24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill yar ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ۔۔۔ شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں۔۔۔ آپ امت مسلمہ کے لیے بہت خوبصورت تحفہ خداوندی ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عنایت فرمائیں اور آپکو صحت والی زندگی عنایت فرمائیں۔۔۔ جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم
MashAllah what an analysis! People who are given the True Insight by the Supreme Wisdom are always well aware of their surroundings. May Allah bless him with health and long life. Ameen
Ay ALLAH hm ghr may or aman my rhny walo ko jahady nafss he faseeb frmady ay ALLAH hm filhal jahad nhi kr skty hmy tb tk apni my rhty howay jahady nfss krty howy acha muslam banany ki tofeeq dy❤❤❤❤❤
الله سبحانہ و تعالیٰ کا قرآن کریم میں ارشاد ہے۔ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۔ اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعۡضَهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ۔ ترجمہ: مرد عورتوں پر حاکم ہیں کیونکہ الله تعالیٰ نے بعضوں کو بعضوں پر فوقیت دی ہے۔ القرآن۔سورة النساء، ايت نمبر 34 اس آيت کی رو سے عورت امامت کیسے کرا سکتی ہے۔ کیا حضور نبی کریم ﷺ یا خلفاء راشدین کے زمانے کی کوئی ایسی مثال ہے؟
LET US ALL PRAY FOR MUSLIMS UNITY NOW IS THE TIME TO BE UNITED PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE
JO KUCH ABY ISRAIL KAR RHA HAY, OUR TAMAM MUSALMAN HUKAMRANOU SY TU KOI UMEED NEHEE HAY, ALBATA MAYRA TAQAT WALA PARWARDEGAR HE KOI ABABEEL BAJE DAIN OUR SUBA HONAY SY PHLAY ISRAILI PUBLIC ISRAIL KHALI KAR JAIN OUR UN KE ARMY KO IBRAT NAK DEFEAT HO JAY. YEH PHER MAYRA RAB TAMAM MUSALMNOU KO ITTAFAQ ATTA FARMA DAIN. AMEEN
پھول کِھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صلِ علیٰ۔ جُھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادِ صبا۔ ایسی خوشبو گُلوں کے چمن میں کہاں۔ جیسی خوشبو نبی کے پسینے میں ہے۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2006 me jo halat the whi aj he koi tabdeeli nhi ayi jce road the wese he jce khadde the wese he.karachi me to defence clifton chor k khin traqqi nhi hui khin.
WE NEED LEADER LIKE MOHAMMAD ALI JINNAH.WE NEED WARRIOR LIKE SALAUDIN AYUBI.WE NEED SCIENTISTS LIKE ABDUL QADEER KHAN,SUMMER MUBARAK.WE NEED POET LIKE IQBAL. WE NEED MAULANA LIKE KHADIM HUSSAIN RIZWI.
حضرت جزاک اللہ۔ارشاد فرمایں۔۔ ☝کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے ✌کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھے ✋ علم اور کتاب کی روشنی میں
This Hadith that Prof. Rafique Sahab mentioned at 3:33 has been distorted due to excessive use over the past centuries. The gist of this Hadith describes 2 separate groups - one group to fight and take over Hindh and the other that will appear in Syria. But over time, specially when using the translation of this Hadith, people often make it about the same group and this is totally wrong.
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ آج پاکستان سمیت اقوام متحدہ کے کئی ممالک مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دو ریاستی فارمولہ پیش کرتے ہیں مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ بنی اسرائیل اور بنی اسمٰعیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے جس دو ریاستی فارمولہ کا اہتمام فرمایا تھا وہی فارمولہ آج بھی اپنانے کی ضرورت ہے کیونکہ مسئلہ فلسطین پیدا ہی اس لیے ہوا تھا کہ جب عربوں بشمول فلسطینیوں نے اللہ تعالیٰ کے دو ریاستی فارمولہ سے انحراف کیا تھا ۔ انبیاء اللہ کبھی بھی اللہ تعالیٰ کے حکم کے برعکس نہیں چلا کرتے تھے وہ اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے عین مطابق عمل کیا کرتے تھے ۔ ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ سارہ سلام اللہ علیہا نے ابراہیم علیہ السلام سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنی دوسری زوجہ ہاجرہ سلام اللہ علیہا اور فرزند اسمٰعیل علیہ السلام کو ریاست حجاز مقدس میں لے جا کر چھوڑ آئیں اللہ تعالیٰ نے سارہ سلام اللہ علیہا کے مطالبے کی تائید فرما دی جس پر ابراہیم علیہ السلام ہاجرہ سلام اللہ علیہا اور فرزند اسمٰعیل علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی تائید سے حجاز مقدس چھوڑ آئے جس سے بنی اسرائیل اور بنی اسمٰعیل کی آنے والی نسلوں کے لیے دو ریاستوں ریاست القدس اور ریاست حجاز مقدس کا تعین ہو گیا تھا ۔ اسمٰعیل علیہ السلام ریاست حجاز مقدس میں پلے بڑھے جوان ہوئے نکاح کیے اللہ تعالیٰ نے اولاد عطاء فرمائی اور سلسلہ نسب آگے بڑھا اور بیت اللہ شریف کے وارث بنے ۔ دوسری طرف اللہ تعالیٰ نے ریاست القدس کی وراثت کے لیے ابراہیم علیہ السلام کو سارہ سلام اللہ علیہا کے بطن پاک سے فرزند اسحٰق علیہ السلام سے نوازا اور پھر پوتے یعقوب علیہ السلام عطاء فرمائے اور انہیں "اسرائیل یعنی اللہ کا بندہ" کے لقب سے نوازا اور ان کی نسل کو ریاست القدس اور مسجد اقصٰی کے وارثین بنا دیا ۔ (مسجد اقصٰی ہی مسجد سلیمانی ہے اور مسجد سلیمانی ہی مسجد اقصٰی ہے) ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد اقصٰی سے مسجد الحرام کی طرف اپنے چہرہ مبارک کو پھیر کر اپنی امت کو پیغام دیا تھا کہ ریاست القدس بنی اسرائیل کی ہے اور ریاست حجاز مقدس بنی اسمٰعیل (عربوں) کی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مطابق عربوں کے لیے ہلاکت ہے فلسطینی بھی عرب ہیں ان کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں یعنی ان پر اللہ کا عذاب نازل ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دو ریاستی فارمولہ سے منحرف ہو چکے ہیں اور ریاست القدس کے ناحق طور پر دعویدار بن چکے ہیں ۔ (جسے اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے لیے لکھ دیا ہے جس کا تذکرہ سورۃ المائدہ کی آیت 21 میں بھی موجود ہے) ۔ اب فلسطینیوں کے لیے دو راستے ہیں ایک یہ کہ وہ ریاست القدس میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کے ارادے سے دستبردار ہو جائیں اور اسرائیل کو تسلیم کر کے اس کے پرامن شہری بن جائیں اور یا پھر فلسطینیوں کے لیے دوسرا راستہ یہ ہے کہ وہ عرب ہونے کے ناطے عربوں کی ریاست حجاز مقدس میں جا کر آباد ہو جائیں ۔
Very true sir agree very true inshallha chooses far big final battel of islam dakoo choor looted us n poor family became biggest rich man in word how destroying our pak land n zilat is there moqader far ever can a women standing in million islam allow may god forbid she become leader out of 22 crore no man can rule our country on eountry
یہ بات سو فیصد درست ہے کہ پاکستان ایک عذاب مسلسل کا نام ہے بھارت اسرائیل اور امریکہ کے لئے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان عالم بالا میں کسی کا لاڈلا بھی ضرور ہے
اس ویڈیو کو بھی پندرہ سال ہو گئے، اور ابھی بھی ایسے کوئی آثار نہیں کہ اسرائیل تباہ ہو۔ ایران کے راہبر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی کچھ سال پہلے کہا تھا کہ اسرائیل اگلے پچیس سال نہیں دیکھے گا۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ پاکستان نے 1947 میں ریاست جموں و کشمیر پر فوج کشی نہ کی ہوتی تو بھارت کو بھی جموں و کشمیر پر قبضہ کرنے کا موقع نہ ملتا کیونکہ مہاراجہ ہری سنگھ ریاست جموں و کشمیر کو خود مختار رکھنا چاہتا تھا مگر پاکستان کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر فوج کشی کے سبب مہاراجہ ہری سنگھ کو بھارت سے فوجی مدد لینا پڑی جس پر بھارت نے مہاراجہ ہری سنگھ کی مدد کے لیے شرط عائد کر دی تھی کہ وہ پہلے جموں و کشمیر کا الحاق بھارت سے کر دے تو اس کے بعد بھارت اپنی فوج جموں و کشمیر میں اتارے گا ۔ پاکستان کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر فوج کشی کر کے مہاراجہ ہری سنگھ کو دباؤ میں نہ لایا جاتا تو مہاراجہ ہری سنگھ کبھی بھی ریاست جموں و کشمیر کا الحاق بھارت سے نہ کرتا اور بھارت اپنی فوج ریاست جموں و کشمیر میں نہ اتارتا اور آج لائن آف کنٹرول کا وجود بھی نہ ہوتا جس کی وجہ سے ایک ہی ملک کے شہری جدا ہو گئے ہیں ۔ مسئلہ کشمیر کا واحد پرامن حل یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں جموں و کشمیر سے نکل جائیں ۔ جموں و کشمیر کے مسلمانوں ، ہندوؤں ، سکھوں اور بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان کوئی دشمنی نہیں ہے ۔ کشمیریوں کو بھارت اور پاکستان میں سے کسی کے ساتھ بھی الحاق کے لیے راضی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ کشمیر کی تاریخ بھارت سے بھی زیادہ پرانی ہے اور پاکستان کا معرض وجود آنا تو کل کی بات ہے ۔ کشمیریوں کو اپنی شاخت کو برقرار رکھنے کے لیے خود مختاری حاصل کرنی ہو گی ۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی قرارداد میں کشمیریوں کو دیے گئے خود مختاری کے حق کو ختم کروا دیا تھا تاکہ کشمیریوں کے پاس پاکستان کے ساتھ الحاق کے سوا کوئی راستہ نہ رہے۔ 1947 میں پاکستانی فوج اور قبائلیوں نے جموں و کشمیر کے غیر مسلموں کا قتل عام کیا تھا وہ لوگ جموں و کشمیر کے شہری تھے اور نسل در نسل اس علاقے میں آباد تھے ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ غیر مسلم تھے۔ پاکستان نے 1965 میں اپنے شہروں کو روشن کرنے کے لیے منگلا ڈیم بنا کر ضلع میرپور کے دیہاتوں، قصبوں، قبرستانوں، مزارات اور مساجد کو سپرد پانی کر دیا تھا اور پھر 2013 میں دوسری مرتبہ ضلع میرپور کے مزید دیہاتوں، قصبوں، قبرستانوں، مزارات اور مساجد کو ڈبو کر پاکستان کے شہروں کومزید روشن کیا ۔ خیبر پختون خواہ ، پنجاب اور سندھ کے لوگوں نے آج تک کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا جن کے آگے فیلڈ مارشل ایوب خان ، جنرل یحییٰ خان ، جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف جیسے آمر حکمران بھی بے بس تھے ۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر کے کشمیریوں کو نشانہ بنایا پاکستان نےغیر مسلم کشمیریوں کو نشانہ بنایا اور بھارت نے کشمیری مسلمانوں کو نشانہ بنایا ۔ کشمیر بنے گا خود مختار ۔
Kahan qaim hai kahan mahfooz hai y u forgot 71 Sadka zakkat fitrana kheraat ham yahood O nisara se letey hain or harrap kar jatey hain or hammarey pain jahannam k gharhoon ki tarha bhartey hi nai what u say about hammas n alfatha measure urself oneself yourself in the same frame
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ عیسٰی علیہ السلام بنی اسرائیل ہیں اور آپ نے دنیا پر حکومت کرنی ہے عیسٰی علیہ السلام کی حکومت بنی اسرائیل کی حکومت ہی ہو گی اور جب عیسٰی علیہ السلام حکومت کریں گے تو پاکستان نہیں ہو گا ۔
Israel will wipeout as a country from the map, very soon, destiny has been written, Palestine will regain its status, its geography, as a country, Insha Allah, we stand with Palestine,,
Yes we blessed we have people like Sir Prof Rafiq Sir
In Shalla Allah, SubhanAllah
Professor Sahab Allah Aap ko bahut bahut Sehat aur Darazi Umr Ata Farmaye Aamin Ya Rabbal Aalamin
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ تعالی علی محمد صل اللہ علیہ و الہ وسلم
Mir e arab ko aye thandi Hawa jahan se... Mera watan wohi Hai Mera watan wohi hai
MASHAH ALLAH PAK
24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill yar ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
ان شاءاللہ سر ان شاءاللہ
سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Inshallah taalaa.khair Hogi.
Very well Masha Allah Kia khobsurat farmaty hn pakistan kisi ka ladla zroor ha👌👌👌Allah pak pakistan ko salamat rekhy. Ameen
May Allah bless him with good health and prosperity آمین
Aameen
Nice way of explanation
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Thanks for you for this good information
Thank you for this information Allah bless you
MashaAllah MashaAllah
Allah aap Sehat aur Darazi Umr Ata Farmaye Aamin Ya Rabbal Aalamin
Aameen
ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ۔۔۔
شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں۔۔۔
آپ امت مسلمہ کے لیے بہت خوبصورت تحفہ خداوندی ہیں۔۔۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عنایت فرمائیں اور آپکو صحت والی زندگی عنایت فرمائیں۔۔۔
جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم
very nice,,,jazakallah
Thank you for this information
سبحان الله سبحان الله الحَمْدُ ِلله
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
في أمان الله
اللہ نگہبان
الله حافظ
JazakAllah respected teacher 🤲💗💓💖🌌
MashAllah what an analysis! People who are given the True Insight by the Supreme Wisdom are always well aware of their surroundings. May Allah bless him with health and long life. Ameen
Aameen
AMEEN, AMEEN, YEH RUB UL ALMEEN
Good video content...@Dunya Mere Aagay
Allah aap ko khush rukhay Ameen
BismeAllah
InshaAllah
Excellent analysis
حمدللہ
Insha Allah
Allah hmary Pakistan pr apna reham kry
JAZAKALLAH KHAIR ❤
انشاءاللہجمعہ
Ay ALLAH hm ghr may or aman my rhny walo ko jahady nafss he faseeb frmady ay ALLAH hm filhal jahad nhi kr skty hmy tb tk apni my rhty howay jahady nfss krty howy acha muslam banany ki tofeeq dy❤❤❤❤❤
Jazakallah
ان شا اللہ
ماشاء اللہ
❤
Allah apko ajar ata kre
الله سبحانہ و تعالیٰ کا قرآن کریم میں ارشاد ہے۔
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۔
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعۡضَهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ۔
ترجمہ: مرد عورتوں پر حاکم ہیں کیونکہ الله تعالیٰ نے بعضوں کو بعضوں پر فوقیت دی ہے۔
القرآن۔سورة النساء، ايت نمبر 34
اس آيت کی رو سے عورت امامت کیسے کرا سکتی ہے۔ کیا حضور نبی کریم ﷺ یا خلفاء راشدین کے زمانے کی کوئی ایسی مثال ہے؟
kisi kaa ladla hey..........................well said professor sb.
Sir I love you
💖💖💖
👍
Insha Allah the day of Israel is very close.
Kitabe Hammadi konsi kitab hay jis Kay baray me Sir bat krty hay.
2006 کی سالانہ سیشن کی ویڈیو ھے جب بے نظیر کی حکومت تھی مگر ویڈیو کے نیچے لکھا ھے ایک گھنہ قبل
Upload 1 hour pehle hoi h mohtram
اس وقت بھی کہا ھے کہ چینی بہت مہنگی ھے اب چینی مہنگی ے تو اتنا ہنگامہ کیوں ھو رہا ہے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
2006 mein Benazir tu out of country the in self imposed exile. Gen Musharraf was ruling the country. Plz don't distort the history.
@@saminabashir997 اس وقت چوروں کی حکومت تھی۔ اس لیے چینی مہنگی تھی۔ آپ مان لیں کہ اب بھی چوروں کی حکومت ہے تو کوئی اعتراض نہیں۔
LET US ALL PRAY FOR MUSLIMS UNITY NOW IS THE TIME TO BE UNITED PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE PLEASE
Peace Be Upon Him
ye anbiya k liye makhsus hai.
Jinb ❤
Sar aap ka naya lecture Kyon Nahin a Raha
soon insha Allah
جسطرح کے دلائل آپنے دیئے ہیں اسکی روشنی میں ھم پاکستان کو اللہ رکھا بھی کہہ سکتے ہیں
🙂
@@AlamaatMediaOfficial آپکی علمی گفتگو سے ایمان تازہ ہوجاتا ھے اللہ آپکو صحت و ایمان کی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ پروفیسر صاحب کی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے، آمین
Professor sb, kia ham log wahi he jo hamarey Nabi pak ne kaha tha.
ALLAH hamey saratemustaqeem per chalet.
how to get tasbeeh?
For Tasbeeh please follow this link alamaat.com/get-tasbeeh/
JO KUCH ABY ISRAIL KAR RHA HAY, OUR TAMAM MUSALMAN HUKAMRANOU SY TU KOI UMEED NEHEE HAY, ALBATA MAYRA TAQAT WALA PARWARDEGAR HE KOI ABABEEL BAJE DAIN OUR SUBA HONAY SY PHLAY ISRAILI PUBLIC ISRAIL KHALI KAR JAIN OUR UN KE ARMY KO IBRAT NAK DEFEAT HO JAY. YEH PHER MAYRA RAB TAMAM MUSALMNOU KO ITTAFAQ ATTA FARMA DAIN. AMEEN
Ameen suma Ameen
Kya rooh perwer bayan kerte hen aap
پھول کِھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صلِ علیٰ۔
جُھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادِ صبا۔
ایسی خوشبو گُلوں کے چمن میں کہاں۔
جیسی خوشبو نبی کے پسینے میں ہے۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2006 me jo halat the whi aj he koi tabdeeli nhi ayi jce road the wese he jce khadde the wese he.karachi me to defence clifton chor k khin traqqi nhi hui khin.
WE NEED LEADER LIKE MOHAMMAD ALI JINNAH.WE NEED WARRIOR LIKE
SALAUDIN AYUBI.WE NEED SCIENTISTS LIKE ABDUL QADEER KHAN,SUMMER MUBARAK.WE NEED POET LIKE IQBAL.
WE NEED MAULANA LIKE KHADIM HUSSAIN RIZWI.
ایک عالم کو ایک مضبوط الفاظی کے ساتھ جواب دینا چاہیے
یعنی آپ کو یہ الفاظ بالکل پسند نہیں جو انہوں نے استعمال کیے ہیں
میرے عزیز آپ کوشش کریں عبرانی سیکھنے کی
کیوں کہ اردو میں اتنے مظبوط الفاظ نہیں ہیں
حضرت جزاک اللہ۔ارشاد فرمایں۔۔
☝کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے
✌کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھے
✋ علم اور کتاب کی روشنی میں
sawal ka jawab nahi diya
In Quran it is clearly written that Woman position is one notch lower than man. So a woman can do imamat in Salat to other women but not to men.
This Hadith that Prof. Rafique Sahab mentioned at 3:33 has been distorted due to excessive use over the past centuries. The gist of this Hadith describes 2 separate groups - one group to fight and take over Hindh and the other that will appear in Syria. But over time, specially when using the translation of this Hadith, people often make it about the same group and this is totally wrong.
plz share reference if u have.. i could not find anywhere
Ap thek kah rahe he, sugar 160/= kg ho gai ha.
عورت گھر پر ہی نماز پڑھے اس کا بہتری ہونا حدیث سے ثابت ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ آج پاکستان سمیت اقوام متحدہ کے کئی ممالک مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دو ریاستی فارمولہ پیش کرتے ہیں مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ بنی اسرائیل اور بنی اسمٰعیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے جس دو ریاستی فارمولہ کا اہتمام فرمایا تھا وہی فارمولہ آج بھی اپنانے کی ضرورت ہے کیونکہ مسئلہ فلسطین پیدا ہی اس لیے ہوا تھا کہ جب عربوں بشمول فلسطینیوں نے اللہ تعالیٰ کے دو ریاستی فارمولہ سے انحراف کیا تھا ۔ انبیاء اللہ کبھی بھی اللہ تعالیٰ کے حکم کے برعکس نہیں چلا کرتے تھے وہ اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے عین مطابق عمل کیا کرتے تھے ۔ ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ سارہ سلام اللہ علیہا نے ابراہیم علیہ السلام سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنی دوسری زوجہ ہاجرہ سلام اللہ علیہا اور فرزند اسمٰعیل علیہ السلام کو ریاست حجاز مقدس میں لے جا کر چھوڑ آئیں اللہ تعالیٰ نے سارہ سلام اللہ علیہا کے مطالبے کی تائید فرما دی جس پر ابراہیم علیہ السلام ہاجرہ سلام اللہ علیہا اور فرزند اسمٰعیل علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی تائید سے حجاز مقدس چھوڑ آئے جس سے بنی اسرائیل اور بنی اسمٰعیل کی آنے والی نسلوں کے لیے دو ریاستوں ریاست القدس اور ریاست حجاز مقدس کا تعین ہو گیا تھا ۔ اسمٰعیل علیہ السلام ریاست حجاز مقدس میں پلے بڑھے جوان ہوئے نکاح کیے اللہ تعالیٰ نے اولاد عطاء فرمائی اور سلسلہ نسب آگے بڑھا اور بیت اللہ شریف کے وارث بنے ۔ دوسری طرف اللہ تعالیٰ نے ریاست القدس کی وراثت کے لیے ابراہیم علیہ السلام کو سارہ سلام اللہ علیہا کے بطن پاک سے فرزند اسحٰق علیہ السلام سے نوازا اور پھر پوتے یعقوب علیہ السلام عطاء فرمائے اور انہیں "اسرائیل یعنی اللہ کا بندہ" کے لقب سے نوازا اور ان کی نسل کو ریاست القدس اور مسجد اقصٰی کے وارثین بنا دیا ۔ (مسجد اقصٰی ہی مسجد سلیمانی ہے اور مسجد سلیمانی ہی مسجد اقصٰی ہے) ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد اقصٰی سے مسجد الحرام کی طرف اپنے چہرہ مبارک کو پھیر کر اپنی امت کو پیغام دیا تھا کہ ریاست القدس بنی اسرائیل کی ہے اور ریاست حجاز مقدس بنی اسمٰعیل (عربوں) کی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مطابق عربوں کے لیے ہلاکت ہے فلسطینی بھی عرب ہیں ان کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں یعنی ان پر اللہ کا عذاب نازل ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دو ریاستی فارمولہ سے منحرف ہو چکے ہیں اور ریاست القدس کے ناحق طور پر دعویدار بن چکے ہیں ۔ (جسے اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے لیے لکھ دیا ہے جس کا تذکرہ سورۃ المائدہ کی آیت 21 میں بھی موجود ہے) ۔ اب فلسطینیوں کے لیے دو راستے ہیں ایک یہ کہ وہ ریاست القدس میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کے ارادے سے دستبردار ہو جائیں اور اسرائیل کو تسلیم کر کے اس کے پرامن شہری بن جائیں اور یا پھر فلسطینیوں کے لیے دوسرا راستہ یہ ہے کہ وہ عرب ہونے کے ناطے عربوں کی ریاست حجاز مقدس میں جا کر آباد ہو جائیں ۔
Very true sir agree very true inshallha chooses far big final battel of islam dakoo choor looted us n poor family became biggest rich man in word how destroying our pak land n zilat is there moqader far ever can a women standing in million islam allow may god forbid she become leader out of 22 crore no man can rule our country on eountry
👍😂😂😂 cheeni 2006 me b mehgi ti🤞 .
انسان۔۔ہر۔باطل۔۔خیال۔۔کی۔۔پیروی۔۔کرتا۔۔۔اور۔۔شیطانی۔۔۔لشکر۔۔کا۔۔۔حصہ۔بن۔جاتا ہے۔۔۔آدم۔۔نبی۔۔لے۔۔کر۔۔۔حضرت۔۔محمد۔نبی۔۔۔تک۔۔۔مردوں۔۔کی۔۔امامت۔۔۔حکمرانی۔۔رہی۔۔ہے۔۔۔مگر۔۔شیطان۔۔نے۔۔انسان۔۔کو۔۔گمراہ۔۔کر۔کے۔۔۔عورتوں۔۔کو۔غلام۔۔بنادیا ہے۔۔۔جو۔۔۔ہر۔لحاظ۔سے۔۔غلط۔۔ہے۔۔۔مگر۔۔۔عورت۔۔کی۔۔عزت۔۔کی۔۔پاسداری۔۔۔اسلام۔۔میں۔۔مکمل۔۔تور۔پر۔۔کی۔گئی ہے۔۔۔۔اور۔۔۔۔باطل۔۔۔سوچ۔۔اور۔۔باطل۔۔خیال۔۔انسان۔۔کو۔۔۔اللہ۔سے۔دور۔کر۔۔دیتے۔ہیں۔۔۔۔اور۔۔انسان۔۔تو۔ہوتا ہے۔۔مگر۔۔عقل۔۔فہیم۔۔سے۔۔خالی۔۔ہوتا۔ہے۔۔۔اور۔۔عورت۔۔اپنے۔۔گھر۔۔کی۔۔رانی۔۔ما۔رانی۔۔۔ہوتی ہے۔۔۔عورت۔۔۔کبھی۔۔۔مرد۔پر۔۔حکومت۔۔نہیں۔۔کر۔سکتی۔۔۔یہ۔۔بات۔۔۔ہر۔۔نبی۔۔نے۔واضح۔۔کر۔دی۔۔ہے۔۔۔
How much close? Will Israel reach upto its end in my lifetime?😵 i really want to know. Em really serious about it.😵
Jab salauddin ayubi (ra) ne azad kia tab 88 years ho chuke thy ..
Agr aap aunty ni ha to insha Allah zrur apki zindagi ma hoga
یہ بات سو فیصد درست ہے کہ پاکستان ایک عذاب مسلسل کا نام ہے
بھارت اسرائیل اور امریکہ کے لئے
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان عالم بالا میں کسی کا لاڈلا بھی ضرور ہے
اس ویڈیو کو بھی پندرہ سال ہو گئے، اور ابھی بھی ایسے کوئی آثار نہیں کہ اسرائیل تباہ ہو۔ ایران کے راہبر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی کچھ سال پہلے کہا تھا کہ اسرائیل اگلے پچیس سال نہیں دیکھے گا۔
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
kab ki hain ye baat cheet. ye benazeer bhutto ki batein kar rahe hain.....lagta hai bahut pahle ki recording hain....
yes old recording
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ پاکستان نے 1947 میں ریاست جموں و کشمیر پر فوج کشی نہ کی ہوتی تو بھارت کو بھی جموں و کشمیر پر قبضہ کرنے کا موقع نہ ملتا کیونکہ مہاراجہ ہری سنگھ ریاست جموں و کشمیر کو خود مختار رکھنا چاہتا تھا مگر پاکستان کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر فوج کشی کے سبب مہاراجہ ہری سنگھ کو بھارت سے فوجی مدد لینا پڑی جس پر بھارت نے مہاراجہ ہری سنگھ کی مدد کے لیے شرط عائد کر دی تھی کہ وہ پہلے جموں و کشمیر کا الحاق بھارت سے کر دے تو اس کے بعد بھارت اپنی فوج جموں و کشمیر میں اتارے گا ۔ پاکستان کی طرف سے ریاست جموں و کشمیر پر فوج کشی کر کے مہاراجہ ہری سنگھ کو دباؤ میں نہ لایا جاتا تو مہاراجہ ہری سنگھ کبھی بھی ریاست جموں و کشمیر کا الحاق بھارت سے نہ کرتا اور بھارت اپنی فوج ریاست جموں و کشمیر میں نہ اتارتا اور آج لائن آف کنٹرول کا وجود بھی نہ ہوتا جس کی وجہ سے ایک ہی ملک کے شہری جدا ہو گئے ہیں ۔ مسئلہ کشمیر کا واحد پرامن حل یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں جموں و کشمیر سے نکل جائیں ۔ جموں و کشمیر کے مسلمانوں ، ہندوؤں ، سکھوں اور بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان کوئی دشمنی نہیں ہے ۔ کشمیریوں کو بھارت اور پاکستان میں سے کسی کے ساتھ بھی الحاق کے لیے راضی نہیں ہونا چاہیے کیونکہ کشمیر کی تاریخ بھارت سے بھی زیادہ پرانی ہے اور پاکستان کا معرض وجود آنا تو کل کی بات ہے ۔ کشمیریوں کو اپنی شاخت کو برقرار رکھنے کے لیے خود مختاری حاصل کرنی ہو گی ۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی قرارداد میں کشمیریوں کو دیے گئے خود مختاری کے حق کو ختم کروا دیا تھا تاکہ کشمیریوں کے پاس پاکستان کے ساتھ الحاق کے سوا کوئی راستہ نہ رہے۔ 1947 میں پاکستانی فوج اور قبائلیوں نے جموں و کشمیر کے غیر مسلموں کا قتل عام کیا تھا وہ لوگ جموں و کشمیر کے شہری تھے اور نسل در نسل اس علاقے میں آباد تھے ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ غیر مسلم تھے۔ پاکستان نے 1965 میں اپنے شہروں کو روشن کرنے کے لیے منگلا ڈیم بنا کر ضلع میرپور کے دیہاتوں، قصبوں، قبرستانوں، مزارات اور مساجد کو سپرد پانی کر دیا تھا اور پھر 2013 میں دوسری مرتبہ ضلع میرپور کے مزید دیہاتوں، قصبوں، قبرستانوں، مزارات اور مساجد کو ڈبو کر پاکستان کے شہروں کومزید روشن کیا ۔ خیبر پختون خواہ ، پنجاب اور سندھ کے لوگوں نے آج تک کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا جن کے آگے فیلڈ مارشل ایوب خان ، جنرل یحییٰ خان ، جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف جیسے آمر حکمران بھی بے بس تھے ۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر کے کشمیریوں کو نشانہ بنایا پاکستان نےغیر مسلم کشمیریوں کو نشانہ بنایا اور بھارت نے کشمیری مسلمانوں کو نشانہ بنایا ۔ کشمیر بنے گا خود مختار ۔
Kahan qaim hai kahan mahfooz hai y u forgot 71
Sadka zakkat fitrana kheraat ham yahood O nisara se letey hain or harrap kar jatey hain or hammarey pain jahannam k gharhoon ki tarha bhartey hi nai what u say about hammas n alfatha measure urself oneself yourself in the same frame
آدھا ملک! ۱۹۷۱ والا لاڈ یاد رہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ عیسٰی علیہ السلام بنی اسرائیل ہیں اور آپ نے دنیا پر حکومت کرنی ہے عیسٰی علیہ السلام کی حکومت بنی اسرائیل کی حکومت ہی ہو گی اور جب عیسٰی علیہ السلام حکومت کریں گے تو پاکستان نہیں ہو گا ۔
Israel will wipeout as a country from the map, very soon, destiny has been written, Palestine will regain its status, its geography, as a country, Insha Allah, we stand with Palestine,,
In sha Allah Ameen suma Ameen