ماشاءاللہ بھائی بہت خوب 👏💯👍 ، آج واقعی آپ نے دل خوش کر دیا ، فل ایماندارانہ ریوو کیا ہے ، سچ بولا ہے ، بعض لوگ جو کھوتا ( ہنڈا ) کے شیدائی ہوتے ہیں جنکی پسند صرف اور صرف سٹیکر ہے وہ بغض یاماہا میں معلوم نہیں کیا کیا بول جاتے ہیں ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی کفر ہی نہ بول دیں 😂 ، بہر حال بھائی آپ زندہ آباد اور آپکا چینل پائیندہ آباد ، تے بغض یاماہا رکھنے والوں کا پھسلن آباد 😂۔
Mery pass cg 125 hai self start 2022 model . Fuel average taqreeban 45 km/ltr hai. Comfort k liy mainy is k pichly shock change ker k honda priderr k shock daly hoy jo k kafi responsible hain is bike pay.. love you apna cg 125
@TheBlackPearL5537 کمپنی نے بائیک میں ہر چیز اس کی ریکوائیرمنٹ کے مطابق انسٹالڈ کی ہوتی ہے میرے خیال میں پرائیڈربکے شاک 125 کی نسبت کم دیوریبل ہیں اس لیے میں یہ ریکمنڈ نہیں کروں گا
یاماہا کی کوالٹی کا اپنا ھی لیول ھے عالمی سطح کا برانڈ ھے آرام دہ رائیڈ اور طاقت ایک ساتھ کیا کہنے ۔ اگرچہ پاکستان میں ہنڈا کی مقبولیت بہت زیادہ ھے ہنڈا کی جڑیں بہت گہری جا چکی ھیں اس کی اپنی حیثیت ھے مقام ھے جو نمایاں ھے ۔
Suzuki 150, QEMAT LAKH RUPEES KAM, FULE AVERAGE+COMFORT, ZIKAR HI KOI NAHI, JES SE COMPARE KARNA CHAHIYE, YAMAHA SE PESAY LIYE HOE HAIN VIDEO BANANAY K ES LIYE......
Tatti color hai ybr 125 G ka 2024 model aur 485k main justify he nhi hota is se acha banda 10 hazar zyda daal kar honda cb150F lae lo woh payara bike bhe hai with All features ❤
ماشاءاللہ بھائی بہت خوب 👏💯👍 ، آج واقعی آپ نے دل خوش کر دیا ، فل ایماندارانہ ریوو کیا ہے ، سچ بولا ہے ، بعض لوگ جو کھوتا ( ہنڈا ) کے شیدائی ہوتے ہیں جنکی پسند صرف اور صرف سٹیکر ہے وہ بغض یاماہا میں معلوم نہیں کیا کیا بول جاتے ہیں ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی کفر ہی نہ بول دیں 😂 ، بہر حال بھائی آپ زندہ آباد اور آپکا چینل پائیندہ آباد ، تے بغض یاماہا رکھنے والوں کا پھسلن آباد 😂۔
@@MuhammadKamran6 😂😂😂
Mery pass cg 125 hai self start 2022 model . Fuel average taqreeban 45 km/ltr hai. Comfort k liy mainy is k pichly shock change ker k honda priderr k shock daly hoy jo k kafi responsible hain is bike pay.. love you apna cg 125
@@User_Haroon
good 👍 us ki phtos to send krain mjhy mera Whatsapp chennel description se mill jy ga
Bro kia pridor k shocks easily dall jaty hy ya jugar lgana parta hy??
Mery pass b cg 125 hy us ma use krny hyy
@TheBlackPearL5537
کمپنی نے بائیک میں ہر چیز اس کی ریکوائیرمنٹ کے مطابق انسٹالڈ کی ہوتی ہے میرے خیال میں پرائیڈربکے شاک 125 کی نسبت کم دیوریبل ہیں اس لیے میں یہ ریکمنڈ نہیں کروں گا
@TheBlackPearL5537 prider nai sorry Honda 125 delux k shock Daly hain
@User_Haroon
ہاہاہاہاہاہاہاہا کہاں پرائیڈر کہاں ہنڈا ڈیلیکس اس میں تو سائیز کا ہی بڑا فرق ہے
یاماہا کی کوالٹی کا اپنا ھی لیول ھے عالمی سطح کا برانڈ ھے آرام دہ رائیڈ اور طاقت ایک ساتھ کیا کہنے ۔ اگرچہ پاکستان میں ہنڈا کی مقبولیت بہت زیادہ ھے ہنڈا کی جڑیں بہت گہری جا چکی ھیں اس کی اپنی حیثیت ھے مقام ھے جو نمایاں ھے ۔
485 ka ye Thore pase aur dal ke cb150 ly lo
@@CrisRonaldoPortugal
فیول ایورج نہیں ہے
@Easytechinfoo Wesy brother jis ne itne pase laga ke bike leni hoti hai wo phir fuel average nhi dekhty 😁
@CrisRonaldoPortugal
yh fuel average ka kira seb ko hota he sesty waly ko bhi our mhnge waly ko bhi 😂
@@Easytechinfoocb150F achi option ha ybr se
Suzuki 150, QEMAT LAKH RUPEES KAM, FULE AVERAGE+COMFORT, ZIKAR HI KOI NAHI, JES SE COMPARE KARNA CHAHIYE, YAMAHA SE PESAY LIYE HOE HAIN VIDEO BANANAY K ES LIYE......
ھاھاھاھاھاھاھا اس کے ساتھ بھی کمپئیر کر لیں گے اگلی کسی ویڈیو میں ۔ میری سب سے زیادہ ویڈیوز جی ایس پر ہیں
Honda 150cb
Tatti color hai ybr 125 G ka 2024 model aur 485k main justify he nhi hota is se acha banda 10 hazar zyda daal kar honda cb150F lae lo woh payara bike bhe hai with All features ❤
@@mehar365
فیول ایورج بہت ہی کم ہے cb150 کی ۔
@Easytechinfoo bhai jis nae 5 lakh kharch karna hai woh fuel average ke tention nhi leta etne paise kharchay ke baad product justify karni chahiye
@@mehar365
کلر تو مجھے بھی پسند نہیں آیا