shokat ali matoi ji mere Murshad at Lal Badshah Ji 3

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 жов 2024
  • shokat ali matoi ji mere Murshad at Lal Badshah Ji 3.flv

КОМЕНТАРІ • 55

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому +1

    گریٹ قوال ، شوکت علی متوئی ،
    I Love you

  • @sssnahar5039
    @sssnahar5039 9 місяців тому +1

    Jai bapu lal badshah ji 🙏🌹 wah kmaal klaam ustad ji 🙏🌹

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    شوکت علی متوئی نے اپنے فن کے سارے رنگ ، اس قوالی میں بھر دیئے ،
    کیا بات ھے شوکت علی متوئی صاحب کی

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    شوکت علی متوئی صاحب ، سر کا بادشاہ تھا ، اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    انکی قوالی سننے میں ہر مرتبہ ھی بڑا لطف آتا ھے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому +1

    Shaukat Ali Matoi Sb , mashalla ap guron KY badshah hn , ap ko sunany mn boht maza ata hy

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    شوکت علی متوئی ، نے اس قوالی میں اپنے فن کی تمام رنگینیاں بھر دی ھیں ، شوکت علی متوئی سر کا شہنشاہ تھا ، اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرمائے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    شوکت علی متوئی ، نے بڑی گہری سر لگائی ھے ، اللہ تعالی انکو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے

  • @nashatarsingh6086
    @nashatarsingh6086 5 років тому +2

    Ustad shokat Ali l you khan Saab g

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    مجھے افسوس ھوتا ھے میں اتنے بڑے سر کے بادشاہ قوال کی زیارت نہ کر سکا ،
    انکے لئے دعا گو ھوں ، اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں عالی مقام عطا
    فرمائے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فر مائے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    قوالی کے الفاظ بڑے صادے اور کئی مرتبہ سن چکا ھوں
    مگر قوالی میں ایسے رنگ بھر دیئے ھیں جس کا کوئی جواب نہیں
    شوکت علی متوئی سر کا سمندر اور بادشاہ تھا ، کسی نے سیکھنا اسی قوالی سے سیکھ سکتا ھے اس قوالی میں شوکت علی متوئی نے ثابت کر دیا وہ بہت بڑا استاد تھا

  • @akashbains1130
    @akashbains1130 3 роки тому +1

    Kya Baat Hai Khan Saab ji 💖

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    شوکت علی متوئی نے اس قوالی میں دو تین مرتبہ سر کی گرہ لگائی ھے کمال ھی کر دیا ھے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    موجودہ دور کا شوکت علی متوئی بہترین قوال تھا

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    Great QAWAL , Shaukat Ali Matoi SUR ka boht Barra QAWAL tha ,
    Is bat per afsoos hy , ALLAH TAALAH ny unko barri thorri Umar di thi ,
    Allah Taalah inko Janat al Firdous mn aala moqam ata farma- ay

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    شوکت علی متوئی بہت بڑا قوال تھا ، اسکے سازندے بھی بہت کمال کے ھیں ، وہ بھی تعریف کے قابل ھیں ، انکے نام نہیں جانتا ، انکو بھی سلام پیش کرتا ھوں

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    اتنے بڑے قوال کے وارثان قابل فخر ھیں وہ اتنے بڑے باپ کی اولاد ھے ،
    میں ان سے اظہار ھمدردی اور تعزیت کرتا ھوں ،
    اگر اللہ تعالی نے مجے مہلت اور موقع دیا ، میں خود ہندوستان جا کر ان سے افسوس اور اظہار ہمدردی کرنے آؤنگا
    محمد اقبال جاوید ، پاکستان

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    اللہ تعالی نے شوکت علی متوئی کو اس دنیا میں بڑی مدت دی ، میں نے جب سے انکی قوالی سننا شروع کی ، دل میں نیت کی تھی ، اگر ہندستان اور پاکستان کے تعلقات اور حالات اچھے ھوئے ، شوکت علی متوئی کی زیارت کرنے ضرور جاؤنگا ، جب سنا ، درویش صفت قوال شوکت علی متوئی وفات پا گئے ھیں ، بڑا افسوس ھوا

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    گانا عام صادہ سا ھے مگر گائیکی کمال کی ھے ، جس میں شوکت علی متوئی نے کمال کے رنگ بھر دیئے ، یہ انکی یادگار قوالی ھے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    کاش اتنے بڑے قوال کی زیارت کر لی
    ھوتی

  • @ChetanHanda-dv3rq
    @ChetanHanda-dv3rq 2 місяці тому

    Jai Ho bapu lalbadshah ji di

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    Great QAWAL ,
    Shaukat Ali Matoi ,
    I like you

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    اللہ تعالی نے شوکت علی متوئی کو زندگی کی بڑی تھوڑی ۔مہلت دی ، ورنہ دنیا ان کے فن سے بڑی مستفید ھو سکتی تھی ، مجھے یقین ھے انکے فن کا ڈھنکا پورے انڈو پاک میں بج جاتا

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    شوکت علی متوئی صاحب ، آپکی سر کا بہت اونچا مقام ھے ، آپکی قوالی سے اتنا محظوظ ھوا کہ بتا نہیں سکتا
    آپکی سر سے لگتا ھے آپ نے بڑی محنت کی ھے ،
    اللہ تعالی آپکو صحت تندرستی والی بہترین اور عالی زندگی عطا فر مائے تا کہ لوگ زیادہ سے زیادہ مسفید ھوں ،
    میرا دل گواہی دیتا ھے ایک دن آپکے سر سنگییت کا انڈو پاک میں ڈھنکا بجے گا

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    شوکت علی متوئی ، بہت بڑا قوال تھا

  • @nehabhumbak5250
    @nehabhumbak5250 5 років тому +2

    Luvvvv u bapu ggg

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    Shaukat Ali Matoi is a great Qawal ,

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому +1

    Kamal ki ga-ay ki , Kamal ka sur ,
    Mn to qawali sun kar gum ho jata hon ,
    Phir khial aata hy , mn itny Barry QAWAL ki ziarat na kar Saka

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    Shaukat Ali Matoi is agreat Qawal ,
    Mn inki is qawali ko boht pasand karta hon

    • @7785jassal
      @7785jassal  Місяць тому

      @@iqbaljaved9550 bhai jaan jaldi hi ik purani or Nayaab qawali le k aayuga

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    Boht khoob

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    شوکت علی متوئی ، بہت بڑا قوال تھا ، ان کی سروں میں بہت گہرائی ھے ، میں سمجھتا ھوں شوکت علی متوئی سر کا سمندر تھا
    اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے ،
    ویسے میں تو سمجھتا ھوں شوکت علی متوئی درویش صفت قوال تھا ، اللہ تعالی کے حبیب سے اتنا پیار ، محبت اور عشق کرنے والا ، پکہ جنتی ھے

  • @ranjeetsingh5802
    @ranjeetsingh5802 4 роки тому +1

    Love you bpau Ji 👏👏👏👏👏👏👏👏👏

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    Shaukat Ali Matoi ki Qawali sun kar , lagta Hy , Shaukat Ali Matoi boht Barra Qawal tha , balky , ye kaha ja-ay ye sur ka badsah tha , to ghalt nhi ho ga

  • @RohitKumar-kr7vn
    @RohitKumar-kr7vn 6 років тому +2

    Dharti ute rabb..aalmast.Bappu LaL Badshah ji.

  • @haqfareedyafareed7063
    @haqfareedyafareed7063 3 роки тому +1

    Shokat Ali matoi qwal👌🙏🙏

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    Alls Taalah , apki baskhash farma-ay

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    یہ قوالی شوکت علی متوئی کی منفرد قوالی ھے اس میں انکا فن علیحدہ ھی نظر آتا ھے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    اتنا بڑا قوال ھونے کیلئے شوکت علی متوئی صاحب کو بہت بڑی محنت کی ھو گی ، تبھی اس مقام پر پہنچے ،
    میرے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ انکے فن کی تعریف کر سکوں

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    فیس بک پر شوکت علی متوئی کی یہ قوالی بند کیوں ھے ؟

  • @ranjeetsingh5802
    @ranjeetsingh5802 4 роки тому +1

    🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏👏👏🌹🌹🌹👏👏👏👏

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    سر کا بہت بڑا عظیم قوال تھا ،
    بلکہ موجودہ دور کا شہنشاہ قوال تھا ،
    اس قوالی کے کلام میں شوکت علی متوئی نے اپنے استاد ھونے کا ثبوت دے دیا ھے ، محسوس ھوتا ھے انکو سر سے عشق تھا
    اللہ تعالی انکو غریک رحمت کرے

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    Ap boht Barry QAWAL hn

  • @gurisinghmusic1553
    @gurisinghmusic1553 5 років тому +1

    🙏🙏

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    شوکت علی متوئی کی اس قوالی سے معلوم ھوتا ھے ، یہ انڈ و پاک کا بہت بڑا قوال تھا

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    Shaukat Ali Matoi ny boht onchi SUR laga di hy ,
    Inhon ny sabt kar dia hy , ye bilal shuba USTAD hy

  • @PremSagar-ly2qj
    @PremSagar-ly2qj 3 роки тому +1

    Jai bapu Lal baadshah ji 🙏

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 Місяць тому

    اس قوالی میں شوکت علی متوئی نے اپنی استادی دکھا دی ھے
    یہ عام قوالی نہیں ھے

  • @advikhere1348
    @advikhere1348 6 років тому +1

    🙏🙏🙏

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 3 місяці тому

    مجھے تو سر کی اتنی سمجھ نہیں ،
    مگر میں نے شوکت علی متوئی کی اس قوالی کو سنا ، بڑا لطف اندوز ھوا ، جہاں تک میں سمجھا ، شوکت علی متوئی کی سر بہت اونچی ھے ، یقینآ اس طرح کی سر لگانے کیلئے انہوں نے بڑی محنت کی ھو گی

  • @KuldeepSingh-wy9xy
    @KuldeepSingh-wy9xy 11 років тому +2

    Rehamta da parda gunaha utte pa leya..... gunaha utte pa leya...

  • @iqbaljaved9550
    @iqbaljaved9550 2 місяці тому

    اگر اللہ تعالی نے موقع دیا ،
    شوکت علی متوئی کے گھر جا کر انکے وارثان کے ساتھ تعزیت کرونگا
    جاننا چاہتا ھوں ، انکے قبیلہ میں انکے لیول کا کوئی اور سنگر یا قوال ھے ، انکے نام کیا ھیں
    تا کہ انکو بھی سنا جا سکے

  • @RohitKumar-kr7vn
    @RohitKumar-kr7vn 6 років тому +1

    Parda kazz liyo Bappu ji mare mandi da