حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے ایک قول کا مفہوم ہے کہ جس کے ساتھ بھلائی کرو اس کے شر سے ڈرو۔ جو کردار آپ نے طالبان کا بتایا ہوبہو وہی کردار عمران خان کا ہے اور ایک بڑے کینوس پر یہی کردار یہود و نصارٰی اور منافقین کا رہا ہے جن کے بارے میں اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں واضح طور پر آگاہ کردیا ہے۔
پاکستان ہمارا گھر ہے اور غیرت مند اپنے گھر کی مخالفت نہیں کیا کرتے میری ریڈ لائن میرا پاکستان 🇵🇰حضرت علی کا قول ہے نہ جس کے ساتھ نیکی کی جائے اس کے شر سے بھی بچو
پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ یہ اسلام کا نام سنتے ھی بلا سوچے سمجھے ھر جرائم پیشہ اور دھشتگرد کی حمایت شروع کر دیتے ہیں۔ شرپسند دھشتگرد اور ان کے سہولتکار ھماری اس کمزوری کا بھرپور استعمال کرتے ہیں، وہ ھمارے پیسے امداد اور حمایت سے ھمارے ھی خلاف جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔
پاکستان میں اج بھی بہت سے مدارس ہیں جن کا درد طالبان کے لیے ہے سوشل میڈیا پہ ایک چینل ہے تھی میسج وہ تو اتنی محبت طالبان سے کرتے ہیں کہ میں حیران ہوں ہمارے اداروں کو ان کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے اور یہ جتنے بھی افغان یہاں مہاجرین ہیں ایک لاکھ کا مقصد کر دیں کہ اس سے اگے اپ نے نہیں جانا یا اس علاقے میں رہنا ہے
میرے بھائی اللہ تعالیٰ سب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین جنہوں نے کپتانی فتنہ پیدا کیا ہے بنایا ہے پالا ہے وہ اسکو بھی ایسے ہی چلائیں گے جیسے پی پی پی ابھی تک "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے" چلا رہی یے، کپتان کے کسی بچے یا بہن کو سامنے رکھ کر تمام فتنہ جاری رکھا جائیگا، یعنی کوشش یہی کی جائیگی
@@shahroozali4747 achha ji wo kitne civilised h syd aapko nahi yhi pakisan ki munafik army jo ajatk krti aayi h afganiyo ko hmesha marvaya h in logo ne itne bekar log h pakistani syd mko lgta h abhi koi muslim desh aisa na ho
Taliban thought they will handle Pak Army the way they handled NATO .But Taliban forgot Pak Army soldiers are son of soil and battle hardened Army and has the capability to wipe out complete taliban regime if they wanted to . Taliban now after getting a befitting responce are beging for cease fire.
Pakistani Army is most blundering and fumbling army. After all the time, money and effort wasted in supporting different Afghani sections since last 45 years, apparently with view to create a strategic depth, they are back to a place worse than they started from with nearly 50,000 humans dead in the process. Shows how they have screwed a nation they are supposed to protect.
@Bangalinice22 Grow up ! 1st stay on topic there is a war going on on western front and ur mind cannot think of beyond local politics. Moreover Pak Army is a national Army not Punjab Amry. Obviously as per ratio of population it has to be more. On western front FC is also fighting which has 80 percent pashtoons.
رضی جی کا یہ ویلاگ نہایت چشم کشا دل دہلا دینے والا ہے اور پیسے کی لالچی لوگوں جو بظاہر دوست اور پاکستان کے خیر خواہ بنتے ہیں کی فطرت سرِ عام بتا دینے والا ہے پاکستان زندہ باد و پائندہ باد🫡🇵🇰
رضی دادا صاحب سچ کو آجا گر کرتے جاؤ کل انشاء اللہ العزیز سچوں کا نصیب ھوگا ھوسکتا ھے گئے گزرے دور میں سچ بولنے سے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ھو جائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
رضی بھائی پاک فوج دنیا کی دوسری افواج کی طرح صرف تنخواہ کی خاطر نہین لڑتی، پاک فوج جزبہ اے اسلامی اور ملک ملت کی خاطر سر شار ہوکر ملک اور عوام کے ساتھ لڑتی ہے۔ اس لئے اس پاک فوج کو دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان فوج کا مقابلہ کر ہی نہین سکتی💯🇵🇰✌️🇵🇰✌️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏✌️✌️✌️✌️👍
Kisi mulk ko dhamki deney se pehley apney ghar ki fikar karni chaheye. Taaliban ne dunya ko dhoka diya aur Pakistan ne kis ko dhoka diya. America se dollars keyey aur Taaliban ko dhoka diya. Allah ham ko shaoor ataa farmaae Aameen
طالبان کے بارے میں اپ کا پہلے والا تاثر ہی ٹھیک تھا۔ الله تعالٰی اپ کو اجر دے۔ وہ موقف کوئی گناہ نہیں تھا کہ اپ کفارہ کرنا چاہتے ہو بلکه شاید اب غلط راستہ اپنا رہے ہو۔ دوسری بات مجھے پورا یقین ہے کہ انہوں نے اپ کا نام نہیں کاٹا کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے جتنا مجھے معلوم ہے طالبان اپنے محسنین کے ساتھ اخر تک وفا ہی کرتے ہیں باقی عورتوں کے حقوق وہ بہتر جانتے ان کی عورتیں ہیں کسی کا کیا کیا یہاں کی عورتوں کے حقوق سو فیصد پورے ہیں کہ اپ ان کے بارے میں فرماتے حالانکہ نسبتاً وہاں کے عورتوں کے حقوق زیادہ پورے پورے اس وقت۔ دادا جی خوش رہیں۔
1) The economy was strong during Musharraf time way better than it is now 2) Musharraf started the 1999 war to get Kashmir back When you remember the third tell me Musharraf failed to do so but he tried his best.
اگر یہ مسئلہ نکلا تو پھر ہمیں دو نسلوں کا زکوۃ اور صدقہ دینا پڑے گا کیونکہ کشمیر جہت کے نام پر افغانستان جہاد کے نام تک ہمارے بڑوں نے بہت صدقہ اور زکوۃ دیا پھر ہمیں عقلمند شخص نے کہا کہ اپ یاد رکھو جو بھی یہ تنظیمیں ہیں ان کے گھر کا کوئی شرط اج تک شہید نہیں ہوئی یہ لوگوں کے بچے مرواتے ہیں یہ ان کا کاروبار ہے
You gave conspiracy theories about 9/11, today you stopped saying that Musharraf had carried out 9/11, so how can we believe that you are still telling the truth 😂😂😂
افغانیوں کے بارے آپ کی دلیرانہ ضاف بات نے افغانیوں کے بارے میری سوچ 180 درجے پر بدل دی۔ آپکی جرات کو سلام اپ کیلئے دعا ہے ❤ 🇵🇰 ❤
یوتھیا وہ مخلوق ہے جس سے یاجوج ماجوج بھی روزانہ پناہ مانگتے ہیں اور ہماری ستم ظریفی دیکھو کہ ہم اس قوم کو بھگت رہے ہیں
واہ بھائی جی کیا زبردست چھترول کر چھڈی جے
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے ایک قول کا مفہوم ہے کہ جس کے ساتھ بھلائی کرو اس کے شر سے ڈرو۔
جو کردار آپ نے طالبان کا بتایا ہوبہو وہی کردار عمران خان کا ہے اور ایک بڑے کینوس پر یہی کردار یہود و نصارٰی اور منافقین کا رہا ہے جن کے بارے میں اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں واضح طور پر آگاہ کردیا ہے۔
پاکستان ہمارا گھر ہے اور غیرت مند اپنے گھر کی مخالفت نہیں کیا کرتے
میری ریڈ لائن میرا پاکستان
🇵🇰حضرت علی کا قول ہے نہ جس کے ساتھ نیکی کی جائے اس کے شر سے بھی بچو
Ge right sir ge you zzzzzbad ge ❤❤❤❤❤❤❤❤
Abhi pata chal jayega kitne mohabbe watan ho. Yeh batao ki Islam pahle ya Mulk.
دادا جی ⬅️ ان نام نہاد مذہبی نوسربازوں ⬅️ ہمیشہ سے ہی ہر میدان میں دھوکہ دیا اور دھوکہ کیا ہے
دادا سدا خوش رہیں سلامت رہیں بہت سی دعائیں آپ کیلئے اور آپ کی فیملی کیلئے ❤❤❤
سعید وڑائچ لاہور سے ❤❤❤
پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ یہ اسلام کا نام سنتے ھی بلا سوچے سمجھے ھر جرائم پیشہ اور دھشتگرد کی حمایت شروع کر دیتے ہیں۔ شرپسند دھشتگرد اور ان کے سہولتکار ھماری اس کمزوری کا بھرپور استعمال کرتے ہیں، وہ ھمارے پیسے امداد اور حمایت سے ھمارے ھی خلاف جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔
Sahih kaha, awam ko Quran o sunnat ka ilm haasil karne ki zarorat h, taake wo islam k naam per bewaqoof na banein.
رضی دادا صاحب
آپ کے اس ویلاگ نے مجھے حیرت میں ڈال دیا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہی ہے
جو مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے
عمران خان نے اپنے بیٹے قاسم کی شادی رچرڈ گرینل سے طے کردی ہے اب یہ رچرڈ گرینل کی زمہ داری ہے کہ وہ اپنے سسر کی رہائی کے لیے جدوجہد کرے
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے، آپ کی ہمیں ضرورت ہے
😂😂
پاکستان میں اج بھی بہت سے مدارس ہیں جن کا درد طالبان کے لیے ہے سوشل میڈیا پہ ایک چینل ہے تھی میسج وہ تو اتنی محبت طالبان سے کرتے ہیں کہ میں حیران ہوں ہمارے اداروں کو ان کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے اور یہ جتنے بھی افغان یہاں مہاجرین ہیں ایک لاکھ کا مقصد کر دیں کہ اس سے اگے اپ نے نہیں جانا یا اس علاقے میں رہنا ہے
Sahi kha app ny
دادا
بہترین تجزیہ
اللّہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں اور حق و سچ کو بیان کرتا رہنے کی توفیق عطا فرمائیں
اسلام علیکم ۔دادا آللہ پاک آپ کی حفاظت فرماۓ ۔
اپنی غلطی تسلیم کرنا ظرف کی بات ہے۔۔ زبردست ویلاگ۔
یہاں میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ عمران کے مرنے کے بعد یوتھڑ کس کی پوجا کریں گے؟
میرے بھائی اللہ تعالیٰ سب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
جنہوں نے کپتانی فتنہ پیدا کیا ہے بنایا ہے پالا ہے وہ اسکو بھی ایسے ہی چلائیں گے جیسے پی پی پی ابھی تک "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے" چلا رہی یے، کپتان کے کسی بچے یا بہن کو سامنے رکھ کر تمام فتنہ جاری رکھا جائیگا، یعنی کوشش یہی کی جائیگی
افغانی پاکستان کے احسان فراموش ہیں ان کو اسلام کا کیا پتا
@@shahroozali4747 achha ji wo kitne civilised h syd aapko nahi yhi pakisan ki munafik army jo ajatk krti aayi h afganiyo ko hmesha marvaya h in logo ne itne bekar log h pakistani syd mko lgta h abhi koi muslim desh aisa na ho
First you create all the mess in a region and when it comes back to bite, cry innocent and play victim
Pak Punjab Army America ke gulam Salam karna bhi shirk ha bagarat munafiq muneer zalil bagarat bana Betha ha
As you sow so shall you reap.
Taliban thought they will handle Pak Army the way they handled NATO .But Taliban forgot Pak Army soldiers are son of soil and battle hardened Army and has the capability to wipe out complete taliban regime if they wanted to .
Taliban now after getting a befitting responce are beging for cease fire.
Pakistani Army is most blundering and fumbling army. After all the time, money and effort wasted in supporting different Afghani sections since last 45 years, apparently with view to create a strategic depth, they are back to a place worse than they started from with nearly 50,000 humans dead in the process.
Shows how they have screwed a nation they are supposed to protect.
@@sameerplays7 dhoka tu Pak Punjab Army Kar rahi Awam se selected govt le aay Punjab govt job aur corruption Kar rahy buhat nasoor hen
@Bangalinice22
Grow up ! 1st stay on topic there is a war going on on western front and ur mind cannot think of beyond local politics. Moreover Pak Army is a national Army not Punjab Amry. Obviously as per ratio of population it has to be more.
On western front FC is also fighting which has 80 percent pashtoons.
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢
بہت خوب جناب لاجواب تبصرہ اور تجزیہ جناب کا بلکل درست
Afghans cannot survive, a single day without a Pakistan
❤❤❤❤❤ رضی دادا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
❤❤ Allah tuwanu salamat rakhey ameen
رضی جی کا یہ ویلاگ نہایت چشم کشا دل دہلا دینے والا ہے اور پیسے کی لالچی لوگوں جو بظاہر دوست اور پاکستان کے خیر خواہ بنتے ہیں کی فطرت سرِ عام بتا دینے والا ہے پاکستان زندہ باد و پائندہ باد🫡🇵🇰
افغان کے بارے میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے بہترین تبصرہ ہے
Jug jug geo Razi SB.......❤❤❤❤❤
طالبان کو پاکستان کی بجائے اسرائیل کی جانب مارچ کرنا چاہیے اگر کوئی اسلامی حکومت کا دعویدار ہے😮
Aap khud kyon kar sakte yeh bewakoofi; aapke paas to nuclear bomb bhi hai? Dam nahi hai kya?
@@deepsareen1 unka marlab ye hai ke agar itna hi jihad karna hai to wahan jao. Hum ne to koi jihad ke nam pe dusre Muslims ko nahi mara.
اسرائیل کے تو وہ ایجنٹ ہیں۔
میں آپ کی تحقیقاتی ویڈیو سے متّفق ھوں ۔ آپ آذان حق دیتے رھیں ۔
بقول وارث شاہ صاحب ۔ شعر -------
اول افغان ----- بدذات ۔
اللہ تعالیٰ حق کیلئے کام کرنے والوں اور آواز اُٹھانے والوں کی حفاظت فرمائے ۔
رضی دادا صاحب اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
اللہ اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔آمین !
You are 100% Right good Vlog
Pak Forces Zindabad
ماشاء الله تبارك الرحمن زبردست
Great Analysis....
وعليكم السلام ورحمةُاللّٰہ وبرکاتُہ ❤❤❤
نقار خانے میں طوطی کی آواز ۔اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
must expose all hypocites either in journalism, banking, politics, judiciary, media or in establishment or in finance, trade or business ...
Razi Nama ❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 26 جمادی الاخر۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد.
بہترین رضی صاحب. تسیں جنگی کلاس لیندے او ایہناں دی.
Bhainson ka tabla bajaoge,bahut zulm kar liya
اللہ سلامت رکھے ❤❤
رضی دادا صاحب سچ کو آجا گر کرتے جاؤ کل انشاء اللہ العزیز سچوں کا نصیب ھوگا ھوسکتا ھے گئے گزرے دور میں سچ بولنے سے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ھو جائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
Love you Dada. I have been your listener for 15 years and always wondered why you support Talibs. Thank you that now you have redeemed yourself.
Kion k apka dada establishment ka Dala he Kal agar Taliban se govt dosti krle to new Vlog ayega 😅
You are a true good Pakistani a very true researcher you are a very good analyser weldone keep it up.
بقول گوھر بٹ،
افغانستان دا سارا کماد ای وگڑیا ھویا اے۔
Kharji qayamat tak baqi rehen gey or Aakhir ma Dajjal se ja milen gey.(Mola Ali Razi ALLAH unhu)
Pakistan Zindabad
Excellent views......may allah bless to great pakistan....ameen😮
رضی بھائی پاک فوج دنیا کی دوسری افواج کی طرح صرف تنخواہ کی خاطر نہین لڑتی، پاک فوج جزبہ اے اسلامی اور ملک ملت کی خاطر سر شار ہوکر ملک اور عوام کے ساتھ لڑتی ہے۔ اس لئے اس پاک فوج کو دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان فوج کا مقابلہ کر ہی نہین سکتی💯🇵🇰✌️🇵🇰✌️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏✌️✌️✌️✌️👍
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد🇵🇰✌️🇵🇰✌️❤️❤️❤️🇵🇰❤️❤️👍👍🙏🙏🙏🙏
اسی لئے نوے ہزار قیدی بن گئے تھے ؟
@@darululoommahmoodiaq.n.mendhar
Apki bat Galat sabet ho kucki ha
Indian propaganda cusne wale
زبردست
ماشاء اللہ رضی صاحب ❤
Allah pak aap ki hifazat fatmai . Worried about you
❤️❤️❤️
اللہ خوش سلامت رکھے دادا جی
❤️❤️❤️
دادا جی سدا خوش رہیں سلامت رہیں ❤❤❤
Raza dada je Monafiqo aur fitno ko tun ke rakho 🙏🕊🇩🇪
Jazak Allah
شکر ہے سر آپ کو عقل آ گئی ہے۔
Very nice. Excellent analysis 👍👍👍👍
دادا جی کیا زبردست ویلاگ ہے
آپ لوگوں نے اسلام سے پچھتر سالوں سے دھوکہ کر رکھا ہے اسکا بھی بتاؤ
Charas aur londay baazi konsy Islam mein hai
Mashalah ap ny belkul thek kaha
دادا جی دل خوش کر دیا زندہ باد
Zabardast...
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤
Allah pak apko hifz o aman m rakhy.ameen
Well done dada 💯 % sach Afghanistan qoom 3000 sal pahlay yahodi qoom ka ak qabila haa yaa Pathan nhe hain pathan too kpk walay hain
Kisi mulk ko dhamki deney se pehley apney ghar ki fikar karni chaheye. Taaliban ne dunya ko dhoka diya aur Pakistan ne kis ko dhoka diya. America se dollars keyey aur Taaliban ko dhoka diya. Allah ham ko shaoor ataa farmaae Aameen
Dada ALLAH apki hifazat farmaiy
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
طالبان کے بارے میں اپ کا پہلے والا تاثر ہی ٹھیک تھا۔ الله تعالٰی اپ کو اجر دے۔ وہ موقف کوئی گناہ نہیں تھا کہ اپ کفارہ کرنا چاہتے ہو بلکه شاید اب غلط راستہ اپنا رہے ہو۔
دوسری بات مجھے پورا یقین ہے کہ انہوں نے اپ کا نام نہیں کاٹا کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے جتنا مجھے معلوم ہے طالبان اپنے محسنین کے ساتھ اخر تک وفا ہی کرتے ہیں
باقی عورتوں کے حقوق وہ بہتر جانتے ان کی عورتیں ہیں کسی کا کیا
کیا یہاں کی عورتوں کے حقوق سو فیصد پورے ہیں کہ اپ ان کے بارے میں فرماتے حالانکہ نسبتاً وہاں کے عورتوں کے حقوق زیادہ پورے پورے اس وقت۔ دادا جی خوش رہیں۔
Pakistan 🇵🇰 army zainabad I love pak army 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰 💜
❤❤❤ لو یو سر
Qazi Shab Zindabad
❤وعلیکم السلام❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
❤❤❤❤❤❤❤❤ dada Love you ho gia ❤
Good hogya dada
❤ Nice 👍🙂 Thanks ❤
Dear Rizwan Razi sahib zabardast information thank you so much ❤❤❤ Dada u r great
جزاک اللہ فی الدنیا والآحرہ
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔فی الدنیا و آلآخرہ
شکریہ
PTI 🇵🇰🇵🇰✌️🏏✌️پی ٹی آئی
ورلڈ قومی لیڈر عمران خان ذندہ باد
اسٹیبلشمنٹ مردہ باد
Very informative Vlog
پاکستان آرمی زندہ باد ❤❤❤
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤
Wa Alekum Salam Razi bahi 🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
مشرف نے قوم کو امریکہ کا ساتھ دینے کے بدلے تین وعدے کئے جن میں ایک بھی پورا نہیں ہوا۔ 1 اکانومی مضبوط ہوگی۔ 2 کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا۔ 3 بھول گیا ہوں
1) The economy was strong during Musharraf time way better than it is now
2) Musharraf started the 1999 war to get Kashmir back
When you remember the third tell me
Musharraf failed to do so but he tried his best.
دادا جی ایک مسئلہ ہے جو ذکواہ، صدقہ لوگوں نے دیا تھا آپکے کہنے پر وہ دوبارہ دینا پڑے گا؟؟؟؟؟
اگر یہ مسئلہ نکلا تو پھر ہمیں دو نسلوں کا زکوۃ اور صدقہ دینا پڑے گا کیونکہ کشمیر جہت کے نام پر افغانستان جہاد کے نام تک ہمارے بڑوں نے بہت صدقہ اور زکوۃ دیا پھر ہمیں عقلمند شخص نے کہا کہ اپ یاد رکھو جو بھی یہ تنظیمیں ہیں ان کے گھر کا کوئی شرط اج تک شہید نہیں ہوئی یہ لوگوں کے بچے مرواتے ہیں یہ ان کا کاروبار ہے
محض آپکودعوت ناملنےکی بنیادپہ طرح طرح کی باتیں بنانےپرآپکوست سلام
Baddua Dene se kuchh nahin Hota.
Baddua wo deta hai jiske bas me kuchh nahin Hota.
Khair, lage rho.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
wonderful vlog, very very true facts may Allah bless you dada jee😍
داداجی آ پ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہمیں سب یاد ہے ہم بھی آ پ کی نقل میں طالبان عالیشان کہا کرتے تھے۔ نعوذ باللہ من ذالک
100% دیتی اے 😂😂😂❤
Ameen suma ameen Walikum salam g thank you so much sir zinda bad very nice ❤ 💖 💗 💛 💓 🧡 ❤
kiyu be takle? 😂
Allah aap ko salamat rakhy.Ameen.Pakistan Zindabad.PakFoj Zindabad.
افغانستان کی ترقی تمہارے حلق میں اٹک رہی ہے اس لیئے زبانیں نکلی ہوئی
ترقی کیلئے پیسے کہاں سے رھے ھیں؟
Dada sahib zinda bad
Kyu Taklu maza aa raha hai 😂
Ganja jhut bolney mein mahir hain.
😂😂😂😂😂
Baba Razi MShaAllah
Excellent
You gave conspiracy theories about 9/11, today you stopped saying that Musharraf had carried out 9/11, so how can we believe that you are still telling the truth 😂😂😂
He is a very good liar who has the rare ability to say it with a straight face .
😂😂😂😂😂
رضی دادا جی آپ گریٹ ہو۔ اایک چینل پر آپ کو سنا « یہ بھی تو کہیں لکھا ہو گا کہ بھکاری کو وزیر اعظم نہ بناؤ» ۔ ۔ کیا حاضر جوابی ہے آپ کی۔ دل خوش ہو گیا