یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کے بس کی شب ے عصرا خدا نے وہ پذیرائی کے بس ایک پل میں مصطفی کو ، عرش پر بلوا لیا اپنے بندے کی خدا کو ایسی یاد آئی کے بس گنتے گنتے تھک گئیں ، تاروں کی نازک انگلیاں مصطفی کے ہیں زمین پر ، اتنے شیدائی کے بس دیکھ اب بھی وقت ہئے ، دامن نبی کا تھام لے ورنہ کل محشر میں ہو گی ایسی رسوائی کے بس مشکلوں میں ہر گھڑی ، نادے علی سے کام لے یہ دعا تو روز خیبر ، اتنی کام آئی کے بس جب خیال آیا الہی ، کیسی ہوگی ذوالفقار سامنے آنکھوں کے ایسی ، برق لہرائی کے بس کاٹ کر مرہب کو جب ، پہچی زمین تک ذوالفقار چھے پرے جبریل سے ، فورا صدا آئی کے بس لاشہ ے سلمان نے حیدر کو اتا دیکھ کر موت کی آغوس میں لی ، ایسی انگڑائی کے بس ایک دن میں لکھنے بیٹھا تھا شب ے حجرت کا حال کیا کہوں یارو مجھے بھی ایسی نیند آئی کے بس مولوی خالق نے جنت کے عوض کچھ روٹیاں فاطمہ کے مال کی تھی اتنی منہگائی کے بس فرشتوں نے ابھی پوچھا ہی کیا تھا ائے سروش دفعتن میرے سراہنے سے صدا آئی کےبس شآعر و کلام گزار : آغا شروش محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Jazak Allah
Mowla Salamath Rakein 🎉
Jazaak Allaah❤❤❤...!!! 🤲🤲
Mashaallah......kya kahne..
Maula Salamat rakhe.....marvellous!!!!
اللهم صلي على محمد وال محمد,, bohat khoob. Agha sb Maula aap ko salamat rakhay.
ua-cam.com/video/o266AHE_zD8/v-deo.html
BESHAK.NADE.ALI.NABI.A.S.NI.PADHI.HI.HAQ.ALI
Salamat rahein agha sahab
MaashaAllah YaAli madadd 👍👌 SubhanAllah.,
Mashallahhh subhanallahh
Such a beautiful naat ❤
Subhanaallah geo ali ali ❤️💗🥰
Subhan Allah salamat rahen Qibla wah wah
Subhanallah Agha sahab
Mashallah ❤️
Mashallah, Allah apko sehat ata farmay
My favourite sb
SubhanAllha SubhanAllha
یا محمد ایسی عزت آپ نے پائی کے بس
کی شب ے عصرا خدا نے وہ پذیرائی کے بس
ایک پل میں مصطفی کو ، عرش پر بلوا لیا
اپنے بندے کی خدا کو ایسی یاد آئی کے بس
گنتے گنتے تھک گئیں ، تاروں کی نازک انگلیاں
مصطفی کے ہیں زمین پر ، اتنے شیدائی کے بس
دیکھ اب بھی وقت ہئے ، دامن نبی کا تھام لے
ورنہ کل محشر میں ہو گی ایسی رسوائی کے بس
مشکلوں میں ہر گھڑی ، نادے علی سے کام لے
یہ دعا تو روز خیبر ، اتنی کام آئی کے بس
جب خیال آیا الہی ، کیسی ہوگی ذوالفقار
سامنے آنکھوں کے ایسی ، برق لہرائی کے بس
کاٹ کر مرہب کو جب ، پہچی زمین تک ذوالفقار
چھے پرے جبریل سے ، فورا صدا آئی کے بس
لاشہ ے سلمان نے حیدر کو اتا دیکھ کر
موت کی آغوس میں لی ، ایسی انگڑائی کے بس
ایک دن میں لکھنے بیٹھا تھا شب ے حجرت کا حال
کیا کہوں یارو مجھے بھی ایسی نیند آئی کے بس
مولوی خالق نے جنت کے عوض کچھ روٹیاں
فاطمہ کے مال کی تھی اتنی منہگائی کے بس
فرشتوں نے ابھی پوچھا ہی کیا تھا ائے سروش
دفعتن میرے سراہنے سے صدا آئی کےبس
شآعر و کلام گزار : آغا شروش
محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Mashallah ♥️💫
ua-cam.com/video/o266AHE_zD8/v-deo.html
Shubhanallah ❤
Jazakallah💗
Subhanallah
mashallah
Masha Allah
Syed Sab Zaidi
ji boliye amir saheb
MAshaAllhaaa zindabad zindabad
buht hi zabardas subhanallha
Jazakallah
Mashallah
masallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah