Q k ma apny parents ki video mehfoz karna chahta tha or family ma bhi subko link bhaijh kar Yadain taza karna chata tha.. is lye.. mujhy nai pata tha audience bhi pasand kary ge
بہت شکریہ ۔۔عجیب ساسکون ملتاہے اس زمانے کودیکھ کر۔۔اللہ آپ کے ماں باپ کوصحت تندرستی دیں آمین۔۔نفسانفسی کےدورمیں ایسی ویڈیوبہت اچھی لگتی ہیں اپنی اپنی سی اوراپنااصل زمانہ ۔۔۔اب تومصنوعیت پن بہت آگیاہے@@usmankhaliq100
nice video...☺
Thanks 😊
فنٹاسٹک زبردست شاندارآئیڈیاشئیرکرنےکا
اس ویڈیو میں نظر آنے والے اکثر بزرگ اللہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے ہوں گے 😢
I was also thinking the same
Which country this India or Pakistan
@@azmath4883 Pakistan
بزرگ بھی اور شاید ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوسکتے ہیں جو جوانی یا بچپن میں ہی فوت ہو چکے ہوں۔😔
more than 50
boht piyara dor tha😪
Feeling very emotional thanx for sharing
Golden memories ❤
Bado badi😂
Indian or pakistani
very very old video
خداکےواسطے جواب دیجئے کیوں اپ لوڈکرنےکی ضرورت پیش آئی آج کل ہرجگہ ہرکوئی پرانی ویڈیوشادی کی اپ لوڈکرنےپرلگاہواہے،کیوں کی کیاوجہ پیچھے تھی شکریہ
Q k ma apny parents ki video mehfoz karna chahta tha or family ma bhi subko link bhaijh kar Yadain taza karna chata tha.. is lye.. mujhy nai pata tha audience bhi pasand kary ge
بہت شکریہ ۔۔عجیب ساسکون ملتاہے اس زمانے کودیکھ کر۔۔اللہ آپ کے ماں باپ کوصحت تندرستی دیں آمین۔۔نفسانفسی کےدورمیں ایسی ویڈیوبہت اچھی لگتی ہیں اپنی اپنی سی اوراپنااصل زمانہ ۔۔۔اب تومصنوعیت پن بہت آگیاہے@@usmankhaliq100
Ub tow ye dulha Dulhan bhe 50 /55 cross kr gae hongay blkay dada Dadi bhe bn chukay hongay
ma sha allah .. nana parnana ban gay hain
70 plus hain .. alhumdu lillah alive bhi hain
اللہ سب کومزیدخوشیاں دیں بہت کچھ سیکھنےدیکھنے کوتحقیق کرنےکوساماں ملا،اس پرایک آرٹیکل لکھنے کاارادہ ہے@@usmankhaliq100
🥹