یہ گیت فلم حاتو جٹ کا ھے حاتو جٹ فلم بنانے والے سیوڑہ چوک ملتان کے ایک معروف زمیندار تھے ۔ ان کا تعلق کالرو برادری سے تھا۔ غالباً ان کا نام ملک عزیز کالرو تھا۔ تقریبأ یہ فلم 70 کی دہائی میں بنائی گئی تھی۔ لیکن یہ فلم سنسر بورڈ سے پاس نہ ھو سکی جس کی وجہ معلوم نہیں ھے اور اس طرح یہ فلم سینما ہالز میں نمائش کیلئے پیش نہ ھو سکی۔ تاہم اس فلم کے سدا بہار گیت منظر عام پر آ گئے اور ریڈیو پاکستان ملتان اور بہاولپور سے زور شور سے نشر ہوتے رہے شائد آج بھی کسی FM ریڈیو Chinal پر نشر ہوتے ہوں۔ اس طرح کے گیت سن کر پاکستان کا وہ سادہ ، سچا ، کھرا اور بے لوث محبتوں والا دور یاد آ جاتا ھے۔ جب مکان کچے تھے اور لوگ سچے تھے
❤❤ واہ کمال ہے ❤❤
My favourite song ❤❤❤❤
بھای فلم دھیاں نمانیاں کے تممام سونگ لوڈ کریں مھر بانی ھوگی
❤❤بہت محبتاں ❤❤
لاجواب گیت کمال کی موسیقی ترتیب دی
Pakistan me phele bar aik ageb khobsort zindge aag mot ke thrf jay g
❤❤واہ جی ❤❤
Old is Gold
Very nice sad song of Madam Noor Jahan
Mera best song 😢
Old is gold from k s a
Yeh mukamal film bhi den plzzz
❤❤بہت خوب جی ❤❤
Kmal
1970 punjabi movie unreleased saraki movie
یہ گیت فلم حاتو جٹ کا ھے
حاتو جٹ فلم بنانے والے سیوڑہ چوک ملتان کے ایک معروف زمیندار تھے ۔ ان کا تعلق کالرو برادری سے تھا۔ غالباً ان کا نام ملک عزیز کالرو تھا۔ تقریبأ یہ فلم 70 کی دہائی میں بنائی گئی تھی۔
لیکن یہ فلم سنسر بورڈ سے پاس نہ ھو سکی جس کی وجہ
معلوم نہیں ھے اور اس طرح یہ فلم سینما ہالز میں نمائش کیلئے پیش نہ ھو سکی۔ تاہم اس فلم کے سدا بہار گیت منظر عام پر آ گئے اور ریڈیو پاکستان ملتان اور بہاولپور سے زور شور سے نشر ہوتے رہے شائد آج بھی کسی FM ریڈیو Chinal پر نشر ہوتے ہوں۔
اس طرح کے گیت سن کر پاکستان کا وہ سادہ ، سچا ، کھرا اور بے لوث محبتوں والا دور یاد آ جاتا ھے۔
جب مکان کچے تھے
اور لوگ سچے تھے
Kiya baat