IGP Punjab Dr. Usman Anwar Visiting Multan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقعہ پر ملتان کا دورہ!!
    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، جلوس کے منتظمین سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات بارے دریافت کیا, جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمروں سے حساس جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت۔

КОМЕНТАРІ • 1