کیلے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں😭😭😭
*اس منقبت کابہت شدت سےانتظارتھا* 😭😭😭 *سلیم رضا بھائی اور RWDs نے بہت بہترین کام کیا ہے 💞 اور لکھنے والوں نے کمال کردیا ہے❤ ما شاء الله عزّوجل* ❤ *یہ گردنیں نبیﷺکی خاطررکھی ہوئی ہیں* *پیغام دےگیاہے___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کاہے___خادم حسین رضوی* *ملت کا راہنماہے___خادم حسین رضوی* *میرےخادم حسین___میرےخادم حسین* *عزت اسی کی ہوگی جومصطفیٰﷺکاہوگا* *دُنیاسےکہہ گیاہے___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کاہے___خادم حسین رضوی* *ملت کاراہنماہے___خادم حسین رضوی* *میرےخادم حسین___میرےخادم حسین* *یہ عشق کامعمہ___اہلِ خردنہ سمجھے* *ہاں عقل سےوراء ہے___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کاہے___خادم حسین رضوی* *ملت کا راہنما ہے___خادم حسین رضوی* *میرےخادم حسین___میرےخادم حسین* *ناموسِ مصطفیٰﷺکےحفظ واماں کی خاطر* *شمشیرِ برہنہ ہے___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی* *ملت کا راہنما ہے___خادم حسین رضوی* *میرےخادم حسین___میرےخادم حسین* *شیدا میرا نبیﷺکا ڈرتا نہیں کِسی سے* *یہ درس دےگیا ہے___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی* *ملت کاراہنما ہے___خادم حسین رضوی* *مرشدپیارے___مرشدسوہنے* *مرشدپیارے___مرشدسوہنے* *مرشدپیارے___مرشدسوہنے* *مرشدپیارے___مرشدسوہنے* *معذور تھا بظاہر لیکن ہزارہاں کو* *چلناسِکھا گیاہےخادم حسین رضوی* *سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی* *ملت کاراہنما ہے___خادم حسین رضوی* *لبّیک کی صدائیں کرکےبلند ہرسُو* *لبّیک یارسول اللهﷺ* *سوئےجِناں چلا ہے___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی* *ملت کاراہنما ہے___خادم حسین رضوی* *میرےخادم حسین___میرے خادم حسین* *بولےحرم وحسنات__اےعاشقِ رسالتﷺ* *دل آپکا ہوا ہے___دل آپکا ہوا ہے* ❤ *خادم حسین رضوی___خادم حسین رضوی* *سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی* *ملت کا راہنما ہے_____خادم حسین رضوی* *امام خادم حسین رضوی رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ* ❤❤❤❤❤ *#AllamaKhadimHussainRizvi* ❤ *#HafizSaadHussianRizvi* ❤ *#JoinTLP* ❤ *#TLP_Zindabaad* ❤🇵🇰❤ *#سعدرضوی_تینوں_رب_دِیاں_راکھاں* ❤❤❤❤❤
یوں تو باباجانی کی ہر منقبت پہ قربان بہت بہت پیاری ہیں♥️♥️لیکن اس منقبت کی بات ہی کچھ اور ❤️❤️❤️😭😭😭بہت پیاری لکھی گئی اور بہت پیاری پڑھی گئی۔۔۔جنہوں نے لکھی اور پڑھی اللہ پاک انہیں باباجان کے صدقے مزید برکتیں اور باباجانی کا مزید فیضان عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❣️❣️🤲
قبلہ امیر المجاہدین کا شکر ادا نہیں کرسکتا کہ مجھ جیسے لڑکے کو غلط کاموں سے نکال کر آپ نے حضور کے عشق کے پیچھے لگا دیا راہ حق دکھایا آپ نے مرتے دم تک آپ کے مشن کے ساتھ کھڑے رہوں گا ہم نے گردنیں صرف رسول اللّٰہ کی عزت کےلئے رکھی ہوئی ہے اللّٰہ عزوجل قبلہ باباجی رحمتہ اللّٰہ علیہ کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
MISS U A LOT BABA JAAN😭💓 اِس منقبت کا شدّت سے انتظار تھا اور اب اس منقبت کو سن کر بابا جان کی بہت یاد آ رہی ہے اس منقبت کے اشعار اسکے انداز اور اس منقبت کے پڑھنے والے کی آواز کو سن کر بابا جی کے عشق میں رونا آ رہا ہے
نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے . . . خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے . . . . . . . تیرے بغیر کسی چیز کی ضرورت تو نہی . . . تیرے بغیر یہ طبیعت اداس رہتی ہے
ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ عمدہ انداز میں لکھا گیا ہے کلام اور اس سے بھی زیادہ خوب صورت آواز میں پڑھا گیا ہے یہ کلام اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لکھنے والی کا لکھنا اور پڑھنے والے کا پڑھنا حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین یارب العالمین بجائے سید المرسلین ﷺ
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ میرے پیارے پیارے سوہنے بھائی جان ۔ سلیم بھائی جان اللّٰه ﷻ آپکو دونوں جہانوں کی بھلائیاں اور اپنے حبیب ﷺ کا صدقہ آپکو آپکی نسلوں کو اور ہم سب کو اپنا پیارا بنا لے ۔اور اللّٰه ﷻ ہم سبکو بس اسلام کے لئے چن لے ۔۔❤️❤️اللّٰھم آمین ﷻ و ﷺ
اس منقبت کو سن کر آنسو روک نہیں پاتے ہیں اللهُ تعالٰی میری پیاری حرم نوری بریلوی آپی کو اوراس کو پڑھنے والے کو دونوں جہان میں کامیابیاں عطا فر ما ئے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی جل جلالہ حضور سید دو عالم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے ،حضور سیدنا خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کے پہریدار مرشدِ کامل مجــددِ اعظم حضور سیدنا امیر المجاھدین نَوَّرَ الـلّٰہُ مَرقدہٗ ❤️ کے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین بوسیلۃ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Ye meri piyari bhen muftia haram noori allah meri bhen ko hamesha salamat rakhe allah isko or acchi mankabat lihkne or padne ki toufeek ata farmaye Ameen I love my sis and proud off my little neik sister
میں عرش رضا کی خواہش کی ساری زندگی بابا جان کے نام ناموس اور انکی آل پر اور لبّیک کی صدا انشاء االلہ تعالیٰ ہندوستان میں بھی قائم دائم انشاء االلہ عزوجل آمین یارب العالمین 🤲❤️🔥
لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد میں نے ان کو اتنا دیکھا اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا پھر بھی آ خر ان دو آ نکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا
Miss you baba jaan allah apko janata me alah mukam aatah farmaye labaik labaik labaik yarsoollah s.w Tlp Zindaabaad Pakistan Zindaabaad saad bhai Zindaabaad
#لبیک_یارسول_اللّٰہ_ﷺ #تاجدارختم_نبوت_زندہ_باد #من_سب_نبیا_فقتلوہ💯 ان شاءاللہ ملک پاکستان میں آنے والا دور اب نظام مصطفی ﷺ کا ہے۔ Let's Join &vote for TLP❤️
میں کبھی آپکا شکریہ ادا نہیں کر سکتا بابا جانی۔مجھ جیسے کو جو دور جہالیت میں آپکو نہیں سمھجھ سکا تھا آج آپکا سب سے بڑا مُحِب ہے کہ مجھے کہاں سے اُٹھا کر حضور پاک کی غلامی میں لگا دیا ہے ❤۔اللّہ پاک اپنے محبوب کے صدقے آپکے پیچھے پیچھے جنت الفردوس میں ہمیں داخلہ عطا فرمائے۔
دیکھ تو نیازی زرا
سو گیا کیا دیوانہ
ان کی یاد میں شاید
آنکھ لگ گئی ہوگی 😢❤
بیشک 😢😢😢😢
I'm from India 🇮🇳 labbaik yaa rashoolallha ❤
میری فیورٹ منقبتوں میں سے ایک پیاری سی منقبت ❤️
سالار عشق کا ہے خادم حسین رضوی
یہ گردنیں نبیﷺ کی خاطر رکھی ہوئی ہیں
پیغام دے گیا ہے خادم حسین رضوی
#AllamaKhadimHussainRizvi
#TehreekLabbaikPakistan
#LabbaikYaRasoolAllah
😭😭😭😭😭😭😭بابا جی دل نئیں جے لگدا
sachi baat kahi apne 😭😭😭😭😭😭
الحمدللہ بابا جی کا بانٹا ہوا فیض میرے حصے میں بھی آیا ہے پہلے میں وہابی تھا پھر بابا جی کی شحصیت سے متاثر ہو کر سنی ہو گیا
❤❤❤
❤❤❤
MashAllah..Mubarak ho
Alhamdulillah my bi dubandi tha magar a baba ayesa jam pilagaya 💔😭 ab ise ku yaad ni jati har rat my rota hun ise yaad karke likin ky kare ham inki suhubat na utha sake 🇮🇳😭💔👆
Mashallah ❤
Baba jaaan agr ap na hoty to shayad mugy deen ka kch pta na hota 😭😭😭😭♥️
سبحان اللّٰہ بہت خوب نعت ❤❤❤
اے خادم رضوی تونے جینا سکھا دیا رضوی آستانہ سلامت رہے آمین ثم آمین ان شاءاللہ عزوجل لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ، ورنہ🥰
کہاں رُکتے ، کہاں تھمتے ، خدا جانے کہاں جاتے😰
💕تاجـدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ باد💕
💕لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
💕مصطفی صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
جس نے ختمِ نبُوّت ﷺ پہ پہرا دیا
ایسے خادم حسین کی خدمت پہ لاکھوں سلام.❤❤💯
کلام لکھنے والے نے بھی کمال کردیا اور کمال پڑھنے والوں نے بھی کمال کردیا ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ قیامت تک چرچے ہوتے رہیں گے خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے
جس کے بارے میں کلام لکھا اس نے بھی کمال کر دیا تھا
Beshak
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Dua karo ki ham sab Ek bar khadim Hussain rizvi Rahmatullah ki bargah me hajir ho ammin
کمال کردیا جناب
لکھنے والے نے بھی
پڑھنے والے نے بھی
ویڈیو بنانے والے نے بھی
لکھاں سلام میرے باباجی کے دیوانوں
سالار عشق کا ہے خادم حسین رضوی
سنا سنا کر تیرے عشق کے فسانے
لگا رہا ہوں تیرے راہ پر زمانے کو😭💔
لکھنے والے اور پڑھنے والے کو بھی سلام اور جن پر لکھی گی ان کیلے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں😭😭😭
آہ بے شک 💯
Beshak 💯
Allah Pak Apko Salamat Rakhay ❤
Ok love
O❤o😅😅😅😮😅😂😅@@AhmadRaza-fb1mt
*اس منقبت کابہت شدت سےانتظارتھا* 😭😭😭 *سلیم رضا بھائی اور RWDs نے بہت بہترین کام کیا ہے 💞 اور لکھنے والوں نے کمال کردیا ہے❤ ما شاء الله عزّوجل* ❤
*یہ گردنیں نبیﷺکی خاطررکھی ہوئی ہیں*
*پیغام دےگیاہے___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کاہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کا راہنماہے___خادم حسین رضوی*
*میرےخادم حسین___میرےخادم حسین*
*عزت اسی کی ہوگی جومصطفیٰﷺکاہوگا*
*دُنیاسےکہہ گیاہے___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کاہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کاراہنماہے___خادم حسین رضوی*
*میرےخادم حسین___میرےخادم حسین*
*یہ عشق کامعمہ___اہلِ خردنہ سمجھے*
*ہاں عقل سےوراء ہے___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کاہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کا راہنما ہے___خادم حسین رضوی*
*میرےخادم حسین___میرےخادم حسین*
*ناموسِ مصطفیٰﷺکےحفظ واماں کی خاطر*
*شمشیرِ برہنہ ہے___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کا راہنما ہے___خادم حسین رضوی*
*میرےخادم حسین___میرےخادم حسین*
*شیدا میرا نبیﷺکا ڈرتا نہیں کِسی سے*
*یہ درس دےگیا ہے___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کاراہنما ہے___خادم حسین رضوی*
*مرشدپیارے___مرشدسوہنے*
*مرشدپیارے___مرشدسوہنے*
*مرشدپیارے___مرشدسوہنے*
*مرشدپیارے___مرشدسوہنے*
*معذور تھا بظاہر لیکن ہزارہاں کو*
*چلناسِکھا گیاہےخادم حسین رضوی*
*سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کاراہنما ہے___خادم حسین رضوی*
*لبّیک کی صدائیں کرکےبلند ہرسُو*
*لبّیک یارسول اللهﷺ*
*سوئےجِناں چلا ہے___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کاراہنما ہے___خادم حسین رضوی*
*میرےخادم حسین___میرے خادم حسین*
*بولےحرم وحسنات__اےعاشقِ رسالتﷺ*
*دل آپکا ہوا ہے___دل آپکا ہوا ہے* ❤
*خادم حسین رضوی___خادم حسین رضوی*
*سالارعشق کا ہے___خادم حسین رضوی*
*ملت کا راہنما ہے_____خادم حسین رضوی*
*امام خادم حسین رضوی رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ* ❤❤❤❤❤
*#AllamaKhadimHussainRizvi* ❤
*#HafizSaadHussianRizvi* ❤
*#JoinTLP* ❤
*#TLP_Zindabaad* ❤🇵🇰❤
*#سعدرضوی_تینوں_رب_دِیاں_راکھاں* ❤❤❤❤❤
بابا 💔💔💔💔💔
بابا تیرے مشن کی خاطر نسلیں قربان کر دیں گا
خون تیرا مال تیرا اولاد تیری ہر سانس تیری
😭
ye Gardan e Nabi ﷺ ki khatir Rakhi hai Paigaam de gaya hai khadim Hussain Rizvi QIBLA ❤️baba jaan ❤️
H.N.Barelvi🌹
یوں تو باباجانی کی ہر منقبت پہ قربان بہت بہت پیاری ہیں♥️♥️لیکن اس منقبت کی بات ہی کچھ اور ❤️❤️❤️😭😭😭بہت پیاری لکھی گئی اور بہت پیاری پڑھی گئی۔۔۔جنہوں نے لکھی اور پڑھی اللہ پاک انہیں باباجان کے صدقے مزید برکتیں اور باباجانی کا مزید فیضان عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❣️❣️🤲
الحمدللہ یہ منقبت آرہی ہے جب سے پرومو جاری ہوا تھا تب سے بہت شدت سے انتظار تھا 🙏
Waqai me
ماشاءاللہ سبحان الله
تکتے ہوۓ ہر شے کو بڑے غور سے گزرے ۔۔😔
ھم بعد تیرے جب کبھی لاہور سے گزرے۔۔😭 مرشد......💔
Sabr!
تکتے ہوئے ہر شے کو بڑے غور سے گزرے،
ہم بعد تیرے جب کبھی لاہور سے گزرے😔
قبلہ امیر المجاہدین کا شکر ادا نہیں کرسکتا کہ مجھ جیسے لڑکے کو غلط کاموں سے نکال کر آپ نے حضور کے عشق کے پیچھے لگا دیا راہ حق دکھایا آپ نے مرتے دم تک آپ کے مشن کے ساتھ کھڑے رہوں گا ہم نے گردنیں صرف رسول اللّٰہ کی عزت کےلئے رکھی ہوئی ہے اللّٰہ عزوجل قبلہ باباجی رحمتہ اللّٰہ علیہ کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
😭❤️
Ah wo bohet sary logo ka sath asa ker gy 😭😭
Ameen
Bhai rizvi nahi hota razvi hota hai
Amen Beshak Murshad Rizvi sab 🌺 Hazoor swa k Ishq ko Karoron logon k Dillon m Dal gy ❤
Ma Sha Allah 🌹💓🌹💓🌹
سالار عشق کا ہے خادم حسین رضوی
فتح بابِ نبوت پہ بے حد درود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
جس نے ختم نبوت پر پہرا دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
صل اللہ علیہ والہ وسلم
❤
😘
😢😢😢😢miss you baba jaani ❤😢😢😢
Beshk bahut khub
یا رسول اللّہ 😭😭
Salar ishq ka hai khadim hussain....
Zindabad zindabad 🥀🌹🥀🌹❤️❤️❤️🤲🤲🤲
Dil Aap ka Hua Hain Khadim Hussain Rizvi 🥰🇮🇳
❤😭😭😭😭😭
😮😢😰😫😖
Masha Allah meri haram appi ka kalam ❤❤❤❤❤❤
عزت اسی کو ہوگی جو مصطفیﷺ کا ہوگا۔۔
یہ دنیا سے کہہ گیا ہے خــــادم حسین رضوی 😘
Ok I'm in
عزت اسی کی ہوگی جو رسول اللّہ کی عزت کی بات کرے گا ❤
My leader my mentor Baba g......
ماشاءاللہ
سبحان الله
❤💚❤
Sallallahu Alaihee Waalihee Wa shasbihee Wasallam💚❤💚
Labbaik labbaik labbaik YaRasoolAllahﷺ💚❤💚
Tajdaare khatme Nabuwwat Zindaabaad💚❤💚
Fidaaka Ummi Ya Rasol Allahﷺ
بجھنے نہیں دوں گا میں کبھی ہجر کے صدمے
دل میں تیری یادوں کا شرر کانپ رہا ہے
I miss you baba Jani 😭
Good
Baba jan🥺🌎
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
😓😭😭😭
💝 BESHAK MA SHAA ALLAH KHATMAY NABOWAT ZINDA BAAD 💝💝💝💝💝🤲🏻
MISS U A LOT BABA JAAN😭💓
اِس منقبت کا شدّت سے انتظار تھا
اور اب اس منقبت کو سن کر بابا جان کی بہت یاد آ رہی ہے
اس منقبت کے اشعار اسکے انداز اور اس منقبت کے پڑھنے والے کی آواز کو سن کر بابا جی کے عشق میں رونا آ رہا ہے
😭😭😭😭😭😭
Sahi bola bhai😢😢😢😢
Mashallh qurbaN ❤❤❤❤
Mashallah mere pyare baba g
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سالار عشق کا خادم حسین رضوی
ملت کا رہنما ہے خادم حسین رضوی
Miss you baba Jan 😭😭💔
Labbaik ya Rasulullah ❤❤❤
نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے . . . خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے . . . . . . . تیرے بغیر کسی چیز کی ضرورت تو نہی . . . تیرے بغیر یہ طبیعت اداس رہتی ہے
labbaik yah rasool allahTLP zindabad🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ عمدہ انداز میں لکھا گیا ہے کلام اور اس سے بھی زیادہ خوب صورت آواز میں پڑھا گیا ہے یہ کلام اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لکھنے والی کا لکھنا اور پڑھنے والے کا پڑھنا حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین یارب العالمین بجائے سید المرسلین ﷺ
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔
Aaahhhhaaa
شکریہ سنبل جی ❤️❤️❤️❤️
Ameen g 👍👍👍👍
آمین ثم آمین یارب العالمین
❤TLP Zindabad ❤
MAA SHAA ALLAH SUBHAN ALLAH MAA SHAA ALLAH SUBHAN ALLAH MAA SHAA ALLAH SUBHAN ALLAH
Mash Allah Labbaik Labbaik ya Rasool Allah SAW TLp Zindabad
Subhanalla masaallah Tlp zidabad
زمانہ آپ کا ہوا ہے
خادم حسین رضوی
ہم آپنی ذات پر تنہائی کا لباس رکھتے ہیں
ہم خود بھی بے مثال ہیں قائد بھی بے مثال رکھتے ہیں
🫀🤍🍁
#ماشاءالله
#fypシ゚🥀
MashAllah 💖 💖😊🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Mashaallha appi beshak beshak🤗🤗🤗🤗🤗🤗
Subhan Allah ❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ میرے پیارے پیارے سوہنے بھائی جان ۔
سلیم بھائی جان اللّٰه ﷻ آپکو دونوں جہانوں کی بھلائیاں اور اپنے حبیب ﷺ کا صدقہ آپکو آپکی نسلوں کو اور ہم سب کو اپنا پیارا بنا لے ۔اور اللّٰه ﷻ ہم سبکو بس اسلام کے لئے چن لے ۔۔❤️❤️اللّٰھم آمین ﷻ و ﷺ
Masha allah subhan allah
سلیم بھائی دل و جان سے منقبت حضرت امام خادم حسین رضوی پڑھتے ہیں اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ❤
Is kalam ko jitna sunte hai mahabbat e rasul me izafa hota hai
Maulana khadim HUSSAIN Rezbi Zindabad Zindabad 💕💕💞💞💞💕
MashaAllah bohat hi peara kalam
ma shA ALLAH nice
MashaAllah Kya Baat Hai
Baba jaan ki khidmat pe lakho salam
Wah wah Kamal lajawab
اس منقبت کو سن کر آنسو روک نہیں پاتے ہیں
اللهُ تعالٰی میری پیاری حرم نوری بریلوی آپی کو اوراس کو پڑھنے والے کو دونوں جہان میں کامیابیاں عطا فر ما ئے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالٰی جل جلالہ حضور سید دو عالم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے ،حضور سیدنا خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کے پہریدار مرشدِ کامل مجــددِ اعظم حضور سیدنا امیر المجاھدین نَوَّرَ الـلّٰہُ مَرقدہٗ ❤️ کے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین بوسیلۃ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم
صلی الله عليه وآله وسلم
#ان_شاءاللہ_عزوجل_فتح_حق_کی
Labbaik yarsoolalah ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب بہت پیاری منقبت
Labaik Ya Rasool Allah Saw
Masallah yeh baat to he ki baba jaani ne dil me tadap peda kardi he 💕💕 mere baba jaani
"Dil ap ka hua" Most awaited video finally aired.
Masha Allah 😍😍😍😍😍😍😍😍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Meray Khadim Hussain❤😓
Jisne manqabat likhi hai or jisne manqabat padhi hai bahut khoob
Ma sha Allah ❤️❤️❤️
Tlp zindabaad ❤❤
Subhana Allah
Ye meri piyari bhen muftia haram noori allah meri bhen ko hamesha salamat rakhe allah isko or acchi mankabat lihkne or padne ki toufeek ata farmaye
Ameen I love my sis and proud off my little neik sister
MashAllah
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
زبردست ❤❤
میں
عرش رضا کی خواہش کی ساری زندگی بابا جان کے نام ناموس اور انکی آل پر اور لبّیک کی صدا انشاء االلہ تعالیٰ ہندوستان میں بھی قائم دائم انشاء االلہ عزوجل
آمین یارب العالمین 🤲❤️🔥
لبّیک لبّیک لبّیک یارسول الله *صل الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ❤❤❤❤❤
*#AllamaKhadimHussainRizvi* ❤
*#HafizSaadHussianRizvi* ❤
*#JoinTLP* ❤
*#TLP_Zindabaad* ❤🇵🇰❤
*#سعدرضوی_تینوں_رب_دِیاں_راکھاں* ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت عمدہ کلام اور بہت عمدہ پڑھا
اللہ تعالیٰ میری شاعرہ بہن اور نعت خواں کو بابا جان کے صدقے خوب خوب ترقی سے نوازے آمین
Aamin Ya Rabbi Bijāhi Habibi
Aameen
بیشک حق ہے
Labbaik ya Rasool Allah S.W
لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
میں نے ان کو اتنا دیکھا اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
پھر بھی آ خر ان دو آ نکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا
Miss you baba jaan allah apko janata me alah mukam aatah farmaye labaik labaik labaik yarsoollah s.w Tlp Zindaabaad Pakistan Zindaabaad saad bhai Zindaabaad
ماشاءاللہ
کمال است 🔥
واہ واہ
Miss you baba jani 😭💔
Mery khadam hussain .Labaik
آج وی میرے باباجی دی کیا بات کیا بات
بےشک بےشک
#لبیک_یارسول_اللّٰہ_ﷺ
#تاجدارختم_نبوت_زندہ_باد
#من_سب_نبیا_فقتلوہ💯
ان شاءاللہ ملک پاکستان میں آنے والا دور اب نظام مصطفی ﷺ کا ہے۔ Let's Join &vote for TLP❤️
Inshallah ❤😭😭😭😭
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بابا جی جیسا عشق محمد مصطفیٰ عطاء فرمائے آمین
آمین ثم آمین
اللّٰہ اکبر
آمین ثم آمین 😭
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں 😭💔
😢😢
Subhanallah..... Mere baba jaan ki yaad hamesa dil me rahega...