Це відео не доступне.
Перепрошуємо.
Figs Cultivation in Pakistan | Anjeer Ki Kasht in Pakistan || Kissan Pakistan
Вставка
- Опубліковано 18 чер 2021
- Fig cultivation in Pakistan is about 875,000 hectares and their production 7,200,000 tons of fruits. The average production of fig is about 8.23 tons per hectare, this yield is very low as compared to advanced countries i.e. 20-25 tons per hectare.
Fig is an important fruit crop in many countries because of its various uses.
According to official agencies, fig is now being grown in the NWFP, Punjab and Sindh on a small scale.
I like very much Talking and infromation thanks so much jazak Allah
ماشاءاللہ بہت اچھی وڈیو ہیے
جزاک اللہ
ویری نائیس معلوماتی ویڈیو 👍
جزک اللہ
@@kissanpakistanpalmata ko black mission kehta hai 😁 shabash
Good job MashAllah
Sir aap protein shehtut k bary me b Video banaen please
beAuTiFuL
thnx
Walaikum slaam
Lovely green یو ٹیوب پر بھی بیریوں پر بہت اچھی وڈیو ہیں
کسی دوسرے چینل سے اگر ہم ویڈیو کاپی کریں تو کاپی رائٹ کا مسئلہ آتا ہے، پھر بھی کوشش کریں گے کہ کہیں ہمیں باغات مل جائے تاکہ ویڈیو بن سکے
بلیک بیری کی کاشت پاکستان میں ہو رہی ہیے مگر میں لنک ڈلیٹ ہو جاتی ہیے
sir jhelum mein kash ho skta hai .aor jaha srdi mein temperature 0 ho jye udr kash ho skta hai
Essay Sdkoun ore rastoun k sath shajarkary k doran lagaye ja sakta heh.
Dr sahab bht shukriya information k liye bs ye tali peh thorra sa control krain 🙄🙄
Karachi ka mosam is ke kashat k liy kesa hy
Kya ye 24 inch k gamlee me grow kre ga?
چلغوزہ کے جنگلات تو ہیں مگر اس کی فارمنگ پر کیا کام ہو رہا ہیے؟
ڈاکٹر صاحب کیکٹس فروٹ پر بھی وڈیو بنائیں
Sir iss KY puday mill salty hean
ہیزل نٹ پر بھی وڈیو بنائیں
انجیرکا پھل پکنے سے پہلے ہی جھڑ جاتا ہے علاج بتایۓ شکریہ
ڈاکر صاحب سے اور بھی تعارفی وڈیوز بنائیں
Sir iss ky ander kirra lag jata hai hal kaya hai please repply and kaya kashmir main laga ja sakta hai
Bannu injeer variety is best..
Very big size and sweetest injeer 👍
مڈل ایسٹ میں انجیر تازہ ہی ملتا ہیے پاکستان میں ابھی تک نہیں ملتا؟
ڈرائی فروٹ میں بیریاں بھی شامل ہیں ان پر بھی وڈیو بنائیں؟
Punjab main kon sa area moderate han is ki planting ka liya
یہ پودا ایسے علاقے میں کاشت ہو سکتا ہے جہاں پھل کے پکنے کے وقت موسم گرم خشک ہو،سخت سردی بھی برداشت کر سکتا ہے،
Hamra ilaqa mavzo Hay,
Sir bahawalpur ki Tahseel Hasilpur main Kia ya injeer lagai ja sakti hai
یہ پودا ایسے علاقے میں کاشت ہو سکتا ہے جہاں پھل کے پکنے کے وقت موسم گرم خشک ہو،سخت سردی بھی برداشت کر سکتا ہے،
اخروٹ کی فارمنگ پر بھی پروگرام کریں؟
Main t c s Karen ha is ka poda
تھر میں جو کچھ کاشت ہو سکتا ہیے ڈاکٹر صاحب سے اس سلسلے میں انٹرویو کریں
Aoa.. I have same like tree ?? But kuch sumaj nai ha rhi
W salam
Kya samjh nh aa raha
@@kissanpakistan Mery ghar Fig ka tree ha
کراچی میں لگی ہیے بہت سی جگہ پر انجیر
پیکن نٹ کی کاشت کے کہیں تجربات ہوئے ہیں؟
کاجو کی کاشت پر کیا کام ہو رہا ہیے ڈاکر صاحب؟
ملیر میں جنگلی انجیر بہت پہلے دیکھیں تھیں اتنے پھل آتے تھے کہ زمین بھر جاتی تھی انجیر سے
لیکن ان انجینئر کا جو پھل تھا اسکا سائز کم ہو گا
جی جناب جنگلی تھی تو پھل چھوٹا تھا بتانے کا مقصد یہ تھا جو سندھ میں لگانا چاہیں تو ان کو آسانی ہو
@@meharabbasi6543 bannu injeer 👍👍👍
@@kissanpakistan bannu injeer very big size
کیا چیسٹ نٹ پاکستان میں کاشت ہوتا ہیے؟ کبھی کبھی کہیں ڈرائی فروٹ والوں کے پاس ہوتا ہیے؟ اس پر بھی وڈیو بنائیں؟ تمام نٹ کے پودے کہاں سے لئے جا سکتے ہیں؟
ڈاکر صاحب کس کس نٹ پر ابھی تک کام ہوا ہیے؟
Sir I have fig garden on one acre but of very low density i.e. 160 plants/acre. My question is that Is bordo paste useful for my plant trees? If yes then in which month.
Now right is the dormancy period and I have pruned all the trees last week. I am from KP.
Any idea k ye figs Lahore region main bhe kaasht kar saktay hain ya nahi..??
Har place pa jahan garmi ho fig kasht ho sakti hai
بہت کم پھل ایسے ہوتے ہیں جس میں پھول نہیں لگتا ڈائریکٹ پھل لگتا ہیے؟
Janab zameen kesi honi chahey kia ye chlistan wali zameen pr poda laga sakty hn
انجیرریتلی ،کنکروالیاور کلراٹھی زمین اس کی کاشت کے لئے موزوں نہیں،اس کے لئے سب سے خراب زمین وہ ہے ہوا اور پانی کا اخراج نہ ہو سکے۔
جن فروٹ کی شیلف لائف بہت زیادہ ہیے ان پر وڈیو بنائیں
کیا قلمین بہت دن لگائے بغیر رکھی جا سکتیں ہیں؟
جناب سندھ میں اور کراچی میں بہت سی جگہ انجیر لگی ہیے
برازیلین نٹ پر بھی وڈیو بنائیں ڈاکر صاحب سے معلومات دیں کاشتکاروں کو؟
انشااللہ
یہاں پر شہد کی مکھیاں پالیں تو انجیر سے شہد کیسے تیار ہو گا؟ اس میں تو پھول نہیں ہوتے؟
کون کون سی ورائٹی میں پھل زیادہ لگتا ہیے؟سفید انجیر دنیا میں بہت مقبول ہیے؟ یہ کون سی ورائٹی ہیے؟
Black mission aur brown turky ma fruting zaida hoti hai,white medaira white fig hai,aur bi bohat si white hain
برازیلین نٹ۔ چیسٹ نٹ۔ پیکن نٹ۔ ہیزل نٹ۔ پر کیا کام ہو رہا ہیے؟
بلیک وال نٹ کیوں اتنا مقبول ہیے؟
پودوں کی کیا قیمت ہوتی ہیے؟
The gardening channel پر بھی یو ٹیوب پر بیریوں پر بہت معلومات ہیں
اپ نے پاکستان میں کہیں یہ باغات دیکھے؟؟ یق کوئی ویڈیو
Thnx
ہائی دینسٹی ہیے کیا؟
ایک انجیر اندر سے لال ہوتی ہیے وہ کون سی قسم ہوتی ہیے؟
انجیر سسکھانے کی کیا ٹیکنالوجی ہیے؟
جام اور جیلی تو سلمان کے ہیں انجیر کے بازار میں ملتے ہیں
Plant abundance اس پر عناب یعنی چائینیز ڈیٹ۔ ریڈ ڈیٹ یا زی زی با جوجوبا-مل پر بھی وڈیو ہیے
No
Sir chinies date kiya hai
بلیک بیری کی باڑ لگائی جا سکتی ہیے
Can this tree grow in karachi
ریتلی ،کنکروالی اور کلراٹھی زمین میں کاشت نہیں ہو سکتا بس۔
Mianwali chashma men blek injeer ke groth ache hote hy kya white injeer bhe ho sakte hy jo Afganistan se dry magwate hen
انجیر میرے گھر لگی ہیے۔ مگر وہ میٹھا زیادہ نہیں ہوتا؟ پرندے بھی کھا لیتے ہیں؟
Ap kidher rhty hn Ap NY Ghar pr Kesy lgai
Sir in ka koi contact hai to send ker dain.
Ap jo b vidio bnatay hain us main un logon ka cell phone number lazmi diya
kerny.
As ka pods Moja Lana ha apn nombar du
السلام علیکم عرض ھے کہ ھم نے اگست 2021 میں پیوند لگا ایک پودہ جو قریب ڈیڑھ فٹ کا تھا اسکو گھر میں لگا یا ھے آج فروری 2023 تک اس میں ابھی تک پہل نہیں آئے اور آج تک پتے بھی نہیں جھڑے ہیں پودہ قریب سات فٹ اونچا ہوگیا ھے ھم اس میں پانی بھی برابر ڈالتے ہیں اور گوبر کی کھاد بھی ڈالی ہوئ ھے آپ کیا مشورہ دیں گے؟؟
کیا ہائی دینسٹی فارم میں پیداوار زیادہ ہوتی ہیے
High density orchard... Video upload ki hove....
ویسے یہ تو ظاہری سی بات ہے کیونکہ اگر پودے زیادہ ہونگے تو پیداوار بھی زیادہ ہو گء
بلیک بیری پرgardinind and framing ٹیکنیک بائی عرفان علی یو ٹیوب چینل پاکستان کا ہیے اس پر بلیک بیری فارمر کا انٹرویو ہیے
جزاک اللہ
کس علاقے میں سو روپے کلو ہے
اسلام اباد سے ان کا تعلق ہے
ترکی کی سفید خشک انجیر. 15 ڈالر ایک کلو میں فروخت ہوتی ہیے دنیا میں
Sir 1 acer me 200 trees lagay to kitny saal me tyar hota h bagh?
NARC *
Mehar abbasi Sab, ap kuch ziyada over lag rahay Haan, behtar hota Agar ap sirf FIG Kay baray may sawal karay. Ya program fig Kay baray may Haan.
انکی سجیشن ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کیا کام کرنا چاہیے آپ بھی آئیڈیاز شئیر کریں 🇵🇰❤️
جو اگانا چاہ رہے ہیں وہ صرف اور صرف قلم سے لگائیں بیج سے پھل نہیں دیتا یا گرا دیتا ہیے
یہ اآپ انجیر کے بارے بتا رہے
NAi
@@arfaabbas then
جی جناب اگر انجیر بیج سے لگائیں تو اس پر پھل دیر سے آتا ہیے قلم سے دو سال میں آ جاتا ہیے اور بیج سے انجیر لگائی جائے تو پھل تو لگتا ہیے مگر تیار ہونے سے پہلے گر جاتا ہیے
انجیر وٹامن ڈی کو بہتر کرتا ہیے
سر اس کا شعور نہیں
مگر آپ جانتے ہیں پاکستان میں ہر قسم کا موسم ہیے مگر ڈرائی فروٹ میں بہت ہی کم چیزیں کاشت ہوتیں ہیں۔ ؟ ڈاکر صاحب سے پوچھیں جب ہر قسم کا موسم ہیے؟ ڈرائی فروٹ کی شیلف لائف بہت زیادہ ہیے؟ تو اس کے باوجود۔ ہیزل نٹ۔ برازیلین نٹ۔ چیسٹ نٹ۔ پیکن نٹ۔ یہ پاکستان میں کیوں نہیں ہوتے؟
Pecanet hota hai kasht
بادام کی شیلف لائف بہت زیادہ ہیے اور یہ پاکستان اور پاکستان سے باہر بہت مقبول ہیے۔ پاکستان کی ایک قسم بہت ہی میٹھی ہوتی ہیے۔ جو دنیا میں نہیں ہوتی۔ تو اس کی فارمنگ پر بھی کوئی وڈیو بنائیں؟
جناب اکثر لوگوں کو پتا نہیں ہوتا کون کون سا پھل ان کے علاقے میں لگ سکتا ہیے آج سے7 سال پہلے کراچی ڈیفنس میں۔ سیب۔ ناشپاتی۔ الو بخارا اور خوبانی ایک گھر میں لگے دیکھا تھا یقین نہیں آ رہا تھا سیب کا بڑا سا درخت دیکھے کسی کی شادی میں ان کے گھر گئے تھے اور یقین نہیں آ رہا تھا سیب لگے تھے
پھل بھی لگا تھا
جی جناب دلہن سے زیادہ پھل ہی دیکھ رہیے تھے لوگ
پھر تو واقعی کمال ہے 🇵🇰
dr sahab please contact number kia ha
Iski roots kitni hoty hai
بلو بیری کی باڑ لگائی جا سکتی ہیے