کردار قیام پاکستان کے متمنی حضرات کیلئے محترم علامہ اقبال مرحوم نے تو ہمیں مثبت راہ سجھائی تھی سر ۔ “ ستاری و غفاری قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان “ خیراندیش برائے وطن ، اہل وطن اور اقدار وطن سر : حلیم شرر
How to explain decline of Minority population while there is massive population explosion in Pakistan? Bill for separation of Hindu & Sikh was successful..😂
قائداعظم کا پاکستان تو عصبیت سے پاک ہونا چاہئے تھا سر ۔ قائداعظم کے پاکستان میں ہر مذہب اور عقیدے کا احترام لازم تھا محترم ۔ اس دیس کے ہر باسی کو ہر نوعیت کی عصبیت سے دور رہنے کی ہدایات بھی تھیں جناب ۔ پاک وطن کے ہر باسی کا احترام بھی لازم تھا محترم ۔ قائداعظم کے پاکستان میں جوگندر ناتھ منڈل بھی وزیر رہا تھا سر ۔
حضرات صاحبان آپ سب لوگ بشمول حامد میر سٹیٹ کو استثناء دے رہے ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے ۔ بنیادی طور پر ساری خرابی سٹیٹ ہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان میminority جتنے محفوظ ہیں اتنے محفوظ majorities والے بھی نہیں ۔۔۔ وائس آف وزیرستان فرام میران شاہ
یہ وطن ہمارا ہے ۔ اسے ہم سب نے اپنی اجتماعی سعی سے سنوارنا ہے سر ۔
کردار
قیام پاکستان کے متمنی حضرات کیلئے محترم علامہ اقبال مرحوم نے تو ہمیں مثبت راہ سجھائی تھی سر ۔
“ ستاری و غفاری قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان “
خیراندیش برائے وطن ، اہل وطن اور اقدار وطن سر : حلیم شرر
Love from Indian kashmir
How to explain decline of Minority population while there is massive population explosion in Pakistan? Bill for separation of Hindu & Sikh was successful..😂
قائداعظم کا پاکستان تو عصبیت سے پاک ہونا چاہئے تھا سر ۔
قائداعظم کے پاکستان میں ہر مذہب اور عقیدے کا احترام لازم تھا محترم ۔
اس دیس کے ہر باسی کو ہر نوعیت کی عصبیت سے دور رہنے کی ہدایات بھی تھیں جناب ۔
پاک وطن کے ہر باسی کا احترام بھی لازم تھا محترم ۔
قائداعظم کے پاکستان میں جوگندر ناتھ منڈل بھی وزیر رہا تھا سر ۔
یہ دیس ہمارا ہے ، اسے ہم سب نے اپنی اجتماعی سے ہی سنوارنا ہوگا سر ۔
Allah Imran Khan ke hifazat farmaay 😂
❤❤❤❤❤❤
کرپشن کرنے کی جگہ۔۔۔۔۔
حضرات صاحبان آپ سب لوگ بشمول حامد میر سٹیٹ کو استثناء دے رہے ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے ۔ بنیادی طور پر ساری خرابی سٹیٹ ہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان میminority جتنے محفوظ ہیں اتنے محفوظ majorities والے بھی نہیں ۔۔۔
وائس آف وزیرستان فرام میران شاہ
Thanks jinnah for making a banana republic 😅