نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللّٰه میں | اردو نعت |محمد حسن رحمانی.

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 вер 2024
  • #almasail_tv #naatsharif #NahiHaiKoiDuniyaMeiHamaraYaRasool ALLAH #urduNaat #Pakistan #Panjabi
    نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللّٰه میں( اردو نعت ) محمد حسن رحمانی.
    محمد حسن رحمانی اردو ، پنجابی اور سرائیکی میں حمد ، نعت اور منقبت پڑھتے ہیں ۔اس نعت میں نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں استغاثہ پیش کیا گیا ہے۔ محمد حسن رحمانی صاحب نے جو اشعار پڑھے ہیں وہ یہ ہیں۔
    نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللّٰه۔
    ہمیں تو آپ کا ہی ہے سہارا یا رسول اللّٰه۔
    تڑپتا ہے یہ دل میرا ترستی ہیں میری آنکھىں۔
    بلا لو اب مدینہ میں دوبارہ یا رسول اللّٰه۔
    خدا جب تم سے فرمائے کہ لاؤ اپنی امت کو۔
    ہماری طرف بھی کر دینا اشارہ یا رسول اللّٰه۔
    دمِ آخر ذرا مشتاق پہ اتنا کرم کرنا۔
    کہ اس کے لب پہ ہو کلمہ تمھارا یا رسول اللّٰه
    ٹائٹل: نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللّٰه
    وائس:محمد حسن رحمانی
    لیبل:المسائل ٹی وی
    یوٹیوب لنک
    / @almasailtv
    ‪@HiTechIslamic‬ ‪@KchMultimediaNaat‬ ‪@ByAlvidanaat‬ ‪@naat-e-raza9268‬ ‪@muneeri555‬ ‪@NaatProductionOfficial‬
    چن ربیع الاوّل دی باراں | سرائیکی نعت | حاجی نور احمد پروانہ خورشیدی
    • چن ربیع الاوّل دی بارا...
    اللّٰه نے یہ شان بڑھائی تیرے در کی | اردو نعت | محمد یونس پروانہ Pakistan Panjabi
    • Video
    المسائل ٹی وی یوٹیوب چینل ایک خالص دینی چینل ہے۔ اس پہ کوئی سیاسی یا غیراختلافی یا تخریب کاری والی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جاتی بلکہ اس پہ سبق آموز اور اصلاحی بیانات کے ساتھ ساتھ نعتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے کمنٹس میں اپنے مشوروں سے بھی نوازیں۔ ساتھ ساتھ لائک بھی ضرور کریں۔

КОМЕНТАРІ •