نو مئی حملوں میں جن ملزمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں ان کے اعترافی بیانات کے مطابق دفاعی تنصیبات پر چڑھائی کرنے کی باقاعدہ تربیت زمان پارک میں دی گئی تھی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زمان پارک میں تخریب کاری کا اڈہ فوری طور پر سیل کردینا چاہیے، اور ماسٹر مائنڈ کو بلاتاخیر کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
کافی دلچسپ، لیکن آپ اس کی طرح دوسرے سیاستدانوں کو نجانے کیوں ملاتے رہے جبکہ یہ اپنی قسم کا واحد بد لحاظ، بدزبان، احسان فراموش، حد درجے کا.... نا کام کا نا کاج کا دشمن اناج کا نابغہ ہے ورنہ اس کے ساتھ مقابل لوگوں میں کافی وضع داری پائی جاتی ہے.

Excellent
Thanks
بڑی بات ہے آپ نے اتنی گہرائی سے مشاہدہ کیا اور چیزیں یاد رکھی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very interesting and informative. Keep it up.
پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیں
Fantastic
Sir after a very hard search at least I found your chit chat channel.... Keep it up and well done...😊
مال مفت۔دل بے رحم
کافی دلچسپ، لیکن آپ اس کی طرح دوسرے سیاستدانوں کو نجانے کیوں ملاتے رہے جبکہ یہ اپنی قسم کا واحد بد لحاظ، بدزبان، احسان فراموش، حد درجے کا.... نا کام کا نا کاج کا دشمن اناج کا نابغہ ہے ورنہ اس کے ساتھ مقابل لوگوں میں کافی وضع داری پائی جاتی ہے.
Very informative program 👌
Paradoxical
Absurd ( Hanki phanki)
کافی سستے آدمی محسوس ہوئے آپ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ۔۔۔
توصیف ساب ... کہیں ایسا تو نہیں عمران خان جیل سے بری ھوکر باھر آرھا ھے اور آپ اسکی مدح سرائی کرکےاسکے گڈ بکس میں آنا چاھتے ھیں.