جنگ کا ایک سال؛ ’غزہ سے ملبہ صاف کرنے میں 14 برس لگ جائیں گے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 жов 2024
  • اقوامِ متحدہ کے اندازے کےمطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے بعد تباہ ہونے والی عمارتوں کا چار کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ پھیلا ہوا ہے۔غزہ میں پھیلے ملبے کو ٹھکانے لگانے کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کا سرمایہ درکار ہے۔ غزہ میں ہونے والی تباہی کا ملبہ صاف کرنے کی صورت کیا ہوگی۔ دیکھیے پروگرام خبروں سےآگے
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 18

  • @mdshahnawaz7333
    @mdshahnawaz7333 День тому

    Walekum Assalam wa rahmtullah barkathhu

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg День тому

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @waheedkhansawati9161
    @waheedkhansawati9161 День тому +1

    افسوس ہم ملبے تو خبر اور تجزیات پیش کررہے ہیں لیکن غزہ میں دم توڑتی انسانیت اور اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم پر غیر جانبدارنہ رپورٹنگ نہیں کرسکتے ہیں

  • @mdshahnawaz7333
    @mdshahnawaz7333 День тому

    💐💐💐💐💐💐👌🙏

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv День тому

    Mind opener🙏

  • @GhulamHussain-fj4xg
    @GhulamHussain-fj4xg 5 годин тому

    اب تو ہمارے سارے محلے کو پتہ چل گیا ہے
    کہ خالد حمید چھٹی پر ہیں 😊

  • @Razzqyusuf-dz4yl
    @Razzqyusuf-dz4yl 9 годин тому

    Iraq ki trah gaza kaa contract bhi ..u.n.ne india ko or apne sahyogiyon ko dene kaa mansubaa tayyar rakhkhaa hoga..

  • @gfraajput5243
    @gfraajput5243 День тому

    اسرائیل کے خلاف سب مسلم ممالک کو ایک ہونا ہی ہوگا ۔۔ ورنہ اسرائیل اور امریکہ ایک ہوکر دھیرے دھیرے مسلم ممالک پر دھاوا بول رہے ہیں

  • @irfansoomro950
    @irfansoomro950 День тому

    سب سے پہلے اسرائیل نے جو اتنی تباہی کی ہے اسکا انصاف ہو اس پر اقوام متحدہ بات کیوں نہیں کر رہی ۔

  • @AsadAli-le9qi
    @AsadAli-le9qi День тому

    Sara credit america ko jata hy jo israel ko support krta hy

  • @imranarshad5256
    @imranarshad5256 День тому

    Etna khrab hallat sa jb ya log niklen ga to zahir ha dobra attack kren ga.. apna family ka bdla lna ka lea

  • @rizwanmehdi2529
    @rizwanmehdi2529 7 годин тому

    World are sick and tired of American Hippocracy