The doctor is amazing I heard so many doctors and nutritionist on utube and podcasts but she gave us a fund of benefits in such a speedy way Usually doctors don’t give much information in a nutshell
السلام علیکم بلال بھائئ۔۔ آج مجھے آکا 25 ستمبر 2020 کا پروگرام دیکھنے کا اتفاق ھوا، جہاں بہت سے معلومات ملیں، علم میں اضافہ ھوا ،وہیں کچھ چیزیں تکلیف کا باعث بنیں۔۔ چند باتیں نا مناسب لگیں ، بیان کرنا چاہتا ھوں، پہلی بات- مولوی صاحب کو آپ نے برائے نام پروگرام میں بلایا ھوا تھا، شاید آپ نے انھیں 5 فیصد بھی بولنے کا موقع نہیں دیا۔۔اگر آپ کو دوسرے مسالک کے علماء سے اعتراض ھے،اختلاف ھے ، تو آپ اپنے مسلک کے علماء کو بلا لیا کریں۔۔ دوسری بات- مولوی صاحب کو آپ بار بار ٹوکتے رہے، آرام سے انھیں بات ہی نہیں کرنے دی۔۔پہلے کسی کو بات کا پورا موقع دیا جاتا ھے پھر اپنی تکالیف ،اپنے سوچ، اپنا اسلام اپنا دین بتانا چاھئے۔۔ محسوس ھوا شاید آپکی مولوی صاحب سے کوئی ذاتی یا مسلکی دشمنی ھے۔۔ تیسری بات- جب مولوی صاحب نے ٹراسپلانٹ کے متعلق آیات بیان کرکے اللہ کا حکم سنایا تو ایک تو آپکا جواب آپکا ری ایکشن بڑا طنزیہ تھا ، درحقیقت آپ نے مولوی صاحب پہ طنز نہیں کیا بلکہ اللہ پر طنز کیا۔۔ اور دوسرا آپ کا ان سے پیش آنا بڑا ہی نفرت ذدہ اور نظر انداذ کرنے والا تھا۔۔ چوتھی بات-- مولوی صاحب کو 45 منٹ کے پروگرام میں تین منٹ بولنے کا موقع دیا اور اس میں آپ نے انھیں 10 بار ٹوکا، 3 منٹ کا موقع دینا اور 10 بار ٹوکنا ، انٹر فئر کرنا، کیڑے نکالنا، بولنے نا دینا،،، کیا ھے یہ سب؟؟؟ امید ھے میری تمام باتوں کو غیر طرفہ ھوکر ضرور غور کرکے اپنے آنے والے پروگرام کو ضرور بہتر بنائیں گے۔۔۔ خطائوں کا پتلا انسان ہی ھے، اس میں نفرت بھی ھوتی ھے،تعصب بھی ھوتا ھے، حسد بھی ھوتا ھے ،ناپسندیدگی بھی ،چاھے وہ مسلکی ھو ،لسانی ھو ،ذاتی ھو، وغیرہ وغیرہ پر انسان اشرف المخلوقات ھے ، ان سے بچ سکتا ھے،، شاکر رحمان شارجہ
Excellent information regarding boosting immune system Frozen foods, junk foods and processed foods, canned foods are easy and ready to eat but they causes a lot of medical problems which also weakens our immune system
plz do not insult ulama. doctors can also start durs in their training ulama rohaniat sikhatey hein aur doctors anatomy ulma ki apni jaga hai aur doctors ki apni jaga do not compare. in above program i felt it was deliberately made to show them down graded.
Ap nay aalim sahab lo baat na karnay dee wo bohat disrespectful tha. Ap ko es cheez pay ghor karna chahiyay. Agar ap deen ko sath discuss kartay hain tau manners bhi show karain.
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ آپ سب کے توفیقات میں اضافہ فرمائے
معلومات کا خزانہ ۔ ڈاکٹر سحر چاولہ بذاتِ خود سب کے لئے ایک نعمت ہیں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین
اللہ تعالی آپ دونوں کو عزت اور صحت سے نوازے بہت ہی پیارا پروگرام
Doctor Seher Chawla MashaAllah Great Performance.
ماشاءاللہ العظیم جزاک اللّہ خیرا
Doctor give us valuable information in very speedy way.
Bilal Qutb Sahib & Dr. Sahar Chawla jee you guys are amazing in explaining & share such a good information in excellent way 👍👍👍.
Excellent Bilal Saab and all team
Omeprazole tablet 20mg is used for acidity and gastroesophageal reflux disease.
The doctor is amazing I heard so many doctors and nutritionist on utube and podcasts but she gave us a fund of benefits in such a speedy way Usually doctors don’t give much information in a nutshell
ڈاکٹر صاحبہ آپ لندن میں نہں بیٹھی ھیں اردو میں بات کریں
Assalam o alikum Belal BHI
Mera sawal hia
Mere ball buht jarty hir or JB koi shnpo istmal krta Hun to fr kmi ho jati lekin ab buht jar chuky hin
السلام علیکم بلال بھائئ۔۔
آج مجھے آکا 25 ستمبر 2020 کا پروگرام دیکھنے کا اتفاق ھوا،
جہاں بہت سے معلومات ملیں، علم میں اضافہ ھوا ،وہیں کچھ چیزیں تکلیف کا باعث بنیں۔۔
چند باتیں نا مناسب لگیں ، بیان کرنا چاہتا ھوں،
پہلی بات-
مولوی صاحب کو آپ نے برائے نام پروگرام میں بلایا ھوا تھا، شاید آپ نے انھیں 5 فیصد بھی بولنے کا موقع نہیں دیا۔۔اگر آپ کو دوسرے مسالک کے علماء سے اعتراض ھے،اختلاف ھے ، تو آپ اپنے مسلک کے علماء کو بلا لیا کریں۔۔
دوسری بات-
مولوی صاحب کو آپ بار بار ٹوکتے رہے، آرام سے انھیں بات ہی نہیں کرنے دی۔۔پہلے کسی کو بات کا پورا موقع دیا جاتا ھے پھر اپنی تکالیف ،اپنے سوچ، اپنا اسلام اپنا دین بتانا چاھئے۔۔
محسوس ھوا شاید آپکی مولوی صاحب سے کوئی ذاتی یا مسلکی دشمنی ھے۔۔
تیسری بات-
جب مولوی صاحب نے ٹراسپلانٹ کے متعلق آیات بیان کرکے اللہ کا حکم سنایا تو ایک تو آپکا جواب آپکا ری ایکشن بڑا طنزیہ تھا ، درحقیقت آپ نے مولوی صاحب پہ طنز نہیں کیا بلکہ اللہ پر طنز کیا۔۔
اور دوسرا آپ کا ان سے پیش آنا بڑا ہی نفرت ذدہ اور نظر انداذ کرنے والا تھا۔۔
چوتھی بات--
مولوی صاحب کو 45 منٹ کے پروگرام میں تین منٹ بولنے کا موقع دیا اور اس میں آپ نے انھیں 10 بار ٹوکا،
3 منٹ کا موقع دینا اور 10 بار ٹوکنا ، انٹر فئر کرنا، کیڑے نکالنا، بولنے نا دینا،،،
کیا ھے یہ سب؟؟؟
امید ھے میری تمام باتوں کو غیر طرفہ ھوکر ضرور غور کرکے اپنے آنے والے پروگرام کو ضرور بہتر بنائیں گے۔۔۔
خطائوں کا پتلا انسان ہی ھے،
اس میں نفرت بھی ھوتی ھے،تعصب بھی ھوتا ھے، حسد بھی ھوتا ھے ،ناپسندیدگی بھی ،چاھے وہ مسلکی ھو ،لسانی ھو ،ذاتی ھو، وغیرہ وغیرہ
پر انسان اشرف المخلوقات ھے ، ان سے بچ سکتا ھے،،
شاکر رحمان
شارجہ
Bhai aap gloves kyun pehente hain??
Accha hova ap nay bata deya mujay to pata nahi tha
Excellent information regarding boosting immune system Frozen foods, junk foods and processed foods, canned foods are easy and ready to eat but they causes a lot of medical problems which also weakens our immune system
تندرستی کی تمنا سے پہلے صاف متوازن خوراک کھایا کریں۔ کھانا صرف زندہ رھنے کیلئے کھانا چاہیے نا کہ ڈاکٹر کی خوشحالی کیلئے۔
2;plz koi hall batin
Name waqar
Age 23 year
آسان اردو مئی بات کریں ڈاکٹر صاب
plz do not insult ulama. doctors can also start durs in their training ulama rohaniat sikhatey hein aur doctors anatomy ulma ki apni jaga hai aur doctors ki apni jaga do not compare. in above program i felt it was deliberately made to show them down graded.
asolutly
DR chawla chawal se nikla hai chawla hahahahahaha
You should take off your gloves now brother
May be there is a valid reason that he has gloves on ?
Ap nay aalim sahab lo baat na karnay dee wo bohat disrespectful tha. Ap ko es cheez pay ghor karna chahiyay. Agar ap deen ko sath discuss kartay hain tau manners bhi show karain.
No
Ankar shukar ha ap Dr ki tarf chale gae nahe to Apne to umatemusaleman ko mazaron k peshalagadeya tha
Shan masala band kerwaen plaese