What is the judicial establishment confrontation?? | Which 7 lucky ones became senators unopposed??
Вставка
- Опубліковано 26 бер 2024
- #TalkShock #AzazSyed
What is going to happen to the judiciary establishment confrontation?
Proceedings on NADRA data leak scandal started
Which seven lucky ones became senators unopposed?
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
8:50 جب یہ فیض کی ڈگڈگی پر ناچتے تھے اس وقت انہیں کوئی مسئلہ نہیں تھا
یہ اب بھی فیض کی کاروائی پر ناچ رہے ہیں
@@muhammadnawaz3046 بے شک
ججز سیاست کرنااور پسندیدہ سیاستدانوں کی سرپرستی کرناچھوڑدیں توان پرکوئی دبائونہی ڈال سکتا۔
محترم اے ۔بی ۔سی صاحب کی مدلل گفتگو قابل ستائیش ھے ۔
آصف بشیر چوہدری صاحب نے بہت خوبصورت طریقے سے شعر پڑھا
بہت بہت شکریہ آپ نے میرا کمنٹ پڑھا امید رہے گی ان یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کہ ٹیکس کی خبر دے کر آپ ایک بہت بڑی مملکت کی خدمت کریں گے اربوں ڈالرز کے بدلے یہ ملک کی سالمیت جو بیچ رہے ہیں
جب وکیل کسی کے ساتھ کھڑی ھو تو کیا وہ جج صاحب انصاف کر سکیں گے افتخار چودھری کے دور کی مثال سامنے ھے آج تک 9مئ کے کیسوں کا ایک بھی فیصلہ نہیں کر سکی
آپ کا ہمارے اوپر حق بنتا ہے کہ ہم لوگ آپ کے پروگرام Talk SHOCK کو روزانہ Like کیا کریں۔
اسلام علیکم شاہ جی چوہدری عاصف صاحب پروگرام أپ کا بہت ہی زبردست عالا ھے لگتا ھے سردیاں ختم ھو گی ہیں شاہ جی نے شکر ھے اپنا کوٹ اتار دیا ھے وسلام ❤❤❤
good analysis by asif bashur chaudry
پروگرام Talk SHOCK میں آپ چھوٹے چھوٹے comment's کو بھی بڑی اہمیت دیتے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ پاکستانی شہریوں سے بہت محبت کرتے ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کے علاؤہ بقیہ پانچ ججز فیض حمید کے بھرتے کئے ہوئے ہیں ، انھوں نے ادارے سے وفاداری بہت خوب نبھائی اب کس منہ سے گلہ کرتے ہیں ؟
آصف صاحب نے بنیادی خرابی کی نشان دہی کر دی ہے کہ ججز کی سلیکشن کا طریقہ کار ہی ٹھیک نہیں ہے۔ اب موقع آ گیا ہے کہ اسے ٹھیک ہمیشہ کے لیے ٹھیک کر دیا جائے۔ امید ہے محترم قاضی فائیز عیسی ضرور ایکشن لیں گے۔ بعض اوقات خرابی سے اچھائی کا پہلو نکل آتا ہے۔
شاہ صاحب معزرت کے ساتھ سب سے زیادہ ریلیف مسلم لیگ ن کو ملا ہے ۔ مطلب کہ شریف برادران کو
9:56 سو فیصد درست فرمایا
Weldone Azaz judgs are Imrandos
Sir Azaz Syed, great. Excellent analysis on judicial conduct.
اعزاز صاحب نے جس بات کو فضول کہا وہی آجکے پروگرام کا سرنامہ بنتا ہے
Mr Asif point of view 👏🏾👏🏾👏🏾
Very good, bold and unbiased analyses. Great job. Keep it up, Boyz.
Asif view is clear i agree Asif view
My respect for asif bashir chaudhary has increased , he seems to be an unbiased person and he put forward a great analysis on judges letter issue
آصف صاحب زبردست تجربہ نگار ہیں
Great Vlog ❤❤
Great
چیپ نثار سے چیپ بندیال تک سپریم کورٹ بھی تو فکسڈ تھی۔۔
افسوس سر جی عوام کس کے پاس جاے انصاف کے ليے افتحار چوہدری نے ہمارے ہاسنگ سکيم ميں پيسے کھا کر بھاگ گيا آج تک نہيں ملے اس پر بھی پروگرام کريں
بات ساری یہ ہے کنفرم مداخلت ے بھاءی کچھ طاقتورں کی بھی بات کریں
Nice programme
پلیز سوات موٹر ووے فیز ٹو پر پروگرام کریں بہت لوگ اسکے متاثرین ھے
Choudhry sb Kia khoob
آج اعزاز سید نے ججوں کی کرتوت کا بھی ذکر کرکے کافی اچھا تجزیہ کیا 😊
جناب یہ وہی والے حکیم صاحب ہون گے جن کو 3 ایوارڈ ملے ہیں۔
Please think about the rank of Pakistani Judgsery in international rankings
Shah g n abc u r great person
❤❤❤
"کسی فضل صاحب"
آصفصاحب پانامہ میں کس جج کی آڈیو لیک ہوئی تھی؟ کوئی ایک واقعہ بتائیں؟ جج ارشد کو تو بلیک میل کرکے اس کی اپنی ویڈیو بنائی گئی تھی۔
Aazaz syed saab dono pahloo bari achi trha se utta rahay han
Trazoo k aik palray ma agr saray wazan daal dain gy to aik palra bhari rahay ga hamesha or doosra halka
AZAZ SYED ZINDABAD ❤💯💯🎉 UMER CHEEMA TALLE WALA KIDHAR GIA............
saqib your point of view very balance but to aizaz most of time support in political circles only pml noon but also support deap state 0:52 but talk shock is my feverit programme
Good work
یہ بوٹ چاٹ سینیٹر جو منتخب ہوئے ہیں
مریم کو ویڈیوز یہاں سے ملتے تھے
آج پتہ نہیں اعزاز سید صاحب کو کیا ہوا ،کچھ عجیب سا رویہ رکھا
Good point brought out by asif Bashir chaudry... But point made by azaz saab, like jab PTI and IK ki 50 bail ho rahi rhi, was just out of proportion when u r talking about ltr written by 6 judges
السلام علیکم
انتہائی زیادہ معزز محترم جناب اعزاز سید صاحب ایک اور محترم جناب اصف بشیر صاحب
میرا اپ دونوں سے ایک سوال ہے وہ یہ کہ اپ اس چیز کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ فخر ترانی صاحب اپ کے پروگرامز میں شرکت کیوں نہیں کر رہے کیا انہوں نے راک شاک چھوڑ دیا ہے یا اپ انہیں ڈاک شاک سے علیحدہ کر دیا ہے اگر اپ اس بات کا جواب دیں تو اپ کی بہت بڑی مہربانی ہوگی کیونکہ ہم اپ کے انتہائی زیادہ چاہنے والے اور سننے والے ہیں اور اپ سے انتہائی زیادہ محبت اور شفقت رکھنے والے ہیں
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے
Im amazed to hear comments of Azaz Saab that ham ne fazool issue par itni lambi baat kar di hai... How a sensible person like Shah h xan say that...
Looks that he is only interested in breaking news n sensationalism. Sad to see that.. its ur very much duty to comment n condemn such an issue which 6 judges have highlighted rather than only breaking news in V Logs...
When Azaz Saab gave this comment of like Fazool Behas then he was hurrying up to give news about Nadra that who all are involved in the inquiry. What special news it is and what's public interest to know that who all are culprits. So unfortunate to see that such a pathetic news about Nadra is given more importance than the judges issue...
Then Shah g says that media has also surrenderd....
Shah Shaib NADRA mey passport deliberately 3 to 4 month Late deay ja rahey agur reason maloom karo tou unka jawab hota kay ziyada juldee hey tou difference pay kar kay urgent 10 din mey bunwalay jis kee bhee koi guarantee nahee 10 din mey milay ga bhee ya nahee. Bhout pershanee hey. Shahjee is matter ko pls highlight karay.
Asif bahi is right
بھائی کوئی معلومات ہے سویڈن کی ایمبیسی کے بارے میں کچھ پتہ چلا اپ کو کہ کب کام کرنا شروع کرے گی کوئی معلومات ہے اپ کو
Aoa sir g agar intelligence idary jasosi na kary to kia kary pir iska maqsad kia reh jata Hy
وعليڪم سلام سائين
بھائی یہ جو لاہور اور شیخوپورہ کے ایریا میں اٹو رکشہ اور چنچی رکشہ سے 40 روپے پرچی لی جاتی ہے یہ حکومتی لیول پر لی جاتی ہے یا جگہ ٹیکس بدمعاشی ہے اس پر اپ تفصیل سے روشنی ڈال دیں
There is something fishy about these judges!!!!
کیا کوی نتیجہ بھی نکلے گا
راجن پور سے آگے کچھے کے علاقے میں ایک گاڑی مناسب قیمت پر مل رھا ھے گاڑی بمپر ٹو بمپر جینوئن ھے بس ڈاکوؤں کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے اس لیے سیل کر رھا ھے مجھے گاڑی لینے جانا چاہیے یہ نہیں اعزاز صاحب مشورہ دے😢
Avoid plz
اعزاز سید کا یہ کہنا کہ چونکہ ججز کا کنڈکٹ درست نہیں تھا اس لئے ججز پہ دباو ردعمل کے طور پہ آیا۔ یہ تاریخی طور پہ درست بات نہیں ہے۔ ججز پہ دباو اس سے پہلے بھی تھا، بلکہ ہمیشہ رہا ہے۔ جج ارشد ملک اور شوکت صدیقی، یہ پہلے کے واقعے ہیں۔۔۔ یہ ردعمل نہیں انکا منظم طرز عمل ہے۔
انتہائی ضروری، پلیز سوھنی دھرتی پروگرام جو کہ کام نہیں کر رہا اس پر بھی بات چیت کریں یہ پروگرام پاکستان سے باہر ملکوں میں مقیم پاکستانیوں کیلئےجو ریمٹنس بجھتے ہیں ان کیلئے ہے
THE WORST PART OF JUDICIAL SYSTEM IS, INSTEAD OF FIGHTING AGAINST INJUSTICE, JUDGES ARE FIGHTING FOR JUSTICE
Judges in superior judiciary should be recruited from international market on open merit because locals remained biased through out the history and they never provided Justice to Pakistani society
Aizaz sb how can i check if my nadra dats is leaked?
Adliyya ...Gutter ka Namoona ...Shame on The whole system...Their way of appointment as Judges
janab tafteesh honi chahiyeh kay un chairman nadra kay waqt main (Faiz hameed kee sufarish waley) kitney afghan muhajirin ko kitney pakistani Id card diyeh gaeye? unmain say kuch tou khud army main bhi bharti hogaeye thay
Nadra data not secure because 6 month before somebody message me from unknown number and send me my passport copy and demand some money otherwise he said that he will block my passport I did not take serious this matter but now I have concerns after watching your show that may be he block my passport. Please tell me how I check my passport validity.
Ye judge jub Sirf IK kay case kay momlay ko daykhyen
Ihc key ye judges apney sathy judge siddiqi sahib key sath ku kare nahi hoiy kia inko malom nahi tha keh onko kun bartarf kia giya.in judges ney oska sath diya.nahi ye moun band keyai raka.
بلوچستان والے پہلے سے کہتے ارہے تھے ایجنسیاں ہر جگہ گھس بیھٹے ہے لیکن کوئی بھی نہیں مانتا تھا
adliya ke sath inazamia ka jagra nhi hua
azaz sahab daleer sahafi bnu
جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف شکایت موجود ہے۔ جس کی وجہ سے یہ مراثیوں کی وہ لڑکی ہے جس نے کہا تھا کہ کل ہمارے گھر کا ایک فرد کم ہو گا اور اس نے گھر سے بھاگ کر اپنی بات سچ ثابت کی تھی۔ مگر والدین اس کو ولی اللہ کہ رہے تھے۔ بعینہٖ پی ٹی آئی والے اس کو ولی اللہ ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔
Today show was پھس۔ پھس۔
This is what I feel. Nothing was discussed in depth
Nasir Abbas , who recorded ARSHAD MALIK and remaind in muder litigation untill get reliefe from adalat on MARYAM /SHE AZ/ NAWAZ. PRESSURE. ,?
Why till now faiz sb is not accountable??
Strange hy na
Ultimately then who is responsible of the current situation of country
Why high ups of an institute are still being treated as Holy cow?
ALLAH PAK IS MULK KI HIFAZAT FRAMIEN AUR HAMRY TMAM INSTITUTES KO MZBOOT KREN
APNI APNI DOMAIN MN
Oversease facing unimagineable problems and hurdels regarding passport late deliveries in saudia.raise our voice at suitable platform
بھائی صاحب آپ خبریں نہ دیا کریں وہ ھم سارا دن ٹی وی سے سن لیتے ہیں۔ آپ صرف تبصرہ کیا کریں وہ بھی جو کہیں اور سے نہ سن سکتے ہوں۔
Afghan ke pass jo Pak NIC HAI is per bat Karin
اگر یو ٹیوب پر کوئ پروگرام دیکھنا ہو۔۔۔تو ماشاءاللہ ٹاک شو ایک با مقصد ہے۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو موجودہ حکومت کو ایسے کاموں پر قانون سازی کرنی چاہیے ۔۔۔کہ جو شخص ایسے کاموں میں ملوث پایا جائے ۔اسے کڑی سزا ملے۔۔۔پھر غیر ملکیوں کو کارڈز کا جاری ہونا ہے۔۔۔تو کم از کم ہمارے ضلع میں میری معلومات کے مطابق سینکڑوں کارڈ جاری ہوئے ۔۔ایک حکومت وقتاً کچھ شروع کرتی ہے۔۔۔مگر منطقی انجام تک نہیں پہنچاتی۔۔۔اب بھی افغانی ،بنگالی،برمی اور ایرانیوں کے پاس ہیں۔۔اس کے تمام ملک کے لیے ایک میکنزم بنانا ہو گا۔۔۔باقی جوڈیشری کے لیے جو بشیر صاحب نے فرمایا درست ہے ۔۔۔میرے خیال میں جو وکیل کوٹہ سسٹم پر آتے ہیں ۔۔۔وہ زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔۔۔یہ سب چیزیں پارلیمنٹ پر عائد ہوتی ہیں ۔۔۔کہ وہ مؤثر و مفید قانون سازی کریں۔۔۔مگر سیاستدان یہ کام نہیں کرتے۔۔۔۔
Judges ko shahoor Imran khan nay dia hay iss kye unn kay zameer jag gay 😂
شاہ چوہدری کوئی ججوں کی لڑائی بارے بتائیں
Hmaray kashmir ma 80% Afghans k pas Pakistani id cards hain
Every institution is reflection of the society. Miltab or Judiciary are no exception. Anyhow, the chicken are returning home to roost. Furthermore, the change of application would not automatically alter the firmware of their robots without much troubleshooting.
Order kea anay waly wakt me griftar na kea jay in any case
Sir Fazool beaten krny ka koi faydda nahi Pakistan 🇵🇰 ka bacha bacha jantta hia k ho Kia Raha hia😅
pressure main aney waley judges ko munsaf ki kurci per baithney ka koe haq ni
سول ملٹری بیلنس غیر آئینی اصطلاح ہے
U are right
مرزا غالب کا یہ شعر ھے آپ شاعر کا نام بھی بتا دیتے
Sach bola kro
Imrando juj hain 100 💯 faisle Imran k haq main
It is due to weak character of our judges, which causes our society and nation destroy our country completely in every respect,
In judges key apny moun kaaly hey apni kaalak ab woh phelana chahty hey
If
السلام علیکم
انتہائی محترم جناب اعزاز سید صاحب اور محترم اصف بشیر صاحب
اپ دونوں کے ججز کے حوالے سے تو جیسے ہی ہے اور تبصرے سے ایسا تاثر ملتا ہے جیسے اپ ان ججز کو انتہائی معصوم بنا کر پیش کر رہے ہیں حالانکہ اس ملک کے سب سے بڑے غدار اور دشمن یہی ججز ہیں اعزاز سید صاحب نے پھر بھی تھوڑا بہت ان کو بے نقاب کیا ہے اپ دونوں کو چاہیے ہے کہ ججز کی اصلیت درست طریقے سے کھول کر عوام کو بتائیں اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ قاضی صاحب کا کیا کردار ہے اپ بہت اسانی سے یہ تو بتا رہے ہیں کہ اب ساری کی ساری ذمہ داری قاضی صاحب پر عائد ہو جائے گی مگر یہ کیوں نہیں بتاتے کہ ماضی کے جتنے بھی چیف جسٹس گزرے ہیں ان سب کا پھیلایا ہوا گند خلاصت سب کچھ غازی صاحب صاف کر رہے ہیں جو کہ ان کا کام نہیں بنتا تھا وہ بھی وہ کر رہے ہیں اور اس ملک اور قوم کی خاطر قربانیاں دے رہے ہیں اگر قاضی صاحب چاہتے تو عمر عطا بندیال یا ثاقب نثار یا اعجاز الاحسن یا مظاہر نقوی یا ثاقب ناسور یا گلزار دلال عظمت ذلیل اصف کوتا جیسا کردار ادا کرتے اربوں روپے بناتے اور ارام سے ریٹائر ہو کر گھر چلے جاتے نہ ہی مظاہر نقوی کو سزا دیتے اور نہ ہی ایسے ایشوز کو اٹھاتے تو ساری قوم ان کی تعریفیں بھی کرتی رہتی ان سے ڈر کے مارے ان کے اگے بھی کی بلی بھی بنے رہتے اور ان کے ریٹائر ہو جانے کے بعد جس طرح ساکت نے سر اور عطا بندیال منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اور ان کا کوئی نام تک نہیں لیتا اسی طرح قاضی صاحب کا بھی نام نہ لیا جاتا مگر قاضی صاحب نے اپنی حلف کی پوری ایمانداری سے ذمہ داری نبھاتے ہوئے انتہائی احسن اقدامات اٹھائی ہے جن کے لیے قاضی صاحب کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے
Establishment is being cornered by Youthias bcoz 9/5 culprits have not been punished in time primarily due to Imrado Judges in the System -- Dr S Gill & Shehzad Akbar etc etc also facilitated to flee away by Imrando Judges & now they are targetting Pakistan & Its Organizations -- A few judges are partners to PTI in fixing State & its Establishment -- Sadly
Islami roll and law he pak ko safe ker skta hy awy ka awwa begra hy
YOUTHIYA JUDGES.... 😂😂😂
How to prove ke agencies have installed the camera in their Bed Room
ادا اعتزاز احسن سان سهمت
سائين آصف جي کري ڳاله
Lumber one is the reason Pakistan is going down
کبھی آپ لوگ کراچی پر بھی بات کر لیا کریں جہاں MQM کو دھندلی سے جتوا کر حکومت میں حصہ بھی دے دیا گیا ہے۔ ہر وقت عمران اور اسلام آباد کی ہی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ
You were complaing about 50 bails IK got in a go and said he was not treat like a regular citizen. Which regular citizen in Pakistan's history got 200 cases? If judges give any relief to counter this kind of brutal injustice then you call it injustice or special treatment? Where is common sense in our journalists?
اس خط کی جوڈیشل انکوائری ھونی چاھیے کہ کیا سچ ھے کیا نہیں
بغیر پوچھے سچ بولنا ۔۔۔۔۔صرف انتشار کا باعث بنتا ھے
Izaz Syed is just trying to be verbal. Nothing meaningful. We need solution to the current problem i.e. the letter and response. Izaz Syed would go and dig out old things.