Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
مجھے صرف اچھی جگہوں پر ٹریکنگ اور کیمپنگ کرنا پسند ہے۔شور شرابے والی جگہوں پر جانے سے میری جان جاتی ہے۔
کشمیر میں دو دو مہینے کیمپنگ اور ٹریکنگ کی ہے میں نے۔اس بار گلگت بلستان جانے کا پروگرام ہے میرا۔
میرے خیال میں استور وادی میں کیمپنگ اور ٹریکنگ کے لیئے بہترین جگہیں ہیں۔اگر وہاں ریچھ اور ماؤنٹین لیپرڈ کا خطرہ ناں ہو تو۔
Aoa
Wslam