ڈاکٹر سرفراز صاحب سبحان اللہ سبحان اللہ کیا ہی پیارا انداز ہے قرآن پاک سمجھانے کا اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور ہمیں توفیق دے قرآن پاک کو پڑھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے
صدقالله العظيم
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ جزاک اللہ
ڈاکٹر سرفراز صاحب
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا ہی پیارا انداز ہے قرآن پاک سمجھانے کا
اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور ہمیں توفیق دے قرآن پاک کو پڑھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت ہی خوبصورت اور بہترین پروگرام
انیق صاحب اللہ پاک مزید توفیق عطا فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
بہت ہی اچھا اور بہترین سلسلہ ہے