MY HOME TOUR | Kitchen, Porch, and More! | Rabi Pirzada

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • #RabiPirzada #HomeTour #Vlog
    In this home tour, I'll show you around my home and tell you all about it!
    This is my first home tour, so I'll be sharing everything from the design process . I hope you enjoy the tour and find some inspiration in my new home!
    #RabiPirzada #rabipirzadafoundation #trending #hometour
    Follow me on:
    Facebook: / rabipirzadamusic
    Twitter: / rabipirzada
    Instagram: / rabi.fairy

КОМЕНТАРІ • 1,2 тис.

  • @md.arshadpatel5176
    @md.arshadpatel5176 7 місяців тому +14

    Aap jaise hidayat Allah hame bhi naseeb farmaye kitna khoobsurat Quran likha hai aapne Ameen summa ameen

  • @akbarluqman
    @akbarluqman 28 днів тому +15

    اللہ تعالیٰ آپ کو دین میں آگے بڑھنے کی ہمت عطا فرمائے ۔
    جس گھر میں کتا ہو وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔

  • @ahramkhan2243
    @ahramkhan2243 10 місяців тому +14

    Ghabrahat ho rahi hy gher ko dekh k yar Allah apko or nawazay but simplicity rakhay trust me jo sakooon ka ehsas hogaaa u can't imagine

  • @sweetmenazuk2600
    @sweetmenazuk2600 8 місяців тому +1

    Mash Allah ap ka gar bohat khoubsurat hai, Allah ap ko naseeb kary.Stay blessed

  • @shoaibijaz4125
    @shoaibijaz4125 3 місяці тому

    Mashallah Buhat payara Ghar hai. Aur hum neighbor hai Rabi Sahiba Kay.

  • @qadeerunnisa4922
    @qadeerunnisa4922 Місяць тому

    Mashallah mashallah

  • @ariftabba7568
    @ariftabba7568 2 місяці тому

    Mashaallah nice

  • @rizwanhashmi1153
    @rizwanhashmi1153 7 місяців тому

    Mashalha Rabi sahiba apka Ghar khobsorat h mashalha ❤

  • @qarifarman6443
    @qarifarman6443 10 місяців тому

    Mashallah bhut khoobsurat h apka ghar

  • @RahilaIqbal-wd7uv
    @RahilaIqbal-wd7uv 8 місяців тому

    Mashallah bht pyara ghr hai or plz paintings aap ki bht Kamal han agr aap sy class laini ho to kaisy contact krain

  • @MuhammadAsif-uq1gs
    @MuhammadAsif-uq1gs 10 місяців тому

    Mashallah subhanallah ❤❤❤

  • @shaguftakanwal2187
    @shaguftakanwal2187 8 місяців тому

    MashaAllah

  • @UmarBaroya-k4w
    @UmarBaroya-k4w 6 місяців тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

  • @imransharif443
    @imransharif443 9 місяців тому

    MAA SHA ALLAH Very beauty house good

  • @awaismalik4681
    @awaismalik4681 8 місяців тому

    Masha Allah.that great

  • @zubairahmed-jn4by
    @zubairahmed-jn4by 6 місяців тому

    Mashallha ❤❤❤❤

  • @SIFIANASHRAF
    @SIFIANASHRAF 5 місяців тому

    Masha Allah bahot acha Ghar ha but dogs nahi Ghar k andar rakh sakty gunha hota ha aur rehmat k fareshty Ghar main nahi aty

  • @vLOGER3344
    @vLOGER3344 9 місяців тому

    Mashallah nice home

  • @shaziajan1035
    @shaziajan1035 6 місяців тому

    ❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @saramukhtar8628
    @saramukhtar8628 Місяць тому

    What is the name of your foundation ur kya work krti hin

  • @AbdulHanan-jv1lh
    @AbdulHanan-jv1lh 22 дні тому

    آپنے تو اپنے گھر کو جنت کا گھر بنایا ہوا ہے

  • @Sensitive84
    @Sensitive84 10 місяців тому +6

    ماشاءاللہ ، مجھے آپ کا گھر پسند نہیں آیا ، صرف چھوٹا سا لان ایریا وہ پیارا لگا ، مجھے یہ گھر اس لئے اچھا نہیں لگتا کہ اس میں گھر والی فیلنگ نہیں ، آپ کا گھر بہت فینسی ھے لگژری ، اس کو دیکھ کر ہوٹل والی بات محسوس ہوئی ، اتنا بھی فینسی نہیں مزہ کرتا ، آسانیاں گھر میں ہوں وہ بات ٹھیک ھے لیکن گھر جیسا محسوس بھی تو ہو وہ سکون یہاں نہیں جس میں کچھ ٹوٹا پھوٹا بھی ہوتا ھے کچھ آدھا ادھورا بھی ہوتا ھے کچھ پرانا بہت پراناپن بھی ہوتا ھے کچھ عام سا عامیانہ پن بھی ہوتا ھے ، مطلب رابعہ سسٹر سب کچھ مل بھی اچھا نہیں ہوتا ، گھر صرف دیکھ کر خوش ہونے یا وی لاگ پہ دکھانے سے نہیں ، وہ بھگتنے برتنے جھیلنے والی فیلنگ ھے ، محل میں کوئی مجھے چھوڑ دے تو میں اکتا جاؤں کہ اتنا بڑا نہیں چاہیئے چھوٹا سا گھر ہو بس اتنا بڑا کہ چھوٹا چھوٹا نہ لگتا ہو ، آپ کا تو کچن ہی کمرے جیسا ھے 😂😂😂

    • @muhammadazeem1618
      @muhammadazeem1618 3 місяці тому

      بلکل ٹھیک ۔ سادگی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بہت پسند تھی

    • @zurbafpoppyzurbuft9366
      @zurbafpoppyzurbuft9366 Місяць тому

      ویسے أپ کی تحریر بہت خوب صورت ھے

  • @yasironlinequranacademy7852
    @yasironlinequranacademy7852 7 місяців тому +38

    ماشاءاللہ بہت اچھا گھر یے اور سب سے اچھی بات آپ قرآن ہاتھ سے لکھ رہی ہیں ماشاءاللہ۔ اللہ زندگی میں عمل میں صحت میں برکت عطا فرمائے

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 6 місяців тому +2

      یہ بھی ذاتی شہرت کے لیے کہتی رہتی ہے کہ قرآن ہاتھ سے لکھ رہی ہو ۔۔۔ بڑی مومنہ بنتی ہے ۔۔۔ اس سے پوچھیں کیا ضرورت ہے ۔۔۔ ؟؟؟
      موجودہ دور میں بہترین کتابت والی اور غلطیوں سے پاک روزانہ ہزاروں قرآن کی طباعت ہوتی ہے ۔۔۔ کمپیوٹرائزڈ اور لیزر کی طباعت ہوتی ہے ۔۔۔ یہ ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔ یہ دکھاوا کرنے کی کیا فلم بنائی ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ سعودی عرب میں تو یہ طباعت شاہی سرپرستی میں ہوتی ہے اور دنیا جہاں میں قرآن مجید بھیجے جاتے ہیں ۔۔۔۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 6 місяців тому

      محترمہ رابی پیرزادہ نے یہ سب کچھ میوزک بینڈ کے زمانے کی کمائی سے بنایا ہے ۔۔۔ ہر رات اور شام کو عموماً یہ میوزیکل شو فرماتی تھیں ۔۔۔ لاکھوں روپے معاوضہ لیتی تھیں ۔۔۔ اور بہت عرصہ بیسیوں ماہ و سال یہ دنیا بھر میں گھوم کر یہ کنجر خانہ کمایا تھا ۔۔ کروڑوں بناۓ تھے ۔۔۔
      رابی پیرزادہ عجیب غریب برانگیختہ برہنہ ننگے لباس میں جلوہ افروز ہوتی تھیں۔۔۔ سٹیج پہ آتے ساتھ ہی ۔۔۔۔ ڈرامہ شروع۔۔۔۔
      " ہاتھ اوپر ۔۔۔ چیخ و پکار" شروع ہو جاتی تھی۔۔۔ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اشتعال دلا کر رقص و سرود و سروش و موسیقی کی شامیں بہت معقول معاوضہ لیکر بپا کرتی تھی ۔۔۔ کروڑوں کا بنک بیلنس کمایا ۔۔۔ جو سب کا سب حرام کی کمائی کا تھا ۔۔۔
      کہاں یہ مومنہ حلیہ اور کہاں وہ برہنگی ۔۔۔ننگا پن ۔۔۔ عریانیت اور فحاشی ۔۔۔۔ !!!!!!
      توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار اتنی عریانیت اور اتنی منافقتوں کی منافقت ۔۔۔۔
      او بی بی ۔۔کس کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔ صرف اپنے آپ کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔!!!
      تو محترمہ پہلے اس ساری کمائی کو تو حلال تو کر لیتیں ۔۔۔ اسی حرام کی کمائی سے یہ کروڑوں کا گھر تعمیر کر کے اب یہ منافقت ، دکھاوٹ ، تصنع و بناوٹ کر رہی ہو ۔۔۔ اس کا کیا فایٔدہ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ آپ خود ہی نتیجہ نکال کر کہ یہ حجاب باندھ لو بس سب جنتی ہو گیا ۔۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ خیر صلہ ۔۔۔۔
      اس محترمہ کے ذہن میں نہ جانے کیا خناس آیا کہ اپنی ہی برہنہ ننگی وڈیو بنا ڈالیں یا ننگی وڈیوز بنوا ڈالیں اور دنیا بھر میں دیکھی گئیں شاید اب بھی دیکھی جا رہی ہیں ۔۔۔ نیٹ پہ، یوٹیوب پہ موجود ہوں گی ۔۔۔
      اگر یہ مومنہ والا حلیہ اور لائف سٹائل بدلنا ہی تھا تو اس ساری کنجر خانے کی ساری کی ساری حرام کی کمائی پہ پہلے تھوکنا تھا ۔۔۔ لعنت بھیجنا تھی۔۔۔ جان چھڑوانی تھی ۔۔۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے لو لگانی تھی ۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @muhammadazeem1618
    @muhammadazeem1618 3 місяці тому +12

    بہت خوشی ہوئی آپ کا گھر دیکھ کر ۔ لیکن سادگی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بہت پسند تھی ۔

  • @anasazeem6063
    @anasazeem6063 10 місяців тому +295

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے آپ کا گھر مگر جس گھر میں جاندار کی تصویر ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے

    • @mudasirali7939
      @mudasirali7939 10 місяців тому +53

      Or dog rakhne sy b Remat k farishty nhi aty

    • @MrLoser-l8b
      @MrLoser-l8b 10 місяців тому +7

      O bhai tasweer nae moorti jis ki poja hoti ho Hadith parho tb pata chale

    • @DilawaizSaqib
      @DilawaizSaqib 10 місяців тому

      ​@@MrLoser-l8bay lo naya fatwa. Plz thora knowledge gain krlo kise mufti sy bat krlo. Koi bhi tasveer ho jis mn nak ankhn moun nuqoosh zahir hon wahan na namaz hoti hy na farishty aty hn spc kutta wo b ghr k andr rkha hy ye ek alg gunah hy log in sy inspire hoty hn inko aisa nhn Krna chahiay werna logo ko lgyga ye sahi hy islam mn

    • @nazonaz394
      @nazonaz394 10 місяців тому

      Islam main Dog haram hai

    • @tahirhusain3035
      @tahirhusain3035 10 місяців тому +2

      Kahaan se laaye apni philosophy

  • @Sarahkkkool
    @Sarahkkkool 9 місяців тому +21

    بہت خوبصورت گھر ہے ماشاءاللہ اور آپ کی کیلی گرافی تو لاھواب ہے۔اتنی خوبصورتی سے قعآن پاک لکھ رہی ہیں ماشاءاللہ۔

  • @AbidIslamicofficial3783
    @AbidIslamicofficial3783 2 місяці тому +11

    آپ کا گھر پیارا ھے
    آج ھمارا ایمان۔اتنا کمزور ھے جس کی کوئی حد نہیں
    ھم تو پہلے ھی دنیا سے متاثر سے ھیں
    اگر ھم لوگؤں کو دنیا دکھائیں گے تو دنیا کی محبت دل میں اترے گی
    دنیا کو جنت والے گھر کا تعارف کروائیں
    وہ کتنا شاندار ھو گا
    ❤❤❤❤

    • @ZEESHANMEMON-b3h
      @ZEESHANMEMON-b3h 29 днів тому

      Absolutely right statement 💯.Deen dekhawa nhi krwata Jo Kuch Hy aap k apny Liye Hy..mgr jis k pass nhi ise numaish UN ko ye sb Kuch achieve krny k Liye agr positive thinking dy to acha Hy agr mind negative though ki trf chala gya to phair kia Hoga.. Don't mind

  • @sidramir7016
    @sidramir7016 10 місяців тому +21

    MASHALLAH LAKIN bed ouncha hei or jaha Quran Sharif hei wo nechy or wo pao wali side.

  • @Rabi_Pirzada
    @Rabi_Pirzada  10 місяців тому

    Ansa ham deen ko ghalat or mushkil bena dete hain, sculptures are haram not paintings of horses

  • @SoniaSheikh-b6z
    @SoniaSheikh-b6z 10 місяців тому +21

    ماشااللہ اللہ آپ کے گھر کو آباد رکھے آمین

  • @shakspatel9989
    @shakspatel9989 10 місяців тому +5

    Dairy milk aur KitKat ka to hame boycott Karna he na

  • @Mojmasti-n4b
    @Mojmasti-n4b 8 місяців тому +52

    ماشااللہ بہت خوبصورت گھر ہے اللہ نے اپ کو تمام سہولتیں دی ہے جن کی بہت سارے لوگ خواہش کرتے ہیں اب دین کی طرف لگ گئی ہو کتنی خوش قسمتی ہے اللہ ہمیں بھی دین پہ چلنے والا اور اس پہ عمل کرنے والا بنائے

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 6 місяців тому

      محترمہ رابی پیرزادہ نے یہ سب کچھ میوزک بینڈ کے زمانے کی کمائی سے بنایا ہے ۔۔۔ ہر رات اور شام کو عموماً یہ میوزیکل شو فرماتی تھیں ۔۔۔ لاکھوں روپے معاوضہ لیتی تھیں ۔۔۔ اور بہت عرصہ بیسیوں ماہ و سال یہ دنیا بھر میں گھوم کر یہ کنجر خانہ کمایا تھا ۔۔ کروڑوں بناۓ تھے ۔۔۔
      رابی پیرزادہ عجیب غریب برانگیختہ برہنہ ننگے لباس میں جلوہ افروز ہوتی تھیں۔۔۔ سٹیج پہ آتے ساتھ ہی ۔۔۔۔ ڈرامہ شروع۔۔۔۔
      " ہاتھ اوپر ۔۔۔ چیخ و پکار" شروع ہو جاتی تھی۔۔۔ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اشتعال دلا کر رقص و سرود و سروش و موسیقی کی شامیں بہت معقول معاوضہ لیکر بپا کرتی تھی ۔۔۔ کروڑوں کا بنک بیلنس کمایا ۔۔۔ جو سب کا سب حرام کی کمائی کا تھا ۔۔۔
      کہاں یہ مومنہ حلیہ اور کہاں وہ برہنگی ۔۔۔ننگا پن ۔۔۔ عریانیت اور فحاشی ۔۔۔۔ !!!!!!
      توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار اتنی عریانیت اور اتنی منافقتوں کی منافقت ۔۔۔۔
      او بی بی ۔۔کس کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔ صرف اپنے آپ کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔!!!
      تو محترمہ پہلے اس ساری کمائی کو تو حلال تو کر لیتیں ۔۔۔ اسی حرام کی کمائی سے یہ کروڑوں کا گھر تعمیر کر کے اب یہ منافقت ، دکھاوٹ ، تصنع و بناوٹ کر رہی ہو ۔۔۔ اس کا کیا فایٔدہ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ آپ خود ہی نتیجہ نکال کر کہ یہ حجاب باندھ لو بس سب جنتی ہو گیا ۔۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ خیر صلہ ۔۔۔۔
      اس محترمہ کے ذہن میں نہ جانے کیا خناس آیا کہ اپنی ہی برہنہ ننگی وڈیو بنا ڈالیں یا ننگی وڈیوز بنوا ڈالیں اور دنیا بھر میں دیکھی گئیں شاید اب بھی دیکھی جا رہی ہیں ۔۔۔ نیٹ پہ، یوٹیوب پہ موجود ہوں گی ۔۔۔
      اگر یہ مومنہ والا حلیہ اور لائف سٹائل بدلنا ہی تھا تو اس ساری کنجر خانے کی ساری کی ساری حرام کی کمائی پہ پہلے تھوکنا تھا ۔۔۔ لعنت بھیجنا تھی۔۔۔ جان چھڑوانی تھی ۔۔۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے لو لگانی تھی ۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx 6 місяців тому

      محترمہ رابی پیرزادہ نے یہ سب کچھ میوزک بینڈ کے زمانے کی کمائی سے بنایا ہے ۔۔۔ ہر رات اور شام کو عموماً یہ میوزیکل شو فرماتی تھیں ۔۔۔ لاکھوں روپے معاوضہ لیتی تھیں ۔۔۔ اور بہت عرصہ بیسیوں ماہ و سال یہ دنیا بھر میں گھوم کر یہ کنجر خانہ کمایا تھا ۔۔ کروڑوں بناۓ تھے ۔۔۔
      رابی پیرزادہ عجیب غریب برانگیختہ برہنہ ننگے لباس میں جلوہ افروز ہوتی تھیں۔۔۔ سٹیج پہ آتے ساتھ ہی ۔۔۔۔ ڈرامہ شروع۔۔۔۔
      " ہاتھ اوپر ۔۔۔ چیخ و پکار" شروع ہو جاتی تھی۔۔۔ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو اشتعال دلا کر رقص و سرود و سروش و موسیقی کی شامیں بہت معقول معاوضہ لیکر بپا کرتی تھی ۔۔۔ کروڑوں کا بنک بیلنس کمایا ۔۔۔ جو سب کا سب حرام کی کمائی کا تھا ۔۔۔
      کہاں یہ مومنہ حلیہ اور کہاں وہ برہنگی ۔۔۔ننگا پن ۔۔۔ عریانیت اور فحاشی ۔۔۔۔ !!!!!!
      توبہ توبہ استغفار استغفار توبہ توبہ استغفار اتنی عریانیت اور اتنی منافقتوں کی منافقت ۔۔۔۔
      او بی بی ۔۔کس کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔ صرف اپنے آپ کو دھوکا دے رہی ہو ۔۔۔!!!
      تو محترمہ پہلے اس ساری کمائی کو تو حلال تو کر لیتیں ۔۔۔ اسی حرام کی کمائی سے یہ کروڑوں کا گھر تعمیر کر کے اب یہ منافقت ، دکھاوٹ ، تصنع و بناوٹ کر رہی ہو ۔۔۔ اس کا کیا فایٔدہ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ آپ خود ہی نتیجہ نکال کر کہ یہ حجاب باندھ لو بس سب جنتی ہو گیا ۔۔۔۔ اللّٰہ اللّٰہ خیر صلہ ۔۔۔۔
      اس محترمہ کے ذہن میں نہ جانے کیا خناس آیا کہ اپنی ہی برہنہ ننگی وڈیو بنا ڈالیں یا ننگی وڈیوز بنوا ڈالیں اور دنیا بھر میں دیکھی گئیں شاید اب بھی دیکھی جا رہی ہیں ۔۔۔ نیٹ پہ، یوٹیوب پہ موجود ہوں گی ۔۔۔
      اگر یہ مومنہ والا حلیہ اور لائف سٹائل بدلنا ہی تھا تو اس ساری کنجر خانے کی ساری کی ساری حرام کی کمائی پہ پہلے تھوکنا تھا ۔۔۔ لعنت بھیجنا تھی۔۔۔ جان چھڑوانی تھی ۔۔۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ سے لو لگانی تھی ۔۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @abusaif7434
    @abusaif7434 9 місяців тому +5

    ماشاء اللہ میڈم صاحبہ زندہ باد آپ کا گھر دیکھ کر بہت اچھا لگا اور آکے دین کے ساتھ بے فنا لگاؤ بھی بہت ہی پسند آیا اللہ تعالٰی آپ کے اور اپ کے گھر کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @Rabbiyaali
    @Rabbiyaali 8 місяців тому +10

    Shoq tu sab k huty hn Dil tu Allah ne sb k aik e jesy bnaey . ... BTW
    MASH ALLAH ❤

  • @umershah8053
    @umershah8053 14 днів тому +2

    السلام علیکم ماشاءاللہ بڑا خوبصورت اور پیارا گھر جتنا تم پیاری ہوتو اتنا پیارا گھر ہے

  • @Anaya044
    @Anaya044 3 місяці тому +5

    Sab qurane Pak bahut beautiful hote Hain MashaAllha ❤❤❤❤

  • @umermughal8717
    @umermughal8717 6 місяців тому +4

    Ap phli bandi hai. Jiska main vlog dikh rha or ap ny Jo apni life change ki hai uski waja Sy apki izat mery nazdeekh bht zida Bhar gai hai Allah pak apko kamyab kry

  • @aneeqahlodhi3248
    @aneeqahlodhi3248 10 місяців тому +4

    Rabi are you married
    Where your husband ,want to see him also

  • @ShahzadyHussainHassan-st1rk
    @ShahzadyHussainHassan-st1rk 9 місяців тому +1

    گھر میں موجود ہر چیز خوبصورت ہےلیکن ایک تلخ حقیقت ہے کہ یہ دنیا ایک دن تباہ و برباد ہو جانی ہے اللہ کا نام رہ جانا ہے۔۔۔۔جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے 😢

  • @alinamughal6961
    @alinamughal6961 10 місяців тому +18

    Ap ne apna ghr dikha K bht se dilon me hasrat peda Kr di
    By the way,
    Beautiful home
    Khush rhen Abad rhen

  • @rubaahmad5383
    @rubaahmad5383 10 місяців тому +1

    ایک طرف قرآن لکھتی ہیں آپ ۔۔ دوسری طرف جانداروں کی تصویریں بناتی ہیں ۔۔
    ایک طرف اللہ ، محمد کے نام لگا رکھے ہیں ۔۔ دوسری طرف اپنی جاہلیت کے زمانے کی نشانیاں ( موسیقی کے آلات ) سنبھال کر رکھی ہوئ ہیں ۔۔ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ : " مجھے آلات موسیقی کو توڑنے کے لئے بھیجا گیا ہے "۔۔
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟
    یہ کس طرح کی " دوغلی " زندگی گزار رہی ہیں آپ۔۔؟!

  • @anonymous-dv1qr
    @anonymous-dv1qr 9 місяців тому +3

    Assalamalaikum,
    Dear Sister,
    MASHAALLAH!
    Allah blessed you beautiful home.
    Try to avoid keeping dog unless otherwise needed for safety and also to avoid keeping living animal pictures at home.
    There's a Hadith regarding this Google and check.

    • @arshadmahmood2122
      @arshadmahmood2122 6 місяців тому +1

      Well said brother... I'm supprised as to what she does she has a dog and pics of animals in house... She must be in a dilemma with her new house..

  • @malikwaqasumar8916
    @malikwaqasumar8916 10 місяців тому +3

    مجھے آپ کی سب سے زیادہ خوبصورت پینٹنگ لگتی ہے اللہ پاک نے آپکو کیا کمال ہنر دیا ہے بہت ہی پیاری آپکی پینٹنگ ہوتی ہے🌹❤✌

  • @Quranforall67
    @Quranforall67 5 місяців тому +7

    ماشاء الله آپ کا گھر بڑا beautiful ہے آپ سے درخواست ہے اپنے نام کی ایک پیاری سی اپنے گھر جیسی خوبصورت مسجد بنوا دیں تا کہ آپ کی طرف سے صدقہ جاریہ قیامت تک جاری رہے جدا ك الله خیرا

  • @Boroti-q8t
    @Boroti-q8t 18 днів тому +2

    ماشاءاللہ اللہ تعالی نے اپکو ھر چیز سے نوازا ھے

  • @bushraasad3193
    @bushraasad3193 10 місяців тому +7

    God bless you...i was in ilm when you were studying there...
    I am seeing an entirely different rabi now.
    Happy to see this Rabi. ...stay blessed

  • @AceOfHearts001
    @AceOfHearts001 10 місяців тому +10

    Thank you Rabi for showing us around your beautiful house.

  • @HerbalHealthBeautyTips
    @HerbalHealthBeautyTips 9 місяців тому +4

    Exactly like dreamy house. Honestly telling you that mein b same aisa sochti hoon bedroom mein specially prayer room included ho ga jb b mera personally ghar ho ga insha ALLAH. Masha ALLAH. ALLAH pak karam rakhay hamesha. Seems like my soul lives round your soul somewhere, like some relation or belongings.... ... just felt like that.... ALLAH SWT knows well. ❤ pleasure to watch your vlogs

  • @nayyernayyer5737
    @nayyernayyer5737 9 місяців тому +1

    رابی جی آپ کے کچن جتنا تو ھمارا گھر ھے چھوٹا سا,,,,,وہ بھی کرایے کا,,,,1 کمرے کا مکان ھے,

  • @Saba_000.2
    @Saba_000.2 10 місяців тому +5

    Kisi kisi ko allah kitna nawaz deta hai 😊

    • @All_in_1984
      @All_in_1984 10 місяців тому

      Bilkul Sahi KAHA aapny 😢

    • @Nayal.786
      @Nayal.786 10 місяців тому

      Same thinkng😢

    • @RahatZehra05
      @RahatZehra05 5 місяців тому

      Kitnay materialistic log hain aap dunya parasti. Ko allah ka. nawazna keh rahe hain kia kabhi deen ko samajhnay ki koshish ki hai ya sirf namaz or hath main tasbhi ko deen samajhtay hain rabi peerzada ki tarah

  • @fatiha_fandom
    @fatiha_fandom 10 місяців тому +19

    Mashallah♥️
    Beautiful house.
    I wish more and more barakah in your house♥️

  • @banatefatima4323
    @banatefatima4323 10 місяців тому +4

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ھے آپ کا اللہ جی نصیب کرے

  • @hmustakim814
    @hmustakim814 10 місяців тому +1

    کتا جس گھر میں ہو تو رحمت کے فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے

  • @anuabbasi-by2iu
    @anuabbasi-by2iu 10 місяців тому +5

    ma sha Allah nice home but aik to quran pak paoun ki trf hn prayer area apka r dusra bed sy nechy hai jb ap bed pa jati to quran pak nechy ata

    • @tajwarfatima2484
      @tajwarfatima2484 7 місяців тому +2

      same thing I was thinking, and I was looking in comments that nobody mentioned it. Quran ko pao ki taraf nhi hona chaheye upar cupboard p rakhna chaheye right side of bed Allah hum ko sacha of mukamal eman wala Muslim banae ameen

    • @guriaguria9021
      @guriaguria9021 6 місяців тому

      Aur ye bed par bhi khari ho gai ja kr ...aur Quran Pak neachy

    • @RahatZehra05
      @RahatZehra05 5 місяців тому

      Allah munafqat ko zahir kar daita hai k is k undar kitna deen hai jo marzi karo aap ki zindgi hai lakin islam ko bakhsh do rabi peerzada is ka libada mat orho

  • @AyyanTaimoor97
    @AyyanTaimoor97 12 днів тому +1

    Masha Allah ghr bot khubsurat hai lakin jae namaz k samne mirror nahi hona chai namaz nahi hoti

  • @thelife4629
    @thelife4629 9 місяців тому +5

    Ma Sha Allah, So Beautiful House 🥰👌👌

  • @nooruddin2702
    @nooruddin2702 9 місяців тому +1

    Yaar madam ji Aap ne ghar ke ander jaanwar ka photo lagaya howa hai ye sab gunaah ke kaam hai kya aap ko pata nahi hai matlab aap ko samajh hona chahiye aap ne ALLAH ke naam ka photo lagaya howa hai aur NABI SALLALLAHOALYEHIWASALLAM ke naam ka photo lagaya howa hai aur aap ne jaanwar ka bhi photo lagaya howa hai aur ghar ke ander waise bhi jaanwaron ki tasverein nahi lagana chahiye yaar aap Muslim ho aap ko to pata hi hona chahiye

  • @foodcraft786
    @foodcraft786 10 місяців тому +4

    Masha Allah stay blessed always. Aameen

  • @ShehnazParveen-pe7ew
    @ShehnazParveen-pe7ew 6 місяців тому +4

    Ye ghar ap ki leye dunya me he jannat bn jaye

  • @Lifewithamyrahh
    @Lifewithamyrahh Місяць тому +1

    Room mei nimaz quran ki jgha sath cinema can’t understand sorry

  • @javedakhtar3523
    @javedakhtar3523 10 місяців тому +6

    Dear Rabi.
    Every choice and the things are fabulous and decent one you have at your own home. I liked too much the huge painting of two horse on the wall to the intensity of stealing that in absence of you. Lovely and most enchanting home to live in. If it had been possible materialistically i would have shifted it in the darkness of night while you were all in sound sleep from pakistan to India.
    I am giving some names of your home.
    The white residence. )
    A glimpse of paradise. )
    Feel at home. )

  • @trendycollection6717
    @trendycollection6717 10 місяців тому +1

    Assalamualaikum kiya fayda sister itna mashaallah tabarallah Ghar hai app ka
    Yeh toh acha hai app allah rasoool k naam lagaye hai
    Per jaha dog hota hai waha allah ke farishte nahi ate hai aur itni badi potrait horse ki
    Allah hum sab ko Naik hidayat de aur islam ko samjhna ki taufeeq de ameen ya rabbul alameen

  • @sobiNadeem-t9g
    @sobiNadeem-t9g 9 місяців тому +6

    Dear Rabi your house is so beautiful and thoughtful. Each and everything must say impressive. Mashallah Mashallah Mashallah your hand drawing is wonderful. May you keep shining like stars. Love you babe 💖

  • @molanasyedtajammulhosain201
    @molanasyedtajammulhosain201 7 місяців тому

    جس گھر میں کتا اور جاندار کی تصویر ہو اس گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔۔۔۔۔۔
    بے پردہ ہوکر ۔۔۔میڈیا میں آکر ۔۔۔۔پھر بھی یہ کہنا کہ میں دین کی طرف آگئ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے آپ کو سوائے دھوکہ دینے کے کچھ نہیں۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی ہی ہدایت نصیب فرمائے

  • @NKHAN100
    @NKHAN100 10 місяців тому +4

    Masha Allah beautiful house 🏠 ❤

  • @hassantv998
    @hassantv998 8 місяців тому +1

    App k bed per legs Quran e Pak ki taref hain or uper hain or Sinma bi banaiya h app ne Quran class room main 😢

  • @gulrukh7258
    @gulrukh7258 9 місяців тому +3

    MashaAllah beautiful home❤

  • @ALhafizdawakhana
    @ALhafizdawakhana 8 місяців тому

    اسلام علیکم ڈئیر
    سب کیچھ اچھا ہے اور نام بھی اچھا
    لیکن جانداروں کی تصاویر بنانا اور گھر میں لگانا ::بلکل غلط ہے
    کہیں سے فتوی ضرور لیں
    ورنہ آخرت میں ::: 😢😢😢😢

  • @farooqshah163
    @farooqshah163 10 місяців тому +4

    Looks like a paradise on Earth. May Allah bless you (Miss Rabi pirzada) and us with the true eternal paradise. Aameen. My prayers are with you.

  • @hzabdul
    @hzabdul 10 місяців тому +1

    where is boycott❌of all Israel products like dairy milk and KitKat ? plz try to give people awareness about these things.

  • @sarfrazaftab9662
    @sarfrazaftab9662 8 місяців тому +3

    Auntie, has gone mad ,,,,

  • @kidshomeforlarning3914
    @kidshomeforlarning3914 10 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ رحمتوں برکتوں سے نوازے ۔۔ھماری پیاری سویٹ رابی جی کو۔۔۔بہت ہی خوبصورت ہے اپکا گھر گھر کی ہر چیز اپ جیسی ہی پیاری ہے۔۔خوش و خرم رہین اپ

  • @MuhammadTaha-lv7lj
    @MuhammadTaha-lv7lj 10 місяців тому +1

    Bht pyara ghr hai but apky bedroom k paon k side pr quran Ka table hai so this is not good😢

  • @Fatimaaa007nazir
    @Fatimaaa007nazir 6 місяців тому +1

    Ap k gar ma janwaro ki pic or koi b pic agar ha to wo shirkia ha usy nikal dy namaz b nai hoti

  • @10hamid47
    @10hamid47 10 місяців тому +1

    Kb tk aise videos le k baithe rhoge.. Kuch Palestinian k lie awaaz uthao

  • @Average_pakistan
    @Average_pakistan 7 місяців тому

    1:08 اللہ تعالیٰ نے سورہ یسین فرمایا " کہ میں نے انہیں شعر کہنا نہیں سکھایا اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں 😢
    And secondly
    " jiss ghr ma dogs hun us ghr ma rhmt ka frishra nai ata"🤧😢

  • @Average_pakistan
    @Average_pakistan 7 місяців тому

    1:08 اللہ تعالیٰ نے سورہ یسین فرمایا " کہ میں نے انہیں شعر کہنا نہیں سکھایا اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں 😢
    And secondly
    " jiss ghr ma dogs hun us ghr ma rhmt ka frishra nai ata"🤧😢

  • @ARRehmanKhan-rc3fm
    @ARRehmanKhan-rc3fm 9 місяців тому

    پرآسائش اور لگثری زندگی ہم مسلمانوں کو زیب نہی دیتی ۔۔۔یہ کفر والوں کا طریقہ ھے ۔۔
    ہمارے رسولﷺ نے ہمارے خلفاء راشدین نے ہمارے اولیاء کرام نے وہ زندگی بسر کی جو نہایت کھٹن اور مشکلات والی تھی۔۔سب کچھ ممکن ہو سکتا تھا مگر انہوں نے پرآسائش زندگی کو ترجیح نہی دی کیونکہ ایسی زندگی اللہ سے دور کرتی ھے اور دنیا انسان پر غالب رہتے ھے۔۔۔۔
    دنیا عبرت کی جاہ ھے نہ کہ گزارنے کی پرآسائش جگہ۔۔۔
    اللہ ہم سب کو دین اسلام کی طرح زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔

  • @zulfiqarmalik8088
    @zulfiqarmalik8088 9 місяців тому

    Ahpi g jis gar ma Kuta aur animals aur human pictures hon to us gar ma frishtay nai ahty hn nabi Pak صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ki احادیث sa sabat hota Hy plz remove all these animals human pictures

  • @zunairashuja6827
    @zunairashuja6827 4 місяці тому

    کیا گھر میں کتا رکھنا جائز ہے؟آج کے دور میں ہر کوئی عالم،معلم،سائنسدان+گوگل بابا اور نجانے کیا ،کیا بنتا ہے-ہمارے بڑوں کے زمانے میں ایسا کبھی نہیں ہوا تھا-واقعتا عجب لگتا ہے ،کہ ہم کیا ہیں اور کہاں جا رہے ہیں؟

  • @robinaraja5306
    @robinaraja5306 6 місяців тому +1

    ماشاءالله آپ کو دوپٹہ میں دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا ہے اللہ آپ کو دین پر استقامت دے۔
    آپ میری دینی بہن ہیں اللہ تعالٰی سب کو ہدایت دے۔
    اب فالتو چیزوں کو جمع نہ کریں صدقہ کردیں۔
    پسندیدہ چیز کو صدقہ کرنے سے نیکی کے کمال درجے کو بندہ پہنچتاہے۔
    آپ کی قرآن کی ٹیچر کون تھیں کن سے اپنے ترجمہ تفسیر کیا

  • @NajmaAnsar-z9j
    @NajmaAnsar-z9j Місяць тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ آج پہلی بار دیکھا آپکو پہلی بار جانا آپ کو بہت خوشی ہوئ اللہ پاک آپ کو سلامت با کرامت رکھے آمین خوشی ہوئ سنکر آپکے بارے میں
    ❤اللہ اور
    رسول صلی اللہ علیہ والہ وااصحابہ وسلم
    آپ سے راضی ہوں

  • @Beautyheight143
    @Beautyheight143 7 місяців тому

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ i see to u aftr a long time but i fell happy to see you as like this ماشاءاللہ i want to ask one question to you can you sport poor grls for education and getting jobs

  • @stitchwithstyle-dn9sw
    @stitchwithstyle-dn9sw Місяць тому +1

    Dog KO hath Laga K kitchen m hath dho rhi ho 🤮

  • @AchouseCompany-qv4xs
    @AchouseCompany-qv4xs 9 днів тому

    گھر تو بڑا شاندار ہے لیکن ہے سونا سونا سا ۔۔۔ گھر کی رونق بچوں سے ہوتی ہے اس لئے اب شادی کر لیں ۔۔۔۔۔

  • @ZulfiVlogs2M
    @ZulfiVlogs2M 25 днів тому

    ہماری بہن نے عیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کیا 😂😢❤

  • @diyevergreenart
    @diyevergreenart Місяць тому

    Ma Sha ALLAH ghar bahut khoobsurat hai lekin aap ke ghar Israel ke products dekh kr afsos hua😢😢

  • @kifayatalikifayatali7808
    @kifayatalikifayatali7808 10 місяців тому

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    گھر اچھا ہے لیکن قران لکھ رہی ہین اور پڑا ہے کیہ رہی ہین کتنا غلط کیہ رہی ہین کسی کو بھی احساس نہین ہوا . بس اندھی تقلید جاری ہے. اور دوسری بات . جہان عبادت کرتی ہین وہان سینما بنایا ہوا ہے۔ حد ہے. جانور مین کتا پالا ہے. عبادت عبادت کا شور نہ کرین . پلیز..

  • @Pak-dh2cj
    @Pak-dh2cj 5 місяців тому

    صرف خوبصورت گھر چھوڑیں رابی پیر زادہ خود بھی بہت خوب صورت ہے اور بہت سارے لوگ اسکی خوبصورتی دیکھتے ہیں اور دیکھ چکے ہیں.... ابھی تک کیمرے کے چکر سے باہر نہیں آئی یہ

  • @sayeedahmed5771
    @sayeedahmed5771 5 місяців тому +2

    ماشاء اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین

  • @syedjaleelBukhari
    @syedjaleelBukhari 5 місяців тому +1

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی پیارا گھر اپ کا اللہ پاک اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہستا اور مسکراتا رکھے اور اچھا نصیب کرے امین ثم امین جزاک اللہ❤❤❤❤

  • @HammadKhan-b7w3o
    @HammadKhan-b7w3o 2 місяці тому

    ماشاءاللہ ۔۔لیکن دکھانے کی کیا ضرورت تھی ۔۔لوگوں کو نفسیاتی مریض بنا رہے ہو ۔۔کیونکہ بہت سے لوگ دیکھ کر ترس رہے ہوں گے ۔۔

  • @salamsadia5016
    @salamsadia5016 9 місяців тому

    تمام کے تمام اداکارائیں اپنے اپنے گھر دکھا کر لوئیر کلاس کی خواتین کو مزید ڈپریشن میں مبتلا کرتی ہیں یہ خود تو اپنے پیسے بنا لیتی ہیں اور مزید امیر ہو جاتی ہیں لیکن یہی سب دیکھ کر غریب نوجوان لڑکیاں غلط کاموں میں پڑ جاتی ہیں ۔

  • @nighatseema2914
    @nighatseema2914 10 місяців тому

    عجیب ہیں آپ کیا نہیں جانتیں شو بازی گناہ ہے اور کیا آپ کو اسرائیل کی پروڈکٹس کا نہیں معلوم یعنی آپ بائیکاٹ نہیں کرتیں آپ کو احساس نہیں فلسطین کا

  • @Rizwan-k9e
    @Rizwan-k9e Місяць тому

    ماشاء اللہ رابی جی اپ کا گھر بھی اپ کی طرح خوبصورت اور دلکش ھے اللہ پاک نظر بد سے سے بچاے ایک بات بتایں اپ کی شادی نہیں ھویی کیا

  • @nayyernayyer5737
    @nayyernayyer5737 9 місяців тому +1

    ماشااللہ.,,,❤
    اللہ جی نصیب کرے,,❤,
    ,,,میرے لیئے بھی دعا کرے اللہ جی مجھے اپنا گھر دے,,,,,,,,😢

  • @nhowtobraid4745
    @nhowtobraid4745 10 місяців тому

    غلط آپ لوگ بغیر تحقیق کہ کہے دیتے ھیں کہ رحمت کے فرشتے نہں اتے پلیز دین میں نہ ایڈ کریں اور نہ ہی دین میں سے کچھ نہ نکالے

  • @zobiaparveen3817
    @zobiaparveen3817 10 місяців тому

    بڑے افسوس کا مقام ہے کہ سارا فریج اسرائیلی پروڈکٹس سے بھرا ہوا ہے۔ اس وقت میں اسرائیلی پروڈکٹس کھانا اور استعمال کرنا حرام کے برابر ہے

  • @shaistaazmi1725
    @shaistaazmi1725 3 місяці тому

    Bikul SHAZADION jaisa lifestyle hai, dog 🐶🐕na rakkain Tu bahter hairahmat k farishte nahi aatesofttoys bhi aap ne rakkka hai, yeh mystery samajh nahi aai, allahwalon ki zindagi simple aurkifayat wali hoti hai, khair aap ko mubarak jo allah ka diya hoa tuhfa.

  • @chkhan974
    @chkhan974 10 місяців тому +1

    Ap akeli reti Hain husband bachy Ami abu