Sr agr methi ya methry kosrf seed purpos k lye ksht krna ho to kis mosam me ksht kry ku k mandi vla kaam hm se ni hta february me kasht kr k srf seed lena ho to kia possibl h
سر! اگر وتر پر ساگ کے بیج کا چھٹا کرکے اوپر سے کھیلیں نکال دیں پھر اسی وتر پر 24 گھنٹے کے اندر اندر ڈوآل گولڈ سپرے کردیں تو ساگ کی جرمینشن پر اثر تو نہیں پڑے گا ؟ اور ایسا کرنا درست ہے یا نہیں ؟
Mashallah great info sir
Ma shah Allah ❤️
Sir mathry ki kasht janobi punjab mai kab takkrain ???
Qasoori methi aur methi ka farq kia hai qasoori methi ki sale n hai mandi main
Sir in dono main flumetsulam weedicide kis stage pr kr skty hein.
Kindly suggest
Thanks
پندرہ تا اکیس دن بعد از کاشت6گرام فی ایکڑ
Sr agr methi ya methry kosrf seed purpos k lye ksht krna ho to kis mosam me ksht kry ku k mandi vla kaam hm se ni hta february me kasht kr k srf seed lena ho to kia possibl h
بیج کے لئے میتھی اور میتھرا دونوں وسط نومبر کے بعد کاشت کرنے کی سفارش کی جاتی ہے
عاشق صاحب مرونڈے دے وی فوائید دسیا جے
Foolish
Sir, is martaba makai 7 din pehlay tesling per aa Gai ha ye kia waja ha?
ہائی ٹیمپریچر
اسکی کاشت کب ہو گی۔۔ ساہیوال
یکم اکتوبر سے
بھائی جان میں اپنی مکئ کو بوران دے سکتاہو مکئ 50دن کی ہوگئ ہے رہنمائی فرمائی گرمی کافی ہے پہلے نہیں دیا تھا بوران
بوران اور پوٹاش ملاکر ڈالا جاسکتا ہے
ان دونوں سے بہتر اس سٹیج پر اینٹی سٹریس سوات ایگرو ہے
پنجاب میں تل کے کیا ریٹ سندھ تو آٹھ ہزار
سر!
اگر وتر پر ساگ کے بیج کا چھٹا کرکے اوپر سے کھیلیں نکال دیں پھر اسی وتر پر 24 گھنٹے کے اندر اندر ڈوآل گولڈ سپرے کردیں تو ساگ کی جرمینشن پر اثر تو نہیں پڑے گا ؟ اور ایسا کرنا درست ہے یا نہیں ؟
ایسی صورت میں ڈوآل گولڈ700ملی لٹر فی ایکڑ کرسکتے ہیں۔اگاو پر کوئی خاص اثر نہیں کرتی
میتھی میتھرا اور مہتھیرا