Alwida Alwida Aye Hussain | Zia Bhai Ali Rizvi Sachay Farzad | 34TH AZH SHAB E DARI | Idara Jafarya

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 лют 2025
  • حقیقت یہ ہے کہ میں مولا کا ایک انتہائی ادنی سا ذاکر ہوں
    مگر جو آفتاب نوحہ خوانی ہوں ان کے ساتھ کھڑے ہو کر نوحہ خوانی کرنا میرے لیئے بہت بڑی بات ہے۔
    میں تہ دل سے علی رضوی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے بلایا اور استاد ضیاء رضوی بھائی کے ساتھ اپنے ساتھ اور ماشاءاللہ سے تمام انجمنوں کے صاحب بیاض اس وقت ساتھ کھڑے ہیں اور الوداعی نوحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    اس وقت ماتم کی صف میں ماتمیوں کے ساتھ ایک عالم دین مولانا سید محبوب مہدی عابدی صاحب بھی اس صف میں شامل ہیں اور آخر وقت تک شامل رہے۔
    ان سے قبل قبلہ مولانا اصغر مہدی المرتضوی بھی کافی دیر تک شامل رہے۔
    اس الوداعی پرسے کا اختتام نماز فجر کی ادائیگی پر ہوا۔
    جس میں شامل چار سو سے زائد ماتم داروں نے شرکت کی۔
    جو لوگ ماتمیوں پر الزام لگاتے ہیں وہ دیکھیں کے ماتمی کیسے نماز پڑھ رہے ہیں اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کے علماء ہمارا نوحہ نہیں سنتے اور ماتم نہیں کرتے وہ آکر دیکھیں کے کیسے قبلہ محبوب مہدی عابدی اس وقت فرش ماتم میں مصروف عبادت ہیں۔
    بہترین انتظام کرنے پر ادارہ جعفریہ کے اراکین اور انجمن ذوالفقار حیدری کے تمام افراد کا شکریہ۔
    مسلسل نیاز اور چائے کا اہتمام کے ساتھ ایک ماحول جو کسی شب بیداری میں ہونا چاہیئے وہ موجود تھا۔
    خدائے حسین اس شخصیت کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے جس کی کاوشوں سے یہ پودا ایک پھل دار سایہ دار شجر بن چکا ہے۔
    ایک فاتحہ برائے ایصال ثواب سید علی محمد رضوی سچے بھائی کے لیئے۔
    Thanks again, Ali Raza Rizvi
    Maryland USA
    #canada #karbala #kamran #sachay #bhai #iraq #2023 #2024 #karwan

КОМЕНТАРІ •