ماشاءاللہ بہت معلوماتی ویڈیو تھی۔ مگر اس سلسلے میں میرے کچھ سوال تھے۔ ایک، پانی کا یہ نظام کس عمر کے پودوں کے لئے بنانا چاہیے؟ یعنی کیا نئے پودے کی پانی کی ضروریات بڑے پودے سے زیادہ نہیں ہوتیں اور چونکہ اس کی جڑوں کا نظام ابھی پوری طرح ڈویلپ نہیں ہوا ہوتا تو کیا تین فٹ دور سے وہ اپنے لئے پانی لے لے گا؟ دو، کیا پانی کا یہ نظام سمال ٹری سسٹم میں بھی بنایا جا سکتا ہے؟ تین، کیا آپ فیلڈ میں پانی کا یہ نظام جس طرح بنایا گیا ہے اس کا کوئی خاکہ ویڈیو میں دے سکتے ہیں جسے ہم اپنے فیلڈ میں کاپی کر سکیں؟ چار، کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ ملچنگ سے تنے کی نچلی سطح کو دیمک اور فنگس لگنے کا ڈر ہوتا ہے۔ اس میں کتنی سچائی ہے؟ پانچ، اگر ہم پانی کا یہ نظام بنا لیں تو سالانہ فی پودہ کھاد کی کیا ضروریات رہ جائیں گی یا کھاد کی ضرورت بالکل ہی ختم ہو جائے گی؟ اور آخری سوال، جب یہ نظام بنا لیا جائے تو کیا زمین میں ہل چلانے یا روٹاویٹ کرنے کی ضرورت بھی ختم ہو جاتی ہے؟ آپ کی یہ ویڈیوز آم کے نئے باغبانوں کے لئے بہت کارآمد ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کو جاری رکھیے۔ بہت شکریہ
نالی نئے پودوں سے ڈیڑھ فٹ دور رکھیں۔ اور ہر دو سال بعد ایک فٹ باہر نکالتے جائیں۔ پانی کی نمی نالی سے دو تین فٹ دور تک آرام سے پہنچ جاتی ہے۔ ملچز ڈالنے اور پودے کو براہ راست پانی سے بچانے کے بعد عملی طور پر کھادوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس بارے جلد ایک تفصیلی ؤڈیو بنا رہا ہوں انشااللہ۔

ماشاءاللہ جناب
آپ بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کرتے ہیں
Great guidance.
Please guide for future videos ❤
Best example and advice! Thank you very much Grewal Sb
So nice of you
Sir every video clears many more
Glad to hear that
Excellent knowledge
So nice of you
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت معلوماتی ویڈیو تھی۔ مگر اس سلسلے میں میرے کچھ سوال تھے۔ ایک، پانی کا یہ نظام کس عمر کے پودوں کے لئے بنانا چاہیے؟ یعنی کیا نئے پودے کی پانی کی ضروریات بڑے پودے سے زیادہ نہیں ہوتیں اور چونکہ اس کی جڑوں کا نظام ابھی پوری طرح ڈویلپ نہیں ہوا ہوتا تو کیا تین فٹ دور سے وہ اپنے لئے پانی لے لے گا؟ دو، کیا پانی کا یہ نظام سمال ٹری سسٹم میں بھی بنایا جا سکتا ہے؟ تین، کیا آپ فیلڈ میں پانی کا یہ نظام جس طرح بنایا گیا ہے اس کا کوئی خاکہ ویڈیو میں دے سکتے ہیں جسے ہم اپنے فیلڈ میں کاپی کر سکیں؟ چار، کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ ملچنگ سے تنے کی نچلی سطح کو دیمک اور فنگس لگنے کا ڈر ہوتا ہے۔ اس میں کتنی سچائی ہے؟ پانچ، اگر ہم پانی کا یہ نظام بنا لیں تو سالانہ فی پودہ کھاد کی کیا ضروریات رہ جائیں گی یا کھاد کی ضرورت بالکل ہی ختم ہو جائے گی؟ اور آخری سوال، جب یہ نظام بنا لیا جائے تو کیا زمین میں ہل چلانے یا روٹاویٹ کرنے کی ضرورت بھی ختم ہو جاتی ہے؟ آپ کی یہ ویڈیوز آم کے نئے باغبانوں کے لئے بہت کارآمد ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کو جاری رکھیے۔ بہت شکریہ
If we apply the Rice straw mulch under mango there is also attach of mouse which damage roots and plant will sie
How we can save plant from mouse
please role back in winter
❤
Sir waiting for video on this orchard.. thanks
I will try to make this video soon, thank you for the suggestion.
Great video sir, what are the details of this orchard, plant to plant and row distance, water channels fertilizer and pests management etc. thanks
Will upload soon
No fertilizer
PxP = 22ft
LxL =27 ft
Khanpur
نالی نئے پودوں سے ڈیڑھ فٹ دور رکھیں۔ اور ہر دو سال بعد ایک فٹ باہر نکالتے جائیں۔ پانی کی نمی نالی سے دو تین فٹ دور تک آرام سے پہنچ جاتی ہے۔ ملچز ڈالنے اور پودے کو براہ راست پانی سے بچانے کے بعد عملی طور پر کھادوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس بارے جلد ایک تفصیلی ؤڈیو بنا رہا ہوں انشااللہ۔
مولا خوش رکھے آسان اردو میں گفتگو کیا کریں عوام بیچاری تو مشکل اُردو ہی نہیں سمجھتی انگلش کیا سمجھے گی
بھائی آئیندہ خیال رکھوں گا۔
@grewalmangosolutions جزاک اللہ خیرا
نالی نئے پودوں سے ڈیڑھ فٹ دور رکھیں۔ اور ہر دو سال بعد ایک فٹ باہر نکالتے جائیں۔ پانی کی نمی نالی سے دو تین فٹ دور تک آرام سے پہنچ جاتی ہے۔ ملچز ڈالنے اور پودے کو براہ راست پانی سے بچانے کے بعد عملی طور پر کھادوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس بارے جلد ایک تفصیلی ؤڈیو بنا رہا ہوں انشااللہ۔
We wait for this video