Ye carnatic music se hai.. originally Shivranjani hi kahte hain Malti toh zabardasti diya gaya taaki Shiv ke liye gaayi rag se sharminda na hona pade Muslims ko Sara music tumlog ka Samveda aur hindu tradition se hi nikla hai..kitna bhi daaman chudha lo khud ko India se kabhi alag nahi kar paoge
Yeh sab andhbhakton ki baatein hai....music kisi bhi desh k liye nhien hai yeh saare sansaar k liye hai....yeh hai kuchh katterpanthi andhbhakt log jo yeh samjh lete hai k yeh India ka hai....Pakistan ka hai ....asal main sangeet sabhi k liye hai puri dunia ka hai....
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے استاد جی کی میرا تو دل نہیں کر رہا استاد جی کا نام لینے کو میں اس کو بے ادبی کے برابر سمجھتا ہوں بچپن سے ہم سنتے ا رہے ہیں ان کے گھرانے کو یعنی کہ پٹیالہ گرانے کو اللہ ان کی انے والی نسلوں پر بھی اپنا فضل و کرم کرے میں بڑے شوق سے سنتا ہوں گھرانہ شام 84 والوں کو ان کا گانا بھی اچھا ہے سر لے کی تمیز ہے ان میں بھی لیکن اگے نہیں بڑھے وہ یقین کریں اگر اپ لوگ برا نہ منائیں تو میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں شرافت علی اور صداقت علی ان کی مجھے کہیں بھی کوئی زیادہ محنت نظر نہیں ارہی میں بڑے احترام کے ساتھ جناب حسین بخش گلو صاحب کے گھٹنوں کو ہاتھ لگاتا ہوں اور ان کو استاد کا درجہ دیتا ہوں استاد حسین بخش گلو صاحب کی محنت بہت زیادہ ہے لیکن گھرانہ بڑا ہے مطلب کہ ان کی محنت ضائع ہو گئی کیونکہ گھرانے کا نام بڑا ہے میری تو خواہش یہ ہے کہ کبھی شام 84 والے اور پٹیالہ خاندان ایک ساتھ امنے سامنے بیٹھے ہیں تب یہ فیصلہ ہو کہ کون کتنے پانی میں ہے لیکن مجھے تو پتہ ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے مثال کے طور پر میں اپ کو پٹیالہ خاندان کی کچھ یادگار یادیں پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں استاد امانت علی خان صاحب نے یہ گانا گایا انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو استاد اسد امانت علی خان نے یہ گانا گایا اچیاں لمیاں لال کھجوراں پتر جنازے ساوے استاد حامد علی خان صاحب نے یہ گانا گایا گزر گیا جو زمانہ اسے بلا ہی دو استاد فتح علی خان صاحب کی کیا میں تعریف کروں وہ تو اپ کے سامنے ہی ہے یہی بات میں شرافت علی ہاں کے گھرانے سے پوچھتا ہوں بہت اچھا گایا بہت زیادہ اچھا گائیں اپ نے لیکن کچھ تو ہو جو اپ کو ڈوبنے سے بچا لے قسم سے پٹیالہ خاندان بہت محنت کی بہت بہت تب جا کے یہ سٹار پیدا ہوئے ان کے گھرانے میں لو یو لو یو لو یو لو یو پٹیالہ خاندان ائی لو یو لو یو . ال اف یو
جو چاہیں اپ کی مرضی اپ بد دعا دے مجھے میں تو اپ کے گھرانے کا ایک تابعدار شاگرد ہونے کا حق ادا کر رہا ہوں وگرنہ اپ کی مرضی اپ مجھے بد دعا بھی دے سکتے ہیں کہ اللہ مجھے اگر کوئی دوسری زندگی دے تو شام چراسیوں کے گھرانے میں پیدا کرے
ماشاءاللہ کیا بات ہے استاد فتح علی خان صاحب اللہ کو زندگی دے کیا سما بعد دیا شام 84 کا تو ویسے ہی دماغ خراب ہوا ہوا ہے اپ کی ریز کرنے سے ان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا جیو استاد فتح علی خان صاحب سلامت علی حا صاحب حامد علی خان صاحب
Wah kia Raag pash kia khan sb ny subhanllah
Is raag ko isse behtar kisi ne ab tak to nhi hi gaya hoga
👌👌👌👌Speechless 😄👍👍👍👍
Qq
Haunting.
Sultani sahib, heartily thanks for loading Shivaranjani of Ustad Faeh Ali Khan. Music karamcharion par ehsan kiya.
Beautiful ....
Very nice performance of a beautiful Raga... thanks for posting...
Superb
beautiful
Great
sweet raag ,excellent
salamt bashen Najibi Aziz
متاسفانه نه
@@nasierahmadsultani9540 iske bol bta dein bhaijaan
Sir iske bol kya he
iske bol kya h bhaijaan
جناب استاد فتح علی خان صاحب اظہار الفت کے لیے دل حاضر ہے
Ye carnatic music se hai.. originally Shivranjani hi kahte hain
Malti toh zabardasti diya gaya taaki Shiv ke liye gaayi rag se sharminda na hona pade Muslims ko
Sara music tumlog ka Samveda aur hindu tradition se hi nikla hai..kitna bhi daaman chudha lo khud ko India se kabhi alag nahi kar paoge
I need love from music, not names and countries.
@@nasierahmadsultani9540 Kaash those who changed the name also thought the same as you.
Yeh sab andhbhakton ki baatein hai....music kisi bhi desh k liye nhien hai yeh saare sansaar k liye hai....yeh hai kuchh katterpanthi andhbhakt log jo yeh samjh lete hai k yeh India ka hai....Pakistan ka hai ....asal main sangeet sabhi k liye hai puri dunia ka hai....
Sarswati ko bhi sarswati hi bolte hai.muslims.
Apni neech soch ko sangeet se door rkho.