The last village near pak India border | Hindu shadi | cooking non veg

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 сер 2024
  • the last village near pak India border
    last village India Pakistan border
    Hindu village
    Hindu in Pakistan
    Hindu shadi
    Cooking non veg
    Hindu in desert
    Hindu in pakistan
    Last village of india pakistan border
    Border ka village
    Non veg cooking
    border village secrets
    hindu
    hindu in desert pakistan
    hindu in pakistan
    hindu life in pakistan
    hindu wedding
    hindus in pakistan
    pak india border
    pakistan india border
    pakistani hindu life in pakistan

КОМЕНТАРІ • 209

  • @sadiasheikh9645
    @sadiasheikh9645 5 місяців тому +18

    آر ے واہ علی بھائی کہاں سے لاتے ہیں آپ ایسے ایسے ideas... اب ہمیں تھر کی سادہ خوبصورت اور مشکل ترین زندگی دکھا رہے ہیں... آپکے subscriber اور آپکی وجہ سے ہمیں بھی وہاں کی زندگی سے رسائی حاصل ہوئی اُف کس قدر مشکلات ہیں وہاں مگر سکون ہے محبت ہے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں جنہیں سب مل جل کر انجوائے کر رہے ہیں 🎉🎊🤗👍👏👏👏👏👏👏💖💖💖💖💖💖💖💖💖

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +3

      بہت شکریہ بہن
      بس بہن یہ غریب لیکن محبت کرنے والے لوگ ہیں، مجھے اچھا لگتا ہے ایسے لوگوں سے ملنا ان سے بات کرنا
      یہ لوگ بہت خوش ہوتے ہیں اگر کوئی ان سے خلوص سے ملے تو یہ راہ میں آنکھیں بچھا دیتے ہیں

    • @sadiasheikh9645
      @sadiasheikh9645 5 місяців тому +2

      جی علی بھائی وہ تو ہم آپکی ویڈیو ز میں دیکھتے ہی رہتے ہیں کہ آپکی طبیعت میں بہت زیادہ سادگی ہے اور جب آپ ضرورت مند لوگوں کے گھروں میں جاتے ہیں تو انکے درمیان کتنی محبت سے بیٹھ جاتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اسکا بہترین اجر عطا فرمائیں گے... آمین
      ویسے آپ اور مجتبٰی بھائی پگڑی میں بہت اچھے لگ رہے تھے... ماشاءاللہ 🤗😍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +2

      پگڑی کو مکامی زبان میں پھنٹا کہا جاتا ہے.
      پھینٹے کی بہت اہمیت ہوتی ہے.

    • @M.G.Gadhvi1979
      @M.G.Gadhvi1979 5 місяців тому +3

      Ram Ram 🙏 iye gom ro nom ki se dheeru bhai

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому

      @@M.G.Gadhvi1979 Parbhe jo wand/Borlo/Harho

  • @mushtaqkhokhar66
    @mushtaqkhokhar66 5 місяців тому +3

    بہت اچھی اور سادہ زندگی وہ بھی آج کے دور میں دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔ کاش وہ دور ترقی نہ کرتا تو آج خود غرضی نا ھوتی پیار ختم نہ ھوتا الله آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @abuzainab2577
    @abuzainab2577 5 місяців тому +12

    انکا زندگی ہمارے زندگی سے ہزاروں لاکھوں کروڑوں بار آچھا ہے جو ہم شہریوں کی زندگی ہے صرف نام کی زندگی ہے مین 45 سال کا ہوں لیکن اس 45 سالوں مین مین نے وہ دن بھی دیکھین ہین بچپن مین جو انکا زندگی ہے مین کہتا ہوں میرا پورا زندگی قربان جائے ان دنوں کی زندگی پر جو اس طرح کی سادہ زندگی تھی نہ بجلی نہ ٹیلیفون نہ مواصلاتی نظام تھا ہمارے گاؤں نہ آج کی طرح آسائشیں تھی لیکن تھی تو زندگی تھی کاش کو پھر سے مھجے لوٹا دے وہ سادہ سی زندگی لے جائے میرے دونیاہ و جہاں کی آسائشیں 😢😢😢😢😢 کاش ہم یہ ترقیان نہ کرتے کاش ہم وہی سادگی سے نہ نکلتے

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      جی بہت شکریہ
      آپ نے درست کہا یہاں آسائشوں کی کمی ہے لیکن محبت کی کمی نہیں ہے
      پرانی زندگی جس میں بظاہر ترقی نہیں تھی
      لیکن لوگوں کے پاس ایک دوسرے کیلئے وقت تھا
      دکھ سکھ سانجھے تھے

  • @M.G.Gadhvi1979
    @M.G.Gadhvi1979 5 місяців тому +3

    bahut achhe miyan👌👍 bahut Khushi hui ye video dekhkar...hamare buzurg jab 1971 se pahle wahan raha karte the...unse jo suna wohi paya is video me...woh parkari mithi boli...woh rashmen...woh riwaaz..sukoon dene wala tha 😊🙏

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      Bahut shukriya sir
      Khush rahen
      Ap ke buzrg kis gaun se gay thy India ?
      Agr ap btain to hum kesi din wohan jaskty hain ap ko wo ilaqa dekhany kiley

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +2

      Kis Gaon (Gam, Goth) se taluk hai Pakistan mein.

    • @M.G.Gadhvi1979
      @M.G.Gadhvi1979 5 місяців тому +2

      @@rjalimunawar Ji jarur sir...Aapse yahi ummid thi..ho sakta hai shayad aap wahan ho bhi aaye hon kabhi...Nagar parkar me churio naam se ek ganv hai..wahan ek pahadi par hamari kul devi mata ka mandir bhi hai..mere pitaji 10-11 shaal ke the jab ham wahan se chale aaye the 1971 main...

    • @M.G.Gadhvi1979
      @M.G.Gadhvi1979 5 місяців тому +1

      @@DheeroRathor nagar parkar ro churio gam... chamunda mataji ro mandir se uve gom me

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +2

      @@M.G.Gadhvi1979 Buhat badya , RJ Ali Munwar 4 month ago visited.
      In future we will go for you.

  • @funzylife4580
    @funzylife4580 5 місяців тому +4

    اسلام علیکم ، میں کبھی بھی ایسی ویڈیوز نہیں دیکھتا مجھے ایسے کنٹنٹ متاثر نہیں کرتے پر ماشاء الله آپ کا انداز بیان لفظوں کا چناؤ کچھ ہی سیکنڈ میں اتنا متاثر کن تھا کہ میں نے آپ کا چینل فوراً لائک کیا اور اب ساری ویڈیوز دیکھ ریا ہوں آپ نے جس طرح سندھ کے دودراز گاؤں ان کے رہن سہن ان کی مشکلات کو اپنے لفظوں میں پرویا دل ہی جیت لیا ، بہت ساری دعائیں آپ کے لئے آپ کی کامیابی کے لئیے سدا سلامت رہیں مجھے آپ کے نئے ولاگ کا انتظار رہے گا

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +2

      واعلیکم السلام
      بہت بہت شکریہ محترم
      کوئی دعویٰ تو نہیں لیکن میرا ان ویڈیوز کو بنانے کا مقصد صرف پیسہ کمانا مقصود نہیں، ہاں پیسہ بھی ضروری ہے جینے کیلئے لیکن میں یہ سب کام اپنے دل کے سکون کیلئے کرتا ہوں
      اور جو پیسہ ہم کماتے ہیں اپنی ضرورت کے بعد اسے لوگوں کیلئے بھلائی کیلئے خرچ کرتے ہیں
      اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
      آپ نے پسند کیا خوش رہیں آمین

    • @funzylife4580
      @funzylife4580 5 місяців тому +1

      بہت خوشی ہوئی محترم الله کریم عزت اور رزق میں اضافہ کرے آمین

    • @mutazaali8766
      @mutazaali8766 Місяць тому

      The same feeling.
      But no words to explain my self.

  • @aakashkhatwani6648
    @aakashkhatwani6648 5 місяців тому +5

    Jio mere sindhi bhai jio khush rakhe bhagwan aap sab ko

  • @engrirshadalisarki9735
    @engrirshadalisarki9735 6 днів тому +1

    انتھاٸی شاندار انداز ميں آپنے ننگر پارکر کیے دکھ سکھ ببيان کيۓ ھيں ۔ ديکھ کر خوشی ھوٸی کہ کوٸی ان مھان لوگوں کے اتنے نزديک جاکر ان کے اندر کی خوبصورتی کو ساری دنيا کے سامنے لاۓ گا۔ آپ کی ننگر پارکر کی ڈيٹيلڈ عکاسی کرنے پر دلی مبارک باد۔ خوش رھيں اور ايسی پياری پياری تھری زندگی دکھاتے رھيں۔❤

  • @dr.misbahharoonkhan6881
    @dr.misbahharoonkhan6881 5 місяців тому +3

    Jis bhai ki shadi hay unqo bhi bahoot Mubarakbaad. Shukriya apna gaoon aur culture dhika nay kay liye.

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +1

      Thank you ❤❤❤❤

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +1

      دلہے کی طرف سے شکریہ ❤❤
      Villager

    • @mughalkhan381
      @mughalkhan381 3 місяці тому +1

      ​@@DheeroRathorsir hamen b invite kro

  • @Aishakhanapkanaimran
    @Aishakhanapkanaimran 5 місяців тому +4

    بہت خوب زبرردست 🎉🎉🎉بہت اچھی ویڈیو . واہ واہ چیکن وہ بھی دیسی ❤❤❤❤

  • @GmRaz
    @GmRaz 5 місяців тому +5

    بیشک تھر کا دامن جتنا وسیع اور کشادہ ہے ویسے ہی یہاں کے رہنے والے لوگ بھی اپنی کشادہ دلی دریا دلی ذہنی قلبی وسعت مہمان نوازی خلوص محبت ایثار کے حوالے سے اصل بادشاہ ہیں جو وسائل کی کمی اور مسائل کے انبار کے باوجود اپنی پشت در پشت صدیوں سے چلی آتی روایات کو قائم کیے ہوئے ہیں ۔ اگر ارباب اختیار توجہ دیں تو ان کی زندگیوں مین آسانیاں پیدا ہو سکتی ییں اور یہ علاقہ سیر و سیاحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ہزاروں داستانیں اور مقام اب بھی منتظر ہیں یہاں ریت کے سمندر میں اپنے اظہار اور مظاہرے کے لیے آپ دونوں احباب مبارکباد کے مستحق ہیں اتنے خوبصورت ولاگ کے لیے امید ہے آپ آہندہ بھی ملکر اسی طرح ہم جیسی ازلی قدیم روحوں کے لیے سکون کا سبب بنتے رہیں گے ان شاء اللہ جُگ جُگ جئیں ڈھیروں دعائیں مجتبیٰ یار مزہ آگیا بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر سلامت رہیں ❤❤❤

    • @rjmujtaba3722
      @rjmujtaba3722 5 місяців тому +1

      ❤❤❤❤❤

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      بہت شکریہ سر
      سلامت رہیں آمین

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +1

      ❤❤❤

  • @ifthikarlaligill9342
    @ifthikarlaligill9342 5 місяців тому +5

    Waiting for this thanks sir

  • @user-qo3ne2kn2x
    @user-qo3ne2kn2x 5 місяців тому +2

    No mobile coverage no tension simple life beautiful life
    Allah bless you my dear Brothers 💞💞💞💞💞
    Pakistan Army People zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️

  • @gmunnar7260
    @gmunnar7260 5 місяців тому +2

    تھر کی زندگی بہت ھی سادہ اور ایمان سے بھرپور ہے ۔۔۔

  • @silamehrma5604
    @silamehrma5604 5 місяців тому +4

    So beautiful simple life..and nice people

  • @ameertaimoor5081
    @ameertaimoor5081 4 місяці тому +2

    ماشاءاللہ ،اللہ پاک نے کیا خوبصورت آواز دی۔۔اور اتنا پیار ی جگہ دکھا رہے ہیں ۔۔سبسکرائیب بٹن پر ہاتھ روک نہ سکا ۔۔خوش رہیں اور اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہیں

  • @bazaoqediters6497
    @bazaoqediters6497 4 місяці тому +1

    ❤❤❤
    رومانٹک تھر! میں نے اپنی زندگی کے چار سال اس خوبصورت علاقے میں گزارے اور بہت سے خوبصورت لوگوں کے ساتھ تعلق رہا۔ بارڈر کے قریب "حباسر " گاؤں اور وہاں کے لوگوں کی محبت کو فراموش کرنا میرے بس میں نہیں۔❤

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  4 місяці тому +1

      بہت شکریہ سر آپ کیلئے بہت سا پیار

  • @ImranSanjraniPatoyun
    @ImranSanjraniPatoyun 5 місяців тому +3

    بہت ہی زبردست ویڈیو علی بہائی ، بہت مزہ آیا❤

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ عمران

  • @ayeshausman1023
    @ayeshausman1023 5 місяців тому +3

    Allah Apko khush rakhay Ameen ❤mera bhi dil karta hai wahan janay ko

    • @Kaniyalalumedhani
      @Kaniyalalumedhani 5 місяців тому +1

      August mein Aaen ...
      Dheero Rathore

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      بہت شکریہ سر
      بارشوں کے موسم میں آئیں بہت خوبصورت مناظر ہوتے ہیں

    • @ayeshausman1023
      @ayeshausman1023 5 місяців тому

      @@Kaniyalalumedhani send me your watsapp

  • @syedejazhussain9753
    @syedejazhussain9753 5 місяців тому +3

    بہت اعلی سائیں اس طرح ہم بھی تفریح کرلیتے ہیں

  • @imranshafique1153
    @imranshafique1153 Місяць тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہیں لوگ ❤❤❤

  • @abanga5028
    @abanga5028 5 місяців тому +2

    Ali bhai aapka video bahut achha laga jaise aap hamare sindhi bhaiyon se mile, aapka baat karne ka lehza aur unn bhaiyon ki taraf se aapka isstekwal kerna bahut achhe laga. Kabile tareef.
    God bless you and your family
    From Germany

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      Thanks 🙏
      Love from 🇵🇰♥️

  • @israralam6439
    @israralam6439 Місяць тому +1

    Nice Sharing

  • @naveedkiani6784
    @naveedkiani6784 5 місяців тому +1

    ماشاءاللہ بھائی بہت بہت شکریہ کے آپ نے ھمارے وطن عزیز کے اس خطے کے بارے میں روشناس کروایا 👍👌💚🇵🇰💚

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ سر
      سلامت رہیں آمین

  • @rahimshahofficial3005
    @rahimshahofficial3005 3 місяці тому +1

    خبصورت وڈیوں ❤❤❤❤

  • @munirkhan8744
    @munirkhan8744 5 місяців тому +2

    Zabardast video, Maza AAYA dekh kar. Keep it up.❤

  • @HaidarAliAbbasi
    @HaidarAliAbbasi 5 місяців тому +2

    Bhai ap ki bohot achi Lagi per in ki Zindagi daykh Ker dukh BHI Hua hum itni arashiu main rahtin Hain or ya log ic Zindagi main bhi khosh Hain allah Pak sab Kay Lea asanaya peda kary

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      آمین
      بہت شکریہ سر
      واقعی آپ نے درست کہا

    • @dhairorathor
      @dhairorathor 5 місяців тому

      Aamin Aamin.
      Allah khush rakhe.

  • @dr.misbahharoonkhan6881
    @dr.misbahharoonkhan6881 5 місяців тому +2

    RJ Ali Manawar : app ki awaz bhi payar hay aur way of presentation vlog bhi bahoot zabardasst hay, app ko subscribe kr liya hay.

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
      خوش رہیں سلامت رہیں آمین

  • @user-pz5zc5eq4w
    @user-pz5zc5eq4w 4 місяці тому +1

    Buht acha laga
    Good

  • @shabirarai1358
    @shabirarai1358 5 місяців тому +2

    زبردست ویڈیو منور بھائی

  • @onlineteaching6110
    @onlineteaching6110 5 місяців тому +2

    دولہے کو بھی مہندی لگائی جاتی ہے اور اتنی زیادہ لگائی جاتی ہے یہ پہلے نہیں دیکھا تھا

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      بلکل یہاں دلہے کے ہاتھ مکمل مہندی میں رنگے جاتے ہیں

  • @muhammadsarfraz204
    @muhammadsarfraz204 4 місяці тому +2

    How much knowledge oriented videos you make❤

  • @Asadkhan-mk7no
    @Asadkhan-mk7no 5 місяців тому +1

    Bahut acha laga munawar bhai aapki video subscribe or like tuh banta hy ❤❤❤❤❤

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      بہت شکریہ
      سلامت رہیں آمین

  • @SaddamHussain-vf4we
    @SaddamHussain-vf4we Місяць тому +1

    زبردست میں لاہور سے

    • @Dheero_Rathor
      @Dheero_Rathor Місяць тому

      لاہور گھومنے کا من ہے ❤

  • @zareenshah516
    @zareenshah516 5 місяців тому +2

    Behtreen Qudrati Zindagie.. h.

  • @abbasshah2957
    @abbasshah2957 19 днів тому +1

    Very nice video clip

  • @Dheero_Rathor
    @Dheero_Rathor 4 місяці тому +1

    سر بہت اچھی وڈیو بنی ہے ❤❤❤❤ دل کو سکون آگیا.

  • @M.G.Gadhvi1979
    @M.G.Gadhvi1979 5 місяців тому +3

    love from India ❤ 🇮🇳

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      Thanks
      Ap Kelly bht SA payar Pakistan ki or ae

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +3

      Ram Ram Sa ❤❤❤🇵🇰🇵🇰😍🇮🇳🇮🇳❤️🌹

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 5 місяців тому +1

    Nice 👌 and knowledgeable video

  • @ifthikarlaligill9342
    @ifthikarlaligill9342 5 місяців тому +3

    Nice beautifull informative simple life sharing us thanks sir please give these people contact number also so we. Can also visit with appointment like this it can be possible tourest place picnic point like this possible possible thanks for sharing beautifull life of desert and our lovely Hindu community life

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      Ji sir bht shukriy
      Ap mery Whatsapp pr rabta kejiy ga

  • @sikandarchaudry662
    @sikandarchaudry662 5 місяців тому +3

    Loved your videos !

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ سر جی ❤️

  • @faisalsalehhayat8103
    @faisalsalehhayat8103 Місяць тому +1

    So sweet nice life from us

  • @farooqakhalid8680
    @farooqakhalid8680 5 місяців тому +3

    Wa Alaikum Assalam
    Zabardast 🎉🎉🎉

  • @FaisalKhan-cx5sl
    @FaisalKhan-cx5sl 5 місяців тому +2

    Assalamualaikum Bhai Mai india Sai hu

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      Wa alaikum aslam
      Bht shukriya
      Pakistan sy ap keliy love ❤️

    • @FaisalKhan-cx5sl
      @FaisalKhan-cx5sl 5 місяців тому +1

      @@rjalimunawar bhai meri ammi mirpur khas ki birth hai Pak colony railway crossing

    • @jokhiojasaratilyassindhi149
      @jokhiojasaratilyassindhi149 4 місяці тому

      @@FaisalKhan-cx5sl means Sindh ki. Kia ap ki ami ki shadi india me hui ya us k parents migrate kar k gaye india?

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  4 місяці тому

      Kia ap ke relative ab b rehty hain Mirpurkhas Mai ?

  • @sajidalikhan6437
    @sajidalikhan6437 4 місяці тому +1

    Zbr10 RJ Munawar sab

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому +1

    SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH LA ILAHA ILLAL LA ALLAH HU AKBAR LA HAOULA WALA QAOUWATA ILLA BILLA INSHA ALLAH

  • @Allgamings-zq4zb
    @Allgamings-zq4zb 29 днів тому +1

    I m Indian u doings good job

  • @syedhafeezullahjillani6038
    @syedhafeezullahjillani6038 5 місяців тому +1

    ڏاڍو ڀلو زبردست

  • @ShahzadMehar-kx4nt
    @ShahzadMehar-kx4nt 5 місяців тому +3

    ❤❤❤❤❤ nice

  • @user-bs4yn6xw6p
    @user-bs4yn6xw6p 3 місяці тому

    Ada Zabrrdst video

  • @MuhammadFarooq-wd3fm
    @MuhammadFarooq-wd3fm 5 місяців тому +1

    sir entrusting and amazing life lovely life style

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 5 місяців тому +3

    تھر کے گاؤں کا نام تو بتا دیتے ۔ یہ گاؤں مٹھی یا تھر پار کر سے کتنا دور ھے ۔

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ سر
      یہ گاؤں ننگر پارکر سے تقریباً پچپن کلومیٹر اور ویراواہ سے پینتیس کلومیٹر
      اور مٹھی سے پچانوے کلومیٹر

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      پربھے جھی ڈھانی
      نزد کبڑی

  • @arafi4192
    @arafi4192 5 місяців тому +1

    Very nice presentation 👌 I have seen this lifestyle almost 35 years ago in THAR Sindh around all over THAR Sindh. You need to explore more things. Stay safe and healthy 👍
    A message from Toronto!

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ سر
      آمین

  • @onlineteaching6110
    @onlineteaching6110 5 місяців тому +1

    کیا منفرد زندگی ہے اس انٹرنیٹ کے دور میں جہاں یہ لوگ دہائیوں پرانی زندگی گزار رہے ہیں اگرچہ موبائل پہنچ گیا ہو گا لیکن موبائل کیساتھ بیگانگی امید ہے نہیں پہنچی ان تک۔
    اسی لئے سب کا اکٹھے بیٹھنا اور محفلیں سجانا انٹرنیٹ کے واٹس ایپ گروپس اور فیس بُک کی دوستی سے زیادہ مضبوط ہے

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      درست کہا
      ترقی اپنے ساتھ بہت سی خوبصورت روایات کو بہا کر لے گئی ہے

  • @aftabahmad4297
    @aftabahmad4297 4 місяці тому +2

    Janab apney dost dheru ka UA-cam chenal banwa do...
    Es k kam ay ga...

    • @Dheero_Rathor
      @Dheero_Rathor 4 місяці тому

      @aftabahmad4297 I have my own UA-cam channel.
      Dheero's lifestyle

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому +1

    SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH LA ILAHA ILLAL LA ALLAH HU AKBAR LA HAOULA WALA QAOUWATA ILLA BILLA

  • @user-jz5uj7cm8d
    @user-jz5uj7cm8d 4 місяці тому +1

    ❤❤❤nice

  • @hussainbhai2693
    @hussainbhai2693 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤ Well done wa

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому +1

    SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH LA ILAHA ILLAL LA ALLAH HU AKBAR LA HAOULA WALA QAOUWATA ILLA BILLA INSHA ALLAHUSAMAD INSHA ALLAH INSHA ALLAHUSAMAD INSHA ALLAHUSAMAD

  • @ZakirKhan-nz4ei
    @ZakirKhan-nz4ei 2 місяці тому

    INFORMATIVE VIDIO OF THARPARKAR DESERT AREA NEAR INDIA AND PAKISTAN BOARDER AREA AND THEIER WAY OF LIVING HARSH WEATHER AND LAKE OF WATER AVAILABILTY

  • @kamrantariq4091
    @kamrantariq4091 5 місяців тому +1

    I love village life

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому +1

    LA ILAHA ILLAL LA ALLAH HU AKBAR LA HAOULA WALA QAOUWATA ILLA BILLA

  • @user-kr5es3we2g
    @user-kr5es3we2g 5 місяців тому +2

    ❤❤🎉🎉

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому +1

    SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH

  • @anwaraliofficial3586
    @anwaraliofficial3586 5 місяців тому

    very nice sharing

  • @IsrarKhan-sg3yd
    @IsrarKhan-sg3yd Місяць тому +2

    Muje Tokyo, Delhi, Mumbai ore European Cities se acha laga

  • @SyedAli-kz8lb
    @SyedAli-kz8lb 5 місяців тому +1

    Thorra saa thaze chalay video short rakayn

  • @ayazshah2315
    @ayazshah2315 Місяць тому +1

    I love

  • @habibmunibrehmanrehman1540
    @habibmunibrehmanrehman1540 5 місяців тому +1

    یار ابھی تو سولر سسٹم سسٹم ان کو لگا کر دے دو بہت دعائیں ملے گی۔۔۔۔

  • @ayyyuji441
    @ayyyuji441 2 місяці тому +1

    ASSALAM O ALAIKUM BHAI YE KONSI PLACE HAI PAKISTAN YA INDIA AP NE GEOGRAPHICAL DETAIL BATAI HI NAHI

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  2 місяці тому

      واعلیکم السلام بھائی یہ پاکستان کا علاقہ ہے جو پاکستان انڈیا بارڈر سے چار کلومیٹر اندر ہے ، ویرا واہ ننگر پارکر سے پینتیس کلومیٹر مشرق کی طرف

  • @amirjavaid1329
    @amirjavaid1329 5 місяців тому +1

    Ketne sada log hé banawat se pak ❤❤

  • @mussab281
    @mussab281 5 місяців тому +1

    Sada khush raho

  • @maslambaloch1827
    @maslambaloch1827 5 місяців тому +1

    Nice vlog

  • @madadalihaq1109
    @madadalihaq1109 5 місяців тому +1

    Good acha laga

  • @RanjeetkumarKolhi
    @RanjeetkumarKolhi Місяць тому

    Good❤❤

  • @onlineteaching6110
    @onlineteaching6110 5 місяців тому +1

    اب بتائیں کیا یہ درست نہیں کہ غیر مسلم کمیونٹی پاکستان میں بہت مشکل زندگی گذار رہی ہے ؟
    سب سے پہلا تاثر تو یہی ابھرتا ہے انکے حالات دیکھ کر اور انہی حالات پر ان لوگوں پر حکمرانی اور علاقائی سیاست کی جاتی ہے

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      یہ کافی حد تک درست ہے

  • @user-lc9uv4cm7z
    @user-lc9uv4cm7z 5 місяців тому +1

    Shadi main khana ni tha kia na rukhsati ka dikhaya ky dulhan kesy gai

    • @dhairorathor
      @dhairorathor 5 місяців тому

      Ji Khana tha lekin humlog as a servant (waiter) ka kaam kar rahe thi, so videos nahin bana sake.
      Rukhsati Dulhan walon k haan hoti hai, wahan par restriction theen so single video bi nahin sake.
      Koshish kar rahe hein k kisi aur shadi mein rukhsti ki videos dikhaen.

    • @sohailmehmood8561
      @sohailmehmood8561 5 місяців тому

      بہت خوب دھیرو بھائی​@@dhairorathor

  • @user-nd2xc8vm7j
    @user-nd2xc8vm7j 2 місяці тому

    Thank you ❤

  • @arainpashassu5738
    @arainpashassu5738 4 місяці тому +1

    02 :00 tree for helping

  • @janibdalwaniofficial3121
    @janibdalwaniofficial3121 5 місяців тому

    زبردست

  • @ShafiqKhan-ep6zw
    @ShafiqKhan-ep6zw 5 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  4 місяці тому

      ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @user-jr3rj6lm6q
    @user-jr3rj6lm6q 7 днів тому +1

    Main v dihati han

  • @PalwashaChundrigar
    @PalwashaChundrigar 5 місяців тому +1

    Nice

  • @yousafzaiafghan1
    @yousafzaiafghan1 5 місяців тому +2

    شہروں اور آسائشوں سے دور لوگ ہی زندگی جیتے ہیں

  • @awaraveer
    @awaraveer 5 місяців тому

    Sir bick music 🎵 ap kahan se lety ho please sir zaror btana

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      بہت شکریہ
      یوٹیوب کی آڈیو لائبریری سے یہ میوزک لیا گیا ہے

  • @faisalhanif2810
    @faisalhanif2810 5 місяців тому +1

    Es village ka complete address kia hy please?

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      ویراواہ سے کبڑی اور پھر سات کلومیٹر دور پربھے جی ڈھانی

  • @naushadkamil477
    @naushadkamil477 6 днів тому +1

    How to reach there. Can i attend a marriage ceremony therr.

    • @Dheero_Rathor
      @Dheero_Rathor 2 дні тому

      Off course You can.
      People of Thar Always Welcome You.
      Most marriages in Thar take place in winter

    • @Dheero_Rathor
      @Dheero_Rathor 2 дні тому

      Thar is a vast desert,
      If you know someone, contact them, they will help you to move around.

  • @munirkhanyousufzai3274
    @munirkhanyousufzai3274 5 місяців тому +1

    Ye umerkot se Kitna door hai

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      یہاں جانے کیلئے آپ کو ننگر پارکر کی طرف جانا ہوگا
      عمرکوٹ کی طرف نہیں ہے
      ویسے عمرکوٹ سے اس کا فاصلہ تقریبا دو پچیس کلومیٹر ہے

    • @munirkhanyousufzai3274
      @munirkhanyousufzai3274 5 місяців тому

      @@rjalimunawar thanks brother bohat achi videos Hain aap ke

  • @dr.misbahharoonkhan6881
    @dr.misbahharoonkhan6881 5 місяців тому +1

    RJ Ali Munawar : yahan thar may puttli tamasha wageyra hota hay ya nahi?. Inqay festivals kaun kaun say hotay hain Sanatana dharam kay tehwaar kay elawa?.

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому

      اس بار ان معلومات پر ایک ویڈیو بنائیں گے

  • @shahidbachashahid4287
    @shahidbachashahid4287 Місяць тому +1

    Pashto me kaka uncle ko kehte hen

    • @Dheero_Rathor
      @Dheero_Rathor Місяць тому

      ارے واہ پارکری میں بھی کاکا انکل کو کہتے ہیں

  • @TTHRPakistan
    @TTHRPakistan 5 місяців тому +2

    Cook is cook no women no man my dear

  • @realwords3551
    @realwords3551 5 місяців тому

    Allah nay mardh Kay haath ka khanay ka mazaih hee Kuch aur hai, chahay kaisaj hee banayah

  • @anwaraliofficial3586
    @anwaraliofficial3586 5 місяців тому

    how are you 😂😂😂

  • @AjmalKhan-zl1tv
    @AjmalKhan-zl1tv 5 місяців тому +2

    Mashaallah great 👍
    Mujhy bhee dheero Bhai ka number chahiye please ❤

    • @DheeroRathor
      @DheeroRathor 5 місяців тому +1

      ❤❤❤❤ دھیرو راتھور

    • @rjalimunawar
      @rjalimunawar  5 місяців тому +1

      آپ واٹس ایپ پر رابطہ کریں

    • @AjmalKhan-zl1tv
      @AjmalKhan-zl1tv 5 місяців тому

      @@DheeroRathor apna number send Kero please 🙏

    • @AjmalKhan-zl1tv
      @AjmalKhan-zl1tv 5 місяців тому

      @@rjalimunawar g Sir app k pass hi Mera number

  • @shakeel-n2n
    @shakeel-n2n Місяць тому

    Friends Follow me

  • @aakashkhatwani6648
    @aakashkhatwani6648 5 місяців тому +2

    Jio mere sindhi bhai jio khush rakhe bhagwan aap sab ko

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому +1

    SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH LA ILAHA ILLAL LA ALLAH HU AKBAR LA HAOULA WALA QAOUWATA ILLA BILLA

  • @aleemrandhawa1283
    @aleemrandhawa1283 5 місяців тому

    SUBHAN ALLAH ALHAMDULILLAH LA ILAHA ILLAL LA ALLAH HU AKBAR LA HAOULA WALA QAOUWATA ILLA BILLA INSHA ALLAH