Syed Shah Turab ul Haq Qadri - Auliya Kiram aur Roohani Nizam || औलिया किरम और रूहानी निज़ाम

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @muhammadyousafmuhammadyous4493
    @muhammadyousafmuhammadyous4493 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @shaikfarooq7635
    @shaikfarooq7635 25 днів тому +1

    Ya Allah hazrath ke darjat buland farma

  • @missionahlesunnatuljamaat3416
    @missionahlesunnatuljamaat3416 Рік тому +7

    مرد مومن مرد حق
    شاہ تراب الحق شاہ تراب الحق
    اللہ اپنے حبیب کے صدقے شاہ صاحب کی مزار پر انوار کو اپنی رحمتوں کے پھولوں سے بھر دے اور ان کی خوشبو ہمیں نصیب عطا فرمائے
    آمین بجاہ سید الانبیاء والمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @noureddin7024
    @noureddin7024 Рік тому +8

    Subhan Allah 💞💕🌹🕌🕋🕌💕🌹💞

  • @makhdoomzada1313
    @makhdoomzada1313 Рік тому +3

    Masha Allah

  • @imranmuhammad9329
    @imranmuhammad9329 2 роки тому +4

    Good work

  • @MoinKhan-jr1mi
    @MoinKhan-jr1mi Рік тому +3

    Subhanallah subhanallah

  • @HammadMemon-jr5fo
    @HammadMemon-jr5fo Рік тому +4

    Subhan Allah ❤️❤️❤️

  • @mohammedlateefkhan4793
    @mohammedlateefkhan4793 2 роки тому +3

    SubhanAllah MaashaAllah

  • @imranmuhammad9329
    @imranmuhammad9329 2 роки тому +4

    Nice bayan

  • @abcdefghijkl396
    @abcdefghijkl396 7 місяців тому +1

    Subhanallah

  • @muhammadmahmood319
    @muhammadmahmood319 2 роки тому +3

    subhan Allaha

  • @imranmuhammad9329
    @imranmuhammad9329 2 роки тому +2

    Shah saab ❤️

  • @RiyazKhan-v3h
    @RiyazKhan-v3h Рік тому +2

  • @abdullahhanif8
    @abdullahhanif8 3 місяці тому +2

    Apka Faizan hame naseeb ho Hazrat Syed turabul HaQ Qadri sahab❤

  • @Madystatus6514
    @Madystatus6514 11 місяців тому

    Al madad pa bismillah ❤ allahmd qudari gharana

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 місяці тому +2

    علامہ حضرت سید شاہ تراب الحق قادری ۔
    معصیت جاریہ ۔۔۔۔۔ سید شاہ تراب الحق قادری کے بیانات کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ سید شاہ تراب الحق قادری کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔ اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔
    ۔ ھم میں سے ھر ایک چاھے وہ مولوی و مفتی ہو یا ایک عام مسلمان ، اس کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کے مرنے کے بعد بھی انسان کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ مرنے کے بعد بھی جاری رھنے والے گناہ ۔ معصیت / گنا ہ جاریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے گناہ جن کی سزا انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے حساب میں شامل ہوتے جاۓ گی۔ سورہ الزلزال آیت 04 ' اس روز وہ (یعنی زمین) اپنے اوپر گذرے ہوۓ حالات بیان کرے گی ۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم نے یہ آیت پڑہ کر پوچھا ، جانتے ہو اس ( زمین) کے وہ حالات کیا ہیں؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے ۔ آپ صلی علیہ و سلم نے فرمایا ' وہ حالات یہ ہیں کہ زمین ہر بندے اور بندی کے بارے میں اس عمل کی گواہی دے گی جو اس کی پیٹھ پر اس نے کیا ہوگا - وہ کہے گی اس نے فلاں دن فلان کام کیا تھا ۔ یہ ہیں وہ حالات جو زمیں بیان کرے گی ( مسند احمد ، ترمذی ، نسائ ) گفتگو چاہے وہ دوستوں سے ہو یا گھر والوں سے ، خرید و فروخت کرنے والوں سے ہو یا نوکروں سے ، دعوت و تبلیغئ ہو یا وعظ و نصیحت ، متکلم ( بولنے والے ) کو چاہۓ کہ زبان کھولنے سے پہلے مذکورہ بالا آیت و احادیث کی یاد تازہ کرلیں ، ورنہ اعضاۓ جسم اور زمین کے علاوہ مخا طبین ( سننے والے سامعین) بھی قیامت کے دن تمھارے خلاف گواہی دینے والوں میں شامل ہون گے۔ بعض صالحین کا قول ہے کہ خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے مرنے کے بعد اس کے گناہوں میں مزید اضافہ کا کوئ احتمال نہ ہو اور بد نصیب ہے وہ شخص جس کے گناہ اس کے مرنے کے بعد بھی باقی رھیں اور مزید اضافہ ہوتا رھے ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین

    • @Sajdah_e_sehev_ka_bayan
      @Sajdah_e_sehev_ka_bayan 3 місяці тому +1

      اس بیان میں غلط کیا ہے وہ بتاؤ ورنہ غلط کومینٹس کی بنیاد پر آپ بھی گناہ جاریہ کی زد میں آئینگے

  • @NadeemAhmed-x8g
    @NadeemAhmed-x8g Рік тому +2

    Subhan allah ❤