وارثِ شاہ سلطان باھو بلھے شاہ میاں محمد بخش شاہ حسین جیسے اولیاء اللہ نے پنجابی چ شاعری کیتی اے تے کمال کیتی سانوں خوشی اے شرمندگی بالکل نئیں گل صاحب سلامت رھو بہاولنگر نوں تسی بہول نگر آکھیا تے تہاڈی تحقیق دا پتا چلیا حق ادا کر دتا امانت علی بہول نگر توں۔
اسلام علیکم ، سلامت رہیں شہباز گل صاحب میں محمد نصیر خان پونچھ آزاد جموں و کشمیر سے ہوں ۔ آپ سیاسی شعور کو گاؤں کی پگڈنڈیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ایسے ہی پشتو بلوچی سندھی اور سرائیکی میں ایسے وی لاگ کرنے والے دوست تیار کریں ۔ شکریہ
this is the only vlog which goes in 20 or 30 min without any headache as it is in Punjabi, whereas other vlogs in other langauges cause headache to me.
IMRAN KHAN Zindah Abad Pakistan paindah abad main ap ki har videos dekhta hon ALLAH BLESS YOU and your family and friends and your team always insha Allah
25 کروڑ میں سے اگر 2 کروڑ ہی اڈیلہ جیل چلے جائیں , خان صاحب کو آرام سے واپس لا سکتے ہیں , اگر یہ عہد کر لے ہر پاکستانی تو آصف منیر کچھ نہیں کر سکتا , مگر ہم پورا پاکستان مل کر ایک شخص کے خلاف کھڑے نہیں ہو سکتے , تو ہم سب کو بھی چوڑیاں پہن لینی چاہئیں 😢😢😢
اسلام عیلکم گل صاحب۔ جیسے جیسے پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے۔۔دل بھی ڈوب رہا ہے ۔ فیصل آباد کی ٹکسٹائل انڈسٹری مسلسل ورکر نکال رہی ہیں. میں نے معشت کی ہر کتاب پڑھ لی ہے ۔سواۓ ایکسپورٹ فارن ریمٹنس بڑھانے کے ترقی ناممکن ہے ۔لیکن بس ایک امید جو قید ہے۔بس وہ دیوار ٹوٹنے کا انتظار ہے رانا شبیر ڈھاباں کلاں چک 13 صفدرأباد ضلع شیخوپورہ
Yes brother asal traqqi hai hi exports , productivity se wealth generation hai ,,,, ye metros , orange train , laptop scheme tab achi hoti hain jub mulk apna $ khud earn kar raha ho
Gill uncle m roz ap k vlog dekhti hn jb tk na dekhon sukun n ata h. Ap ki baten urdu m kr k apny students ko sunati hn. M young mma b hn aur teacher b hn. Aur han. Ap ko baton mere 2 class k bety ki class m election krwaya gya 😂 unhn ne anghothy pe nishan b lgaya jese schi m election hoty hain. Aur 15 m se 13 Khan ko vote diya. ❤ Mere bety ne a k btaya k mma m ne aj ap ki trhn khan ko vote diya h. Wo bht khush tha. Bt yahan tk pohnch gy h
73 میں جب ہم لوگ ٹریننگ کے لئے کوہاٹ گئے ایئر فورس سلیکشن کے بعد تو سب سے پہلے انہوں نے ہمیں نائیوں کے حوالے کیا جنہوں نے ہمارے وہ زیرو کٹ کی کچھ لوگ کراچی سے اوے تو ہمارا تعلق ادھر لاہور ایریا سے تھا جو کراچی سے ائے ہوئے تھے ان کے بڑے بڑے بال تھے اس وقت وعید مراد ٹائی ض اپنے بال جتنے ہم ٹریننگ کرتے رہے انہوں نے اپنے بال ایک رومان میں سنبھال کر اپنے اٹیچی کیس میں رکھیے تو وہ کافی دیر جب نکالتے تھے اس کو دیکھ دیکھ کر روتے تھے یہ اس وقت کا واقعہ کیونکہ ان کو اپنے بالوں سے بہت پیار تھا اس لئے وہ نکالتے تھے جس طرح پرانے زمانے ماما جڑیاں چنڈل والے اس طرح والا کچھ لوگوں نے جہڑے کراچی تو بڑے بڑے زیرو کٹ ہو جاندی سی
ALLAHJI PAKISTAN, USKI AWAM AUR AAP SUB KO AAPNAAY HIFZOAMMAN MEIN RAKHEN, KHAIR, REHAM AUR KARAM KAREN AUR SUB KO JALD INSAAF MILAY AAMEEN 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼. SEEMS THIS SP WAS DRAGGED UP.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس سے پہلے پنجابی زبان میں نہیں سننا چاہتا تھا یا پسند نہیں تھی لیکن جب سے اپ کی باتیں سن رہا ہوں اچھا لگتا ہے اپ کی زبان سے پنجابی زبان سننا یہ اس میں کافی ساری تعمیر نظر اتی ہے
جناب محترم برادر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے۔ موجودہ حکومت کو خواجہ سراوں سے حسن سلوک سے پیش آنا چاہئے تھا وہ ایک لوئر لیول مزدور طبقہ ھیں انکے ساتھ حسن سلوک سے حکومتی اداروں کو پیش آنا چاہیے تھا۔ مگر طوطی کی فریاد۔ بیلے میں کوئی نہیں سنتا ۔ کیونکہ پاکستان اس وقت فوجی جمہوریت کا دور دورہ ھے ھر ایکو اپنی اپنی پڑی ھوئ ھے جب یہ لو لوٹ کھسوٹ سے فارغ ھونئے پھر خواجہ سراوں کا اڈٹ کرینگے انشاءاللہ۔ ڈاکٹر صاحب اپکا پنجابی کا وی لاگ سکالر شپ حاصل کر گیا ھے جس۔پر میں اپکو کامیابی پر اپکو دلی مبارکباد پیش کرتا ھوں ۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
😂😂😂 تساں نام لیا تے یاد آیا کہ کوئی سلیم صافی وی ہوندا سی سانوں تے تی وی نیوز چینل دیکھیا مدت ہوئی تسی کمال اور اللّٰہ تعالٰی تانوں لمی عمر عطا فرمائے امین
اسلام علیکم گل صاحب گل صاحب میں نوویں جماعت وچ پڑھنا واں تے تھاڈا ولوگ شوق نال اسیں سارے گھر والے سیکھنے آں تے کتاباں ایس واری سانوں نہیں ملیاں تے باجی دا رل مل کے کجھ حل کڈھو
اسلام علیکم گل صاحب اللہ آپ لمبی عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے ۔خواجہ سراؤں والی بات آپ نے کی ۔ہمارے ملک کی حکومت ان کو دیتے ۔تنخواہ بھی کم اور باقی خرچ بھی کم ۔اور فلسطین والی جنگ کے اوپر خواجہ سراؤں نے بھی غیرت کا مظاہرہ کر دینا تھا ۔مگر حکومت کی غیر ت نہیں جاگی ۔اللہ آپ کوصدا خوش رکھے
نظم : وِیگو ڈالے حق سچ کا اظہار کرو تو وِِیگو ڈالے آ جاتے ہیں مرشد کو گر پیار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں اپنے حق کی خاطر جب بھی دن ہو یاں ہو رات ہو کالی اکھٹے بندے چار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں کارخانوں یاں دکانوں میں ، یاں چُھپ کے خلوت خانوں میں دکھ سکھ کا اظہار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں چاہے دیس کے سب ایوانوں میں یاں کوٹ کچری تھانوں میں ترمیم یاں سدھار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں جب لیڈر اپنا چُننے کو آواز اپنی کو سننے کو ووٹوں کی بھرمار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں حقوق کا سب انسانوں کے یاں پھر چاہے حیوانوں کے کُھل کے گر پرچار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں سن انیس سو سینتالیس سے یہ بڑوں سے سنتے آۓ ہیں آمر کو انکار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں اب مزدوری کی اجرت سے مشکل سے روٹی ملتی ہے کسی کے گوش گزار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں طوفانِ مہنگائی ایسا تو ۭ پہلے کبھی نا دیکھا تھا ایسی باتیں یار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں قانوں یہ ظالم حاکم کا ہے ۭ بڑا نرالا اے ساجد خان پہ جاں نثار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں ساجد جارج
السّلام وعلیکم شہباز پتر میری عمر 66 سال اے تے تاں کر کے پتر کہہ کے گل بات شروع کیتی اے تے دوجی گل ایہہ کہ میرے وڈے پتر زین عباس دی عمر ماشاءاللہ 37 سال اے میں گل ایہہ کرنی اے کہ جدوں توں چھوٹا جنا سی اس ایلے تنوں کہندے رہے کہ 2/4 جماعتاں پڑھ لے کل نوں ترے ای کم اونی اے پر کتھوں ہن منوں پتہ کرکے ایہہ دس کہ ایہہ جیہڑے روبوٹ خواجہ سرا جنہاں نے پیلاں سمیع صاحب تے تے ہن ساڈی پارٹی دے رؤف حسن تے حملہ کیتا ایہہ کی اوو خواجہ سرا وڈیری عمر دے بندے ای کیوں لبھ لبھ کے ماریا کی انہاں خواجہ سراؤں نے حملے تو پہلے تاڑی شاڑی وی ماری سی یا بغیر ٹاڑی دے ای پے گئے سی جے تے پیلے تارڑی ماری سی تے فیر 50 فیصد کم برابر دا سی تے بوٹاں توں ایہہ سدھا کم نظام دین اینڈ کو دا اے شاباش منا بھائی لگا رہو تے گوہر عباس سید ملتان نوں دیو اجازت تے رب راکھا 😂🎉❤😅
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا حال ہے ڈاکٹر صاحب اپ کا وی لاگ چھوٹا ہے اس کا ٹائم بڑھا دیں کم از کم 30 منٹ کا کریں جب مزہ انے لگتا ہے تو تب ختم ہو جاتا ہے
Gil Sab My name is Amjad Ali, i m from dubai before i dont like punjabi language but bcz of your vlog now i love it, i feel sorry for that which choudary nizam deen did with you. Allah pak aap ki hifazat farmaye. aap ki wajah se mujhe punjabi seekhne ka moqa bhi mila hey. Pls read my comment i daily watching your vlog, before i used to watch imran riaz vlog now im watching you both are proud of pakistan
ہم چاہتے ہیں لے دے کر مزاکرات حل ہو جائیں عمران خان ایک قدم آگے آئے ہم دس قدم آئیں گے ہم جیل نہیں جانا چاہتے نہ ہی نفرت کی سیاست کرنا چاہتے ہیں جاوید لطیف نواز شریف چاہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مزاکرات میں شامل نہ ہو ہم ڈریکٹ عمران خان سے ترلہ منت کریں
Dr shab mai Chad de punjab to riasat Malik tuhaddi Punjabi bolan te dassan de tareeke ch bada hi swaad a janda h gill shaab bus rabb hi rakha Pakistan da jado tak imran Khan bahar nahi a janda rabb tuhannu sehat tandrusti ataa farmaye
اردو ویلاگ سے زیادہ بنجابی ویلاگ سن کے مزا آتا ہے
وارثِ شاہ سلطان باھو بلھے شاہ میاں محمد بخش شاہ حسین جیسے اولیاء اللہ نے پنجابی چ شاعری کیتی اے تے کمال کیتی سانوں خوشی اے شرمندگی بالکل نئیں گل صاحب سلامت رھو بہاولنگر نوں تسی بہول نگر آکھیا تے تہاڈی تحقیق دا پتا چلیا حق ادا کر دتا امانت علی بہول نگر توں۔
Agreed 💯
اللہ تعالیٰ آ پ پر اپنی رحمت کرے آ مین ثمہ آمین
ڈاکٹر صاحب اپ نے پنجابی لوگوں کی شان بڑھا دی پنجابی پنجابی وی لاک کر کے شکریہ مہربانی اپ کو صحت اور تندرستی اللہ پاک دے
❤❤❤❤
❤❤❤
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد
حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رھنے والوں کی اللہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ،
سلامت رہیں شہباز گل صاحب میں محمد نصیر خان پونچھ آزاد جموں و کشمیر سے ہوں ۔ آپ سیاسی شعور کو گاؤں کی پگڈنڈیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ایسے ہی پشتو بلوچی سندھی اور سرائیکی میں ایسے وی لاگ کرنے والے دوست تیار کریں ۔ شکریہ
بلکل سہی فرمایا “اللہ نے سوشل میڈیا کا عذاب۔۔۔۔۔۔” ان میں سے ایک سلیم صحافی بھی ہیں ۔صحافی😅😅
❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب چوہدری صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین
this is the only vlog which goes in 20 or 30 min without any headache as it is in Punjabi, whereas other vlogs in other langauges cause headache to me.
اللّہ پاک خیر کرے گا انشاء اللہ
پاکستان ترقی کرے گا
ہمارا جینا مرنا ادھر ہی ہے،
لوٹ مار کرنے والے تو ملک میں رہتے ہی نہیں
Imran khan zindabad the great leader
Imran Khan zindabad
Imran Ahmad khan niazi 🌹🌹🌹 PTi Pakistan zinda abad
لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ ﷺ❤
یاالله عزوجل پاکستان کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو نسلوں سمیت نیست و نابود فرما آمین ثم آمین🙏🙏
❤❤❤ Imran khan zindabad ❤❤❤ InshaAllah Imran khan will be prime minister ❤❤❤ of Pakistan 🇵🇰
گل صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آمین آپ نے مرے ہوئے پنجابی کلچر کو زندہ کر دیا ناصر علی
IMRAN KHAN Zindah Abad Pakistan paindah abad main ap ki har videos dekhta hon ALLAH BLESS YOU and your family and friends and your team always insha Allah
دنیا نے قانون سیاسیت معیشت انسانی حقوق انتظامیہ تجارتی امور میں کمال ترقی کی ھم نے کرپشن بدنامی حرص میں کمال دکھایا
السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ😊
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad
SUBHANLLAH SUBHANLLAH IMRAAN KHAN ZINDAA BAAD ZINDAA BAAD JAZAAKLLH ❤
ماشاءاللہ
عمران خان جیتے گا
G O Jutta I Salute you ❤❤❤❤❤
25 کروڑ میں سے اگر 2 کروڑ ہی اڈیلہ جیل چلے جائیں , خان صاحب کو آرام سے واپس لا سکتے ہیں , اگر یہ عہد کر لے ہر پاکستانی تو آصف منیر کچھ نہیں کر سکتا , مگر ہم پورا پاکستان مل کر ایک شخص کے خلاف کھڑے نہیں ہو سکتے , تو ہم سب کو بھی چوڑیاں پہن لینی چاہئیں 😢😢😢
اسلام عیلکم گل صاحب۔ جیسے جیسے پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے۔۔دل بھی ڈوب رہا ہے ۔ فیصل آباد کی ٹکسٹائل انڈسٹری مسلسل ورکر نکال رہی ہیں. میں نے معشت کی ہر کتاب پڑھ لی ہے ۔سواۓ ایکسپورٹ فارن ریمٹنس بڑھانے کے ترقی ناممکن ہے ۔لیکن بس ایک امید جو قید ہے۔بس وہ دیوار ٹوٹنے کا انتظار ہے
رانا شبیر ڈھاباں کلاں چک 13 صفدرأباد ضلع شیخوپورہ
Yes brother asal traqqi hai hi exports , productivity se wealth generation hai ,,,, ye metros , orange train , laptop scheme tab achi hoti hain jub mulk apna $ khud earn kar raha ho
First viewer
First like
First comment
Gill sb army chief ki planning bilkul thek ja rahi hy or masha Allah awam ko roti k lalay per gaye hn
Gill uncle m roz ap k vlog dekhti hn jb tk na dekhon sukun n ata h. Ap ki baten urdu m kr k apny students ko sunati hn. M young mma b hn aur teacher b hn. Aur han. Ap ko baton mere 2 class k bety ki class m election krwaya gya 😂 unhn ne anghothy pe nishan b lgaya jese schi m election hoty hain. Aur 15 m se 13 Khan ko vote diya. ❤ Mere bety ne a k btaya k mma m ne aj ap ki trhn khan ko vote diya h. Wo bht khush tha. Bt yahan tk pohnch gy h
Students ko urdu to aati ha un ko panjabi bhi samjhaan
کرپٹ سسٹم کی حالت یہ ہے۔ کہ میری زمین کو زبانی بیع کے تحت ڈگری کردیا گیا۔ میں سابقہ 8 سال سے کیس لڑ رہا ہوں۔
It is nothing people fight their cases for quarter of a century without any decision
Aap baher baeth kar pura haq ada kar rahe ho allah aap ki hefazat farmay
Aameen
73 میں جب ہم لوگ ٹریننگ کے لئے کوہاٹ گئے ایئر فورس سلیکشن کے بعد تو سب سے پہلے انہوں نے ہمیں نائیوں کے حوالے کیا جنہوں نے ہمارے وہ زیرو کٹ کی کچھ لوگ کراچی سے اوے تو ہمارا تعلق ادھر لاہور ایریا سے تھا جو کراچی سے ائے ہوئے تھے ان کے بڑے بڑے بال تھے اس وقت وعید مراد ٹائی ض اپنے بال جتنے ہم ٹریننگ کرتے رہے انہوں نے اپنے بال ایک رومان میں سنبھال کر اپنے اٹیچی کیس میں رکھیے تو وہ کافی دیر جب نکالتے تھے اس کو دیکھ دیکھ کر روتے تھے یہ اس وقت کا واقعہ کیونکہ ان کو اپنے بالوں سے بہت پیار تھا اس لئے وہ نکالتے تھے جس طرح پرانے زمانے ماما جڑیاں چنڈل والے اس طرح والا کچھ لوگوں نے جہڑے کراچی تو بڑے بڑے زیرو کٹ ہو جاندی سی
Dr Shahbaz gill sab AOA
Khush rawho te hass de wass de rawo salamat rawo...
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad pak army
M javaid
ALLAHJI PAKISTAN, USKI AWAM AUR AAP SUB KO AAPNAAY HIFZOAMMAN MEIN RAKHEN, KHAIR, REHAM AUR KARAM KAREN AUR SUB KO JALD INSAAF MILAY AAMEEN 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼.
SEEMS THIS SP WAS DRAGGED UP.
اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
Babar shair Shabazz bahi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس سے پہلے پنجابی زبان میں نہیں سننا چاہتا تھا یا پسند نہیں تھی لیکن جب سے اپ کی باتیں سن رہا ہوں اچھا لگتا ہے اپ کی زبان سے پنجابی زبان سننا یہ اس میں کافی ساری تعمیر نظر اتی ہے
نواز دی عزت ھوی کدوں جے تحقیق کر کے دسو چوہدری شھباز صاحب میں شکر گزار ھواں گا
Shahbaz Gill zabardast
جناب محترم برادر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے۔ موجودہ حکومت کو خواجہ سراوں سے حسن سلوک سے پیش آنا چاہئے تھا وہ ایک لوئر لیول مزدور طبقہ ھیں انکے ساتھ حسن سلوک سے حکومتی اداروں کو پیش آنا چاہیے تھا۔ مگر طوطی کی فریاد۔ بیلے میں کوئی نہیں سنتا ۔ کیونکہ پاکستان اس وقت فوجی جمہوریت کا دور دورہ ھے ھر ایکو اپنی اپنی پڑی ھوئ ھے جب یہ لو لوٹ کھسوٹ سے فارغ ھونئے پھر خواجہ سراوں کا اڈٹ کرینگے انشاءاللہ۔ ڈاکٹر صاحب اپکا پنجابی کا وی لاگ سکالر شپ حاصل کر گیا ھے جس۔پر میں اپکو کامیابی پر اپکو دلی مبارکباد پیش کرتا ھوں ۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
😂😂😂 تساں نام لیا تے یاد آیا کہ کوئی سلیم صافی وی ہوندا سی سانوں تے تی وی نیوز چینل دیکھیا مدت ہوئی تسی کمال اور اللّٰہ تعالٰی تانوں لمی عمر عطا فرمائے امین
اسلام علیکم گل صاحب
گل صاحب میں نوویں جماعت وچ پڑھنا واں تے تھاڈا ولوگ شوق نال اسیں سارے گھر والے سیکھنے آں
تے کتاباں ایس واری سانوں نہیں ملیاں
تے باجی دا رل مل کے کجھ حل کڈھو
پاکستان کی شان کپتان عمران خان زندہ آ باد ❤❤
Imran Khan zindabad the great leader ❤
Zabardast
اسلام علیکم گل صاحب اللہ آپ لمبی عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے ۔خواجہ سراؤں والی بات آپ نے کی ۔ہمارے ملک کی حکومت ان کو دیتے ۔تنخواہ بھی کم اور باقی خرچ بھی کم ۔اور فلسطین والی جنگ کے اوپر خواجہ سراؤں نے بھی غیرت کا مظاہرہ کر دینا تھا ۔مگر حکومت کی غیر ت نہیں جاگی ۔اللہ آپ کوصدا خوش رکھے
❤❤❤ہا ے خان صاحب ❤❤❤
❤ gil Sab thok Ke Punjabi boli Diya Faisalabad mein
My good leader imran khan niazi zinda bad 💙💙💙💙💙💙
میرا خیال ہے خواجہ سرا زیادہ بہتر حکومت چلایں گے کیونکہ یہ حکومت کی طرح کرپٹ نااہل اور ریاست کی طرح ظالم نہیں ہیں
SubHannallah
Allah bless you beta
نظم : وِیگو ڈالے
حق سچ کا اظہار کرو تو وِِیگو ڈالے آ جاتے ہیں
مرشد کو گر پیار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں
اپنے حق کی خاطر جب بھی دن ہو یاں ہو رات ہو کالی
اکھٹے بندے چار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں
کارخانوں یاں دکانوں میں ، یاں چُھپ کے خلوت خانوں میں
دکھ سکھ کا اظہار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں
چاہے دیس کے سب ایوانوں میں یاں کوٹ کچری تھانوں میں
ترمیم یاں سدھار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں
جب لیڈر اپنا چُننے کو آواز اپنی کو سننے کو
ووٹوں کی بھرمار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں
حقوق کا سب انسانوں کے یاں پھر چاہے حیوانوں کے
کُھل کے گر پرچار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں
سن انیس سو سینتالیس سے یہ بڑوں سے سنتے آۓ ہیں
آمر کو انکار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں
اب مزدوری کی اجرت سے مشکل سے روٹی ملتی ہے
کسی کے گوش گزار کرو تو وِیگو ڈالے آ جاتے ہیں
طوفانِ مہنگائی ایسا تو ۭ پہلے کبھی نا دیکھا تھا
ایسی باتیں یار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں
قانوں یہ ظالم حاکم کا ہے ۭ بڑا نرالا اے ساجد
خان پہ جاں نثار کرو تو ویگو ڈالے آ جاتے ہیں
ساجد جارج
عمران خان ذندہ باد
Good NEWS DR SHAHBAZ GILL
Great as always my brother keep it up 🙏🙏🙏
پنجابی زبان کےلیے آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اورپاکستان میں
سچ بولنا بہت مشکل کام ہے
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے
سلامہ علیکم ڈاکٹر صاب۔ میرا ناں ریاض اے جدوں تسیں راجو آکھدے او تے میرے لوں کھلو جاندے نے ۔بڑی بڑی محبت توہاڈے واسطے ۔
گل بھائی ۔۔آپ بولتے ہیں تو کانوں میں رس گھولتے ہیں ۔۔بہت میٹھے الفاظ لگتے ہیں اپ کے منہ سے ۔۔۔ماشالللہ
Maray watan too Salamat rahay...
السّلام وعلیکم
شہباز پتر میری عمر 66 سال اے تے تاں کر کے پتر کہہ کے گل بات شروع کیتی اے تے دوجی گل ایہہ کہ میرے وڈے پتر زین عباس دی عمر ماشاءاللہ 37 سال اے میں گل ایہہ کرنی اے کہ جدوں توں چھوٹا جنا سی اس ایلے تنوں کہندے رہے کہ 2/4 جماعتاں پڑھ لے کل نوں ترے ای کم اونی اے پر کتھوں ہن منوں پتہ کرکے ایہہ دس کہ ایہہ جیہڑے روبوٹ خواجہ سرا جنہاں نے پیلاں سمیع صاحب تے تے ہن ساڈی پارٹی دے رؤف حسن تے حملہ کیتا ایہہ کی اوو خواجہ سرا وڈیری عمر دے بندے ای کیوں لبھ لبھ کے ماریا کی انہاں خواجہ سراؤں نے حملے تو پہلے تاڑی شاڑی وی ماری سی یا بغیر ٹاڑی دے ای پے گئے سی جے تے پیلے تارڑی ماری سی تے فیر 50 فیصد کم برابر دا سی تے بوٹاں توں ایہہ سدھا کم نظام دین اینڈ کو دا اے شاباش منا بھائی لگا رہو تے گوہر عباس سید ملتان نوں دیو اجازت تے رب راکھا 😂🎉❤😅
After your vlogging... U have gained lots of duas.. Bless u ameen
True Speech Dr Shahbaz GILL
Punjabi zindabad ji. Koi muqabla nai punjabi daa... love from punjab india
Ann Mary Schemal (German) has rated Punjabi as one of most spoken language in the World .
السلام عليكم كل صاحب مي بتهان هو اب كا ويلاك بهت شوق سي ديكهتا هو
IMRAN KHAN ZENDA BAD ❤️ 🇵🇰 ❤ Pakistan Zenda Bad ❤
MashahAllah Dr,Sahib Long Live.
I'm also Sindhi but now Punjabi living in Lahore after marriage in short I am true Pakistani
Imran Khan Zinda-abad ❤
یا اللہ کریم پاکستان کی خیر فرما عمران خان کی خیر فرما اُسکے کارکنان کی خیر فرماآمین
Gill shb Allah khush rakhy apko isi trha haq aur such bolny ki himmat aur isteqamat dy.
پاکستان تحریک انصاف 🇵🇰
انشاءاللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ❤
ڈاکٹر شہباز گل پاکستان تحریک انصاف ❤️
Gill sb min Kashmir se hun or abi to min 12 sal se overseas hun panjabi min bhot like krti hun bhot zyada intzar rhta hai ap k vlog ka ❤
Aslam-O-alikum Gill Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Dr Shahbaz Gill 👍👍👍✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️✌️❤️Zindadabad ❤️✌️ Imran Khan ❤️✌️❤️Zindadabad Pakistan 🇵🇰🇵🇰✌️❤️Zindadabad
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا حال ہے ڈاکٹر صاحب اپ کا وی لاگ چھوٹا ہے اس کا ٹائم بڑھا دیں کم از کم 30 منٹ کا کریں جب مزہ انے لگتا ہے تو تب ختم ہو جاتا ہے
Gil Sab My name is Amjad Ali, i m from dubai before i dont like punjabi language but bcz of your vlog now i love it, i feel sorry for that which choudary nizam deen did with you. Allah pak aap ki hifazat farmaye. aap ki wajah se mujhe punjabi seekhne ka moqa bhi mila hey. Pls read my comment i daily watching your vlog, before i used to watch imran riaz vlog now im watching you both are proud of pakistan
Unfortunate.
Pakistan is blessings of ALLAH. . . . . .
Walikumassalam wrwb 🫶🏻🇵🇰✌🏼🇵🇸
Gill sahib..Allah pak.ap ki away ko mazbot kary...gujjar
ہم چاہتے ہیں لے دے کر مزاکرات حل ہو جائیں عمران خان ایک قدم آگے آئے ہم دس قدم آئیں گے ہم جیل نہیں جانا چاہتے نہ ہی نفرت کی سیاست کرنا چاہتے ہیں جاوید لطیف
نواز شریف چاہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مزاکرات میں شامل نہ ہو ہم ڈریکٹ عمران خان سے ترلہ منت کریں
Imran khan zindabad ❤️
PTCL TE POST OFFICE KI TARAH PAKISTAN SAHAFAT KA DEPORTMENT ZAMEEN BOS HOTA JA RAHA😋SOCIAL MEDIA ZINDABAAD...
Best veloger in the world Dr Shehbaz Gill sab
اسلام وعلیکم گل بھائی اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آپ کی بنجابی سن کے بہت مزا آتا ہے آپ کے ویلاگ کا بہت انتظار رہتا ہے
ماشاءاللہ بہت اچھے
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Pakistan
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan
Love ❤❤❤❤❤❤❤ PTI
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Dr Shahbaz Gill
Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے❤❤❤
Dr shab mai Chad de punjab to riasat Malik tuhaddi Punjabi bolan te dassan de tareeke ch bada hi swaad a janda h gill shaab bus rabb hi rakha Pakistan da jado tak imran Khan bahar nahi a janda rabb tuhannu sehat tandrusti ataa farmaye
🤲🏻Allah pak Gill sahab ko hr mushkil sey nijaat dey,, Dr sahab apkey vlog bhi aney waley wqt ki tareekh ka hissa hongey🤲🏻
very good Shabaz bhai aj di behtreen yadhani,
Allah ap sub ke hifazat kare (ameen)
Thank you for providing interesting information, especially Modi’s visit to NS.
Imran khan zandabad ❤❤❤
Dr Shahbaz Gil sb the great leader
Allah paaak imran khan tai ohdsi stance dsi naaal kharai hoan wxlian di khair rzkhai
Allah ap ko lambing zindgi ata Karen ameen
CHIRRIA BALOOCH zabardast in sy hakomat nahein chal sakti waqei sachi baat hy
Chirria what a name?
Sir Shahbaz Gill Sab app KO Mera salaam sir Shahbaz Gill Sab Geo Geo Geo Geo Geo Geo Geo Geo Geo Geo Geo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤