Rabi ul Awal ki Fazilat | 12 Rabi ul awal 2024 | 12 Rabi Ul Awal Reality & History | Rabi Ul Awal

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • Rabi ul Awal ki Fazilat | 12 Rabi ul awal 2024 | 12 Rabi Ul Awal Reality & History | Rabi Ul Awal #pakistan #islam #allah #rabiulawal #deen #allahuakbar #lahore #morning #love #muslim #urdu #muhammad #amal #muhammadﷺ
    ماہ ِربیع الاول فضائل ، مسائل اور رسومات و منکرات ’’ربیع ‘‘عربی میں موسمِ بہار کو کہا جاتا ہے ماہِ ربیع الاوّل کی فضیلت:
    اس مہینے میں سرورِ دو عالم حضور اقدس جناب محمد رسول اللہ ﷺ دنیا میں تشریف لائے اور یہ مقام کسی اور مہینے کو حاصل نہیں، اسی لیے جب آپ ﷺ سے پیر کےدن روزے کےبارے میں پوچھاگیا ،تو آپ ﷺ نے اس کی فضیلت کی ایک وجہ یہ بیان فرمائی کہ اس دن میں پیدا ہوا، جب پیر کے دن روزہ کو حضورﷺ کی ولادت کی وجہ سے فضیلت حاصل ہے، تو ماہِ ربیع الاوّل کوبھی آپ ﷺ کی ولادت کا مہینہ ہونے کی خاص حیثیت کے اعتبارسے سال بھر کے تمام مہینوں پر فضیلت وفوقیت حاصل ہے۔
    ضور اقدس ﷺ کی ولادت باسعادت:
    تمام مؤرخین اور اصحاب ِسیر کا اس بات پر اتفاق ہے کہ رسولِ اکرمﷺ کی ولادت باسعادت پیرکے دن ہوئی ۔سی طرح اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ رسولِ اکرمﷺ عام الفیل (یعنی جس سال ابرہہ نے ہاتھیوں کے لشکر کےساتھ بیت اللہ شریف پر حملہ کیا) میں پیدا ہوئےاور جمہور اہلِ علم کا مسلک یہ ہے کہ آپﷺ ماہ ربیع الاول میں پیدا ہوئے۔رسولِ اکرمﷺ کی تاریخ ولادت کیا ہے ؟
    اس بارےمیں مؤرخین اور سیرت نگاروں کے متعدد اقوال ہیں، کسی نے ربیع الاول کی دو تاریخ کہا، کسی نے آٹھ، کسی نے دس، کسی نے بارہ، کسی نے سترہ، کسی نے اٹھارہ اور کسی نے بائیس ربیع الاول کہا اور بہت سےمحققین نے ۱۲ کی بجائے ۹ ربیع الاول کو یومِ ولادت ثابت کیا ہے ۔تاریخ ولادت میں راجح قول:
    سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم واقعہ فیل کے پچاس یا پچس روز کے بعد بتاریخ ۸ ربیع الاول پیر یوم دو شنبہ مطابق ماہ اپریل ۵۷۰؁ عیسوی مکہ مکرمہ میں صبح صادق کے وقت ابو طالب کے مکان میں پیدا ہوئے، ولادت باسعادت میں مشہور قول تو یہ ہے کہ حضور پُرنور ﷺ ۱۲ ربیع الاول کو پیدا ہوئے حضور اقدس ﷺ کی تاریخ وفات:
    آپﷺ کی تاریخِ وفات کے بارے میں تین اقوال (یکم ربیع الاول ، دوربیع الاول اوربارہ ربیع الاول )ملتے ہیں۔
    جمہور مؤرخین اور سیرت نگاروں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ۱۲؍ ربیع الاول رسولِ اکرمﷺ کا یوم وفات ہے
    ۔ماہِ ربیع الاوّل کے اَعمال
    آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کو بیان کرنے کاطریقہ
    ماہِ ربیع الاوّل اور سیرت النبی ﷺ کے جلسے اور جلوس
    آپ ﷺ کا ذکر مبارک:
    سیرتِ طیبہ اور صحابہ کرامؓ
    اسلام رسمی مظاہروں کا دین نہیں:
    ہماری نیت درست نہیں:
    آپ ﷺ کی سنتوں کا مذاق اُڑایا جارہا ہے:
    سیرت کے جلسے میں نمازیں قضاء:
    سیرت کے جلسے اور ایذاء مسلم:
    دوسروں کی نقالی میں جلوس:
    حضرت عمر اور حجر اسود:
    خدا کیلئے اس طرزِ عمل کو بدلیں:
    ماہِ ربیع الاوّل کے رسومات و منکرات
    بارہ ربیع الاول کو کھانا تقسیم کرنے کا التزام کرنا
    ارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنے کا حکم
    بارہ ربیع الاول کو کاروبار بند رکھنا
    ربیع الاول کے مہینے کی خوش خبری دینا
    خلاصہ کلام:

КОМЕНТАРІ •