Stop Interferences in Judicary | Big Claim by Mushahid Hussain Syed | 92NewsHD
Вставка
- Опубліковано 15 тра 2024
- Stop Interferences in Judicary | Big Claim by Mushahid Hussain Syed | 92NewsHD
#mushahidhussain
#judiciary
#judgement
#judges
#HasnaatMalik
#SaqibBashir
#muqabil
#sarwatvalim
#amirmateen
#pti
#pmln
#imrankhan
#supremecourtofpakistan
#92newshdplus
سید مشاھد حسین صاحب کو ھمارا مؤدبانہ سلام
We stand with Imran Khan strongly inshallah
❤proud of pakistan imran khan❤❤❤❤
@@zeebhai7797 be shak
مشاھد صاحب یہاں بلوچ گمشدہ پٹھان گمشدہ عمران خان گمشدہ پی ٹی آئی گمشدہ سب سے بڑھ کر 8 فروری کے الیکشن گمشدہ اصل میں پاکستان کو اب شوباز شریف کی نھیں بلکہ درود شریف کی ضرورت۔ ھے
سیاسی جماعتوں کو قومی سیاسی جرگہ تشکیل دینا چاھئے جو مسنگ پرسنز کے اشو کے حل کے لئے کام کرے جب تک یہ حل نہیں ہو جاتا۔
Allah help Our Judiciary
ساری باتیں ٹھیک ہیں بس ایک بات قومی مطالبہ بننی چاہئے یہ کہ صدر مملکت دوسرا گورنرز اور تیسرا ججز غیر سیاسی ہوں
بہت طاقتورملک کوانہوں نےکوڑےکاڈھیربنادیاھےہماری کوئی عزت نہیں دنیامیں لوگ حقارت سےدیکھتےپاکستانی بتاتےھوےدل ڈوب جاتاھے
Why not arrest ISI Workers and officers to interfair pakistan courts
Power v/s POWER INDIAN ARMY PAKISTAN ARMY 1971 EAST PAKISTAN INDIAN ARMY SAY ABRAT NAK SAKIST ( Apnay nehaty awam kay khalaf zulam)
Judiciary only save pakistan
Jago pakistan
ماننے یا نہ مانے ماننا پڑیگا کہ پاکستان میں اندرونی اور بیرونی انتشار انقلاب مقا صد پا کستا ن ہی کے پلیٹ فارم سے درست کیا جاسکتا ہے دوسرا راستہ اب موجود ہیں نہیں ,صرف براستہ انقلاب,🇵🇰,, 333
This same Mushhaid is responsible for propping the Army into this position of grip on the economy and politics.
طاقتوروں نےاگرعدالتیں اپنی مرضی پرچلانی ہیں توپھرعدلیہ کوختم ہی کردیں صرورت ہی کیاھےپھرایسی عدلیہ کی جونظریہ ضرورت پرفیصلےکرےجسطرح جسٹس منیرکوقوم یادکررہی ھے.جنہوں نےلاپتہ کیاھےانہیں بھی لاپتہ کریں انصاف یہ ھےجوکسی کابیٹایابھائی لاپتہ کرےاسےبھی لاپتہ کریں تب انصاف ھے
Pta sbko h isi uthati h phr unse darty h sb ...unko jailo me dalo phr mulik theek ho ga aisy rone se kch ni ho ga ...
His Excellency, Senetor Mushahid Hussain is the only Politician in PML n who is really learned, Professional, Patriotic, and Outstanding personality.
Unfortunately! Senetor Sahib is working under Pmln Leadership which is totally not understood.
Don't Senetor see Amendments in NAB?
Don't Excellency Senetor see Billions of Dollars looted?
Don't Senetor See how Wheat Scandle?
My dear Senetor Sahib!
" hamain sab ko Sath le kar Chalna chaiyee"
Is totally baseless conversation.
Did Zardari and Shareef 's brother brought looted Amount back?
Didn't he see Amendments in NAB and got Billions of public Mony.
r8 sir. this is how pakistani intellectuals are ! and sure they are the first to be responsible for the current situation of pakistan.
Sir why Qaid made Pakistan.
I think the pro Pakistan highly educated people's like Mushaid Hussain. Syed should play their rll for the interest of Pakistan n it's people's.
ali saab, but he is still afraid of telling the truth !
Who is Who' in our motherland is a question ⁉️❓❓ ... Mr Nobody' may have some 🗝️🧩 clue...
Pakistsn is busy making usa 🇺🇸 happy 😆
قانون طاقتور ادارہ نافذ کرتی ہے لیکن طاقت کے خلاف قانون نہیں انسانی فطرت لاشعور میں طاقت تسلیم کرتی ہے پانی نہایت کمزور ہے ہم سارا دن پیتے ہیں نہاتے ہیں کھانا اس میں پکاتے ہیں لیکن جب سیلاب بن جاتا ہے اور کوئی سیلاب کے اندر جاتا ہے تو ختم لیکن انسان بولتا ہے کہ یہ نادان تھا سیلاب کو نہیں دیکھتا تھا کہ اندر گیا کوئی یہ نہیں کہتا ہے کہ سیلاب کیوں آیا جج کی تنخواہ سیکیوریٹی بنگلہ جملہ اخراجات ریاست دیتی ہے اگر ریاست کا حکم اگنور کریں تو کرپٹ نوکری ختم باقی عمر جیل میں بند گھر کا چولہا بند بچوں کا مستقبل تاریک کیا کرسکے گا میں 62 سال سے مقدمات میں اور 42 سال سے وکالت کررہا ہوں بہت کچھ دیکھا ہے لیکن خاموش بہرہ ہوں اندھا ہوں گونگا ہوں اور 8 زبانوں میں باتیں کرسکتا ہوں لیکن احمق/نادان ہوں جس دن دانا بنا اندر یا ختم
Pakistan k mujoda qanoni nezam nh craime ko katm nahe kr sakta or nh insaf dy sakta he Pakistan hokamran e mulk o qowom k doshman he Pakistan me nezame mostafa swa ko lana nagozir ho geya he