ایسی سریلی آواز سن کر پورا بدن اللہ کی محبت سے سرشار ھو جاتا ھے۔۔یااللہ مرنے سے پہلے ایسی ہی پیاری آواز میں تیرا نام لے کر سنانے والا پاس موجود ھو۔۔۔۔اللہ طویل زندگی عطا فرمائے۔
اس اذان کو سن کر ایسا محسوس ہورھا ھے جیسے میں نے اپنی ذندگی کی صبح و دوپہر سب دنیاوی کاموں میں گزار دی ھے۔ اور اب یہ احساس شدت سے ہو رھا ھے کہ ذندگی کی شام ھو چلی ھے۔ اب تو سدھر جانا چاہیئے اپنے رب کی طرف لوٹنے کی تیاری کر لینی چاہیئے۔ سچ میں آج اپنے رب سے مل جانے کا دل کررھا ھے۔ اللہ مجھے یہ معلوم تو نہی کہ میری کتنی عمر باقی ھے۔ بس میری التجا خاص ھے کہ مجھے اپنا بنا لے مجھے پانچ وقت کا نمازی بنا دے ۔ مجھے ایسا بنا دے کہ میں کل قیامت والے روز اپنے آقا و مولی ﷺ کی شفاعت سے محروم نہ ھوں۔ آمین ثمہ آمین۔ 😭😭😭😭😭
واقعی ماشاء اللہ نہایت خوبصورت اواز ہے پرسوز اور مدھر اواز نے❤ جیسےہر چیز کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے اور کاءینات اسی اواز کے گرد گھومتی ہوءی چلی جا رہی ہے سبحان اللہ اللہ والے اپنی اپنی کسی ملکوتی نشانی کی وجہ سے پہچان لیے جاتے ہین اللہ پاک ان کو صحت و سلامتی والی اورسکون و راحت والی زندگی مرحمت فرماے امین
The beautiful most and best-ever prayer chant for the believers/faithfuls to come to the House of God for a rapport with Him to seek panacea for their ills, and for their spiritual cleansing.
ماشاء اللہ..... ماشاءاللہ...... ماشاءاللہ....... اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں... آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین.....
سبحان اللہ ۔ روح میں اتر گئ ھے۔کیا زبردست میسج ھے نماز کا ھمارے لیے۔۔۔
❤❤
ماشاءاللہ اس بزرگ نے اللّٰہ کے بلاوے کیا ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز واقعی دل چیر بھی دیا اور انھو ں نے ازان دے کر سارے جسم میں مٹھاس بھی بھر دی ھے
❤❤
مَاشَاءَاللّٰه مَاشَاءَاللّٰه زبردست ادائیگی ہے
❤❤
اتنی خوبصورت اذان کہ نوجوان والہانہ دوڑتے ھوئے آئیں مسجد میں سبحان اللّٰہ العظیم 🌹
❤❤❤ Subhanallah, Subhanallah,❤❤❤❤ azan khud deen ki tableegh hai.
Waalaikomussalam MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
ماشاء اللہ
دل پہ اثر کرنے والی ازان ہے
دل ❤️ کو چھو لینے بلکہ دل کو چیر دینے والی آواز
خوبصورت طرز
Yaqeeenan
❤❤😊
ایسی سریلی آواز سن کر پورا بدن اللہ کی محبت سے سرشار ھو جاتا ھے۔۔یااللہ مرنے سے پہلے ایسی ہی پیاری آواز میں تیرا نام لے کر سنانے والا پاس موجود ھو۔۔۔۔اللہ طویل زندگی عطا فرمائے۔
❤❤❤
Amin ♥
آمین
Ameen
آمین
اگر اس آواز میں تلاوت قرآن بھی ہو تو وہ بھی ضرور اپلوڈ کیجیے
ضرور سنوائیئ
اللہ مؤذن کو اجر عظیم عطا فرماےء ۔ اور امت مسلمہ کو اس دعوت کی طرف راغب فرماےء۔
Ameen
آمین ثم آمین
Ameen Suma Ameen Ya Rab Ul Alameen
Ameen
Give your few minutes 🥹🫀😇*
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله ❤🔥🌸💫
3 times
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ❤🍂💫🔥✨
3 times
☁ اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ ☁
3 times
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ ❤✨😇🫀
3 times
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ❤✨😇🫀
3 times
♦سُبْحَانَ اللّٰه
3 times
♦اَلْحَمْدُ لِلّٰه
3 times
♦اَللّٰهُ اَكْبَر
3 times
♦لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه
3 times
♦لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه
3 times
♦سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ
3 times
♦سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم
3 times
♦اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ
3 times🥹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی پیاری آوازسبحان الله
ماشاءاللہ بہت خوب پیاری پیاری آواز ہے
ماشاءاللہ دین اسلام کے چاہنے والوں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
❤❤
Ameen
اےاللہ کریم اذان سن کر والہانہ اندازمیں میں مسجد میں حاضری کاشرف عطا فرماکرہمیں سجدونکی لذت سے آشنا فرما دے
Mash allah
AMMEEN ILAAHI AMMEEN SUMMA AMMEEN 🤲🤲🤲🕋🕋🕋❤❤❤🌹🌹🌹
امين يا رب امين يا رب جزاك الله خير يا اخي دنيا و اخره ❤
ماشاء الله تبارك الله الحمدلله الحمدلله الحمدلله الحمدلله، جزاك الله خير يا اخي دنيا و اخره شكرا لك ❤❤❤
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
میرے پیارے محمد صل اللہ علیہ والہ سلم کا نام ہی بہت بہت پیارا ہے جہاں بھی آ جائے وہ اسی طرح خوبصورت ہو جاتی ہے صدقے جاوا پیارے محمد ص۔کی شان پر
صل اللّٰہ علیہ وسلّم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Maasha alla
Beshq
Mashallah
بے شک اسی لیے تو غزہ میں فلسطینیوں پر کرامات پر کرامات ہو رہی ہیں۔ جزاک اللّہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ آپکو بھتراجرعطافرماءں
ماشااللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ
اللہ تعالی اس مؤذن کو سلامت رکھے اور لوگوں کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اللہ پاک اذان پڑھنے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
❤❤❤
بہت خوب بہت اچھی اواز بہت اچھی طرح سے اذان دی گئی
سبحان اللہ، اللہ ان کی زیارت کرائے امین
ماشاءاللہ بہت پرسوز آواز ہے
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمد للہ! بہت خوب صورت ہے
ALLAH HU AKBAR INSHALLAH Mashallah ALLAH HU AKBAR INSHALLAH Mashallah ALLAH HU AKBAR Mashallah INSHALLAH
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہ بابا جی کی بہت پیاری آواز ہے۔۔۔جزاك الله خير 😍😍😍
اس اذان کو سن کر ایسا محسوس ہورھا ھے جیسے میں نے اپنی ذندگی کی صبح و دوپہر سب دنیاوی کاموں میں گزار دی ھے۔ اور اب یہ احساس شدت سے ہو رھا ھے کہ ذندگی کی شام ھو چلی ھے۔ اب تو سدھر جانا چاہیئے اپنے رب کی طرف لوٹنے کی تیاری کر لینی چاہیئے۔ سچ میں آج اپنے رب سے مل جانے کا دل کررھا ھے۔ اللہ مجھے یہ معلوم تو نہی کہ میری کتنی عمر باقی ھے۔ بس میری التجا خاص ھے کہ مجھے اپنا بنا لے مجھے پانچ وقت کا نمازی بنا دے ۔ مجھے ایسا بنا دے کہ میں کل قیامت والے روز اپنے آقا و مولی ﷺ کی شفاعت سے محروم نہ ھوں۔ آمین ثمہ آمین۔ 😭😭😭😭😭
حیی علی خیر العمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بھترین عمل کی طرف آ ئو۔۔۔۔
ماشاءاللہ بزرگ بہت محبت سے اذان پڑھتے ہیں دل کو چھو لینے والی اواز ہے اللہ پاک ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمایا امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل میں اتر جانے والی آوار۔
لا الہ الا اللہ الحق المبین لبیک یا سیدی یا رسول اللہ
❤❤
بھائی صاحب صحیح کلمہ ہے
لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین
ماشاءاللہ ۔ ما شاءاللہ ۔ ماشاءاللہ ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ بابرکت کلام کے صدقے مجھے اور آپکو ہمیشہ کیلئے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین 😢
سبحان اللّٰہ کیا خوب آزان❤❤❤❤
❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
سبحان اللہ ، سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاء اللہ بہت پیاری آواز ہے۔ اللہ سلامت رکھے۔
بھت خوب.اللہ تعالیٰ انکی زندگی صحت اچھی کرے
آواز میرے چچاجان مرحوم کی ھے
Location details @@RobinaMalik-u3u
Beautiful - Allah Akbar Allah Akbar
واقعی ماشاء اللہ نہایت خوبصورت اواز ہے پرسوز اور مدھر اواز نے❤ جیسےہر چیز کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے اور کاءینات اسی اواز کے گرد گھومتی ہوءی چلی جا رہی ہے سبحان اللہ اللہ والے اپنی اپنی کسی ملکوتی نشانی کی وجہ سے پہچان لیے جاتے ہین اللہ پاک ان کو صحت و سلامتی والی اورسکون و راحت والی زندگی مرحمت فرماے امین
ماشاء اللہ بہت خوب صورت آواز ❤ ❤ ❤
SubhaAllah mashallaha ALLAH U AKABAR jazakAllah khaira AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN 💕
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ❤
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤😢
ماشاءاللہ ۔۔۔
رہ گئی رسم اذاں روح
بلالی نہ رہی
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ مزید اپنا خاص فضل فرمائے آمین
MAA SHA ALLAH MAA SHA ALLAH VOICE AZAN MAA SHA ALLAH
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللّہ اکبر لا حولا ولا قوہ الا باللہ
سبحان اللہ ماشاء اللہ❤❤❤❤
Yaqinan Dil ko sakoon phunchata he
Mithas bhari Awaz
Ye masjad Allah paak ko bought he pansand ha Allah paak nay is mein kub surat awaaz di
ماشاءاللہ سبحان اللہ
مخئیر حضرات اگر اس خوبصورت اذأن کی طرح غریب گاؤں کی اس مسجد کو بھی خوبصورت بنا دیں تو ؟
یہی خوبصورتی ہے روحانی سکون انھی مسجدوں میں ملتا ہے
Bhai ye kha he masjid or old man
ماشااللہ ❤❤❤❤❤
Allah tabarak WA ta LA apna mubarak naam Dunya k kony kony Mai zinda farmaya.. Her ka hay pakay ghr Mai Deen e Islam ko zinda farmaye
❤❤❤
یا اللہ تیری شان نرالی ہے
ماشاءاللہ
❤❤❤
ماشاء اللّه بہت پیاری ازان دی ھے۔
The beautiful most and best-ever prayer chant for the believers/faithfuls to come to the House of God for a rapport with Him to seek panacea for their ills, and for their spiritual cleansing.
سبحان اللہ ماشاء اللہ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاء اللہ.....
ماشاءاللہ......
ماشاءاللہ.......
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں...
آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین.....
Hazarat Bilal Habsi a.anhu ki mohabbat ko zinda kar diya mashaallah❤
اللّٰہ تعالیٰ عافیت کے ساتھ قبول فرمائے آمین ثم آمین اور سعادت دارین نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Jazakallah
Subhan Allah ❤❤❤🎉🎉🎉masha Allah ❤❤❤🎉🎉🎉
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت اور پُر لطف انداز ہے❤❤
Masha Allah
Subhan Allah
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ اکبر
Masahallah 🌺 🌺 🌺 🌺
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے ❤❤😊❤❤😊😊😊😊❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊
ماشاء اللّٰہ ،سبحان اللّٰہ
Ma Shaa Allah.subhan Allah.❤❤❤ Beautiful Heart touching soothing voice.
MashaAllah SubhanAllah JazakAllah khair Alhamdolillah muhammad salallaho alaihe waalehi wasallam Allah o akber
ماشاء اللہ
السلام علیکم. یہ مؤذن صاحب بھائی شمریز تنولی صاحب ہیں. ٹلہالہ گاؤں ضلع ہری پور کے باسی ہیں.
SubhanAllah
ماشاءاللہ میرے دوست حاجی بابو پرویز خان مر حوم کے گاوں کے ان شاء اللہ ان سے ضرور ملاقات کرنے آوں گا
بھائ صاحب یہ اذان وادی سون سیکسر کے گاؤں اوگالی کی ھے اور آواز میرے چچاجان کی ھے ھمارے پاس کیسٹ ھے
@@RobinaMalik-u3u بھای اپنا مکمل ایڈریس دو
@@RobinaMalik-u3u bhai jan humy mazeed koi sounds hain unki to sunaain please.
Unka naam pata bhi bta deyn
Allah ap pr rehmateyn nazil farmaay
Mashallah subhanallah
Boht he pyari awaz,pyary alfaz,jazakAllah
Kya soze bhari khoobsoorat tareen aawaz hy❤
Mashah Allah
Masalah saiful mulook style
اَللَّھُم صلى الله على محمد ن النبي الامي و الہ❤
مصطفٰی جان رحمت پے لاکھوں سلام
Heart touching.
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah jazakallah khier shukriya
Jazaka Allah
ماشاءاللہ اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیما
الله اكبر الله اكبر
Mashallah Allah Ho Akbar
ماشاءالله ماشاءالله
Allah Akbar
Ma sha ALLAH 💚💚💚💚💚
Jazak ALLAH 🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah
ماشآءاللہ بہت خوب اللہم زد فزد
MAHH SHAA ALLAH TABARAK ALLAH ❣️ BEAUTIFUL VOICE
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ھے
ماشاء الله، الله نے کیا ہی خوبصورت اور دلنشیں آواز عطاء فرمائی ھے۔ ألهم بارك لي فيك. جزاكم الله خيرا. حبيبي ❤
Masha Allah behtareen Masha Allah
سبحان اللہ بہت ہی سریلی آواز ہے
ماشاءاللہ تقبل اللہ سعیکم واعمالکم بہت خوب جناب
قسم سے جھوم اٹھا
ماشاء الله
تبارك الله
MashaaAllah & JzakAllah.decent Azan.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤