Kya 2 ya 3 bain talak dene k bad kya orat tisri talak liye bina kisi or se nikah kr sakti h kya talak diye time bhi kafi ho gya h kyu ki nikah se to bahar ho hi jate h bain talak m
Mera ur bv ka apus m ksi bat pr jagra huwa ur wo khud hi jane lagi Mgr mene Jane rokne kaha Mgr wo na ruki toh mene Dham Kane irade se kaha chali jao wapas nhe aana toh is bat kya hukam he...
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، ح وحَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ، قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: أَتَعْلَمُ أَنَّمَا «كَانَتِ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَثَلَاثًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ»؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «نَعَمْ ابن جریج نے ہمیں خبر دی ، کہا : مجھے ابن طاوس نے اپنے والد ( طاوس بن کیسان ) سے خبر دی کہ ابوصہباء نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا : کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں ، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ( ابتدائی ) تین سالوں تک تین طلاقوں کو ایک شمار کیا جاتا تھا ؟ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا : ہاں ۔ Sahih Muslim#3674 Status: صحیح www.theislam360.com
Aoa sister mai buhat preshan ho sister mery nikah ko 6 sall ho gy mery hasband ne gsay me a k waqfy waqfy se Matlab pehlai dfa talaq di sla ho gai phr di phr sla ho gai ab a k phr talaq ka lfaz bol dia or ab b mujy apny pas hi rakhna chahta ha is ka kia hal ha mujy kia krna chahiy sister plz help me 😭😭😭
Assalamualaikum rahmatullahi wa batakatuhu Sister Mere shohar Pehle baar talaaq deeyee aur ruju keeyee Phir yek saal guzra phir talAq deeyee aur ruju keeyee Phir 1 saal guzra Phir kenaya alfaaz me talaaq deyee Aur maine niyyat puchi to kaha haa maine deeya iddath ke din guzar kar nikhal jawoon kaha Phir bade ke samne masla rakha to Kaha 2 talaaq deyee 3 ra talaaq nahi deeya kaha Mai phir shohar ke ghar aagaayee Lkn ab phir kaha Jaa Talaaq deeya nikhal teere ghar kaha Maine phir pucha tumne talaq lafz bola hai To kaha kya yek bola kaha Kya meeri talaaq hogayee hai
@@IfraJaved_Official Meera pH me jab bhi koi call karey to recording ka button on hojatahai pH me mai aur mere shohar baat karrahe thee To woh saaf kaha Talaaq deeya Jaa tere ghar ko kaha Recording ke saath hai
But agr koi murd khula k paper pr signature hii na kray bar bar ousko lnotice be dain phr be wo hazir na ho tu phr mufti sahiban ny ous k nakkah ko khutm kr k talaq bain qrar dy dia tu ise ki idat kia hy..
Aoa... halala TO CONDITION HI HOE...MTLB preplannned...jaisy shohr n talak di ab wo waps bula ra to tp orat preplanned e halala kry gi k wps jana h,,...to ye naturally to ni hoa k incase wo ghr nai sa ski dosra...iskybary mn bta den
@@IfraJaved_Official طلاق مغلظہ ؟ جیسے کہ آپ نے اپنی اس ویڈیو میں طلاق مغلظہ کے بارے میں بتایا ہے کہ کوئی شخص جب طلاق کا عدد تین بار بول دے تو طلاق مغلظہ قائم ہو جاتی ہے ؟ لیکن قرآن پاک کی سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 229 میں اَلطَّلَاقُ مَرَّتٰنِ۪ کل لفظ استعمال ہوا ہے- مراتن کا لفظ ہمیشہ وقفے کے لیے استعمال ہوا ہے عدد کے لئے استعمال نہیں ہوا ۔ مراتن کا مطلب کیا ہے اگر سورۃ البقرہ سے واضح نہیں ہو رہا تو سورۃ النور آیت نمبر 58 میں بھی ثَلٰثَ مَرّٰتٍ لفظ آیا ہے جس میں تین وقتوں کا ذکر ہوا ہے اجازت کے لئے نماز فجر ظہر اور عشاء اور ان تینوں نمازوں میں وقفہ ہے اور ان تین نمازوں کا ذکر کرکے اللہ نے بتا دیا کہ صبح دوپہر اور رات کو جب گھر میں داخل ہو تو اجازت لے کر۔ میں امید کرتا ہوں آپ بھی اس پر تھوڑی تحقیق کریں گی جزاکم اللہ خیر
@@awwwwan apny thkk kaha hai.. الطلاق مرتن ، یہاں طلاق رجعی کا ذکر ہے کہ دو مرتبہ اگر طلاق دی جائے تو رجوع کا اختیار ہے، مگر تین بار دینے کے بعد رجوع ممکن نہیں ہے
@@IfraJaved_Official مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ conflict اسی بات پر پایا جاتا ہے - اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے عام فہم مسلمان یہ سمجھتا ہے کہ تین بار بولو گے تو طلاق ہوتی ہے اور ہمارے علماء کرام اور مولوی حضرات نے بھی یہی بتایا ہے کہ تین ہوتی ہیں _ لیکن قرآن پاک میں تو اللہ تعالی نے صرف ایک طریقہ بتایا ہے اور وہ بھی بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے پھر یہ دوسرا اور تیسرا طریقہ آپ لوگوں نے کہاں سے سیکھا ہے ؟
Iddat k andar aurat biwi rehti hain, siwai us iddat meh jahan shohur ne ek sat teen talaq dee tee. Toh us ka huq hain rujoo karna. Agar iddat ka waqt hi khatam ho gaya toh ab kuch nai ho sakta, aurat nikah se humesha k liye azad hain
If wife leave to her husband for more than 2 years She doesn't want to live with her husband Even husband calling her for more than 2 years Will she be Husband's wife? Please reply earlier Jazak Allha
محترم۔الگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ بتایا گیا ھے۔لیکن ایک مجلس میں تین طلاق دینے۔پرحلالہ نہیں۔رجوع ھے۔قرآن کریم اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں وضاحت موجودھے۔سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے۔آخر۔تک۔ اللہ تعالٰی۔حکم دےرہا ھے کہ ان کے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا۔اور عورتوں کوبھی۔حق دیا۔اپنے خاوند سےرجوع۔کاصلح کی شرط۔پرعدت کےاندر۔اور عورتوں کی عدت تین حیض یا۔تین ماہ ھوتی ھے۔آپ حضرات۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین کرتےھیں کہ جب تک حلالہ۔نہ ھو گا تو پہلے والے شوھرکے لئے۔حلال۔نہ ھوگی۔زرا سوچیں۔اور 229 میں۔طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ہے۔معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ھےپھر۔فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آخرتک۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی۔تو اسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی.اس پر اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم۔ھے۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھےیہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا۔بعد والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے۔کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اسکا شرعی۔حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف۔حفظہ اللہ.مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی۔مکتب کےمشیر۔وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلےچھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےالگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ سکھایا۔حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی۔طلاق ھےاگر تم چاھوتو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کےاستاد۔تابعی حضرت حماد۔ اورمحدث حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ۔عنھم۔بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔رجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف۔طریقےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقےسے۔سورۃالطلاق ۔آیات۔ا میں اے نبی جب تم عورتوں کوطلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں بھی صلح کا تزکرہ ملتاھے۔ سورۃالبقرہ.آیات۔228.229۔231.232.اورسورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندر اور عدت کے دوران اور عدت کے اختتام پر۔بھی۔رجوع ھو سکتا ھے مشیروفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللہ شریفی۔مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیاھے۔مزید۔یوٹوپ zarbehaq tv پر ریسرچ کرسکتے ھیں۔چیف ایڈیٹر۔حضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ، قَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا، وَقَالَ ابْنُ رَافِعٍ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ الطَّلَاقُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ، طَلَاقُ الثَّلَاثِ وَاحِدَةً، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: إِنَّ النَّاسَ قَدِ اسْتَعْجَلُوا فِي أَمْرٍ قَدْ كَانَتْ لَهُمْ فِيهِ أَنَاةٌ، فَلَوْ أَمْضَيْنَاهُ عَلَيْهِمْ، فَأَمْضَاهُ عَلَيْهِمْ معمر نے ہمیں ابن طاوس سے خبر دی ، انہوں نے اپنے والد ( طاوس بن کیسان ) سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں اور عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ( ابتدائی ) دو سالوں تک ( اکٹھی ) تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھی ، پھر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا : لوگوں نے ایسے کام میں جلد بازی شروع کر دی ہے جس میں ان کے لیے تحمل اور سوچ بچار ( ضروری ) تھا ۔ اگر ہم اس ( عجلت ) کو ان پر نافذ کر دیں ( تو شاید وہ تحمل سے کام لینا شروع کر دیں ) اس کے بعد انہوں نے اسے ان پر نافذ کر دیا ۔ ( اکٹھی تین طلاقوں کو تین شمار کرنے لگے ۔ ) Sahih Muslim#3673 Status: صحیح www.theislam360.com
محترم۔الگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ بتایا گیا ھے۔لیکن ایک مجلس میں تین طلاق دینے۔پرحلالہ نہیں۔رجوع ھے۔قرآن کریم اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں وضاحت موجودھے۔سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللّٰہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللّٰہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے۔آخر۔تک۔ اللّٰہ تعالٰی۔حکم دےرہا ھے کہ ان کے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا۔اور عورتوں کوبھی۔حق دیا۔اپنے خاوند سےرجوع۔کاصلح کی شرط پر عدت کے اندر۔ اور عورتوں کی عدت تین حیض یا۔ تین ماہ یا وضع حمل ھوتی ھے۔ آپ حضرات۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین کرتے ھیں کہ جب تک حلالہ۔نہ ھو گا تو پہلے والے شوھرکے لئے۔حلال۔نہ ھوگی۔ زرا سوچیں۔اور 229 میں۔طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ہے۔ معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ھے پھر۔فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللّٰہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آخرتک۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی۔تو اسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللّٰہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللّٰہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے۔ شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی ۔۔ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھے۔ یہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا۔بعد والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے۔کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اسکا شرعی۔حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف۔حفظہ اللہ.مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی۔مکتب کےمشیر۔وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمة اللّٰہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللّٰہ ابن عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللّٰہ ابن عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلے چھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔)حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی۔طلاق ھےاگر تم چاھوتو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔امام ابوحنیفہ رحمةاللّٰہ کےاستاد۔تابعی حضرت حماد۔ اورمحدث حضرت سعید بن المسیب رحمة اللّٰہ۔علیھم ۔بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔رجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف۔طریقےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقےسے۔سورۃالطلاق ۔آیات۔ا میں اے نبی جب تم عورتوں کوطلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں بھی صلح کا تزکرہ ملتاھے۔ سورۃالبقرہ.آیات۔228.229۔231.232.اورسورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندراور عدت کے دوران اور عدت کے بعد بھی۔رجوع ھو سکتا ھے ۔ مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللّٰہ شریفی۔مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیاھے۔مزید۔یوٹوپ zarbehaq tv پر ریسرچ کرسکتے ھیں۔چیف ایڈیٹر۔حضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی
Informative lecture. JazakALLAH.
Apko live aa k bhi sun,na chye tha...
😅 , Subha ka lecture...
@@IfraJaved_Official 😃 Jee Baji Jaan. In Sha ALLAH.
Jesa Aao Kahein. Bjaa frmaya Aapny.
Very Informative and explained properly & to the point.
Thank you 😊 Jazak'ALLAH Khair
Ma'sha'Allah ❤️ very informative 👍
Thanks for used very easy words in explanation
Masha Allah khoob soorat or.asan bayan jazaiy khair ata hu.....
Jazak'ALLAH Khair Ustad je :)
Thank you for information
ماشاءا اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Zabrdast clip
Jizakaallah easy explanation
Aameen ❤️ ✨ Thank you
MASHA Allah bahot achi jankari.
Jazak'ALLAH
Thanks you so much for you My assignment topic ❤❤❤❤
Pleasure to know 😊
JazakaAllah
Ameen :)
Mashallah g mashallah Allah pak apko aabad rkhay Ameen
Ameen
@@IfraJaved_OfficialAsalam u alikum talaq e Hasan aur ehsan me frk btadein
Wa'Alaikum'Salam
Wait for upcoming
جزاک اللہ بہن جی
یا اللہ پاک اس بہن کی ہر پریشانی کو دور فرمادیں آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین*
شاہد یاسین فریدی
Aapka samjhna bahut acha laga aur hame samjh me bhi aa gaya jazakallah
Shukriya ❤❤
Informative biyan
Sir plzzzz dua kraye gey ka mare husband mujye gr wapis bola Lane ameen
Ameen
Kya 2 ya 3 bain talak dene k bad kya orat tisri talak liye bina kisi or se nikah kr sakti h kya talak diye time bhi kafi ho gya h kyu ki nikah se to bahar ho hi jate h bain talak m
Mera ur bv ka apus m ksi bat pr jagra huwa ur wo khud hi jane lagi Mgr mene Jane rokne kaha Mgr wo na ruki toh mene Dham Kane irade se kaha chali jao wapas nhe aana toh is bat kya hukam he...
Thanks
Welcome
Very informative for ppsc lecture preparation👍👍
Good Luck 🤞
Salam
Plz help chaye aik masly mei
JazakAllah
To kya talaq ho jaye ge
Jazak'ALLAH api g ❤️❤️
Sary concept clear hen?
@@IfraJaved_Official G api Al'Hamdulillah
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، ح وحَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ، قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: أَتَعْلَمُ أَنَّمَا «كَانَتِ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَثَلَاثًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ»؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «نَعَمْ
ابن جریج نے ہمیں خبر دی ، کہا : مجھے ابن طاوس نے اپنے والد ( طاوس بن کیسان ) سے خبر دی کہ ابوصہباء نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا : کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں ، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ( ابتدائی ) تین سالوں تک تین طلاقوں کو ایک شمار کیا جاتا تھا ؟ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا : ہاں ۔
Sahih Muslim#3674
Status: صحیح
www.theislam360.com
Uncle ma bht bht sakht preshan ho mjy ap ka num chahye bht bht zarori plzzzzzz mjy apna num da dijye aik bht zarori masla pochna ha
Plzzzzzzz
aap se kese rabta kare
Apse ek sawal krna hai
Aoa sister mai buhat preshan ho sister mery nikah ko 6 sall ho gy mery hasband ne gsay me a k waqfy waqfy se Matlab pehlai dfa talaq di sla ho gai phr di phr sla ho gai ab a k phr talaq ka lfaz bol dia or ab b mujy apny pas hi rakhna chahta ha is ka kia hal ha mujy kia krna chahiy sister plz help me 😭😭😭
Wa'Alaikum'Salam
Kya unho ny yh bola k " mein tmhe Talaq deita hoon" ?
Assalamualaikum rahmatullahi wa batakatuhu
Sister
Mere shohar
Pehle baar talaaq deeyee aur ruju keeyee
Phir yek saal guzra phir talAq deeyee aur ruju keeyee
Phir 1 saal guzra
Phir kenaya alfaaz me talaaq deyee
Aur maine niyyat puchi to kaha haa maine deeya iddath ke din guzar kar nikhal jawoon kaha
Phir bade ke samne masla rakha to
Kaha
2 talaaq deyee
3 ra talaaq nahi deeya kaha
Mai phir shohar ke ghar aagaayee
Lkn ab phir kaha Jaa Talaaq deeya nikhal teere ghar kaha
Maine phir pucha tumne talaq lafz bola hai
To kaha kya yek bola kaha
Kya meeri talaaq hogayee hai
Wa'Alaikum'Salam
Akhir sy smjh ni ai
Jab 3rd talaq ka lafz bola to Aapny suna? Talaq hi di thi ??
@@IfraJaved_Official Meera pH me jab bhi koi call karey to recording ka button on hojatahai
pH me mai aur mere shohar baat karrahe thee
To woh saaf kaha Talaaq deeya Jaa tere ghar ko kaha
Recording ke saath hai
But agr koi murd khula k paper pr signature hii na kray bar bar ousko lnotice be dain phr be wo hazir na ho tu phr mufti sahiban ny ous k nakkah ko khutm kr k talaq bain qrar dy dia tu ise ki idat kia hy..
Aski Mufti :
+923212447434
Hanafi meh teen haiz, baki fiqh meh ek haiz
❤❤❤
Aoa... halala TO CONDITION HI HOE...MTLB preplannned...jaisy shohr n talak di ab wo waps bula ra to tp orat preplanned e halala kry gi k wps jana h,,...to ye naturally to ni hoa k incase wo ghr nai sa ski dosra...iskybary mn bta den
@@IfraJaved_Official
طلاق مغلظہ ؟ جیسے کہ آپ نے اپنی اس ویڈیو میں طلاق مغلظہ کے بارے میں بتایا ہے کہ کوئی شخص جب طلاق کا عدد تین بار بول دے تو طلاق مغلظہ قائم ہو جاتی ہے ؟ لیکن قرآن پاک کی سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 229 میں اَلطَّلَاقُ مَرَّتٰنِ۪ کل لفظ استعمال ہوا ہے-
مراتن کا لفظ ہمیشہ وقفے کے لیے استعمال ہوا ہے عدد کے لئے استعمال نہیں ہوا ۔
مراتن کا مطلب کیا ہے اگر سورۃ البقرہ سے واضح نہیں ہو رہا تو سورۃ النور آیت نمبر 58
میں بھی ثَلٰثَ مَرّٰتٍ لفظ آیا ہے جس میں تین وقتوں کا ذکر ہوا ہے اجازت کے لئے نماز فجر ظہر اور عشاء اور ان تینوں نمازوں میں وقفہ ہے اور ان تین نمازوں کا ذکر کرکے اللہ نے بتا دیا کہ صبح دوپہر اور رات کو جب گھر میں داخل ہو تو اجازت لے کر۔ میں امید کرتا ہوں آپ بھی اس پر تھوڑی تحقیق کریں گی جزاکم اللہ خیر
@@awwwwan apny thkk kaha hai..
الطلاق مرتن ، یہاں طلاق رجعی کا ذکر ہے کہ دو مرتبہ اگر طلاق دی جائے تو رجوع کا اختیار ہے، مگر تین بار دینے کے بعد رجوع ممکن نہیں ہے
@@IfraJaved_Official
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ conflict اسی بات پر پایا جاتا ہے - اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے عام فہم مسلمان یہ سمجھتا ہے کہ تین بار بولو گے تو طلاق ہوتی ہے اور ہمارے علماء کرام اور مولوی حضرات نے بھی یہی بتایا ہے کہ تین ہوتی ہیں _ لیکن قرآن پاک میں تو اللہ تعالی نے صرف ایک طریقہ بتایا ہے اور وہ بھی بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے پھر یہ دوسرا اور تیسرا طریقہ آپ لوگوں نے کہاں سے سیکھا ہے ؟
Mujhe ap se bat karna hai main bht pareshan hn p/z mere help kar den sis🙏
Ji kahiye Sis
Adhr ort rojo na krna cha shohr khali krna chay likn zoja ni us Ka Kiya hokim hy
Iddat k andar aurat biwi rehti hain, siwai us iddat meh jahan shohur ne ek sat teen talaq dee tee. Toh us ka huq hain rujoo karna. Agar iddat ka waqt hi khatam ho gaya toh ab kuch nai ho sakta, aurat nikah se humesha k liye azad hain
Mujye masla malum karni hai tu kese kare
021-323-78288 is number pe working hours m call kr k puch skti hn
زور زابدستي طلاق ہوتی ہے
Kya ye lec bs ka students k liya hhh
Everyone can listen
If wife leave to her husband for more than 2 years She doesn't want to live with her husband Even husband calling her for more than 2 years Will she be Husband's wife? Please reply earlier Jazak Allha
Ask Mufti
+923212447434
02132378288
Yes. Of course, he needs to issue a talaq.
Assalam o alaikum plz mjhe no de mene poochna hai apse
Ap yanhi pe puch lein..
Mashallah
Kanaya k Alfaz k through talaq deny ko talaq bayin kehty hn am I right??
Alfaz e Knaya m niat e Talaq ho or bad m raju bhi na kia jai , To Talaq e Bain ho jati h
Totally confusing. Everyone gives a different answer.
Sorry to hear :( can u tell me what's the confusion?
@@IfraJaved_Official
What is talaq e bain? What is talaq e mughallaza? What is talaq e razai?
I have already explained , listen once again , every ALIM has same answer but the way of explanation is different.
App sb log is bath ko clear keray aik talaq ka matlab kiya.....aik talaq mai 3 bar bolna
Talaq ka Matlab Judai ya alahdagi h.... Or 3 bar bolny ki details lecture m hein last pe
Assalamualaikum
محترم۔الگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ بتایا گیا ھے۔لیکن ایک مجلس میں تین طلاق دینے۔پرحلالہ نہیں۔رجوع ھے۔قرآن کریم اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں وضاحت موجودھے۔سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے۔آخر۔تک۔ اللہ تعالٰی۔حکم دےرہا ھے کہ ان کے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا۔اور عورتوں کوبھی۔حق دیا۔اپنے خاوند سےرجوع۔کاصلح کی
شرط۔پرعدت کےاندر۔اور عورتوں کی عدت تین حیض یا۔تین ماہ ھوتی ھے۔آپ حضرات۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین کرتےھیں کہ جب تک حلالہ۔نہ ھو گا تو پہلے والے شوھرکے لئے۔حلال۔نہ ھوگی۔زرا سوچیں۔اور 229 میں۔طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ہے۔معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ھےپھر۔فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آخرتک۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی۔تو اسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی.اس پر اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم۔ھے۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھےیہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا۔بعد والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے۔کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اسکا شرعی۔حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف۔حفظہ اللہ.مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی۔مکتب کےمشیر۔وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلےچھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےالگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ سکھایا۔حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی۔طلاق ھےاگر تم چاھوتو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کےاستاد۔تابعی حضرت حماد۔ اورمحدث حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ۔عنھم۔بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔رجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف۔طریقےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقےسے۔سورۃالطلاق ۔آیات۔ا میں اے نبی جب تم عورتوں کوطلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں بھی صلح کا تزکرہ ملتاھے۔ سورۃالبقرہ.آیات۔228.229۔231.232.اورسورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندر اور عدت کے دوران اور عدت کے اختتام پر۔بھی۔رجوع ھو سکتا ھے مشیروفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللہ شریفی۔مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیاھے۔مزید۔یوٹوپ zarbehaq tv پر ریسرچ کرسکتے ھیں۔چیف ایڈیٹر۔حضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی
Bhai app ho koon masha allah app ka ilm
Mughe app sa kisi masla pa baat karni hai
Mjy ap ka contact number chahye
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ، قَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا، وَقَالَ ابْنُ رَافِعٍ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ الطَّلَاقُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ، طَلَاقُ الثَّلَاثِ وَاحِدَةً، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: إِنَّ النَّاسَ قَدِ اسْتَعْجَلُوا فِي أَمْرٍ قَدْ كَانَتْ لَهُمْ فِيهِ أَنَاةٌ، فَلَوْ أَمْضَيْنَاهُ عَلَيْهِمْ، فَأَمْضَاهُ عَلَيْهِمْ
معمر نے ہمیں ابن طاوس سے خبر دی ، انہوں نے اپنے والد ( طاوس بن کیسان ) سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں اور عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ( ابتدائی ) دو سالوں تک ( اکٹھی ) تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھی ، پھر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا : لوگوں نے ایسے کام میں جلد بازی شروع کر دی ہے جس میں ان کے لیے تحمل اور سوچ بچار ( ضروری ) تھا ۔ اگر ہم اس ( عجلت ) کو ان پر نافذ کر دیں ( تو شاید وہ تحمل سے کام لینا شروع کر دیں ) اس کے بعد انہوں نے اسے ان پر نافذ کر دیا ۔ ( اکٹھی تین طلاقوں کو تین شمار کرنے لگے ۔ )
Sahih Muslim#3673
Status: صحیح
www.theislam360.com
Mjy ap ka number chahye
لفظ مغلظہ کا لفظ درست ادا کریں شکریہ
جزاک اللہ خیرا
For letting me notice
@@IfraJaved_Official I'm mufti Ramzan haidri your channel is good keep working God bless you all time
@@panjtan_pak786
Always need your suggestions Mufti Shb.
Thank you for the motivation:)
@@IfraJaved_Official keep working about women's issues because this is so needi topic
Thanks
محترم۔الگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ بتایا گیا ھے۔لیکن ایک مجلس میں تین طلاق دینے۔پرحلالہ نہیں۔رجوع ھے۔قرآن کریم اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں وضاحت موجودھے۔سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللّٰہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللّٰہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے۔آخر۔تک۔ اللّٰہ تعالٰی۔حکم دےرہا ھے کہ ان کے خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا۔اور عورتوں کوبھی۔حق دیا۔اپنے خاوند سےرجوع۔کاصلح کی شرط پر عدت کے اندر۔ اور
عورتوں کی عدت تین حیض یا۔ تین ماہ یا وضع حمل ھوتی ھے۔ آپ حضرات۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین کرتے ھیں کہ جب تک حلالہ۔نہ ھو گا تو پہلے والے شوھرکے لئے۔حلال۔نہ ھوگی۔ زرا سوچیں۔اور 229 میں۔طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ہے۔ معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ھے پھر۔فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللّٰہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آخرتک۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی۔تو اسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللّٰہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللّٰہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے۔ شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی ۔۔ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھے۔ یہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا۔بعد والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے۔کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اسکا شرعی۔حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف۔حفظہ اللہ.مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی۔مکتب کےمشیر۔وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمة اللّٰہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللّٰہ ابن عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللّٰہ ابن عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلے چھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔)حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی۔طلاق ھےاگر تم چاھوتو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔امام ابوحنیفہ رحمةاللّٰہ کےاستاد۔تابعی حضرت حماد۔ اورمحدث حضرت سعید بن المسیب رحمة اللّٰہ۔علیھم ۔بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔رجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف۔طریقےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقےسے۔سورۃالطلاق ۔آیات۔ا میں اے نبی جب تم عورتوں کوطلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں بھی صلح کا تزکرہ ملتاھے۔ سورۃالبقرہ.آیات۔228.229۔231.232.اورسورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندراور عدت کے دوران اور عدت کے بعد بھی۔رجوع ھو سکتا ھے ۔ مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللّٰہ شریفی۔مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیاھے۔مزید۔یوٹوپ zarbehaq tv پر ریسرچ کرسکتے ھیں۔چیف ایڈیٹر۔حضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی
Mjy ap ka num chahye