Sheraz aur Urooj ka Aqeeda, Iman aur Mazhab kya hai? | Vlog 17 | Coupleeaze

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 жов 2024
  • Sheraz aur Urooj ka Aqeeda, Iman aur Mazhab kya hai? | Vlog 17 | Coupleeaze
    #AqeedaImanAurMazhab
    #coupleeaze
    #IranMashhad

КОМЕНТАРІ • 433

  • @memonamem2568
    @memonamem2568 Рік тому +15

    اللّٰہ پاک آپ کو اس طرح خوش اور آباد رکھے اور اھل بیت علیھم السلام کی محبت ھر مسلمان کے دل میں ھو

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому +2

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @memonamem2568
      @memonamem2568 Рік тому

      شکریہ

  • @mohammd2090
    @mohammd2090 2 роки тому +38

    مولا غریب الغربا علی بن موسی الرضا علیہ السلام اپکی حاضری کو اپنے بارگاہ میں قبول ومنظور فرماہیں دعا ہے اس بارگاہ اس در پہ اپکو بار بار بلاہیں التماس دعا ہے

    • @amirpasha8035
      @amirpasha8035 Рік тому +2

      Hmn bhi hazri Ka moqa dena YaAllah Ameen

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      @@amirpasha8035 Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @HajiMTariq-br2xh
      @HajiMTariq-br2xh Рік тому +1

      Ameen

  • @sanasohail1290
    @sanasohail1290 Рік тому +13

    Kon khta hai sunni nhi jatay zayarat mei.ham log sunni hain abhi eid karbala kr k aye Alhamdulillah

  • @ilyaskhan-jb3mi
    @ilyaskhan-jb3mi Рік тому +4

    Don't worry about people
    Stay blessed
    آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھم سب مسلمانوں کے امام ہیں ۔
    تو ان زیارات پر جانا باعث افتخار ہے ۔
    So don't worry about people.
    Enjoy your self.

  • @shylamalik9363
    @shylamalik9363 Рік тому +22

    اہل بیت سب مسلمانوں کے لیے محترم ترین ہیں

  • @syedghalibhussain2453
    @syedghalibhussain2453 5 місяців тому +1

    ماشاء اللہ خدا سلامت رکھے آپ اپنا سفر جاری و ساری رکھیں لوگوں کی پرواہ نہ کریں اور نہ ہی وضاحتیں دیں ھماری دعائیں آپ دونوں کے ساتھ ہیں

  • @efrahsafwan1177
    @efrahsafwan1177 7 місяців тому +3

    hm bhi ehle sunnat Hain and I love ahle bait the most as they are my prophets family... Zainab,Fatima ,Ali all these names are most beloved to us ..
    ziyarat pr Jana Jerusalem Jana ye ab hmari khuwaish and sb se barh k Makkah Madina Jana... I'm Muslim and I love my Deen..

  • @faizab9
    @faizab9 Рік тому +6

    I am a die Hard fan of Hazrat Ali AS and Bibi FAtima AS... and have a dream to visit iran and iraq

    • @muhaq755
      @muhaq755 6 місяців тому

      سب سے پہلے تو آپ کو ڈائی ھارڈ فین، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ھونا چاھیئے، جن کے بغیر نہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کوئی حیثیت ھے اور نہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی۔

    • @faizab9
      @faizab9 6 місяців тому

      @@muhaq755 tu bhai app ko kis ne kaha k main un ki fan nahi houn? khud he ghar baeth kay assumption laga li? salute app ko

    • @muhaq755
      @muhaq755 6 місяців тому

      ​@@faizab9
      بہت خوشی ھوئی کہ آپ سب سے پہلے اللہ تعالٰی کی ڈائی ھارڈ فین ھو اور پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اور پھر رسول خدا کے سارے پیاروں کی بھی ڈائی ھارڈ فین ھو۔ اللہ آپ کی ان سب پیاروں کے ساتھ محبت کو قبول فرمائے اور آپ کو اس کی بہترین جزا دے۔ آمین

    • @muhaq755
      @muhaq755 5 місяців тому

      کومینٹس سیکشن میں کسی نے یا علی مدد لکھا تھا میں نے انہیں توجہ دلائی ھے کہ انہیں اللہ تعالٰی اس شرک سے بچائے۔کیونکہ مدد صرف اور صرف اللہ تعالٰی سے مانگنی چاھیئے۔ غیراللہ سے مدد مانگنا شرک ھے۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت علی دونوں توحید پر محکم یقین رکھتے تھے اور صرف اللہ سے مدد مانگا کرتے تھے۔میں انہیں لکھا ھے کہ انہیں توبہ کرنی چاھیئے۔کیونکہ شرک سب سے بڑا گناہ ھے۔ آپ خود دکھ لیں آپ کے چینل کے کومینٹس سیکشن میں شرک جیسے عظیم گناہ کے کام ھو رھے ھیں۔ میں آپ سے پوچھنا چاھتا ھوں کہ آپ نے اپنا یہ چینل یوٹیوب سے کمائی کے لئے نہیں بنایا تو آپ کو بھی شرک کرنے والے ان لوگوں سے برآت کا اظہار کرنا چاھیئے۔

  • @farhanhsiddiqui
    @farhanhsiddiqui Рік тому +1

    I'm a sunni and I respect and like Urooj sister a lot. May Allah bless you guys ameen

  • @khanmujeebkhan5776
    @khanmujeebkhan5776 Рік тому +6

    According to our holy book, whoever, believes in one God (ALLAH) and His last prophet Muhammad (PBUH) is called a 'MUSLIM'. As stated in the Surah Baqra C2: V103 that "Hold tightly the rope of ALLAH (Quran) and do not divide into different sects". Also, in Surah Hujrat - C49: V15, it is stated that "The true believers are those who only believe in ALLAH and His last Prophet".

  • @SanaKhan-xz8sy
    @SanaKhan-xz8sy Рік тому +1

    Mashallah Roze Imame Raza a.s to jannat ka ek tukra ha mere rab ne mujhe bhi moqa dia or mujh ghunegar ko bhi is daar pr bulaya khuda ki qasam mera wo safr safre ishq tha mein hawoon mein thi or mein ne apni zindagi ka maqsad pa liya Alhamdulillah

  • @ferozkhanji5554
    @ferozkhanji5554 Рік тому +7

    جیو سلامت رہو مولا آپکی زندگی خوشیوں بھری التماس دعا ،
    فقیر مولا 🙏

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @bushraali336
    @bushraali336 7 місяців тому +1

    ماشاءاللہ ،May ALLAH SUBHAANA WA TAALA KEEP IS ALL ON HIS FAVORITE PATH THAT'S ONLY AND ONLY ISLAM E WHEN WE HAVE QURAN AND SUNNAH THER
    E IS NO REASON TO FEEL LOST, MAY ALLAH SUBHAANA WA TAALA BLESS YOU BOTH, AAMEEN

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      السلام علیکم، اپ نے ہماری ویڈیو دیکھی اور اس پہ کمنٹ کیا، اس کا شکریہ. اب ہمارا اتے ہیں اپ کے کمنٹ کی طرف. دیکھیے، سب سے پہلی تو بات یہ ہے کہ ہم تو نسل در نسل پاکستانی ہیں. کوفے سے ہمارا تعلق صرف یہ ہے کہ، جو زیادتی اہل بیت کے ساتھ وہاں پہ ہوئی، ہم اس کے مزاحمت کرتے ہیں. مزید یہ ہے کہ، امید کرتے ہیں کہ اپ بھی کوفے کے ان لوگوں کی مذمت کرتے ہیں اور ان کو اتنا ہی برا سمجھتے ہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں.
      اب اگے بات ماتم کی، تو ضروری نہیں کہ ہر شیعہ ماتم کرے. یہ ایک نجی سا معاملہ ہے، ایک پرسنل چوائس ہے. کئی مختلف معاملات جو اہل تشیع میں ہیں، اس سے ہمیں بھی اختلاف ہے. لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کی کسی ایک بات سے، جس سے ہمیں اختلاف ہو، ہم ان سب کو غلط کہہ دیں. بالکل ویسے ہی، جیسے اپ کے فرقے کی کوئی ایک بات ہو، جس کی وجہ سے اپ کو اور اپ کے پورے خاندان کو پورے فرقے خلت کہہ دے. بات ختم ادھر ا کے ہوتی ہے کہ، ہم کیسے حق کا ساتھ دیں اور کیسے رواداری کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ چلیں.
      اپ کے کمنٹس سے بے انتہا نفرت چھلک رہی ہے، اور لگتا ہے جیسے اپ تکلیف میں ہیں. منفی کامنٹس وہی لوگ کرتے ہیں، جن کی زندگی میں معاملات منفی چل رہے ہوں. ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ کی ذات اپ کو اسانی عطا کرے گی. اس کے
      علاوہ، حافظ درخواست یہ ہے کہ اپ نے ہماری ایک ویڈیو دیکھی اور اس کو دیکھ کے اپ نے ایک منفی کمنٹ دے دیا، جو کہ ہیٹ سپیچ کے اندر بھی اتا ہے. امید کرتے ہیں کہ اپ سمجھتے ہوں گے کہ ہیٹ سپیچ کیا ہوتی ہے.
      مزید امید یہ کرتے ہیں کہ اپ ہماری یہ والی ویڈیو بھی، اگر تفصیلی طور پر دیکھیں تو، اپ کو اندازہ ہوگا کہ ہم نے خاص طور پر شیراز نے ایک مثبت پیغام دینے کی کوشش کی ہے. ہم خود کسی تفرقے میں نہیں پڑھنا چاہتے اور نہ ہی چاہتے ہیں کہ کوئی ہماری وراثت کسی قسم کے تفرقے میں پڑے. تو اپ سے درخواست ہے کہ اپ مکمل ویڈیو دیکھ کے اس کے کچھ مثبت پہلوؤں پہ بھی نظر ثانی کریں اور اس پہ بھی کمنٹ کریں. ہماری دیگر ویڈیوز بھی انٹرنیٹ میں موجود ہیں، مہربانی فرما کے وہ بھی دیکھیے گا اور کوشش کیجیے گا کہ، جیسے اپ نے منفی کامنٹ یہاں پہ دیا ہے، وہاں پہ کچھ اچھی چیزیں ڈھونڈ کے ان پہ اچھے کمنٹس بھی دیجیے گا. گلاس ادھا خالی دیکھنا نہیں چاہیے، ظرف والے لوگ ہمیشہ گلاس ادا پرا دیکھتے ہیں. اپنا خیال رکھیے گا، السلام علیکم.

  • @craftforkids9673
    @craftforkids9673 2 роки тому +21

    Mashallah what a beautiful couple 😍 ya Ali a.s madad

    • @legend_xfreefire8489
      @legend_xfreefire8489 Рік тому +5

      Ya Allah maded, hazrat ali b use se maded mangtey they

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @ammarzahid4406
      @ammarzahid4406 Рік тому +1

      Ya ali nahi,ya ALLAH madad.

    • @muhaq755
      @muhaq755 6 місяців тому

      ​@@legend_xfreefire8489کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مدد مانگنا شرک نہیں ھے؟
      حضرت علی سے مدد مانگنے کی تعلیم ھمارے آقا و مولٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کبھی نہیں دی۔ اللہ تعالٰی آپ کو شرک سے بچائے۔ آمین

    • @saamiram1842
      @saamiram1842 6 місяців тому

      Mola Ali (a.s) ko khud Nabbi Pak (s.a.w.w) madad k liye bulaty thay ye bilqul shirk nhi hai...Ya Ali (a.s) madad

  • @shahji555
    @shahji555 7 місяців тому +1

    Khuda ap dono ko Salamat rakhay.... Imam Raza a s k Darbar main ap Ki hazri ibadat main shumar ho....
    Request for prayers pls

  • @saamiram1842
    @saamiram1842 6 місяців тому

    Subhan Allah...Allah Pak humy bhi zyaarat naseeb farmaye elaahi ameen

  • @mansoorahmed6711
    @mansoorahmed6711 7 місяців тому +1

    MashaAllah he seems to be a gentleman, nice and decent person, so does Arooj. May Allah bless them! Ameen!

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      Thank you very much for your kind comments and watching our video

  • @BlueOcean-c2y
    @BlueOcean-c2y Рік тому +3

    Hamari bhi bari arzoo hay k ham bhi yeh sab ziaraat karain lakin sab say pahly Allah paak hajj naseeb ker day ameen

  • @mussaratislam5601
    @mussaratislam5601 2 роки тому +7

    MASHSHAALLAH 😍 nazer e baddoor sada suhagan raho Ameen suma Ameen 🤲 💫

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @eisaimran6874
    @eisaimran6874 2 роки тому +4

    Mashaallah subhanallah mey be AP jeesa how ahllysunat aseeqy Hussain labaik ya Hussain

  • @IslamicFoundation786-k5e
    @IslamicFoundation786-k5e 6 місяців тому

    Allah pak AP ko Khush rakhy seht k Sath Ameen Summa Ameen

  • @m.kamrankhan8054
    @m.kamrankhan8054 8 місяців тому +3

    Alhumdulilla hamara talluq Ahle sunnat gharany se he aqeeda hamara bhi moula Ali A. S 🚩🕋 se wabasta he

  • @farmanhussainkhuhawar5782
    @farmanhussainkhuhawar5782 2 роки тому +23

    ميري بھن عروج کو رب پاک نظر بد سي ھميشا محفوظ رکي سوائي غم اھلبيت ک دنيا ک ساري غمون سي دور رکي آمين

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @muhaq755
      @muhaq755 6 місяців тому

      اھل بیت کا غم کوئی معمولی غم نہیں ھے، لیکن اس وقت تو امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کمزوری کے غم نے مار ڈالا ہوا ھے۔
      اھل غزہ کا غم سے کلیجہ منہ کو آرھا ھے۔ اللہ، حضور ﷺ کی امت
      پر نظر کرم فرمائے اور انہیں امام زمانہ حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کی تکذیب کے وبال سے بچنے کی توفیق دے۔آمین

  • @khanscollections1960
    @khanscollections1960 Рік тому +4

    Mashallah bless couple 💑❤sub sy bada mazhub insaniyat hy

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @itratmughis6967
    @itratmughis6967 Рік тому +2

    Karmawali my story is opposite and I am blessed . Ppl go for honeymoon to Europe and other places but I went to all Ziarat and I was the first one in the family. Alhumdullilah the blessed one . I have so much to talk about jani . Love u both so much . ❤🥰🥰🥰❤

  • @assiyanoreen7370
    @assiyanoreen7370 Рік тому +6

    Allahpak shadaabad rakhhy Ameensmaeen.

  • @HaidersFamily-e3s
    @HaidersFamily-e3s 5 місяців тому

    ما
    مولا پاک اپکو بہن سلامت رکھے الہیٰ آمین ❤

  • @ferozkhanji5554
    @ferozkhanji5554 Рік тому +9

    دل خوش کردیا میرا لیا دعا کردے مولا رضا علیہ اور تمام زیرت مقدسہ نصیب ہو اپنی بیوی بچوں کے ساتھ اور مجھے بھی اچھا ہمسفر جو مولائی ہو نصیب ہو جو وفادار بھی ہو اور دوست بھی پلز التماس دعا 😊❤

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @chbairamkhan164
    @chbairamkhan164 2 роки тому +7

    Ahl e Bait se Mohabat Allah se Mohabat hai aur Allah se Mohabat Ahl e Bait se Mohabat hai

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @mamtakatarkaofficial3879
    @mamtakatarkaofficial3879 7 місяців тому +2

    U can't imagine how I feel to see u both couple.mjhy boht Kuch seekhny ko mil raha Hy.urooj aap boht achi lagti hn mjhy.or MN apk past k barey MN janti hon.jb apki divorce ka suna tha tu MN boht sad hoi thi.ab ap shyraz uncle k Sath hn tu I'm so happy for you.boht different vlogs hn apk as a couple

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      بہت شکریہ! آپ کا ایسا پیغام پڑھ کر ہمیں بہت خوشی ہوئی۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ ہماری ویڈیوز دیکھتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ انہیں مزید دیکھتے رہیں گے اور اس پر تبصرہ بھی کریں گے۔ شکریہ!

    • @mamtakatarkaofficial3879
      @mamtakatarkaofficial3879 7 місяців тому

      @@coupleeaze I love ur hijaabi style.can u give me ur any scarf with cap.kiunk MN bhi scarf krti hon. wedding MN bhi.so plz.

  • @ddyuh7412
    @ddyuh7412 2 роки тому +3

    Salamalekum hame sab se jada mohbat allah tala se karni h or qiran tarjume se padna h insaallah bohut ilm melega salamalekum

  • @rafateffandi8692
    @rafateffandi8692 7 місяців тому +2

    Ap dono apni nazar utar ky sadqa dy dena.
    Ap ki jori or muhabbat mashallah.mujhy aj buht khushi ho rhi ap logon ko dekh ky.

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      بہت بہت شکریہ آپ کے پیارے الفاظوں اور دعاؤں کے لیے، اور ہماری ویڈیو دیکھنے اور اس پر کمنٹ کرنے کا 🥰 ہمیں آپ کی اس حمایت کا دل سے قدر ہے 😊 ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ جیسے اور بھی فالوورز اور ناظرین ملیں گے، جو ہماری ویڈیوز دیکھتے رہیں گے اور ان پر اپنے خیالات شیئر کرتے رہیں گے 🌟 اللہ آپ کو ہمیشہ محفوظ اور خوش رکھے، آپ کا دن بہترین ہو 🌈 اور براہ کرم، ہماری ویڈیوز دیکھتے رہیں 📺

  • @saamiram1842
    @saamiram1842 6 місяців тому

    Beshak Imam Ali (a.s) Ibne Abi Taalib (a.s) Allah k Wali hein

  • @DeezShah
    @DeezShah 6 місяців тому

    Mola imam e zaman a.s ki amaan mei rahen.Allah mdadgaar hei apka hm SB ka. Meri Behan khush rahen nzre bud se mahfooz rahen. Mola Ali a.s apko dushmno k shur se mahfooz apni pnahon mei rakhen.❤ Iltmase Dua🙏😢❤❤❤❤❤

    • @muhaq755
      @muhaq755 6 місяців тому +2

      میرے محترم براہ کرم شرکیہ جملے حذف کردیں۔اللہ کی امان ضرور طلب کریں، امام زمانہ تو خود اللہ کی امان کے محتاج ھیں۔

  • @shaziaahmed7133
    @shaziaahmed7133 8 місяців тому

    Stay blessed, Sarkar aur Aalay Sarkar Say mohabat he mukamil Emaan hay. Allah taala mujay bhee hazri Ata farmaain. Aameen ya Rabul Aalameen

  • @AliyashahShahAliya
    @AliyashahShahAliya 8 місяців тому +1

    Mashsallah mashsallah 🥰🥰 mola Ali 2duno ko kusho rhakyi ameen

  • @Ayaan11022
    @Ayaan11022 7 місяців тому +1

    God bless you guys!!! Aap logo ko sath deakh k dill ko boht khushi mehsus horrahi hy😊😊😊❤❤

  • @arjkaz3518
    @arjkaz3518 8 місяців тому

    Mashàlla bohat acchy husband hain itna khyalrakhty hain ezat behi dety hain waqi dunia mey acchy log behi hain app mery liy behi doa karain jab behi ziarat ky liy jayn merbachoon kyliy ky mery bachey srhat mand rahaon a d sabky ghar abad hojayn ameen app inshalla molahuain key chany waloon mey hojayin gey inshallaislami knowledge bata kar sahi bat batain sab imamoon ki life ki book phrany kodain job kiakarty education kia hai donooki thanks

  • @irhazainab7080
    @irhazainab7080 Рік тому +2

    Mashallah subhanAllah panjtan pak k sadqay aapko dheron khooshian milein ❤aamin

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @One-men-show
    @One-men-show Рік тому

    Mashallaha video dekh k bhut acha laga..ap log bhut acha kr rhe hn jb insan gehrai me jata he to kud hi اہل ے بیت se pyr krne lgta he manne lgta he..iam also ...or kud ko bhut khushqismat feel krti hn..k mjhe apne tarf le k aye.plz dosron ko safaiyan na den..ap apna dekhen jo bhtr lage..log to kbi khush nai hote.or bhae ko smjh ata jaye ga to ap dono ek page pr honge..

  • @syedmunifulhasan5992
    @syedmunifulhasan5992 2 роки тому +2

    سب کے نصیب میں نہیں ہے آپ دونوں حضرات کی قیمتی باتوں کو سن نا میں اللہ پاک کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور میں کیا بتاؤں مجھے کچھ نہیں آتا

  • @najmulhuda4375
    @najmulhuda4375 2 роки тому +4

    Masha Allah. Holy place

  • @vk6722
    @vk6722 Рік тому +3

    Mola Ali k saqday Mola Ali k sadqay....
    Aap logo ko ALLAH SE ZIADAH SE ZIADAH QAREEB KRTA RAHAI....
    ILLAHAY AMEEEEEEEEN.....
    MASHALLAH MASHALLAH....
    KIA VIDEO HAI MASHALLAH.....

  • @kalsoombegum751
    @kalsoombegum751 Рік тому

    Allah jore salamat raky....hum aik Allah or aik rasool ko manywaly hai.urooj ziyada ahadees bayan kary ahlybat ki har bat Muhammad s a w w ki bat kary....

  • @maryamkhatoon6142
    @maryamkhatoon6142 2 роки тому +1

    MasaAllah mola salamat rakhay aap doon ko 🤲🤲💕💞💓❣️♥️💕🤗🤗🤗

  • @khawajabushraanis1691
    @khawajabushraanis1691 7 місяців тому

    Mola Ali tho Iilm Ka shehar hain.subhan Allah

  • @muhammaddilbar4371
    @muhammaddilbar4371 5 місяців тому

    Mashallah

  • @IrfanKhan-oh7kb
    @IrfanKhan-oh7kb Рік тому +1

    Both are mentally compatible for each other. Her husband is highly enthusiastic to learn multi-faith and multi-cutural religions/civilizations. Let them live peacefully

  • @ibrahimshah342
    @ibrahimshah342 2 роки тому +4

    Mashalah 🥰 Allah pak ap ko ahle bait k sadqe mzeed tofiqat me izafa farmae ameen sum ameen and sheraz Bhai as well iñshalallah

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @Z.Fatima512
    @Z.Fatima512 7 місяців тому

    Nice person nice videos really waiting for your videos always.. Urooj you are my favourite person.. aapki batatin soun kar aur apny aqeeday pe khushi hoti hay.. k Alhumdulilah Allah ka lakh lakh shukar hay k Allah ne humaray dilun ko Ally Rasool ki mhbat se mala mal kiya hay..lakh lakh shukar hay Allah ka Alhumdulilah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 16:58

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому +1

      السلام علیکم اپ نے ہماری ویڈیو دیکھی اور اس پہ کمنٹ کیا اس کا بہت بہت شکریہ انشاءاللہ ہم مزید ویڈیوز بھی لگاتے رہیں گے . بے شک اس میں کوئی شک کی بات نہیں کہ رسول اللہ اور ان کی اہل اولاد کی پیروی میں ہی ہمارے نجات ہے . اپنا خیال رکھیے گا اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے .

    • @Z.Fatima512
      @Z.Fatima512 7 місяців тому

      @@coupleeaze beshak 💯 Aameen Suma Aameen same to you too my dear💕

  • @blossom2966
    @blossom2966 Рік тому +1

    Ma Shaa Allah

  • @Lakikhan9984
    @Lakikhan9984 2 роки тому +4

    India se hun Bhai yaar assalam walekum Achcha aap aap Achcha bol rahe ho Koi firka Nahin Hai ham log Sab Nabi Ke Gulam Hain

  • @shazadshazad3383
    @shazadshazad3383 Рік тому

    Ap dono haq ki talash me hein. Or in sha Allah ap log haq pa ker rahey ge

  • @shahidnadeem2533
    @shahidnadeem2533 7 місяців тому +1

    Yes boht nise baty

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      السلام علیکم اپ نے ہمارے ویڈیو دیکھی اور اس پہ کمنٹ کیا اس کا بہت بہت شکریہ پلیز ہماری باقی کی ویڈیوز بھی ضرور دیکھیے گا اپنا خیال رکھیں اللہ حافظ

  • @syedtauseefhaider7968
    @syedtauseefhaider7968 Рік тому +1

    MASHAALLAH YA ALI MADAD A.S

  • @chbairamkhan164
    @chbairamkhan164 2 роки тому +1

    MashaAllah Bahut pyari Batain ki Aap donor ne Allah Aap ko khush Rakhain.

  • @hydersraza
    @hydersraza 11 місяців тому

    Masha Allah Masha Allah Mola salamat rakhain.Aameen 💖

  • @vk6722
    @vk6722 Рік тому +3

    MASHALLAH MASHALLAH...MASHALLAH....
    "Me apni Koi pehchan rakhna nahi chahti siwai...."
    Uff uff...
    Bohot khush naseeb hen dono MASHALLAH...MASHALLAH...
    K DONO KO PERFECT PARTNER MILAIN HEN....
    MASHALLAH....

  • @mariyakhan1035
    @mariyakhan1035 2 роки тому +1

    Masha Allah mai bhi ehle sunnat hu or Insha Allah ek din mai bhi karbala ki ziyarat ko jao gyi ap sab mere liye bhi dua kijiyega

    • @ayeshaeeman5324
      @ayeshaeeman5324 2 роки тому +1

      hum b ehlesunat hen r meri sister iran iraq ja rhi hen ziarat py

    • @kamranhadi3737
      @kamranhadi3737 Рік тому +1

      اللہ تعالٰی آپ کو امام حسین ع کے زائرین میں قرار دے، اس میں جو رکاوٹیں ہیں دور فرمائے اور آخرت میں امام ع کے ساتھ محشور فرمائے۔ آمین یارب العالمین

  • @nuzhatgul8504
    @nuzhatgul8504 6 місяців тому +1

    خدا آپ دونوں کی جوڈی سلامت رکھے لوگوں کی پروا مت کرو ،خدا آپ دونوں خوش رکھے،امین 👍💕🐟🇵🇰

  • @iramriaz530
    @iramriaz530 Рік тому

    Ma-sha-Allah
    Ma-sha-Allah
    Ma-sha-Allah

  • @sanafareed1503
    @sanafareed1503 7 місяців тому +1

    After Allah sub prophets say hum muhabbat aur respect kartay hain shirk ke saaf naffi kartay hain….

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому +1

      جی اسلام علیکم میری بہن آپ نے بالکل درست بات کی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں یہاں پہ جو ہمارے معاملات میں صرف منفی پہلو ہی دیکھتے ہیں آپ نے ہماری ویڈیو دیکھی اس پہ کومنٹ کی ہے جزاک اللہ خیر اللہ آپ کو خوش رکھے

  • @arjkaz3518
    @arjkaz3518 Рік тому

    Appki shadi kab hoi hai kitney din hohowy hain third shadi hai ya 4 javab dain please

  • @abdulwaheed7542
    @abdulwaheed7542 Рік тому +1

    I have listen your video twice and appreciate your understanding instead of two different aqida .In. My family there are two inter marriages between shia and sunny families .They are now grand papa and grand ma .But all are married in sunny families . I have many vlogs of Aruj on TV where she has highlighted shia ethics .Alady grown up in shia family how she can get rid of their festivals .Aqida is deeply inducted in minds .As soon as Mohabbat k jabdat cool down Aqida comes up in minds .Their functions Namaz,kalma,Azan and birthday of imams are celebrated with great enthusiasm .Allah karay apki Zindagi khush o Khurram guzray . Waheed from Lahore .

  • @shahjee8434
    @shahjee8434 8 місяців тому

    mashallah khuda ap logo ko salamat rakhen

  • @hadiaali937
    @hadiaali937 Рік тому +1

    Mola panjtank pak dono ko hmsha Khush rheain ameen sumameen 🤲

  • @shazadshazad3383
    @shazadshazad3383 Рік тому

    Allah Pak ap dono ko hamesha khush rakey or ap dono ko dono jahano me kameyab karey ameen
    Love and respect from quetta Pakistan

  • @angelstar5814
    @angelstar5814 Рік тому +2

    May allah bless u both with happiness, ameen .Allah knows best whatever is written, it happens ,u don't need to answer anybody. I respect every person and their views and I don't believe in arguing over this.
    At the end we do believe in only one God and hazrat محمد (pbuh) is our last prophet of Allah. You both mashallah ❤️ made for each other, may اللہ always keep u happy .plz dont take negative comments .respect for both .❤from uk

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому +1

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @sadiaafzaal-sf9vt
      @sadiaafzaal-sf9vt 7 місяців тому

      Ahly bait sy muhabt tu hr muslman pr farz hy..❤

  • @knowledgepro7055
    @knowledgepro7055 2 роки тому +2

    Mashallah.
    Allah kareem Aapki family mai Tahayaat barkat daal dy.
    Ameen.
    Shia ka lugwi mtlb madadgaar hai.

  • @mubarkatariq6229
    @mubarkatariq6229 8 місяців тому +1

    Ahl e sunat can visit these places...imam Hussain hazrat Ali belongs to all muslims

  • @mussaratislam5601
    @mussaratislam5601 2 роки тому +1

    Jazkalla khair ❤

  • @mussaratislam5601
    @mussaratislam5601 2 роки тому +2

    MASHSHAALLAH MASHSHAALLAH 😍 stay blessed always beta g🤲❤

  • @altaf217
    @altaf217 7 місяців тому

    Yes I m also suni but I wish to go kerbla for zearat

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      آمین اللہ آپ کو تمام زیارات معافت کے ساتھ کرنے کی توفیق دے

  • @keyanhusain3271
    @keyanhusain3271 8 місяців тому +1

    Lakin lagty nhi sunni hai am shia farom india mashallah bahut judi hai mula salamat rakhe ❤❤❤❤

  • @malaikakhalid6569
    @malaikakhalid6569 Рік тому

    Mashallah I too love to go Iraq for ziarat

  • @knowledgepro7055
    @knowledgepro7055 2 роки тому +2

    Aap Pehly hi raghib hain.
    Ehl.e.bait ki trf, Mashallah.

  • @ImranShah-l1i
    @ImranShah-l1i 9 місяців тому

    Urooj beta jis dur per aap ka talaque hai us DER Kay sadqay lambi zindgi atta ho dono ko salamat rakhay

  • @Engr_Mir_Ibrahim
    @Engr_Mir_Ibrahim Рік тому

    Urooj Apa lots of ❤ for both of you and many many prayers for you both May Allah Almighty Bless you both in every stage of life.

  • @ShahlaWaqarVlogs
    @ShahlaWaqarVlogs Рік тому +8

    ماشاءاللہ سلامت رہیں آپ دونوں بہت خوب صورت گفتگو کی آپ جب بحیرہ ٹاؤن اسلام آباد میں مسجد خدیجہ الکبریٰ میں آتی تھی میری آپ سے بہت اچھی سلام دعا تھی خوش آباد رہیں

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

    • @maazhassan4184
      @maazhassan4184 8 місяців тому

      ​@@coupleeazebht piyara haq mehar ha apka❤

  • @shazadshazad3383
    @shazadshazad3383 Рік тому

    Uroj is very gentle and respectable lady

  • @sanamalik5296
    @sanamalik5296 Рік тому +1

    Masha Allah ❤❤❤❤

  • @rajabilalkiyani904
    @rajabilalkiyani904 Рік тому

    MashaAllah

  • @kid70.
    @kid70. 2 роки тому +2

    Mashallah mashallah.
    Stay bless ...
    Logo ka kam hy batain karna ..ap log apny illum ma ezafa kary ..
    Or enjoy karo life ko .
    Shazad bhai ko b mera slam .
    Love you shahzad bhai
    Ya Allah ya rahman apna karam ham sab par ta qayamat tak Qayyem rakhy ..ameen

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @HajiMTariq-br2xh
    @HajiMTariq-br2xh Рік тому

    سبحان الله

  • @nsdesignskashif6282
    @nsdesignskashif6282 Рік тому

    Mashaallah

  • @zainisheikh8601
    @zainisheikh8601 Рік тому +1

    Wah SubhanAllah ❤️❤️❤️❤️❤️

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @assiyanoreen7370
    @assiyanoreen7370 Рік тому +1

    MashaAllah. Allahpak jori salamat rakhhy. Beautiful.

  • @DeezShah
    @DeezShah 6 місяців тому

    Asslamu alika ya ghareeb ul ghuraba, 🤲💔💔💔🙏

  • @syedashafaatatifatif2205
    @syedashafaatatifatif2205 2 роки тому +1

    Assalamu Alaikum Mera Kisi bhi August ko yah pahla comment hai maine kabhi kisi ko comment nahin kiya mujhe bahut Achcha Laga aap aapki baten sunkar Miyan biwi ko ek dusre ka Aisi spot Hona chahie aap mere Hak per bhi Dua kijiega Allah Tala hamen bhi is Jagah ka Didar Naseeb farmae aamin sumamin

  • @gamergames9528
    @gamergames9528 7 місяців тому

    Mashallah ❤❤

  • @riazkhan77
    @riazkhan77 Рік тому +23

    بحثیت ایک سنی مسلمان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اہلبیت اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بے حد و بے حساب احترام و عقیدت اور احترام کرتا ہوں ❤️میں شیعہ کو اور سب مسلمان فرقوں کو برا بھلا نہیں کہتا اور نہ ہی ان لوگوں سے اتفاق کرتا ہوں جو فرقوں کے نام پر کسی کی تذلیل کرے یا ان کے عقائد کو حدف بنائے
    سنی شیعہ اہلحدیث سب بھائی بھائی

    • @جانمیاحسینع
      @جانمیاحسینع Рік тому +2

      Mash Allah

    • @BlueOcean-c2y
      @BlueOcean-c2y Рік тому +3

      Yeh khayal shia behan bhaion ka hi hay k sunni ahlebait say muhabbat nahi rekhty bhala koi khud ko musliman kehny wala kasy ahlebait say muhabbat nahi kary ga yeh to hamara Emaan hay

    • @riazkhan77
      @riazkhan77 Рік тому +1

      @@BlueOcean-c2y الحمدللہ میں بحثیت ایک سنی مسلمان اہلِ بیت اور اصحاب کرام علیہم الرضوان اجمعین میں سب سے زیادہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے محبت اور عقیدت رکھتا ہوں

  • @sabidolati
    @sabidolati Рік тому

    In each n every vlog ..i feel how blessed u are urooj... MashaAllah! MashaAllah!
    By the way u deserve it...indeed

  • @manannadeem5658
    @manannadeem5658 Рік тому +1

    Mam Mola salamat rakhe ap 2ono logo ka kam hy bolna plz ignore them lots of prayers for you and your family

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.

  • @shaukatali812
    @shaukatali812 Рік тому +1

    خوش نصیب ہو مشہد ميں ہو. زمین پر جنت کا ٹکڑا. میں ابھی ابھی چند ہوئے وہاں سے آیا ہوں

  • @masoodhasan690
    @masoodhasan690 2 роки тому +2

    ماشااللہ

  • @sanasharmin4295
    @sanasharmin4295 8 місяців тому

    Piercing se namaz padhi jati hai?

  • @rajabilalkiyani904
    @rajabilalkiyani904 Рік тому

    I have alot of learn mam arooj

  • @riazahmad1832
    @riazahmad1832 Рік тому +1

    Allah Pak Khush rakay ❤

  • @umbershah4352
    @umbershah4352 7 місяців тому +1

    MA beautiful couple ❤

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  7 місяців тому

      Thank you, and thank you for the prayers. Good wishes and prayers for you.

  • @v3aej244
    @v3aej244 Рік тому +2

    Mola salamat rakhay... Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏

    • @coupleeaze
      @coupleeaze  Рік тому

      Jazakallah. Thank you for your positive comment. We really appreciate it.