New DG ISI's appointment: Change in how ISI Operates? | Reserved Seats Decision: Right or wrong?
Вставка
- Опубліковано 11 лис 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #DGISI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
نان فائلر سے متعلق آپ کا تجزیہ بہترین ہے۔۔ ہر ایک کو ٹیکس فائلر ہونا چاہئے۔۔
اللہ تعالیٰ اداروں کو ملک کے لیے حلف کے مطابق ایمان داری سے اپنی زمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق دے آمین
ان شاء اللہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم صاحب ملک و عوام اور عدالتی روایات کیلئے بہتر ھونگے ان کیلئے ھم عوام نیک خوھشات کا اظہار کر رہے ھیں
😅😅😅😅😅😅
❤❤❤❤عدالتی فیصلے بھی ایک پارٹی کے کے لیے خوش کن ہیں۔2018 پاکستان پرامن تھا
❤❤💯💯💯💯💯💯💯💯
ججز کا کام آئینی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دینا ہوتا ہے نا کہ اپنے ضمیر اور خواہشات کی تکمیل کا حکمنامہ جاری کرنا
_*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
_*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️
Lt Gen Asim Malik is very professional officer having superb academic record holder like sword of honour the best of best award of PMA. Moreover, Gen offr is foreign top courses qualified. He is a competent infentarian offr. I pray, may Allah Almighty help and guide both of Gen Asims to serve the country with courage, wisdom and supreme interests of the nation.
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ درود شریف پڑھ لیجے جزاک اللہ
پہلی بار مجھے آپ کی صحافت پسند آئی،👌
# we 😍 love Imran Khan you patwari DNA army 🐶 😭😭😭😭😭😭😭😭
Zinda lash youthia
جب پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ہی نہیں کراے اور الیکشن کے وقت وہ ایک پارٹی ہی نہیں تھی تو اس کے امیدوار کیسے ہو سکتے ہیں میں اس سلسلے میں آپکی رائے سے اتفاق نہیں کرتا
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
درود بھیجنےسےکچھ نہیں ہوگا اعمال ٹھیک کرنا پڑھے گا
Imran khan zindabad Pakistan paindabad dollars Ganral 💸 💵 💲 🤑
جب بھی پاکستان ترقی اور خوشحالی کی راہ پر چل نکلتا ہے تو ملک پر کالے بادل چھا جاتے ہیں
Heeennnn Kon si tarkeee Bai khahn rhty ho Bai
😅@@waqarKhan-i3i
😅😅😅
Kale black bond
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Have a safe journey sir
آےراہ حق کےشہیدووفاکی تصویرو۔۔۔تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
Sir ab se kuch time phle maximum 1 year phle ap bohat zeyada news phle btate the . Lakin ab ap news tab date ha jab hm news se sun chuke hote ha . Ab ap ka kabotor Khaa h sir. ❤
god bless u hafiz sb n asim malik sb👍
Assalamualaikom !
Stand with Justice & Democracy!
Stand with construction of Pakistan.
Imran khan zinda abad
Good Job 👍
Mr Mansoor Ali Khan
d g i s i welcome ❤ afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad
Asim Malik agr heeramandi may paida hua ho ga tw internal politics may involve ho ga, agr nai involve ho ga tw izat pehly DGISI say bahter rahy gi warna awam iss KO be galia day gay
Oh Mansoor, your in Switzerland. 👍 greetings from Austria 🇦🇹
Allah pak kara pak watan k lya acha sabt hon
شہباز شریف کے ساتھ گئے ھو گے ن لیگ اپنے تابعداری کرنے والوں کو نوازنے میں بہت فراخ دل ہیں
جی ایم ملک ایک مخلص اور پروفیشنل سولجر تھے۔ اللہ کی زات پر پختہ یقین رکھتے تھے۔ ان کا مشہور فقرہ ۔۔۔ اپنے گھوڑے اور ہتھتیار دشمن کے مقابلے کے لییے ھروقت تیار رکھو۔ اللہ جنرل عاصم ملک کو کامیابیاں عطا کرے۔ط
عمران خان کے نام کے ساتھ صاحب
جبکہ نواز شریف ،شہباز شرئف اور مریم نواز کے ناموں کے ساتھ کوئی صاحب یا صاحبہ نہیں ۔۔واہ عمرانڈو واہ
Jnb m jb vilog dakhta ho TU log khty hy n league ka ha aur AP khty ho ya pti but mujy ya Pakistani lgta is liay dakh Raha ho
Only hope just Imran Khan ❤❤❤❤
مسعود صاحب کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں اس طرح کے اپائنٹمنٹ پر اتنا زیادہ تبصرے وتجزیۓ ہوتے ہیں,؟ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہم کس ذہنی غلامی کاشکار ہیں۔
ائینی ترامیم کو اپنی سہولت کیلیے استعمال کرنا افسوسناک ہے بغیر اکثریت کے آزاد پی ٹی آئی کو زور جبر سے ووٹ لینے کی کوشش پہلے بھی ہوچکی ہے آخر یہ ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہتے
Alhamdolilah aap nay sach bolna shuru kia..
Waliakum Assalam
Mansoor sahib,
It is the 100//% Right judgement. Pleas ask the leadership of PML(N) & PPP against whom they have contested the Election and during the Election campaign against whom they made the speeches.If that person was Imran Khan and the party was PTI then why they are denying the facts ???
Ilzamat nahi that's all 100% true ....
افواجِ پاکستان ، پاکستان اور اسلام دشمنی اور امریکہ کی وفادار غلامی سے جب تک توبہ تائب نہیں ہوتی تو اس وقت تک غداروں کو وفادار نہیں سمجھا جائیگا ۔ تسلی رکھیں
Hi mr Mansoor where are you in Europe. I just want to see you because I am your very regular listener you doing great job God bless you
Good mansoor.. MashaAllah. Atleast you are telling the truth..
Get hold of Bajwa susar. He is also the main culprit.
Kash jrnal asif gafoor ko ye moka milta
منصور بھائی اپ نے بے شمار دفعہ کہا ہے کیا یہ جو لوگ جیتے ہیں ان کے اپنے ووٹ تھے تو اپ نے اس کا جواب دیا تھا یہ عمران خان کے نام پر ان سب کو ووٹ ملے ہیں سپریم کورٹ بھی اج یہیں کہہ رہی ہے
عاصم کا لفظی مطلب بچانے والا
Kis ko shahbaz ko
@@Msaadraheel😂😂
Bhai jo log bahr k mulko me kam krty hen or Pakistan remittance bhejty hen.on k filer or non filer hony k bary deatal sy video bnay. Bohot shukrya.
Q k bahr rehny wala labour tabqa. Jo ye chezy nhe samjhta . On ki rehnumai ho jay gi
بھائی جان الزام نہیں تھے وہ دراصل حقیقت تھی جو انہوں نے کام کیا ہے
❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤
سپریم کورٹ کے 8 ججز نے بہترین فیصلہ دے کر اصل حقدار کو اس کا حق دلایا ہے
Being a PTI supporter, I admire Mr. Mansoor's journalism.
Ya ALLAH PAK Tera shukar ha k kisi pti waly ny mansore Ali Khan ko scha anchor mana
He is good he speaks about good and bad of every party but when it comes to pti to crisp thora alag hota hy in Ki tone sy
سپریم کورٹ کے آٹھ ججز نے مخصوص نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔۔۔
تفصیلی فیصلہ میں قانونی جواز پیش کرنے کی بجائے مفروضوں اور فلمی ڈائیلاگز کا سہارا لیا گیا ہے۔۔۔
جو فیصلہ ن لیگ کے حق میں نہ ہو وہ غلط ہوتا ہے 😂😂😂😂
@@ehsanullah6268اور جو پی ٹی آئ کے حق میں نہ ہو تو جج بکاؤ ہوتے ہے
@@ehsanullah6268exactly
صاف نظر ارہا ہے کہ حکومت چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن اپنی چوری چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اللہ ان کو کبھی کامیاب نہ کرے
نہیں یہ بات غلط ہے ایسے نہیں ہوتا بھائی یہ سیاسی فیصلہ ہے ایسے فیصلے ملک کے لئے اچھے ثابت نہیں ہوں گے بات ن لیگ یا کسی پارٹی کی نہیں ہے بات ائین اور قانون کی ہے @@ehsanullah6268
There should be law in pakistan in which court/army can disqualify certain parties and its members forever from democratic matters who works/Supports/plans against national intrests
جو محنت مزدوری کرکے کماتا ھے ۔وہ کیسے فائلر بنے گا ۔ کیسے ٹیکس ریٹرن جمع کروائےگا ۔ جس کے اکاؤنٹ میں بمشکل گھر چلانے کا خرچہ ھی ھو ۔ وہ کہاں سے وکیلوں کی فیسیں بھرے فائلر بننے کے لیئے
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
Wa alikum salam
اس وقت حکومت اور ایسٹبلشمنٹ ایک پیج پر نہیں تھی اب تو حکومت ہی ایسٹبلشمنٹ کی ہے ندیم انجم بیڈ رومز میں کیمرے لگانے کا ماہر تھے اب ملک صاحب کیا کرتے ہیں پتہ چلے گا
عمران خان صاحب کا جیل سے بیان آنے والا ہے کہ
ان کی حکومت گرانے میں لیفٹیننٹ جنرل ملک عاصم کا ہاتھ ہے 😂
We are thriving nation, only positive news should be shared😂!
منصور علی خان صاحب اور منصور علی خان کی ٹیم آپ میرا یہ درخواست کیوں شامل نہیں کرتے سوال یہ ہے آپ لوگوں کو یہ بتائیں کہ ھمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت اچھے اخلاق تھے اور اس نے ھمیں اچھے اخلاق کا درس دیا ہے اچھا اخلاق یہ ہے کہ اگر کوئی تمھارے ساتھ برائی کریں پھر بھی اس کے ساتھ اچھا سلوک کریں ان سیاستدانوں کی وجہ سے ایک دوسرے کو نہ گالی دے اور نہ ایک دوسرے کی بیعزتی کریں تنقید کریں اختلاف رکھیں لیکن اخلاق کے دائرے میں سب نے اللّٰہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے
میری جاب 4 ماہ سے ختم ھو چکی ھے میرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں اور جمع پونجی بھی ٹوٹل 1 لاکھ تک ھے اگر مزید دو تین ماہ جاب نہ ملی تو وہ بھی زیرو ھو جائے گی تو میں کس کھاتے میں فائلر بنوں میری سم بلاک کیوں کی جائے ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں آپ کے پاس تو کروڑوں روپیہ ھے آپ سال کے دو چار لاکھ یا جو بھی ھیں دے دیتے ھیں غریب آدمی کیسے فائلر بنے جو مر رہا ھو دوا کے لیے بھی اور خوراک کے لیے اگر ھر بندہ فائلر بن جائے تو کیا اس کا علاج تعلیم کھانا حکومت ادا کرے گی دوسرے ملکوں میں جب ٹیکس لیتے ھیں تو وہ یہ سہولتیں بھی تو دیتے ھیں علاج روزگار بجلی پانی ھمیں بدلے میں کیا ملے گا
💯👍👌👍👍👍💯
❤🎉Good news
آزاد امیدوار اگر پی ٹی آئی میں تھےتو سنی اتحاد میں کیسے شامل ھوئے اور سنی اتحاد کونسل سے کب مستعفی ھوکر دوبارہ پی ٹی آئی میں شامل ھوگئے
Keep the past aside....it is good time to rebuild the ISI credibility image and not interfering in politics feather it will good for Pakistan, pak army and isi....hope for the best
Mansoor bhai looking fresh in Europe ❤
Pehle Mansoor Ali Shah ko 2018 ka election bhi kholna paray ga.
Imran Khan love ❤
Kash bindyal k lye bhi yehi khyalat hoty khan sb k
لیکن عاصم نے سب کچھ برباد کر دیا۔
جناب آپ کافی حد تک درست فرما رہے ہیں مگر یہ بھی طے ہونا چاھئیے کہ جو ٹیکس اینڈ یوزر کی ریٹرن میں کنسیڈر ہونی چاھئیے نہ کہ سرمایہ دار کی ریٹرن میں۔۔۔۔۔۔۔۔
Mansoor bahi app ki video UA-cam par nai chalti BPN on karo too phir video chalti hai
منصور صاحب FBR کے غلط فیصلوں کی حماںُت نہ کریں ملک کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ان پڑھ اور بیروزگار ہںے جنکی ریٹرن ZERO ہںوگی لیکن ایسے لوگوں کو بلا وجہ وکلاء کی فیس ادا کرنا پڑے گی۔
بجلی کے بلوں کے بارے میں سپریم کورٹ عوام کے کے لیے سوئی ہوئی ہے۔ ایسی جمہوریت کو چاٹنا عوام کےلئے زبردستی لکھا جارہا ہے
Masha Allah best analysis
فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق آنا چاہیے یہ نیت پر مبنی نہیں یا فیصلہ نیت کی بنیاد پر نہیں ہوتا جب بلے کا نشان نہیں تو ووٹ پی ٹی آئی کا نہیں ووٹ آزاد ہی تصور کیا جاے گا نیتوں پر فیصلے نہیں ہوتے بندہ قتل کر کے کہے کہ میری نیت تو بہت اچھی تھی بس یہ ویسے ہی قتل ہوگیا جج کہے ہاں جی اس کی نیت اچھی تھی بری کردو
Mansoor saheb.
New DG isi ka Qualification mat batayen.
Bul k ye batayen k videshon me kanha kanha aur kitne arab ki property inhone kharid rakhi hai.
Pakistan me jo Army jitna curupt ho use utna hi kabil mana jata hai.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤ محترم ❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
Great job
hr party ki jo hkomat mein hoti hai aus ki yehi koshash hoti hai keh aun ki marzi ke bande barhe uhdon pr lgae jaen yeh koi nai baat nahin hai
آپ کے لیے یہ کہنا بہت آسان ہے کہ
Please go and file the return
لیکن بے روزگاری کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں میں اکثر ایسے ہوتے ہیں جن کو اپنے موبائل میں نمبر تک save کرنا نہیں آتا وہ فائلر کیسے بنیں ہاں جی آسان ہے وکیل کے پاس جائیں لیکن آپ کبھی زرائع سے پتہ کروائیں کہ آج کل وکیل فائلر بنانے کے چکر میں کیا کیا لوٹ مار کر رہے ہیں
تو میرے خیال سے حکومت کو پہلے اسے آسان تر بنانا چاہیے پھر یہ قانون لاگو کرنا چاہیے
Wow mansoor 🤩 Prime minister kay sath gae ho ❤ good luck 🤞
😂😂😂
@@Munda-kashmiri Kia hua 🤔
@@sobiakhan4394 bhai yeh prime minister k saat gaye hain aap ki baat sun kar yakeen howa mein sahi soch raha tah 🤣🤣
@@Munda-kashmiri 🤷♀️
Mansoor bhai hansi he ati ha saray kamoo pa
Courts k pass power the to pti ban kar datay
Ab matter unsolve ha
Janab tex pay kartay hain lakin koe facility ni
Thank you
I'm a pti supporter and as an IR student I love your analysis. You always have a fair and neutral analysis and your always siding on the right side. I even agree with your stance on those Afghan diplomats as they should have stood up on the national anthem, if they had their reservations they should have been brought in after the national anthem.
Keep up with the good work 🫡
These days his is favouring PTI...Supreme court retiring and also army chief in near future... He belives in beign goodie goodie with all..😂😂😂😂😂
Dirty harry should resign too
Abhi take isi hamry pichy pari hoi awam ko agwa kar rahi is bat ka afso kabhi khtam nhi hoskta
منصور بھائی اپ منظور پشین کے ساتھ انٹرویو کرے
Aap ne bhi hair transplantation karwai huei hai aaj zahir ho giya.
Pay tax but in return as a overseas Pakistani running back and forth in court against fraud by land mafia . Give the rights to justice then ask for tax .
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب کیا جو لوگ آزاد جیتے ہیں وہ اس وقت آزاد الیکشن میں حصہ لیا تھا اور وہ لوگوں نے جب پارٹی میں شرکت ہی نہیں کی تو کیا ان لوگوں کو کیسے سیٹیں دے سکتے ہیں
عاصم ملک کے ابا کے بارے میں بتاو😮
یک نہ عاصم دو عاصم😂
ھمارہ چیف جسٹس آ رہا ھے۔ اس لئے سب کو اپنی فکر لگی ھوئی ھے۔ مرشد ذندہ باد
# sir g you are right # we 😍 love Imran Khan you patwari DNA army 🐶 😭😭😭😭😭😭😭😭
Kam as kam Europ a kr hi soch lia kro k ham kidr reh gaye or ye mulq kidr ponch gaye
Mansoor bhai
Kb niklenge hm is bhonchal se.
Kb aman sukoon hoga pakistan me.
Kb sare politicians aur establishment aam awam ka sochenge.
Kb elite class ka ahtisab hoga.
عدالتیں تو ثبوتوں پر مبنی فیصلہ دیتے تھے نیتوں پر کب سے فیصلہ ہونے لگے ہے اب ہماری عدالتیں دلوں کا حال بھے جاننے لگے ہے انٹرسٹنگ😅😅
یورپ جاکر بھی سبسکراٸب کروانے کی عاد نہیں بھولے
منصور علی خان صاحب آپ سوالات کیوں شامل نہیں کرتے ہر ویلاگ میں سوالات شامل کریں
لگتا ھے پنکی پیرنی والی (ع) کی سیریز جاری ھی😂❤❤❤❤❤
اگر نیا ڈی جی تعلیمی مقامی اصلاحات پروگرامڈ ایجوکیشن اور سمارٹ صدارتی شفاف نظام اور تیز دفاعی پیداوار کے اھداف نہیں رکھتا بلکہ سرکاری وسایل بندر بانٹ والی پرانی سوچ رکھتا ہے تو اس تبدیلی سے اہل حق کو کچھ سروکار نہیں
He has the responsibility to look after matter of General Faiz by virtue of his position of adjutant general who is the boss of judge advocate general and court marshal proceedings are conducted by this directorate in AG branch
KHUDAWAND KHUDA mere mulik pakistan pr reham frmae mere mulik ke sab bashindon pr reham frmae mere mulik ke sab masihon pr reham frmae mere mulik ke sab grebon pr reham frmae Amen Amen Amen
Sir apka video Maryam Nawaz interview part 1 time line 35:25 sec please highlight ab PMLN kya krny ja rai hai jb inka instance clear hai k extensions nai honi chahye
Good work mansoor sir